Re: بانیازخان - ایک ملاقات
مہربانی کر کے اب ان تقریروں والی پوسٹس کو یہیں ختم کر دیا جائے
بانیاز صاحب
آپ کے نزدیک فارغ وقت گزارنے کا سب سے بہترین زریعہ کونسا ہے؟؟
اگر آپ کو کسی مملکت کی حکمرانی دی جائے تو آپ کس ملک کی حکمرانی قبول کرنا چاہو گے؟؟؟
کوئی ایسا جھوٹ بولا جس کے بارے میں سوچ کر آج بھی افسوس ہوتا ہے؟؟؟(کسی بھی طرح کی پردہ پوشی نہیں کرنی)۔
کیا آپ نے کبھی امتحانات میں نقل ماری (پردہ پوشی نہیں چلے گی)۔
کیا آپ کو ککنگ کا تجربہ ہے؟؟؟
شدید تھکان کے باوجود کہاں جانے کے لئے راضی ہوجائیں گے؟؟
نہائت بھوکا ہونے کے باوجود کون سی چیز کے سامنے آنے پر مزید بھوکا رہنے کو ترجیح دیں گے؟؟
فلحال ان کے جواب دو پھر دوبارہ حاضر ہوں گا کچھ اور سوالات کے ساتھ

Comment