Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بانیازخان - ایک ملاقات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: بانیازخان - ایک ملاقات

    Originally posted by crystal_thinking View Post


    میں یہ پوچھنا چاہتی کہ تم اتنے سیدھے ہو بھئی کہ نہیں جتنے نظر آتے ہو؟؟؟۔

    اگر تم کو ایک مکھی بار بار ستا ری ہو بھیں بھیں کر کے تو تم کیا کرو گے؟؟۔
    مجھے کیا پتہ تم جلیبی جیسی لڑکی کو میں کتنا سیدھا نظر آتا ہوں

    اس وقت تو اس مکھی کو برداشت کرلوں گا بعد میں گُڑ کھانا کم کرنا پڑے گا





    Comment


    • #62
      Re: بانیازخان - ایک ملاقات

      Originally posted by crystal_thinking View Post


      ارے آپکو ابھی تک پتہ ہی چلا نہیں بانیاز کے ۴ عدد بچے بھی ہیں ۔۔۔

      khokho
      جی ہاں دوستو یہ بلکل سچ کہہ رہی ہے اور یہ بچے مجھے مہرش نے ہی انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے دیے تھے





      Comment


      • #63
        Re: بانیازخان - ایک ملاقات

        Molana baniazkhan meny dedar ko dekny ya usko like krny py apko kuch nai bola mein tu usk profession ko dislike krti hn ...or jahan tak kuttay ya kisi or janwar ki bat hy tu unk sath b insano wala mamla hy... Mein itni mamoli baton py mazhab ki behas mein nai parti... Tum b chill raha kro...
        Originally posted by baniazkhan View Post


        اس میں گندے انسان والی بات کیسے ہوگئی

        ہر شخص*سے متاثر ہونے کی الگ الگ وجوہات ہوسکتیں ہیں

        اور اگر آپ کا یہ الزام لگانے کی وجہ دیدار کا ڈانس ہے تو مجھے تو جانوروں میں کتے نے بھی بہت متاثر کیا ہے اور ہے بھی میرا پسندیدہ جانور اب آپ بولو وہ ناپاک ہے حرام ہے یا کچھ بھی اپنے عقیدے یا نظریہ کے حساب سے تو اس میں مجھ غریب کا کیا قصور

        ویسے یہ بھی حد ہی ہوگئی ہے
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #64
          Re: بانیازخان - ایک ملاقات

          Originally posted by crystal_thinking View Post
          Q1: bahar ka wo kon sa rang hy jo phoolon py sab sy ziada acha lagta?

          Q2: dobtay suraj ki kirnay sahil py dekhna pasand hein ya k haray bharay kheeton mein sarson k phoolon py parti kirno k dekhna pasand krty?

          Q3: subha chiriyon ki checha'hat sy dil mein kia khayal ata hy?

          Q4: kabi koi tmki bat ka jawab na dy tu kia sochty ho us insan k baray?

          Q5: sadgi kis cheez ko samjhty ho? insan k sada labas ko ya sada andaz ko?

          Q6: har jaghay per easily adjust ho jaty ho ya k apni adaton k adi ho?
          1۔ گلابی رنگ
          2۔ ہرے بھرے کھیتوں کا تو ہر منظر ہی پسند ہے ساحل سے زیادہ مجھے گاؤں کی ہریالی پسندہے
          3۔ یہی کہ پرندے انسانوں سے پہلے اُٹھ جاتے ہیں اور مجھے یہ خیال بھی آتا ہے کہ اب میرے سونے کا ٹائم ہوا ہے اور پرندوں کے جاگنے کا
          4۔ یہ چوتھا سوال مجھے کچھ ذاتی ذاتی سا لگ رہا ہے خیر یہ تو منحصر کرتا ہے کہ میرا سوال کیا تھا سوچ بھی پھر اسی حساب سے تبدیل ہی ہوگی۔ ویسے میں اسے جواب سمجھوں یا صاف جواب
          5۔ آپشن کے حساب سے تو جواب سادہ انداز ہوگا سادہ لباس نہیں لیکن سادہ لباس اور سادہ انداز اور بناوٹ سے پاک ہر چیز کو سادگی ہی سمجھتا ہوں
          6۔ نہیں میں ہرجگہ تو ایڈجسٹ نہیں* ہوسکتا یہ عادت والی بات سمجھ نہیں آئی





          Comment


          • #65
            Re: بانیازخان - ایک ملاقات

            Itna wela tym nai mery pass
            Originally posted by baniazkhan View Post


