Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بانیازخان - ایک ملاقات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

    @

    سوشل نیٹ ورکنگ (پبلک فورمز وغیرہ) کی کیا اہمیت ہے؟
    آپ سوشل نیٹ ورکنگ کو کس کس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہو ؟
    اس کے فوائد اور نقصانات کیا ہیں ؟
    کبھی کوئی نقصان اٹھایا ؟
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment

    • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

      Q: agar tumko koi aik khoon maaf kar dea jae tu kis ka khoon karo gy??
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment

      • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

        بانیاز

        ادبی تحریر کا بتا دیں کون سے پیمانہ ہوتا جس سےپیمائش کی جاتی کہ
        یہ تحریر ادب کے زمرے میں اتی؟؟یا غیر ادبی ہے؟ اسان الفاظ میں
        ادب بیسکلی کس چیز کو اپ کہتے ہیں؟

        اچھے برے لٹریچر پہ پھر بات کرتے ہیں اور میرا نہیں
        خیال اس پوسٹ کی فاضلہ کو خود بھی ادب کی تعریف اتی ہو
        لیکن ہر وقت ہم ادب ادب کی بات کرتے یہ کیا چیز ہے
        اخر؟؟

        میرے سوال ذرا تھوڑے وکھری ٹائپ کے ہوتے ہیں سو ناراض نہ ہونا
        بانیاز ڈئیر۔۔۔

        :(

        Comment

        • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

          Originally posted by saraah View Post
          @

          سوشل نیٹ ورکنگ (پبلک فورمز وغیرہ) کی کیا اہمیت ہے؟
          آپ سوشل نیٹ ورکنگ کو کس کس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہو ؟
          اس کے فوائد اور نقصانات کیا ہیں ؟
          کبھی کوئی نقصان اٹھایا ؟

          پبلک فورمز کی اہمیت کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں صرف یہی کہ پبلک کے استعمال میں ہوتے ہیں اور آپ پبلک کے خیالات جان سکتے ہیں اور اپنے خیالات پیش کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پبلک فورمز پر مختلف قسم کے لوگ مختلف ضرورت کے تحت آتے ہیں کچھ کا کام صرف ٹائم پاس کرنا ہوتا ہے کچھ سیکھنے آتے ہیں اور کچھ خود کو عالم فاضل سمجھتے ہوئے یہ فرض سمجھتے ہیں کہ دنیا اگر سیکھے گی تو ان سے ہی سیکھے گی
          آپ کو صرف اپنے اپنے مقاصد کے لحاظ سے اس کی اہمیت کو دیکھنا پڑے گا۔

          میرا مقصد تو صرف یہی ہے کہ کسی طرح اپنی قوم یا انسانیت کے سامنے جتنا سچ جانتا ہوں اس کو پیش کرسکوں اور ساتھ ہی ایسا پیمانہ بھی پیش کرسکوں کہ وہ یہ بھی جان پائیں کہ آخر پتہ کس طرح چلتا ہے کہ سچائی یا حقیقت کیا ہے
          لیکن اس کے ساتھ ساتھ موڈ کے ساتھ بھی فورمز کو انجوائے کرنے کی کوشش کرتاہوں۔

          فورم کے فائدے یا نقصان کے بارے میں تو کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا یہ تو ٹوٹلی آپ پر منحصر ہے کہ آپ اس سے فائدہ اٹھاتے ہو یا نقصان میں تو یہی کہوں گا کہ اگر آپ کا مقصد نیک ہے اور آپ سیکھنا چاہتے ہو تو بہت سے موقعوں پر آپ کو اپنے جذبات اور احساسات کا خیال رکھنا ہوگا اور خاص طور پر ایسا بھی ہوجاتا ہے جب کسی وجہ سے آپ کو غصہ آجاتا ہے اکثر ممبر ایسے وقت میں کچھ ایسی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں کہ ایک اچھا پلیٹ فارم ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے آپ اپنی بات کم از کم اس پیرائے میں ضرور کہیں کہ بعد میں اس بات کو یاد کرکے خود کو افسوس نہ ہو۔
          جہاں تک میرے نقصان کی بات ہے تو میرے کچھ فورمز دوست اسے نقصان تو کہتے ہیں پر میں اسے نقصان نہیں سمجھتا اور وہ یہ کہ مجھے میری سوچ اور قرآن کی حقیقی تعلیم کی وجہ سے بہت سے فورمز پر بین کیا گیا ہے میں اسے نقصان اس لیے نہیں سمجھتا کہ میں نے کوئی ایسے الفاظ ادا نہیں کیے جن پر مجھ کو پچھتانا پڑے بلکہ ایک بار ایک مذہبی فورم پر میرے ہی آئی ڈی پر میرے ہی حوالے سے ایسی پوسٹ بھی لکھی گئیں جن کو بنیاد بنا کر مجھے وہاں سے ہٹایا گیا۔
          Last edited by Baniaz Khan; 9 March 2012, 21:50.

