Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بانیازخان - ایک ملاقات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: بانیازخان - ایک ملاقات

    میں نے اس لیے کہا کہ یہ کیسی ملاقات ہے کہ

    میں تو موجود ہوں کوئی ملنے ہی نہیں آرہا

    Comment

    • #17
      Re: بانیازخان - ایک ملاقات

      Originally posted by crystal_thinking View Post

      abi itna acha waqat aya nai tum py... ;-)
      یہ ضروری ہے کہ جب تم پہ برا وقت آئے تو مجھ پر اچھا وقت ہو

      یہ ہر بار تم اس قسم کی بات کر کے مجھے کیوں ڈرانا چاہتی ہو

      Comment

      • #18
        Re: بانیازخان - ایک ملاقات

        Originally posted by Gambler View Post
        یہ ہوئی نا بات
        *اب اونٹ آیا پہاڑ کے نیچے
        :ys:

        *تو بانیاز ویلکم
        :rose

        اور آپ سے میرا سوال ہے آپ کی زندگی کی سب سے بڑی خوائش کیا ہے؟

        شرمانا نہیں کھل کر بے جھجک کہ دو مجھے یہ چاہئے میں یہ چاہتا ہوں کچھ بھی

        دوست میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش یہی ہے کہ
        خدا مجھے میرے مقصد میں کامیا ب کرے

        اور میرا مقصد آپ جانتے ہو

        Comment

        • #19
          Re: بانیازخان - ایک ملاقات

          Originally posted by saraah View Post

          اُس گپ شپ کی مہمان زرا پریشان ہوگئی ہے اسکو گلوکوز کی بوتلیں لگوا لوں پھر اسکے ساتھ گپ شپ کر لیں گے
          اور
          پھول۔۔۔۔۔۔۔ لے لیتے۔۔۔۔۔۔۔ آخر بچی ہی تھی نا ;)

          تم کیسی ملاقات چاہتے ہو :rew:
          چلو جی جیسے تمھاری مرضی

          مگر میں پھول کیسے لے لیتا

          مجھے تو پھول کے ہاتھ میں پھول اچھا لگا

          Comment

          • #20
            Re: بانیازخان - ایک ملاقات

            Originally posted by baniazkhan View Post

            دوست میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش یہی ہے کہ
            خدا مجھے میرے مقصد میں کامیا ب کرے

            اور میرا مقصد آپ جانتے ہو
            اگر اسی طرح اشارے کنائیوں میں بات ہونی ہے تو پھر "پی ایم "پر ہی ایک دوسرے کا انٹرویو کر لوووووو
            :star1:

            Comment

            • #21
              Re: بانیازخان - ایک ملاقات

              Originally posted by baniazkhan View Post

              دوست میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش یہی ہے کہ
              خدا مجھے میرے مقصد میں کامیا ب کرے

              اور میرا مقصد آپ جانتے ہو
              ٹھیک میں جانتا *،ہوں آپ جانتے ہیں مگر دیگر آپ کے سننے والے ، جاننے والے تو نہیں جانتے تو پھر اس راز میں انہیں بھی شامل کرلیں

              *ویسے سچ کہوں دوستوں میں خودہی بھول گیا بانیاز کا مقصد حیات
              :lol
              Last edited by Jamil Akhter; 24 February 2012, 01:08.
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #22
                Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                اچھا جی اچھا بتا دیتا ہوں

                میری زندگی کا مقصد ہے کہ جہاں تک ممکن ہوسکے میں* اپنی قوم کو قرآن کے حقیقی پیغام سے آشنا کرسکوں
                اور ٹکڑوں میں*بٹی ہوئی اس قوم کو ایک کرنے میں* کامیاب ہوں

                Comment

                • #23
                  Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                  Originally posted by baniazkhan View Post
                  میں نے اس لیے کہا کہ یہ کیسی ملاقات ہے کہ

                  میں تو موجود ہوں کوئی ملنے ہی نہیں آرہا
                  میں تم سے ملنے آرہی ہوں تمہیں فخر کرنا چاہیئے

                  Originally posted by Gambler View Post

                  ٹھیک میں جانتا *،ہوں آپ جانتے ہیں مگر دیگر آپ کے سننے والے ، جاننے والے تو نہیں جانتے تو پھر اس راز میں انہیں بھی شامل کرلیں

                  *ویسے سچ کہوں دوستوں میں خودہی بھول گیا بانیاز کا مقصد حیات
                  :lol
                  Originally posted by baniazkhan View Post
                  اچھا جی اچھا بتا دیتا ہوں

                  میری زندگی کا مقصد ہے کہ جہاں تک ممکن ہوسکے میں* اپنی قوم کو قرآن کے حقیقی پیغام سے آشنا کرسکوں
                  اور ٹکڑوں میں*بٹی ہوئی اس قوم کو ایک کرنے میں* کامیاب ہوں
                  ہاں یہ کسی پوسٹ میں پڑھا ہے اس لیئ میں جانتی ہوں........ جمیل بھائی بادام کھائو
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment

                  • #24
                    Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                    اچھا یہ بتاو میں آتی ہوں تو بھاگ کیوں جاتے ہو ڈرتے ہو مجھ سے :ekek:
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment

                    • #25
                      Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                      اپنی بیگم کے ہیرو

                      Baniaza Shahab...ye jo saraah nay kaha hai..main iss ki tasdeeq kerna chahta hoon..kia ye baat khudana khuhsta sahee tu nahi..??!!