            جی ہاں دوستو یہ بلکل سچ کہہ رہی ہے اور یہ بچے مجھے مہرش نے ہی انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے دیے تھے
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • #66
              Re: بانیازخان - ایک ملاقات

              :lol..
              Originally posted by baniazkhan View Post


              مجھے کیا پتہ تم جلیبی جیسی لڑکی کو میں کتنا سیدھا نظر آتا ہوں

              اس وقت تو اس مکھی کو برداشت کرلوں گا بعد میں گُڑ کھانا کم کرنا پڑے گا
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #67
                Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                Originally posted by crystal_thinking View Post
                Molana baniazkhan meny dedar ko dekny ya usko like krny py apko kuch nai bola mein tu usk profession ko dislike krti hn ...or jahan tak kuttay ya kisi or janwar ki bat hy tu unk sath b insano wala mamla hy... Mein itni mamoli baton py mazhab ki behas mein nai parti... Tum b chill raha kro...
                اچھا جی اچھا اب تم بھی مجھے نہ سمجھنے والی باتیں کرو گی تو میں* کہاں جاؤں گا

                مجھے مولانا کیوں*بولا





                Comment


                • #68
                  Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                  Originally posted by crystal_thinking View Post
                  Itna wela tym nai mery pass
                  یا تو تم مجھے پہلے ہی کہہ دیتی کہ بانیاز سچ نہ بولنا میرے کسی بھی سوال پر

                  یا پھر اب مکرنا چھوڑدو





                  Comment


                  • #69
                    Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                    Originally posted by baniazkhan View Post


                    تم تو مجھے اچھی طرح جانتی ہو پھر مہرش کی باتوں پر کیوں*دھیان دیتی ہو
                    اوہ رئیلی؟؟؟ کیا میں نے تمہیں زبانی یاد کیا ہوا ہے ؟؟؟ :lol:lol


                    اچھا کچھ سوال

                    سیکھتا تو انسان ساری زندگی ہی ہے۔۔۔۔۔اب تک کی زندگی میں کس فیز سے زیادہ سیکھا اور کہاں سے سیکھا ؟
                    زندگی کو ہر کسی نے اپنے انداز میں پیش کیا ہے تمہارے تجربے اور مشاہدے میں زندگی کیا ہے؟
                    زندگی کب خوبصورت لگتی ہے؟
                    لڑکیاں کیسی لگتی ہیں ؟
                    کتنی محبتیں کر چکے ہو؟
                    تمہاری کوئی دلچسپ شرارت؟
                    کوئی لمحہ شرمندگی؟
                    لوگوں سے عبرت حاصل کرتے ہو؟
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment


                    • #70
                      Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                      Originally posted by baniazkhan View Post


                      جی ہاں دوستو یہ بلکل سچ کہہ رہی ہے اور یہ بچے مجھے مہرش نے ہی انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے دیے تھے
                      :rew:
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment


                      • #71
                        Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                        Originally posted by saraah View Post


                        اوہ رئیلی؟؟؟ کیا میں نے تمہیں زبانی یاد کیا ہوا ہے ؟؟؟ :lol:lol


                        اچھا کچھ سوال

                        سیکھتا تو انسان ساری زندگی ہی ہے۔۔۔۔۔اب تک کی زندگی میں کس فیز سے زیادہ سیکھا اور کہاں سے سیکھا ؟
                        زندگی کو ہر کسی نے اپنے انداز میں پیش کیا ہے تمہارے تجربے اور مشاہدے میں زندگی کیا ہے؟
                        زندگی کب خوبصورت لگتی ہے؟
                        لڑکیاں کیسی لگتی ہیں ؟
                        کتنی محبتیں کر چکے ہو؟
                        تمہاری کوئی دلچسپ شرارت؟
                        کوئی لمحہ شرمندگی؟
                        لوگوں سے عبرت حاصل کرتے ہو؟
                        او یس یس رئیلی جی رئیلی

                        آپ تو جانتی ہو

                        چلو جی سوالات کی طرف آتے ہیں

                        1۔ اس سوال میں سچ کہوں تو مجھے فیز کا استعمال سمجھ نہیں آیا ویسے میں نے جو کچھ بھی سیکھا ہے وہ کچھ یہ کہہ لیں کہ بچپن میں ذہن میں اُٹھنے والا سوالات کی وجہ سے اس کے علاوہ اپنے استادوں سے خاص طور پر ٹریننگ کے دوران ہمارے ایک فوجی افسر ہوا کرتے تھے ان کے دیے ہوے سبق اور مذاق مذاق میں* کئ گئی بہت سی باتوں سے یہ ساری باتیں میں مذہب کو ہٹھا کر بتا رہا ہوں

