Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بانیازخان - ایک ملاقات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

    کونسی غلطی؟
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment

    • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

      Originally posted by baniazkhan View Post

      ایسا کیوں کہہ رہی ہو ۔ میں*تو بلکل وہی کر رہا ہوں جیسا ابھی چند دن پہلے آپ کرکے آئی ہو۔ آخر کو آپ نے مجھے اپنا شاگرد بنایا ہے تو ۔

      آپ کے لیے جو تھریڈ بنایا گیا تھا اس میں* سارہ کی ایک چھوٹی سے ٹائپنگ غلطی کو پکڑ کر آپ نے سارے تھریڈ کو ہی ضائع کرڈالا وہی غلطی آپ نے اب خود یہاں کی ہے

      آپ اپنی پوسٹ*کو ایڈٹ کر دو میں* جواب ضرور دوں گا
      oh chall Baniaz jawaab deh mere swlaauhn ka...na to tum meri naql karro na hi mera muqabla:hairdrayer:........smjhe tum372-shed

      sigpic

      Comment

      • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

        Originally posted by u_r View Post
        oh chall Baniaz jawaab deh mere swlaauhn ka...na to tum meri naql karro na hi mera muqabla:hairdrayer:........smjhe tum372-shed
        کہتے ہیں کہ غصے میں انسان اپنے مادری لب و لہجہ میں بات کرتا ہے
        پتہ نہیں یہ بات صحیح ہے یا نہیں پر
        ایک مثال سامنے آتی ہوئی لگتی ہے

        میری تو تم سے یہی گذارش ہے کہ پلیز میری باتوں پر غصہ نہ کرو میں نہ ہی تمھارا مقابلہ کررہا ہوں اور نہ ہی نقل ، جب تم نے ایسی حرکت کی تھی تو کسی نے بھی غصہ نہیں کیا اور نہ ہی میں نے تو تم بھی ا س بات کو ذاتی انا کا مسئلہ نہ بناو

        Comment

        • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

          Originally posted by baniazkhan View Post

          کہتے ہیں کہ غصے میں انسان اپنے مادری لب و لہجہ میں بات کرتا ہے
          پتہ نہیں یہ بات صحیح ہے یا نہیں پر
          ایک مثال سامنے آتی ہوئی لگتی ہے

          میری تو تم سے یہی گذارش ہے کہ پلیز میری باتوں پر غصہ نہ کرو میں نہ ہی تمھارا مقابلہ کررہا ہوں اور نہ ہی نقل ، جب تم نے ایسی حرکت کی تھی تو کسی نے بھی غصہ نہیں کیا اور نہ ہی میں نے تو تم بھی ا س بات کو ذاتی انا کا مسئلہ نہ بناو
          maadri labh o lehja waali baat teri ghalt he....ahaahn ghalt:dance2:

          doosri baaat yeh he ke mein ghussa nhi ker rhi........................challo shabash jawab do der kis baaat ki.......itne aukhe swaal to nhi kiye:khi:

          sigpic

          Comment

          • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

            Originally posted by u_r View Post
            maadri labh o lehja waali baat teri ghalt he....ahaahn ghalt:dance2:

            doosri baaat yeh he ke mein ghussa nhi ker rhi........................challo shabash jawab do der kis baaat ki.......itne aukhe swaal to nhi kiye:khi:
            ٹھیک ہے جی میں معذرت چاہتا ہوں کہ مجھے سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے

            پر باقی جو باتیں میں نے کی ہیں اس پر سوچ لو

            سوال اوکھے ہوں یا نہ ہوں
            بات وہی ہے جو تم نے شروع کی

            یا تو یہاں پر سوری کرو
            اور توبہ کرو کہ آئندہ کسی کی محنت اور چاہت کو اس طرح ضائع نہیں کرو گی

            Comment

            • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

              Originally posted by baniazkhan View Post

              ٹھیک ہے جی میں معذرت چاہتا ہوں کہ مجھے سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے

              پر باقی جو باتیں میں نے کی ہیں اس پر سوچ لو

              سوال اوکھے ہوں یا نہ ہوں
              بات وہی ہے جو تم نے شروع کی

              یا تو یہاں پر سوری کرو
              اور توبہ کرو کہ آئندہ کسی کی محنت اور چاہت کو اس طرح ضائع نہیں کرو گی
              Allah mjhe ma'af kerne wala he ..tauba to mein kerti hi huhn ji:dance2:

              challo.....tum meri naql na karro.....jwaab de do ache loguhn ki trha !!!!!!!!

              sigpic

              Comment

              • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                Originally posted by saraah View Post

                :lol:lol:lol

                جواب محفوظ ہے

                بانیاز میرے اس جواب کی تمہیں سمجھ آئی ؟

                Originally posted by saraah View Post
                کونسی غلطی؟
                اور یو-آر کو مارو گولہ(برف کا) اور مجھے بتایا جائے کونسی ٹائپنگ کی غلطی کی ہے میں یہ کیا نیا ایشو ہے؟؟
                شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                Comment

                • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                  Originally posted by saraah View Post

                  اور یو-آر کو مارو گولہ(برف کا) اور مجھے بتایا جائے کونسی ٹائپنگ کی غلطی کی ہے میں یہ کیا نیا ایشو ہے؟؟
                  arre barood ka gola hi maar lo tum khud:lol

                  yeh Baniaz ka dimaagh chall gya he.....doosruhn ko kehte kehte khud per asr ho gya he....isse araaam kerne do!!!!!!!!!!