                      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                      Comment

                      • #26
                        Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                        :lol
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment

                        • #27
                          Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                          Originally posted by saraah View Post

                          میں تم سے ملنے آرہی ہوں تمہیں فخر کرنا چاہیئے

                          ہاں یہ کسی پوسٹ میں پڑھا ہے اس لیئ میں جانتی ہوں........ جمیل بھائی بادام کھائو
                          اچھا زبیدہ آپا کھا لیں گے
                          :rew:

                          ویسے مقصد تو نیک ہے اللہ بانیاز تمہیں کامیاب کریں مگر کیا آپ اتنا لچکدار رویہ لا پائیں گے کبھی داتا دربار جا پائے گے یا دوسروں کو روکنا مقصد حیات ہوگا
                          قرآن کی تعلیم کس پیرائے میں دیں گے دیوبندی یا بریلوی اہل تشیع یا اہل حدیث ، بات تلخ مگر سچ ہے نہ آپ بدل سکتے ہیں نا دوسرے آپ قرآن کو کتاب سمجھ کے پڑھنے کو کہیں مگر دوسرے*

                          بحرحال میرا مقصد لیکچر جھاڑنا نہیں تھا سمجھانا تھا یہ بے انتہا مشکل ہے*

                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #28
                            Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                            Originally posted by saraah View Post

                            میں تم سے ملنے آرہی ہوں تمہیں فخر کرنا چاہیئے

                            ہاں یہ کسی پوسٹ میں پڑھا ہے اس لیئ میں جانتی ہوں........ جمیل بھائی بادام کھائو

                            ہاں جی بلکل مجھے فخر کیا بلکہ فخرو محسوس ہورہا ہے

                            میں نے اسی لیے تو عرض کیا تھا کہ اکیلا بٹھا کر سب چلے گئے چائے پانی بھی نہیں پوچھا کسی نے

                            Comment

                            • #29
                              Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                              Originally posted by saraah View Post
                              اچھا یہ بتاو میں آتی ہوں تو بھاگ کیوں جاتے ہو ڈرتے ہو مجھ سے :ekek:
                              Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                              اپنی بیگم کے ہیرو

                              Baniaza Shahab...ye jo saraah nay kaha hai..main iss ki tasdeeq kerna chahta hoon..kia ye baat khudana khuhsta sahee tu nahi..??!!
                              اچھا آپ لوگوں کو ایسا لگتا ہے

                              مجھے تو لگ رہا تھا کہ جیسے ہی میں جاتا ہوں*سب آجاتے ہیں

                              مجھ سے تو نہیں ڈر رہا کوئی

                              Comment

                              • #30
                                Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                                Originally posted by saraah View Post
                                اچھا یہ بتاو میں آتی ہوں تو بھاگ کیوں جاتے ہو ڈرتے ہو مجھ سے :ekek:
                                Originally posted by Gambler View Post

                                اچھا زبیدہ آپا کھا لیں گے
                                :rew:

                                ویسے مقصد تو نیک ہے اللہ بانیاز تمہیں کامیاب کریں مگر کیا آپ اتنا لچکدار رویہ لا پائیں گے کبھی داتا دربار جا پائے گے یا دوسروں کو روکنا مقصد حیات ہوگا
                                قرآن کی تعلیم کس پیرائے میں دیں گے دیوبندی یا بریلوی اہل تشیع یا اہل حدیث ، بات تلخ مگر سچ ہے نہ آپ بدل سکتے ہیں نا دوسرے آپ قرآن کو کتاب سمجھ کے پڑھنے کو کہیں مگر دوسرے*

                                بحرحال میرا مقصد لیکچر جھاڑنا نہیں تھا سمجھانا تھا یہ بے انتہا مشکل ہے*

                                آپ کی بات درست ہے جمیل بھائی

                                یہ بھی ٹھیک ہے کہ یہ مشکل کام ہے

                                بس جناب یہی بات تو سمجھانی ہے کہ قرآن کی تعلیم میں* دیوبندی ، بریلوی ، اہلحدیث، یا اور کوئی نہیں* ہوتا

                                صرف حق یا باطل ، مومن یا کافر ، سچ یا جھوٹ کوئی جھول نہیں* کوئی شک نہیں ہر عیب سے پاک

                                یہ تو انسانوں کے رکھے ہوئے نام ہیں خدا نے ایسا کوئی مسلک یا نام پیش نہیں*کیا

                                آپ ذرا غور کریں اور اسی فورم کے فقہ سیکشن کو دیکھ لیں مسائل کی اختلافات کی بھرمار ہے ، اختلاف یا مسائل پیدا ہی اس وقت ہوتے ہیں* جب کوئ چیز آپ کے عقیدے سے متصادم ہو ، اب یہ قصور تو ہمارا اپنا ہے
                                ہم مختلف تاویلات اور تشریحات اور مختلف یا اپنے پسندیدہ شخصیات کے بیانات کے ذریعے قرآن کو ان کا تابع بنا دینا چاہتے ہیں ۔

                                قرآن تو اس چیز سے پاک ہے ، میری اپنی ذاتی رائے کے مطابق اگر آج کوئی شخص جو کسی عقیدے یا مذہب کو نا مانتا ہو یا اس سے بے بہرہ ہو اگر اس کے سامنے قرآن کی تعلیم پیش کردی جائے تو وہ بہت آسانی سے اپنے خالق اور اپنے پیدا ہونے کے مقصد کو پہچان سکتا ہے

                                میرے خیال میں شاید میں*تقریر کرنے لگ گیا ہوں سوری

                                Comment

                                Working...
                                X