Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بانیازخان - ایک ملاقات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: بانیازخان - ایک ملاقات

    Originally posted by baniazkhan View Post

    تو پھر اس کا مطلب ہے کہ آج تم روایت توڑ رہی ہو
    kesi rawaait ..kosi rawaaait???

    seedhi trha baat pehle hi makammal bta diya karro ..khamkhwa pehliyaahn bjhwate ho

    sigpic

    Comment

    • #92
      Re: بانیازخان - ایک ملاقات

      یہ میں نے اسٹوڈنٹ یعنی کوچنگ لائف کی بات کی تھی ہر مہینے محبت والی
      ہاں تو میں نے اور کچھ تو نہیں سمجھا اسی۔۔۔۔اوہ۔۔۔انہپی محبتوں کا پوچھا خیر چھوڑو

      آر یو ان لو رائٹ ناو؟؟؟؟

      زبان ایک ہی بول سکتا ہوں یعنی اردو

      لو یہ کیا بات ہوئی پنجابی بھی سیکھو

      موسیقی میں زیادہ تر تو
      فوکمیوزک اینڈ اولڈ پسند ہے
      ویسے کبھی کبھی کچھ بھی سن لیتا ہوں
      اوٹ پٹانگ گانے بھی

      چلو کوئی اوٹ پٹانگ گانا شئیر کرو۔۔۔۔ مزہ آتا ہے سننے کا

      اگر قدرتی رشتوں کی بات کررہی ہو تو ماں کا
      اور اگر خود سے بنائے ہوئے تو دوستی کا
      بلا شبہ
      بندے اوررب کے رشتے کے بارے میں کیا خیال ہے
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment

      • #93
        Re: بانیازخان - ایک ملاقات

        Originally posted by saraah View Post

        ہاں تو میں نے اور کچھ تو نہیں سمجھا اسی۔۔۔۔اوہ۔۔۔انہپی محبتوں کا پوچھا خیر چھوڑو

        آر یو ان لو رائٹ ناو؟؟؟؟

        لو یہ کیا بات ہوئی پنجابی بھی سیکھو

        چلو کوئی اوٹ پٹانگ گانا شئیر کرو۔۔۔۔ مزہ آتا ہے سننے کا

        بلا شبہ
        بندے اوررب کے رشتے کے بارے میں کیا خیال ہے

        کسی بزرگ سے پوچھا تھا کسی نے کہ پیار کا انجام کیا ہے
        تو انہوں نے کہا شادی
        پوچھا پیار کا اختتام کیا ہے
        کہا شادی
        پوچھا پیار کی موت کب ہوتی ہے
        پوچھا جب شادی ہوتی ہے

        اب میں ان بزرگ کو ڈھونڈ رہا ہوں

        ٹھیک ہے جی آپ سکھادو پر فیس نہیں ہے میرے پاس

        گانا میں لکھ کر ہی شیئر کرسکتا ہوں

        یہ والا سن لو

        پانی کا بلبلہ

        خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
        خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

        ایسا ہونا چاہیے

        Comment

        • #94
          Re: بانیازخان - ایک ملاقات

          eik mein bhi baniaz se sawal karon ga kay jis se pyar kiya jai kia uss se shaadi karna zaroori hai???

          eik aur bhi sawal kar deta hoon....

          pyar kahan se shuru hota hai mazaak, dosti yaa hera pheri se???
          sigpic

          Comment

          • #95
            Re: بانیازخان - ایک ملاقات

            Originally posted by azeem-ahmed View Post
            eik mein bhi baniaz se sawal karon ga kay jis se pyar kiya jai kia uss se shaadi karna zaroori hai???

            eik aur bhi sawal kar deta hoon....

            pyar kahan se shuru hota hai mazaak, dosti yaa hera pheri se???
            میرے خیال میں جناب پیار ضرورت کا نام نہیں ہے یہ اس پیار کی بات کر رہا ہوں* جس کے بارے میں آپ نے پوچھا ہے

            میرے اس جملے کو وقت حالات اور معاشرے سے ہٹ*کر دیکھا جائے

            میں نہیں*سمجھتا کہ یہ ضروری ہے کہ جس سے پیار کیا جائے شادی بھی اسی سے کی جائے

            کہاں سے شروع ہونے کا مجھے نہیں پتہ

            Comment

            • #96
              Re: بانیازخان - ایک ملاقات

              کسی بزرگ سے پوچھا تھا کسی نے کہ پیار کا انجام کیا ہے
              تو انہوں نے کہا شادی
              پوچھا پیار کا اختتام کیا ہے
              کہا شادی
              پوچھا پیار کی موت کب ہوتی ہے
              پوچھا جب شادی ہوتی ہے

