Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
بانیازخان - ایک ملاقات
Collapse
X
-
Re: بانیازخان - ایک ملاقات
پبلک فورمز کی اہمیت کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں صرف یہی کہ پبلک کے استعمال میں ہوتے ہیں اور آپ پبلک کے خیالات جان سکتے ہیں اور اپنے خیالات پیش کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پبلک فورمز پر مختلف قسم کے لوگ مختلف ضرورت کے تحت آتے ہیں کچھ کا کام صرف ٹائم پاس کرنا ہوتا ہے کچھ سیکھنے آتے ہیں اور کچھ خود کو عالم فاضل سمجھتے ہوئے یہ فرض سمجھتے ہیں کہ دنیا اگر سیکھے گی تو ان سے ہی سیکھے گی
آپ کو صرف اپنے اپنے مقاصد کے لحاظ سے اس کی اہمیت کو دیکھنا پڑے گا۔
میرا مقصد تو صرف یہی ہے کہ کسی طرح اپنی قوم یا انسانیت کے سامنے جتنا سچ جانتا ہوں اس کو پیش کرسکوں اور ساتھ ہی ایسا پیمانہ بھی پیش کرسکوں کہ وہ یہ بھی جان پائیں کہ آخر پتہ کس طرح چلتا ہے کہ سچائی یا حقیقت کیا ہے
لیکن اس کے ساتھ ساتھ موڈ کے ساتھ بھی فورمز کو انجوائے کرنے کی کوشش کرتاہوں۔فورم کے فائدے یا نقصان کے بارے میں تو کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا یہ تو ٹوٹلی آپ پر منحصر ہے کہ آپ اس سے فائدہ اٹھاتے ہو یا نقصان میں تو یہی کہوں گا کہ اگر آپ کا مقصد نیک ہے اور آپ سیکھنا چاہتے ہو تو بہت سے موقعوں پر آپ کو اپنے جذبات اور احساسات کا خیال رکھنا ہوگا اور خاص طور پر ایسا بھی ہوجاتا ہے جب کسی وجہ سے آپ کو غصہ آجاتا ہے اکثر ممبر ایسے وقت میں کچھ ایسی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں کہ ایک اچھا پلیٹ فارم ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے آپ اپنی بات کم از کم اس پیرائے میں ضرور کہیں کہ بعد میں اس بات کو یاد کرکے خود کو افسوس نہ ہو۔
جہاں تک میرے نقصان کی بات ہے تو میرے کچھ فورمز دوست اسے نقصان تو کہتے ہیں پر میں اسے نقصان نہیں سمجھتا اور وہ یہ کہ مجھے میری سوچ اور قرآن کی حقیقی تعلیم کی وجہ سے بہت سے فورمز پر بین کیا گیا ہے میں اسے نقصان اس لیے نہیں سمجھتا کہ میں نے کوئی ایسے الفاظ ادا نہیں کیے جن پر مجھ کو پچھتانا پڑے بلکہ ایک بار ایک مذہبی فورم پر میرے ہی آئی ڈی پر میرے ہی حوالے سے ایسی پوسٹ بھی لکھی گئیں جن کو بنیاد بنا کر مجھے وہاں سے ہٹایا گیا
اچھا مجھے ایک بات بتاو تم کو بین کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا مذہبی حوالے سے تم شدت پسند ہو؟ میں یہ نہیں پوچھوں گی کہ تم کس مسلک سے تعلق رکھتے ہو؟ میرے لیے اتنا کافی ہے کہ تم مسلمان ہو ؟ اور ایک مسلمان کے عقائد میرے خیال میں شدید قسم کے نہیں ہونے چاہیئے اعتدال ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا تم نے اس بات پہ غور نہیں کیا کبھی؟
اور بہت خوشی کی بات ہے کہ قران سمجھنا تمہاری اولین ترجیح ہے؟ یہ ترجیح عمر کے کس حصے میں بنی؟ تم نے پیچھے کہا کہ سچ کو پیش کرنا چاہتے ہو اور ساتھ میں ایسا پیمانہ بھی پیش کرنے کی کوشش کرتے ہو کہ آخر پتہ کس طرح چلتا ہے کی سچائی یا حقیقت کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔تو سوال یہ ہے تم نے یہ پیمانی کہاں سے ھاصل کیا ہے جو اتنی خود اعتمادی کے ساتھ اس کو پیش بھی کرتے ہو؟شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
