asslamoalikum respected members
hope u wl b fine shine
:fight:
جی تو اس بار گپ شپ کی محفل جمے گی بانیاز خان کے ساتھ امید ہے آپ سب محظوظ ہوں گے
نا ہوئے تو بانیاز خان اسکا جرمانہ بھریں گے
تو تشریف لاتے ہیں
اپنی بیگم کے ہیرو ،،،،،،،،مسٹر عمر شریف ۔۔۔اوپسسسسس سوری میرا مطلب ہےشہباز شریف
اوہو بانیاز شریف
اوہ نیہں یار
بانیاز خان
تالیاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
Comment