              اب میں ان بزرگ کو ڈھونڈ رہا ہوں
              ہاہاہا ٹھیک ٹھیک :lol
              ٹھیک ہے جی آپ سکھادو پر فیس نہیں ہے میرے پاس
              اب تو رہنے ہی دو

              گانا میں لکھ کر ہی شیئر کرسکتا ہوں

              یہ والا سن لو

              پانی کا بلبلہ
              کچھ زیادہ ہی اوٹ پٹانگ ہے
              خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
              خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

              ایسا ہونا چاہیے
              بہت اچھے :thmbup:
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment

              • #97
                Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                @

                فیوچر کے بارے میں کیا خیال ہے؟
                کیسے بزرگ بننا چاہو گے؟
                بچوں کی کونسی عادات بری یا ناپسندیدہ لگتی ہیں ؟
                لٹریچر سے کتنا لگاو ہے؟
                کس کس کو پڑھا ہے؟
                خواتین رائٹرز کے بارے خیال ہے؟
                خواتین کی کس حد تک آزادی کے قائل ہو؟
                شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                Comment

                • #98
                  Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                  Originally posted by saraah View Post
                  @

                  فیوچر کے بارے میں کیا خیال ہے؟
                  کیسے بزرگ بننا چاہو گے؟
                  بچوں کی کونسی عادات بری یا ناپسندیدہ لگتی ہیں ؟
                  لٹریچر سے کتنا لگاو ہے؟
                  کس کس کو پڑھا ہے؟
                  خواتین رائٹرز کے بارے خیال ہے؟
                  خواتین کی کس حد تک آزادی کے قائل ہو؟

                  فیوچر کے بارے میں کیا خیال ہے؟

                  میں تو فیوچر بعد از موت کو تصور کرتا ہوں باقی تو سب حال ہی ہے آپ کی اسی زندگی
                  کے فیوچر سے متعلق بات ہے تو یہ کوشش ہے کہ اچھا ہو

                  کیسے بزرگ بننا چاہو گے؟

                  میں تو ایسا بزرگ بننا چاہوں گا کہ صرف دکھنے کی حد تک بزرگ لگوں

                  بچوں کی کونسی عادات بری یا ناپسندیدہ لگتی ہیں ؟

                  مستقل تو کوئی عادت بری نہیں لگتی بچوں کی ویسے بچوں کی خطرناک شراتوں سے ڈر لگتا ہے

                  لٹریچر سے کتنا لگاو ہے؟

                  لٹریچر سے کافی لگاؤ ہے اگر اچھا ہو تو

                  کس کس کو پڑھا ہے؟

                  عالمی مذاہب ، دین اسلام ، علامہ اقبال شاعری مکمل نہیں کافی حد تک نثری مضامین بھی ، ابوالکلام آزاد، عبیداللہ سندھی ، بس جو بھی مرزا غلام احمد بس یوں سمجھیں جو بھی ملتا ہے پڑھ ہی لیتا ہوں زیادہ قرآن کی طرف توجی کی کوشش ہوتی ہے

                  خواتین رائٹرز کے بارے خیال ہے؟

                  خواتین رائٹرز کا ہونا اچھی بات ہے جو اچھا لکھے گی اس کو اچھا سمجھوں گا

                  خواتین کی کس حد تک آزادی کے قائل ہو؟

                  جس حد تک مرد کو آزادی ہے یا ہونی چاہیے

                  Comment

                  • #99
                    Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                    jab interview khatam ho jae tu ham baniaz k liye is interview ki book publish karen gy... :shyy:
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                      Originally posted by crystal_thinking View Post
                      jab interview khatam ho jae tu ham baniaz k liye is interview ki book publish karen gy... :shyy:
                      دیکھو ظالم مکر نہ جانا

                      Comment

                      • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                        فیوچر کے بارے میں کیا خیال ہے؟

                        میں تو فیوچر بعد از موت کو تصور کرتا ہوں باقی تو سب حال ہی ہے آپ کی اسی زندگی
                        کے فیوچر سے متعلق بات ہے تو یہ کوشش ہے کہ اچھا ہو
                        گُڈ

                        کیسے بزرگ بننا چاہو گے؟

                        میں تو ایسا بزرگ بننا چاہوں گا کہ صرف دکھنے کی حد تک بزرگ لگوں
                        ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بائے نیچر کیسے بزرگ بننا چاہو گے؟

