Re: بانیازخان - ایک ملاقات
:lol
نہیں مجھے ثبوت دو اسکا
یہ جو ٹریننگ کے دوران سیکھا نا وہ ایک فیز ہی تھا ۔۔۔۔۔
اچھا بچپن میں سوال کیا کچھ زیادہ ہی زہن میں اٹھتے تھے؟ کیوں ؟ کیا وجہ تھی ماحول یا کچھ اور؟
ٹریننگ کون سی ؟
کئی گھنٹے نہیں چاہیئں وہ کہتے نا بریویٹی از دا سول آف وِٹ۔۔۔۔تو زندگی پہ لمبے چوڑے لیکچر مجھے پسند نہیں ۔۔۔۔تمہیں پاسنگ مارکس دیتی ہوں تمہارے اگلے جملے کے لیے۔
اچھا تو کیا تم شرما گئے اس سوال پہ۔۔۔۔۔جاو جاو میں نہیں مان سکتی ۔۔۔۔۔لڑکیوں کو گھورتے ہو؟ کیا ریپوٹیشن ہے تمہاری ؟ سچ بولنا میں نمبر نہیں کاٹوں گی :lol
:lol
ہاں ہاں کہ سکتے ہو وہ جو بیوی کے ملنے سے پہلے ہوجاتی ہیں
ہاہاہا دیٹس انٹرسٹنگ
5۔ غلطی سے ایک بار کمرے کے اندر فائر ہوگیا تھا جس پر بعد میں بہت باتیں بھی سننے کو ملیں اور سچ بہت شرمندگی ہوئی تھی۔
6۔ جی بلکل لوگوں سے عبرت حاصل کرتا ہوں۔[/QUOTE][/SIZE][/COLOR][/FONT]
او یس یس رئیلی جی رئیلی
آپ تو جانتی ہو
آپ تو جانتی ہو
نہیں مجھے ثبوت دو اسکا
چلو جی سوالات کی طرف آتے ہیں
1۔ اس سوال میں سچ کہوں تو مجھے فیز کا استعمال سمجھ نہیں آیا ویسے میں نے جو کچھ بھی سیکھا ہے وہ کچھ یہ کہہ لیں کہ بچپن میں ذہن میں اُٹھنے والا سوالات کی وجہ سے اس کے علاوہ اپنے استادوں سے خاص طور پر ٹریننگ کے دوران ہمارے ایک فوجی افسر ہوا کرتے تھے ان کے دیے ہوے سبق اور مذاق مذاق میں* کئ گئی بہت سی باتوں سے یہ ساری باتیں میں مذہب کو ہٹھا کر بتا رہا ہوں
1۔ اس سوال میں سچ کہوں تو مجھے فیز کا استعمال سمجھ نہیں آیا ویسے میں نے جو کچھ بھی سیکھا ہے وہ کچھ یہ کہہ لیں کہ بچپن میں ذہن میں اُٹھنے والا سوالات کی وجہ سے اس کے علاوہ اپنے استادوں سے خاص طور پر ٹریننگ کے دوران ہمارے ایک فوجی افسر ہوا کرتے تھے ان کے دیے ہوے سبق اور مذاق مذاق میں* کئ گئی بہت سی باتوں سے یہ ساری باتیں میں مذہب کو ہٹھا کر بتا رہا ہوں
اچھا بچپن میں سوال کیا کچھ زیادہ ہی زہن میں اٹھتے تھے؟ کیوں ؟ کیا وجہ تھی ماحول یا کچھ اور؟
ٹریننگ کون سی ؟
2۔ تمھارے دوسرے سوال کے جواب میں تو میں اگر لکھنے لگ جاؤں تو کئی گھنٹے لکھ سکتا ہوں اور میرے لیے زندگی بعد موت کے ختم نہیں ہوتی بلکہ اسے کچھ عرصہ کا ریسٹ کہا جا سکتا ہے مختصر یہی کہہ سکتا ہوں کہ زندگی قدرت کی طرف سے ایک بڑے انعام سے پہلے اک چھوٹا سا انعام ہے اور میری نظر میں زندہ وہی ہے جس کا دل زندہ ہے
3۔ لڑکیاں کیسی لگتی ہیں یہ کیسا سوال ہے جی اگر تم نے مجھے شرماتے ہوئے ہی دیکھنا ہے تو کوئی اور طریقہ نہیں تھا کیا ، ویسے لڑکیاں اچھی بھی لگتی ہیں اور نہیں بھی مطلب جو اچھی لگے وہ اچھی ہے جو نہ لگے وہ نہیں۔ باقی میرے استاد محترم تو پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
4۔ یہ سوال ذرا کلیر کردیں کیا ویلنٹائن والی محبت کی بات کررہی ہیں
ہاں ہاں کہ سکتے ہو وہ جو بیوی کے ملنے سے پہلے ہوجاتی ہیں
5۔ پرانی شرارتیں تو بہت ہیں پر یہ سوال مسلسل لڑکیوں کی تکرار کے بعد آیا ہے تو اسی حوالے سے ایک واقعہ یاد آگیا کہ ایک بار اسٹوڈنٹ لائف کے دوران لیب میں ایک ہماری کلاس فیلو ایک تو لیب دیر سے پہنچی دوسرا یہ کہ اس کے ہاتھ میں تقریبن ایک درجے انڈے بھی ایک تھیلی میں موجود تھے خیر کچھ دیر بعد وہ
اسائنمٹ دکھانے جب لیب کے آخر میں ٹیچر کے پاس پہنچی تو میں نے وہ انڈوں کی تھیلی اُٹھا کر زور سے کہا کہ یہ انڈے کس کے ہیں*تو وہ وہیں سے بولی کہ میرے
اور پھر اس کے بعد کیا ہوا ہوگا تم سمجھ سکتی ہو کیونکہ لیب میں زیادہ تعداد لڑکیوں کی ہی تھی اور ٹیچر بھی مس ہی تھیں۔

Comment