                        2۔ تمھارے دوسرے سوال کے جواب میں تو میں اگر لکھنے لگ جاؤں تو کئی گھنٹے لکھ سکتا ہوں اور میرے لیے زندگی بعد موت کے ختم نہیں ہوتی بلکہ اسے کچھ عرصہ کا ریسٹ کہا جا سکتا ہے مختصر یہی کہہ سکتا ہوں کہ زندگی قدرت کی طرف سے ایک بڑے انعام سے پہلے اک چھوٹا سا انعام ہے اور میری نظر میں زندہ وہی ہے جس کا دل زندہ ہے

                        3۔ لڑکیاں کیسی لگتی ہیں یہ کیسا سوال ہے جی اگر تم نے مجھے شرماتے ہوئے ہی دیکھنا ہے تو کوئی اور طریقہ نہیں تھا کیا ، ویسے لڑکیاں اچھی بھی لگتی ہیں اور نہیں بھی مطلب جو اچھی لگے وہ اچھی ہے جو نہ لگے وہ نہیں۔ باقی میرے استاد محترم تو پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ
                        وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

                        4۔ یہ سوال ذرا کلیر کردیں کیا ویلنٹائن والی محبت کی بات کررہی ہیں

                        5۔ پرانی شرارتیں تو بہت ہیں پر یہ سوال مسلسل لڑکیوں کی تکرار کے بعد آیا ہے تو اسی حوالے سے ایک واقعہ یاد آگیا کہ ایک بار اسٹوڈنٹ لائف کے دوران لیب میں ایک ہماری کلاس فیلو ایک تو لیب دیر سے پہنچی دوسرا یہ کہ اس کے ہاتھ میں تقریبن ایک درجے انڈے بھی ایک تھیلی میں موجود تھے خیر کچھ دیر بعد وہ
                        اسائنمٹ دکھانے جب لیب کے آخر میں ٹیچر کے پاس پہنچی تو میں نے وہ انڈوں کی تھیلی اُٹھا کر زور سے کہا کہ یہ انڈے کس کے ہیں*تو وہ وہیں سے بولی کہ میرے
                        اور پھر اس کے بعد کیا ہوا ہوگا تم سمجھ سکتی ہو کیونکہ لیب میں زیادہ تعداد لڑکیوں کی ہی تھی اور ٹیچر بھی مس ہی تھیں۔

                        5۔ غلطی سے ایک بار کمرے کے اندر فائر ہوگیا تھا جس پر بعد میں بہت باتیں بھی سننے کو ملیں اور سچ بہت شرمندگی ہوئی تھی۔

                        6۔ جی بلکل لوگوں سے عبرت حاصل کرتا ہوں۔





                        Comment


                        • #72
                          Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                          Originally posted by baniazkhan View Post


                          اچھا جی اچھا اب تم بھی مجھے نہ سمجھنے والی باتیں کرو گی تو میں* کہاں جاؤں گا

                          مجھے مولانا کیوں*بولا
                          tum dekho tum k sath molana kitna acha lag ra... :lol
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • #73
                            Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                            Originally posted by saraah View Post


                            :rew:


                            tumko tu meny pehlay he kaha tha kisi insan ka interview karti...
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • #74
                              Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                              Originally posted by baniazkhan View Post


                              4۔ یہ چوتھا سوال مجھے کچھ ذاتی ذاتی سا لگ رہا ہے خیر یہ تو منحصر کرتا ہے کہ میرا سوال کیا تھا سوچ بھی پھر اسی حساب سے تبدیل ہی ہوگی۔ ویسے میں اسے جواب سمجھوں یا صاف جواب


                              6۔ نہیں میں ہرجگہ تو ایڈجسٹ نہیں* ہوسکتا یہ عادت والی بات سمجھ نہیں آئی
                              yeh jawab samjhon ya saf jawab sy kia matlab hoya???

                              tumny kaha na k easily adjust hoty nai its mean k tum apni adaton k mutabiq zindagi guzarty ho... yehe poch re the na mein... k agar tumko kisi aise jaghy chor aen tu kia kro gy... matlab tum jaghay k mutabik adat change kr skty nai... :'-)
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment


                              • #75
                                Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                                Q: yeh batao k itny shandar Avatars kahan sy dhondty ho??
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X