          Comment

          • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

            Originally posted by crystal_thinking View Post
            Q: agar tumko koi aik khoon maaf kar dea jae tu kis ka khoon karo gy??
            راز کی باتوں کو سر عام نہیں پوچھا کرتے

            Comment

            • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

              Originally posted by Dr Faustus View Post
              بانیاز

              ادبی تحریر کا بتا دیں کون سے پیمانہ ہوتا جس سےپیمائش کی جاتی کہ
              یہ تحریر ادب کے زمرے میں اتی؟؟یا غیر ادبی ہے؟ اسان الفاظ میں
              ادب بیسکلی کس چیز کو اپ کہتے ہیں؟

              اچھے برے لٹریچر پہ پھر بات کرتے ہیں اور میرا نہیں
              خیال اس پوسٹ کی فاضلہ کو خود بھی ادب کی تعریف اتی ہو
              لیکن ہر وقت ہم ادب ادب کی بات کرتے یہ کیا چیز ہے
              اخر؟؟

              میرے سوال ذرا تھوڑے وکھری ٹائپ کے ہوتے ہیں سو ناراض نہ ہونا
              بانیاز ڈئیر۔۔۔

              ڈاکٹر صاحب یہ اچانک آپ کو ہم لوگوں کے ادب پر اتنا غصہ کیوں آگیا
              کیا حضور کے ادب میں کسی ناچیز نے کوئی گستاخی تو نہیں کردی
              اگر ایسا کچھ ہوا ہے تو جناب میں معذرت چاہتا ہوں میرا ہرگز ایسا کوئی مقصد نہیں۔
              اور جناب اتنا زیادہ تو ادب ادب ہم نے نہیں کیا تو یہ پھر تھریڈ مالکان پر بھی طنزیہ تیر چلانا ، ہم مان لیتے ہیں جناب آپ کے علم کے مقابلے میں ہمارا علم کچھ بھی نہیں پر ہمیں اس طرح تو تضحیک کا نشانہ نہ بنائیں
              ہم تو باادب ہیں باادب رہنا چاہتے ہیں کسی بے ادبی کا گمان تک نہیں دل میں
              ویسے میں یہ سمجھتا ہوں کہ جس لفظ ادب کی آپ بات کررہے ہیں اس میں تو ہر چیز کو شامل کیا جاسکتاہے وہ نثری ہو یا نظم میں ، وہ اچھا بھی ہوسکتا ہے اور برا بھی
              جو آپ کو اچھا لگے وہ آپ کے لیے اچھا ادب اور جو ہمیں برا لگے وہ ہمارے لیے برا ادب
              اچھے ادب کے بارے میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ ادب اخلاق کے چہرہ کے حسن اور انسان کی زبان کی زینت کا نام ہے کسی زبان کااچھا ادب اسکی ثقافت کا بہترین عکس ہوتا ہے اوراچھا ادب ہی ایک ایسا آئینہ ہے جس میں کسی قوم کی ثقافت تہذیب وتمدن ،اسکے اخلاق ،ماحول کا معیار اور اسکے معاشرہ کی سطح کی بلندی یا پستی دیکھی جاسکتی ہے۔

              اور جناب عالی ! جو اور جیسا کچھ دل میں آئے بے دھڑک ہوکر پوچھیے ہم تو صرف یہ جاننا چاہیں گے کہ طبیعت پہ گراں کیا گذرا

              Comment

              • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                نہیں گراں کچھ بھی نہیں گزرا نا اپ کا امتحان لینا مقصد نہ علم جھاڑنا

                سادہ سا سوال کیا کہ ادبی تحریر کون سی ہوتی اور غیر ادبی کون سے ہوتیِ کیا فرق ہوتا
                اپ تو کسی اور طرف بات لے گئےے تضحیک کا پہلو کہاں سے نکل ایا؟

                اور طنز تو میں کرتا ہی نہیں میں تو سیدھی سپاٹ پات کرتا کہ ہم جو اوازیں لگاتے رہتے
                ادب لٹریچر پہ تو یہ چیز کیِا؟؟

                اپ پھر اچھے برے کی طرف لے گئے میں تو صرف یہ جاننا چاہا رہا تھا
                بھئی وصی اہ جو لکھے وہ ادب میں شامل نہیں فاسٹس جو لکھے وہ بھی ادبی نہیں
                لیکن فیض لکھے ندیم لکھے وہ ادنی تحریر ہے تو کیا ہے یہ لٹریچر؟
                ایک دفعہ ادب کو ڈیفائین کر دیں میں اچھے برے کی بات بھی کروں گا

