Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بانیازخان - ایک ملاقات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

    Originally posted by baniazkhan View Post


    میں جس کا نام لوں گا وہ تو میرا راز ہی ہوگا نہ
    یا میں بھی فرض کرتے ہوئے یا گپ مارتے ہوئے کسی کا بھی نام لے دوں
    fraz isiliye karwaya na takay tum bata do lekin nai tumk tu sawal he khatam hoty nai..
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

      Originally posted by crystal_thinking View Post


      fraz isiliye karwaya na takay tum bata do lekin nai tumk tu sawal he khatam hoty nai..
      ٹھیک ہے اگر تم میرا یہ راز جاننا ہی چاہتی ہو تو تم کو بتا دیتا ہوں پر اوپن فورم پر نہیں بتا سکتا۔ ہاں اگر تم مذاقاََ جواب کا حکم دو تو میں دو چار نام لے سکتا ہوں





      Comment


      • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

        Originally posted by baniazkhan View Post


        ٹھیک ہے اگر تم میرا یہ راز جاننا ہی چاہتی ہو تو تم کو بتا دیتا ہوں پر اوپن فورم پر نہیں بتا سکتا۔ ہاں اگر تم مذاقاََ جواب کا حکم دو تو میں دو چار نام لے سکتا ہوں
        nai b mazak nai... itna eham sawal hy...
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

          Originally posted by crystal_thinking View Post


          nai b mazak nai... itna eham sawal hy...
          چلو اگر یہی سوا ل تم سے کیا جائے تو کیا جواب ہوگا تمھارا





          Comment


          • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

            Originally posted by baniazkhan View Post


            چلو اگر یہی سوا ل تم سے کیا جائے تو کیا جواب ہوگا تمھارا
            interview tmka hy...
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

              Originally posted by crystal_thinking View Post


              interview tmka hy...
              یاد ہے جی یاد ہے
              میں نے بس ویسے ہی پوچھ لیا
              غصہ کیوں کرتی ہو میم صاحب





              Comment


              • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                Originally posted by baniazkhan View Post


                یاد ہے جی یاد ہے
                میں نے بس ویسے ہی پوچھ لیا
                غصہ کیوں کرتی ہو میم صاحب
                tu pher jawab do...
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                  Originally posted by crystal_thinking View Post


                  tu pher jawab do...
                  اف میرے خدایا
                  اے خدا اس لڑکی کو عقل دے

                  یہ کیسی باتیں پوچھ رہی ہے
                  اتنے سارے سوالوں میں میں پریشان نہیں ہوا
                  تمھارے اس ایک سوال نے مجھے پریشان کردیاہے

                  جواب نہیں دے سکتا جی نہیں دے سکتا





                  Comment


                  • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                    Originally posted by baniazkhan View Post


                    اف میرے خدایا
                    اے خدا اس لڑکی کو عقل دے

                    یہ کیسی باتیں پوچھ رہی ہے
                    اتنے سارے سوالوں میں میں پریشان نہیں ہوا
                    تمھارے اس ایک سوال نے مجھے پریشان کردیاہے

                    جواب نہیں دے سکتا جی نہیں دے سکتا
                    pher tum fail hoye...
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                      Originally posted by crystal_thinking View Post


                      pher tum fail hoye...
                      صرف ایک سوال کا جواب نہ دینے پر فیل
                      یہ انٹرویو ہورہا ہے یا
                      آئی ایس ایس بی کا ٹیسٹ

                      بلکہ وہاں پر بھی ایک آدھ سوال کی چھوٹ مل ہی جاتی ہے

                      جج صاحب یہ کیا ہورہا ہے





                      Comment


                      • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                        Originally posted by baniazkhan View Post


                        صرف ایک سوال کا جواب نہ دینے پر فیل
                        یہ انٹرویو ہورہا ہے یا
                        آئی ایس ایس بی کا ٹیسٹ

                        بلکہ وہاں پر بھی ایک آدھ سوال کی چھوٹ مل ہی جاتی ہے

                        جج صاحب یہ کیا ہورہا ہے
                        meny tu tmsy 3 4 sawal he pochy thy un mein sy b aik ka jawab nai dea tu fail he hoye....

                        acha is sawal ka jawab do...

                        jis insan ko oper k sawal k jawab mein khoon kro gy usko kis buniyad py maro gy?
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                          baniaz yhan judge sb nai sahiba hein or wo b mere jan pehchan wali.. :lol
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                            Originally posted by crystal_thinking View Post


                            meny tu tmsy 3 4 sawal he pochy thy un mein sy b aik ka jawab nai dea tu fail he hoye....

                            acha is sawal ka jawab do...

                            jis insan ko oper k sawal k jawab mein khoon kro gy usko kis buniyad py maro gy?
                            وہ میرے بہت گہرے دوست جس کے ساتھ میں نے سمجھو آدھا پاکستان گھوما
                            جب کبھی ان جگہوں پر جاتا ہوں بہت سی باتیں یاد آتی ہیں
                            اس دوست کے ساتھ بہت اچھا ساتھ تھا
                            بہت وقت ساتھ گذارا ہم نے
                            وہ شخص میرے دوست کا قاتل ہے





                            Comment


                            • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                              Originally posted by crystal_thinking View Post
                              baniaz yhan judge sb nai sahiba hein or wo b mere jan pehchan wali.. :lol
                              صاحب ہیں یا صاحبہ
                              اس وقت تو منصف کی کرسی پر موجود ہیں

                              ویسے کون ہیں موصوفہ





                              Comment


                              • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                                Originally posted by baniazkhan View Post


                                وہ میرے بہت گہرے دوست جس کے ساتھ میں نے سمجھو آدھا پاکستان گھوما
                                جب کبھی ان جگہوں پر جاتا ہوں بہت سی باتیں یاد آتی ہیں
                                اس دوست کے ساتھ بہت اچھا ساتھ تھا
                                بہت وقت ساتھ گذارا ہم نے
                                وہ شخص میرے دوست کا قاتل ہے
                                hmmmm.... agar maaf karna par jae tu?
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X