-
Re: بانیازخان - ایک ملاقات
Originally posted by saraah View Post
ہاہاہا درست کہا
ارے واہ ۔۔یعنی آپکی تو عمر گزری ہے اس دشت کی سیاحی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا مجھے ایک بات بتاو تم کو بین کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا مذہبی حوالے سے تم شدت پسند ہو؟ میں یہ نہیں پوچھوں گی کہ تم کس مسلک سے تعلق رکھتے ہو؟ میرے لیے اتنا کافی ہے کہ تم مسلمان ہو ؟ اور ایک مسلمان کے عقائد میرے خیال میں شدید قسم کے نہیں ہونے چاہیئے اعتدال ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا تم نے اس بات پہ غور نہیں کیا کبھی؟
اور بہت خوشی کی بات ہے کہ قران سمجھنا تمہاری اولین ترجیح ہے؟ یہ ترجیح عمر کے کس حصے میں بنی؟ تم نے پیچھے کہا کہ سچ کو پیش کرنا چاہتے ہو اور ساتھ میں ایسا پیمانہ بھی پیش کرنے کی کوشش کرتے ہو کہ آخر پتہ کس طرح چلتا ہے کی سچائی یا حقیقت کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔تو سوال یہ ہے تم نے یہ پیمانی کہاں سے ھاصل کیا ہے جو اتنی خود اعتمادی کے ساتھ اس کو پیش بھی کرتے ہو؟
ہاہاہا درست کہا
ہا ہا ہا ۔۔۔۔ شکریہ جی
----------------------
ارے واہ ۔۔یعنی آپکی تو عمر گزری ہے اس دشت کی سیاحی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں جی ابھی اتنی زیادہ بھی نہیں گذری
--------------------------------
اچھا مجھے ایک بات بتاو تم کو بین کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا مذہبی حوالے سے تم شدت پسند ہو؟
نہیں بلکل بھی نہیں لیکن اعتدال کے معنی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا یا یوں سمجھو کہ غلط اور صحیح کے درمیان کوئی اور صورت نہیں
میں یہ نہیں پوچھوں گی کہ تم کس مسلک سے تعلق رکھتے ہو؟ میرے لیے اتنا کافی ہے کہ تم مسلمان ہو ؟ اور ایک مسلمان کے عقائد میرے خیال میں شدید قسم کے نہیں ہونے چاہیئے اعتدال ہونا چاہیے
تمھاری اس بات سے مجھے اتنا افسوس تو ہوا ہے کہ تم میرے تھریڈز یا میرے ریپلائی مکمل ریڈ نہیں کرتی ہو۔ تم پوچھو ضرور پوچھو کوئی نہ بھی پوچھے تو بھی یہ بات تو ببانگ دہل کہتا ہوں کہ کسی مسلک سے کوئی تعلق کوئی لینا دینا نہیں ہے میرا ۔
۔تو کیا تم نے اس بات پہ غور نہیں کیا کبھی؟
غور و فکر کے بعد ہی اس مذہب یا دین کے حوالے سے کوئی بات کرتا ہوں
مجھے جو بات معلوم نہ ہو دین یا مذہب کے حوالے سے تو اس پر بات نہیں کرتا
اور بہت خوشی کی بات ہے کہ قران سمجھنا تمہاری اولین ترجیح ہے؟ یہ ترجیح عمر کے کس حصے میں بنی؟ تم نے پیچھے کہا کہ سچ کو پیش کرنا چاہتے ہو اور ساتھ میں ایسا پیمانہ بھی پیش کرنے کی کوشش کرتے ہو کہ آخر پتہ کس طرح چلتا ہے کی سچائی یا حقیقت کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔تو سوال یہ ہے تم نے یہ پیمانی کہاں سے ھاصل کیا ہے جو اتنی خود اعتمادی کے ساتھ اس کو پیش بھی کرتے ہو؟