                  sigpic

                  Comment

                  • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                    Originally posted by saraah View Post

                    بانیاز میرے اس جواب کی تمہیں سمجھ آئی ؟

                    اور یو-آر کو مارو گولہ(برف کا) اور مجھے بتایا جائے کونسی ٹائپنگ کی غلطی کی ہے میں یہ کیا نیا ایشو ہے؟؟
                    بس میں نے پوچھا تھا کہ کیا یہ تمھاری مروت کا مظاہرہ ہے
                    اور تم نے کہا جواب محفوظ ہے
                    اب تم اگر سمجھادوگی تو نوازش ہوگی
                    میں تو ککھ نہیں سمجھا

                    ٹائپنگ غلطی تم نے یو آر والے تھریڈ میں کی تھی جس کو ایشو بناکر اس نے کہا کہ یہ میرا نام ہی نہیں ہے شاید میری کوئی بہن ہے

                    اور اس تھریڈ میں کہتی ہے کہ بانیاز میری بہن ہے
                    جب میں بہن بننے کے لیے تیار ہوگیا تو ایک چھوٹا سا کام بھی نہیں کرسکی
                    اور اب بونگیاں مار رہی ہے

                    Comment

                    • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                      سارہ تم تو فورم پر اس طرح آتی ہو
                      جس طرح شادی کے بعد لڑکی میکے آتی ہے
                      ابھی آئی اور آتے ہی اچھا میں چلتی ہوں پھر آوں گی

                      Comment

                      • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                        Originally posted by baniazkhan View Post
                        سارہ تم تو فورم پر اس طرح آتی ہو
                        جس طرح شادی کے بعد لڑکی میکے آتی ہے
                        ابھی آئی اور آتے ہی اچھا میں چلتی ہوں پھر آوں گی
                        :rew: اوہ مائی گاڈ او مائی گاڈ :rew:
                        میں اتنا ہنس رہی ہوں کہ کیا بتاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بس ایسی ہی ہوں زیادہ دیر مجھ سے گپییں نیئں ماری جاتی انٹرنیٹ پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچی :hohe:

                        اچھا جواب محفوظ کا مطلب یہ تھا کہ میرے پاس محفوظ ہے پھر کبھی دوں گی۔
                        یو-آر کو چھوڑو اس نے انتہائی بے وقوفی کا ثبوت دیا ہے
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment

                        • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                          Originally posted by saraah View Post

                          :rew: اوہ مائی گاڈ او مائی گاڈ :rew:
                          میں اتنا ہنس رہی ہوں کہ کیا بتاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بس ایسی ہی ہوں زیادہ دیر مجھ سے گپییں نیئں ماری جاتی انٹرنیٹ پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچی :hohe:

                          اچھا جواب محفوظ کا مطلب یہ تھا کہ میرے پاس محفوظ ہے پھر کبھی دوں گی۔
                          یو-آر کو چھوڑو اس نے انتہائی بے وقوفی کا ثبوت دیا ہے
                          acha acha bataaoni sahiba...yeh bataooo...teri baatuhn mein aa jaati to mere haath konsa khazana lag jana tha........:think:

                          sigpic

                          Comment

                          • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                            Originally posted by saraah View Post

                            :rew: اوہ مائی گاڈ او مائی گاڈ :rew:
                            میں اتنا ہنس رہی ہوں کہ کیا بتاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بس ایسی ہی ہوں زیادہ دیر مجھ سے گپییں نیئں ماری جاتی انٹرنیٹ پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچی :hohe:

                            اچھا جواب محفوظ کا مطلب یہ تھا کہ میرے پاس محفوظ ہے پھر کبھی دوں گی۔
                            یو-آر کو چھوڑو اس نے انتہائی بے وقوفی کا ثبوت دیا ہے
                            ہنسو جی خوب ہنسو

                            اب وہ محفوظ جواب دے بھی دو

                            Comment

                            • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                              وہ صندوق میں چھپا کر رکھا تھا اب مل نہیں رہا ۔

                              اچھا میرا خیال ہے اب تمہاری جان بخشی کی جائے اور کسی اور کو دبوچا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہارا بہت شکریہ تم آئے بیٹھے ہمارے ساتھ چائے پی :thankyou:
                              یہ تھریڈ الائیو ہی رہے گا انٹرویو سیکشن کے بر عکس۔اب ہم اگلا شکار ڈھونڈتے ہیں
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment

                              • Re: بانیازخان - ایک ملاقات

                                Originally posted by saraah View Post
                                وہ صندوق میں چھپا کر رکھا تھا اب مل نہیں رہا ۔

                                اچھا میرا خیال ہے اب تمہاری جان بخشی کی جائے اور کسی اور کو دبوچا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہارا بہت شکریہ تم آئے بیٹھے ہمارے ساتھ چائے پی :thankyou:
                                یہ تھریڈ الائیو ہی رہے گا انٹرویو سیکشن کے بر عکس۔اب ہم اگلا شکار ڈھونڈتے ہیں
                                آپ کا بھی بہت شکریہ
                                اور سب دوستو کا شکریہ

                                جاتے جاتے اگر ایک بار پھر صندوق دیکھ لیا ہوتا تو کیا ہی اچھا ہوتا

                                چلیں جی کوئی بات نہیں

                                Comment

                                Working...
                                X