                        لٹریچر سے کتنا لگاو ہے؟

                        لٹریچر سے کافی لگاؤ ہے اگر اچھا ہو تو

                        اچھا لٹریچر کون سا ہوتا ہے؟

                        کس کس کو پڑھا ہے؟

                        عالمی مذاہب ، دین اسلام ، علامہ اقبال شاعری مکمل نہیں کافی حد تک نثری مضامین بھی ، ابوالکلام آزاد، عبیداللہ سندھی ، بس جو بھی مرزا غلام احمد بس یوں سمجھیں جو بھی ملتا ہے پڑھ ہی لیتا ہوں زیادہ قرآن کی طرف توجی کی کوشش ہوتی ہے

                        یہ تو مخصوص کیٹیگریز ہیں ادب کا دوسرا نام زندگی ہے اٹس آل اباؤٹ لائف ۔۔۔۔۔۔۔سو آپ کو سوچ کو وسعت دیتا ہے تو کبھی دوسری اصناف کو پڑھنا نہیں چاہا؟ اگر نہیں تو کیوں ؟

                        خواتین رائٹرز کے بارے خیال ہے؟

                        خواتین رائٹرز کا ہونا اچھی بات ہے جو اچھا لکھے گی اس کو اچھا سمجھوں گا
                        مبہم جواب ہے ؟ کسی خاتون رائٹر کو پڑھا ؟ کسے؟

                        خواتین کی کس حد تک آزادی کے قائل ہو؟

                        جس حد تک مرد کو آزادی ہے یا ہونی چاہیے
                        متاثر کرنے کے لیے کہا ہے یا واقعی ایسا سمجھتے ہو ۔۔۔۔۔اگر ایسا سمجھتے ہوکیا دلیل ہے یا کیا لاجک ہے؟
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment

                        • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                          :hairdrayer:

                          لگے ہاتھوں کچھ عام سے سوا۔۔۔۔۔لات

                          اپ کی دیٹ اف برتھ کیا ہے
                          اپ کا سٹار کون سا ہے؟ اور کیا اپ سٹار پہ یقین رکھتے ہیں ؟

                          سالگرہ مناتے ہیں؟

                          اپ کی پسندیدہ ڈش اور مشروب کون سا ہے؟

                          پیغام فورم پہ کس ممبر سے ملنا چاہے گے۔

                          پسندیدہ لباس ؟کتاب،شہر،شخصیت پہ مذہبی پوائینٹ اف ویو سے ہٹ کر
                          روشنی ڈالیں

                          پیغام فورم پہ کیسے انےا نا ہواِ کون سا سیکشن پسند ہے

                          فیملی میں کوئی ایسی شخصیت جس سے متاثر ہوں

                          پسندیدہ شعر ؟

                          ہت زیادہ خوش رہیں

                          ڈاکٹر فاسٹس

                          Last edited by Dr Fausts; 9 March 2012, 09:00.
                          :(

                          Comment

                          • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                            ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بائے نیچر کیسے بزرگ بننا چاہو گے؟

                            چھوٹوں کے دوست کی طرح

                            اچھا لٹریچر کون سا ہوتا ہے؟

                            جسے گھر والوں سے چھپا کر نہ رکھنا پڑے

                            یہ تو مخصوص کیٹیگریز ہیں ادب کا دوسرا نام زندگی ہے اٹس آل اباؤٹ لائف ۔۔۔۔۔۔۔سو آپ کو سوچ کو وسعت دیتا ہے تو کبھی دوسری اصناف کو پڑھنا نہیں چاہا؟ اگر نہیں تو کیوں ؟

                            یہی تو میں نے کہا ہے کہ کچھ بھی پڑھ لیتا ہوں زیادہ رجحان جس طرف ہے وہ بتایا ہے

                            مبہم جواب ہے ؟ کسی خاتون رائٹر کو پڑھا ؟ کسے؟

                            کسی ایک کا تو نام نہیں لے سکتا پر پڑھتا ہوں

                            متاثر کرنے کے لیے کہا ہے یا واقعی ایسا سمجھتے ہو ۔۔۔۔۔اگر ایسا سمجھتے ہوکیا دلیل ہے یا کیا لاجک ہے؟

                            نہیں متاثر کرنے کا کیا ہے جی اس ایک بات کے پیچھے تو پتہ نہیں* کتنوں نے ہی ساتھ چھوڑا ہے ہمارا دلیل لاجک یا منطق صرف یہی ہے کہ یہ قرآن کہتا ہے اس سے زیادہ تفصیل اور کچھ نہیں ویسے میری بہت سی تحاریر میں اسکے حوالے مل سکتے ہیں