تقریبا آٹھ دس سال پہلے ۔ دوسری بات کا جواب یہ ہے کہ میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے اگر پڑھنے والے کے ذہن میں کوئی سوال اٹھے تو اس کا جواب بھی اس کو یہی مل جائے۔
سچائی کے پیمانہ والی بات کو بھی درحقیت دیکھو تو وہ میری اپنی نہیں ہے یہ بھی مجھے قرآن سے ہی معلوم ہوئی ہے وہ کسی بھی بات کو بلا چوں چراں ماننے کا حکم نہیں دیتا پہلے ایک بات کی دلیل دیتا ہے ثبوت دیتا ہے پھر اگلی بات پر یقین اور ایمان کا تقاضا کرتا ہے ۔ اسے ایک مثال سے سمجھو۔
قرآن میں ایک جگہ اس قسم کی بات آئی ہے جو کچھ اس طرح سے ہے کہ اس وقت کے بہت سے خدا کے ساتھ شرک کرنے والے لوگوں کا یہ دعوٰ ی تھا کہ یہ فرشتے خدا کی بیٹیاں ہیں۔ اب خدا کی طرف سے ایک دلیل جو کہ مثالی بھی ہے اور مثال سے بات ذرا کھل کے بھی سمجھ آتی ہے تو خدا کی بات کا کچھ مفہوم اس طرح کا ہے کہ جیسے سمجھو لڑکا یا لڑکی کی پیدائش کے بعد فریکلی دیکھ کر یہ بتایا جاتا ہے کہ لڑکا ہے یا لڑکی دونوں کے جسمانی بناوٹ میں فرق اس چیز کو ظاہر کرتا ہے تو خدا کہتا ہے کہ ان لوگوں سے پوچھو کیا جب ہم نے فرشتوں کو پیدا کیا تو یہ لوگ وہاں موجود تھے جو جان گئے کہ یہ خدا کی بیٹیاں ہیں اور ان کی اپنی حالت تو یہ ہے کہ جس کے گھر بیٹی پیدا ہوجائے اس کا سر شرم سے جھک جاتا ہے اور جس ذات کو اپنا رب کہہ رہے ہیں اس کی طرف بات منسوب بھی وہ کرتے ہیں جو خود کے لیے باعث تذلیل ہے ۔ یہ عقل کے اندھے دل کے بہرے لوگ ہیں کھلی گمراہی کا شکار ہیں ۔
بس اسی قسم کا ہے یہ پیمانہ بھی جو میں پیش کرنے کا کوشش کرتاہوں۔
Comment
-
Re: بانیازخان - ایک ملاقات
[COLOR="Black"]
----------------------
ارے واہ ۔۔یعنی آپکی تو عمر گزری ہے اس دشت کی سیاحی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں جی ابھی اتنی زیادہ بھی نہیں گذری
لڑکیوں کی طرح تو اب بی ہیو نا کرو
اچھا مجھے ایک بات بتاو تم کو بین کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا مذہبی حوالے سے تم شدت پسند ہو؟
نہیں بلکل بھی نہیں لیکن اعتدال کے معنی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا یا یوں سمجھو کہ غلط اور صحیح کے درمیان کوئی اور صورت نہیں
میں یہ نہیں پوچھوں گی کہ تم کس مسلک سے تعلق رکھتے ہو؟ میرے لیے اتنا کافی ہے کہ تم مسلمان ہو ؟ اور ایک مسلمان کے عقائد میرے خیال میں شدید قسم کے نہیں ہونے چاہیئے اعتدال ہونا چاہیے
تمھاری اس بات سے مجھے اتنا افسوس تو ہوا ہے کہ تم میرے تھریڈز یا میرے ریپلائی مکمل ریڈ نہیں کرتی ہو۔ تم پوچھو ضرور پوچھو کوئی نہ بھی پوچھے تو بھی یہ بات تو ببانگ دہل کہتا ہوں کہ کسی مسلک سے کوئی تعلق کوئی لینا دینا نہیں ہے میرا ۔ ]
افسوس مت کرواور اپنے جملے میں ترمیم کر لو ۔۔۔۔مکمل کا لفظ ہٹا دو ۔کیونکہ میں بالکل ہی نہیں پڑھتی اور جو پڑھتی ہوں اس پہ رپلائے ضرور کرتی ہوں میں مزہبی پوسٹس پڑھنے سے اجتناب کرتی ہوں
۔تو کیا تم نے اس بات پہ غور نہیں کیا کبھی؟
