Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

    Originally posted by baniazkhan View Post

    ایک روز ہم ڈیرے پر بیٹھے ہوئے تھے - میں نے اپنے بابا جی سے پوچھا کہ " جناب دنیا اتنی خراب کیوں ہو گئی ہے ، اتنی مادہ پرست کیوں کر ہو گئی ہے "
    تو انہوں نے جواب دیا - " دنیا بہت اچھی ہے - جب ہم اس پر تنگ نظری سے نظر ڈالتے ہیں تو یہ ہمیں تنگ نظر دکھائی دیتی ہے - جب ہم اس پر کمینگی سے نظر دوڑاتے ہیں تو یہ ہمیں کمینی نظر آنے لگتی ہے - جب اسے خود غرضی سے دیکھتے ہیں تو یہ خود غرض ہو جاتی ہے - لیکن جب اسے کھلے دل روشن آنکھ اور محبت بھری نگاہ سے نظر دوڑاتے ہیں تو پھر اسی دنیا میں کیسے پیارے پیارے لوگ نظر آنے لگتے ہیں


    اشفاق احمد
    agar meny sawal kara tu jawab milna nai mjko..
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

          Originally posted by crystal_thinking View Post


          agar meny sawal kara tu jawab milna nai mjko..
          :lol





          Comment


          • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

            chalo ab hans k mjko sharminda mat karo...
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

              Ooops sorry mein yeh :shhy: tu use krna he bhol ge :lol
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                :shyy:
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                  یقینآ ہم نے تیری طرف (اس) کتاب کو حق کے ساتھ اُتارا ہے۔ پس اللہ کی عبادت کر
                  اُسی کے لیئے دین کو خالص کرتے ہوئے۔
                  سُنو خالص اطاعت اللہ ہی کا حق ہے اور جو لوگ اس کے سوا اور ہستیوں کو دوست بناتے ہیں(یہ کہتے ہوئے) کہ ہم انکی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اللہ کے قریب کر دیں
                  اللہ ان کے درمیان ان باتوں کے متعلق جن میں وہ اختلاف رکھتے ہیں فیصلہ کرے گا۔ اللہ یقینا جھوٹے اور نا شکرگذار کو کامیابی کا راستہ نہیں دکھاتا۔
                  اگر تم انکار کرو تو اللہ تم سے مستغنی ہے اور وہ اپنے بندوں کے لئے کفر پسند نہیں کرتااور اگر تم شکر کرو تووہ اسے تمہارے لیے پسند کرتا ہے ۔ اور کوئی بوجھ اُٹھانے والی دوسرے کا بوجھ نہیں اُٹھائے گی
                  پھر تم سب کو اپنے رب کی طرف لوٹنا ہے ۔ پس وہ تمہیں ان اعمال سے با خبر کرے گا جو تم کیا کرتے تھے۔یقینا وہ سینوں کے رازوں کو خوب جانتا ہے۔

                  (سورۃ زمر- آیات 2،3،6
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                    kia is sy bhar kar mery dil ki tasli ka koi saman mojood hy... yaqeenan nai... ALLAH JI i love... i'm not behis but i want to act in a way you want me to act.... pls bless everyone ALLAH JI pls ..
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                      Click image for larger version

Name:	jhuka hoon mix.png
Views:	1
Size:	289.3 KB
ID:	2423309







                      Comment


                      • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                        اگر مذہب محض جنت کی بشارت کا نام ہے، حب الوطنی
                        ذاتی مفاد کے لئے اور علم کا مقصد محض دولت و آسائش کا حصول ہے
                        تو میں کافر، غدار اور جاہل کہلانا پسند کروں گا





                        Comment


                        • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                          کیا ہی ذلالت میں گرا ہویا وہ انسان ہے جو اپنے نفس کے ہاتھوں مجبور ہو کر اپنے اندر وہ حیوان پیدا کرتا ہے
                          جس کی تسکین اس کو دوسروں کی تذلیل میں ملتی ہے۔۔۔۔ کیسا ہی بد نصیب انسان ہے وہ جو اللہ کے حکم کو تو پس پشت ڈالنے میں
                          کوئی قباحت محسوس نہیں کرتا ہے لیکن جب کوئی اللہ کے حکم کی صیح منادی کرے تو اس پر فتوے لگاتا ہے اور اپنی ہنسی سے اس کا
                          مذاق اُڑاتا ہے اور سمجھتا ہے گویا اس نے اپنے تیں بڑا کام کرا ۔۔۔ درحقیقت ایسے ہی لوگ ہیں جو اللہ اللہ تو کرتے ہیں لیکن اللہ کی بات
                          ان کے لیے کوئی معانی نہیں رکھتی۔۔۔
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥


                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment


                              • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                                بہت دکھ ہوا آپ کی طرف سے ایسی زبان کا استعمال دیکھ کر

                                شاید آپ کے لیے کسی ممبر کی عزت کوئی معنی نہیں رکھتی لیکن پھر بھی اتنی گذارش ہے

                                اس وال پر کوئی اچھی بات ، کوئی قول، کوئی اچھی تصویر شیر کرسکتے ہیں تو ضرور کریں مگر اس طرح کی باتیں اس طرح کی پوسٹ سے اجتناب برتیں


                                شکریہ





                                Comment

                                Working...
                                X