                اپ اگر مائینڈ کرتے ہیں تو نہیں پوچھتے ہم

                :hairdrayer:

                  نہیں جناب ہم تو بلکل ایسا نہیں سوچتے
                  اور یہی تو جاننا چاہ رہے ہیں کہ کس نالائق نے آپ کی ادبی تحریروں کی شان میں یہ گستاخی کی ہے
                  ہماری نظر میں تو جناب آپ کی تحریریں واقعی اردو ادب کا ایک سرمایہ کی حیثیت رکھتی ہیں۔ میرے خیال میں تو آپ کو یہ ادب کی تعریف انہی لوگوں سے پوچھنی چاہیے جن کے ادب کا معیار آپ نے پیش کیا ہے

                  Comment

                  • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                    Originally posted by baniazkhan View Post

                    میرے بھائی میں نے ہر گز نہیں یہ کہا کہ میری تحریروں کو ادب کیوں نہیں کہا جاتا
                    یا کسی نے ان پہ تنقید کی

                    اپ نے ایک بات کی اچھا یا برا لٹریچر
                    تو میں اس کے ھوالے سے پوچھا کہ کسی
                    تحریر کو جانچنے کا کیا پیمانہ کے یہ ادبی کےغیر ادبی ہے ۔۔اخبار کے کالم
                    سفر نامے وغیرہ ادب میں نہیں اتے یونس بٹ کی تحریرں ادب میں نہیں اتی لیکن
                    مشتاق یوسفی کو ادب کا روح رواں مانا جاتا ایسی بہت سی مثالیں تو ایسا کیوں ہے
                    اپ خیر سے اقبال کو ہیرو مانتے ادب سے لگاو بھی تو ناراضگی کی کیا بات
                    ابھی تو میں اقبال پہ بات کروں گا اگر اپ چاہیں تو لیکن
                    اگر ناراض ہی ہونا ہے تو پھر کبھی سہی

                    ڈاکٹر فاسٹس
                    :(

                    Comment

                    • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                      chalo ab is adab kochoro or koi bat karo...
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment

                      • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                        Originally posted by baniazkhan View Post

                        راز کی باتوں کو سر عام نہیں پوچھا کرتے
                        matlab tum aisa irada rakhty ho???
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment

                        • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                          Originally posted by crystal_thinking View Post

                          matlab tum aisa irada rakhty ho???
                          یہ ارادہ نہیں یہ تو فرض کرکے ایک موقع دیا جارہا ہے

                          Comment

                          • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                            Originally posted by Dr Faustus View Post

                            میرے بھائی میں نے ہر گز نہیں یہ کہا کہ میری تحریروں کو ادب کیوں نہیں کہا جاتا
                            یا کسی نے ان پہ تنقید کی

                            اپ نے ایک بات کی اچھا یا برا لٹریچر
                            تو میں اس کے ھوالے سے پوچھا کہ کسی
                            تحریر کو جانچنے کا کیا پیمانہ کے یہ ادبی کےغیر ادبی ہے ۔۔اخبار کے کالم
                            سفر نامے وغیرہ ادب میں نہیں اتے یونس بٹ کی تحریرں ادب میں نہیں اتی لیکن
                            مشتاق یوسفی کو ادب کا روح رواں مانا جاتا ایسی بہت سی مثالیں تو ایسا کیوں ہے
                            اپ خیر سے اقبال کو ہیرو مانتے ادب سے لگاو بھی تو ناراضگی کی کیا بات
                            ابھی تو میں اقبال پہ بات کروں گا اگر اپ چاہیں تو لیکن
                            اگر ناراض ہی ہونا ہے تو پھر کبھی سہی

                            ڈاکٹر فاسٹس
                            ارے جناب پیمانہ میں خود ہوں اپنی بات کا اور اپنے اچھے اور برے کے حوالے سے پہچان بھی بتادی ہے
                            یہ تو نہیں کہا کہ جسے میں اچھا کہہ دوں وہ اچھا ہو

                            کوئی ناراضگی کی بات نہیں ہے جناب

                            Comment

                            • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                              Originally posted by baniazkhan View Post

                              یہ ارادہ نہیں یہ تو فرض کرکے ایک موقع دیا جارہا ہے
                              tu pher yeh raaz tu na hoya baniaz...
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment

                              • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                                Originally posted by crystal_thinking View Post

                                tu pher yeh raaz tu na hoya baniaz...
                                میں جس کا نام لوں گا وہ تو میرا راز ہی ہوگا نہ
                                یا میں بھی فرض کرتے ہوئے یا گپ مارتے ہوئے کسی کا بھی نام لے دوں

                                Comment

                                Working...
                                X