غور و فکر کے بعد ہی اس مذہب یا دین کے حوالے سے کوئی بات کرتا ہوں
مجھے جو بات معلوم نہ ہو دین یا مذہب کے حوالے سے تو اس پر بات نہیں کرتا
اور بہت خوشی کی بات ہے کہ قران سمجھنا تمہاری اولین ترجیح ہے؟ یہ ترجیح عمر کے کس حصے میں بنی؟ تم نے پیچھے کہا کہ سچ کو پیش کرنا چاہتے ہو اور ساتھ میں ایسا پیمانہ بھی پیش کرنے کی کوشش کرتے ہو کہ آخر پتہ کس طرح چلتا ہے کی سچائی یا حقیقت کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔تو سوال یہ ہے تم نے یہ پیمانی کہاں سے ھاصل کیا ہے جو اتنی خود اعتمادی کے ساتھ اس کو پیش بھی کرتے ہو؟
تقریبا آٹھ دس سال پہلے ۔ دوسری بات کا جواب یہ ہے کہ میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے اگر پڑھنے والے کے ذہن میں کوئی سوال اٹھے تو اس کا جواب بھی اس کو یہی مل جائے۔
سچائی کے پیمانہ والی بات کو بھی درحقیت دیکھو تو وہ میری اپنی نہیں ہے یہ بھی مجھے قرآن سے ہی معلوم ہوئی ہے وہ کسی بھی بات کو بلا چوں چراں ماننے کا حکم نہیں دیتا پہلے ایک بات کی دلیل دیتا ہے ثبوت دیتا ہے پھر اگلی بات پر یقین اور ایمان کا تقاضا کرتا ہے ۔ اسے ایک مثال سے سمجھو۔
قرآن میں ایک جگہ اس قسم کی بات آئی ہے جو کچھ اس طرح سے ہے کہ اس وقت کے بہت سے خدا کے ساتھ شرک کرنے والے لوگوں کا یہ دعوٰ ی تھا کہ یہ فرشتے خدا کی بیٹیاں ہیں۔ اب خدا کی طرف سے ایک دلیل جو کہ مثالی بھی ہے اور مثال سے بات ذرا کھل کے بھی سمجھ آتی ہے تو خدا کی بات کا کچھ مفہوم اس طرح کا ہے کہ جیسے سمجھو لڑکا یا لڑکی کی پیدائش کے بعد فریکلی دیکھ کر یہ بتایا جاتا ہے کہ لڑکا ہے یا لڑکی دونوں کے جسمانی بناوٹ میں فرق اس چیز کو ظاہر کرتا ہے تو خدا کہتا ہے کہ ان لوگوں سے پوچھو کیا جب ہم نے فرشتوں کو پیدا کیا تو یہ لوگ وہاں موجود تھے جو جان گئے کہ یہ خدا کی بیٹیاں ہیں اور ان کی اپنی حالت تو یہ ہے کہ جس کے گھر بیٹی پیدا ہوجائے اس کا سر شرم سے جھک جاتا ہے اور جس ذات کو اپنا رب کہہ رہے ہیں اس کی طرف بات منسوب بھی وہ کرتے ہیں جو خود کے لیے باعث تذلیل ہے ۔ یہ عقل کے اندھے دل کے بہرے لوگ ہیں کھلی گمراہی کا شکار ہیں ۔
بس اسی قسم کا ہے یہ پیمانہ بھی جو میں پیش کرنے کا کوشش کرتاہوں۔][
آٹھ دس پہلے کب کیسے؟ محرک کیا چیز بنی؟؟؟؟شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Re: بانیازخان - ایک ملاقات
challo Baniaz behn...................abh mein kuch swalaat kerti huhn...socha k is waqt tum se koi bhi swaal nhi ker rha to mein hi ker leti huhn:khi:
ho sakta he..k yeh swaal pehle hi pooche jaa chukke huhn ...nagger fir bhi jwaaab darkar he:lol
1)aap ki taleem kiya he?
2) jabh aap abhi bache the...to barrhe ho ker kiya bannna chahte the.....jo jo bhi socha woh saare careers likhein:fly:
3)aap ne itni achi angrezi khaan se seekhi:shyy:
4)doosre loguhn mein konsi characteristics/personality features aap ko psand nhi??
lo ji ....detail mein jwaaab please!!!!!!!!
sigpic
Comment
Comment