                            Comment

                            • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                              Originally posted by Dr Faustus View Post
                              :hairdrayer:

                              لگے ہاتھوں کچھ عام سے سوا۔۔۔۔۔لات

                              اپ کی دیٹ اف برتھ کیا ہے
                              اپ کا سٹار کون سا ہے؟ اور کیا اپ سٹار پہ یقین رکھتے ہیں ؟

                              سالگرہ مناتے ہیں؟

                              اپ کی پسندیدہ ڈش اور مشروب کون سا ہے؟

                              پیغام فورم پہ کس ممبر سے ملنا چاہے گے۔

                              پسندیدہ لباس ؟کتاب،شہر،شخصیت پہ مذہبی پوائینٹ اف ویو سے ہٹ کر
                              روشنی ڈالیں

                              پیغام فورم پہ کیسے انےا نا ہواِ کون سا سیکشن پسند ہے

                              فیملی میں کوئی ایسی شخصیت جس سے متاثر ہوں

                              پسندیدہ شعر ؟

                              ہت زیادہ خوش رہیں

                              ڈاکٹر فاسٹس

                              بہت خوشی ہوئی ڈاکٹر صاحب آپ کو یہاں دیکھ کر

                              بس جناب وکیلوں کی طرح جرح ہو یا گپ شپ

                              ہم تو راضی ہیں وہ جس میں رکھے جیسا رکھے

                              ٹھیک ہے جناب اگر آپ لگے ہاتھوں سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو ہم بھی لگے ہاتھوں ہی جوا۔۔۔۔۔۔بات دے دیتے ہیں

                              پہلا ہی سوال آپ نے ایسا پوچھا ہے جو میری پروفائل میں سامنے سامنے لکھا ہے

                              25-01-1982

                              Aquarius

                              اور اسٹار پر قسمت کے حوالے سے کوئی یقین نہیں

                              فیملی ممبرز اور دوست وغیرہ وش کردیتے ہیں اس سے زیادہ نہیں

                              پسندیدہ ڈش بریانی شامی کباب ، کڑھائی اور پسندیدہ مشروب لسی

                              جو مجھ سے ملنا چاہے گا اس سے مل لوں گا مجھے خاص طور پر ابھی تو ایسا کوئی ارادہ نہیں

                              پسندیدہ لباس شلوار قمیض اور پینٹ شرٹ ہیں پسندیدہ کتاب قرآن پاک ہے اگر آپ اس کو مذہبی کتاب کہو تو اس کے بعد
                              The Reconstruction of Religious Thought in Islam

                              پسندیدہ شہر لندن

                              پسندیدہ شخصیت علامہ اقبال

                              پیغام فورم پر بس ویسے ہی آوارہ گردی کرتے ہوئے آگیا تھا

                              جی اپنی امی سے بہت متاثر ہوں

                              پسندیدہ اشعارتو بہت سے ہیں ابھی جو ذہن میں آرہا ہے وہ بتادیتا ہوں

                              ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے
                              اشک آنکھوں میں ابل آتے ہیں اس نام کے ساتھ
                              تجھ کو تشریحِ محبت کا پڑا ہے دورہ
                              پھر رہا ہے مرا سر گردشِ ایام کے ساتھ

                              Comment

                              • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                                اچھا لٹریچر کون سا ہوتا ہے؟

                                جسے گھر والوں سے چھپا کر نہ رکھنا پڑے
                                اچھے لٹریچر کی تعریف پسند نہیں آئی :think:۔۔۔۔۔۔۔چلوخیر

                                مبہم جواب ہے ؟ کسی خاتون رائٹر کو پڑھا ؟ کسے؟

                                کسی ایک کا تو نام نہیں لے سکتا پر پڑھتا ہوں
                                خاتون رائٹر کا نام بتانے سے شرما کیوں رہے ہو ؟

                                متاثر کرنے کے لیے کہا ہے یا واقعی ایسا سمجھتے ہو ۔۔۔۔۔اگر ایسا سمجھتے ہوکیا دلیل ہے یا کیا لاجک ہے؟

                                نہیں متاثر کرنے کا کیا ہے جی اس ایک بات کے پیچھے تو پتہ نہیں* کتنوں نے ہی ساتھ چھوڑا ہے ہمارا دلیل لاجک یا منطق صرف یہی ہے کہ یہ قرآن کہتا ہے اس سے زیادہ تفصیل اور کچھ نہیں ویسے میری بہت سی تحاریر میں اسکے حوالے مل سکتے ہیں

                                ہممممممممم بہتر۔درست:thmbup:
                                شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                                Comment

                                Working...
                                X