Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

    Click image for larger version

Name:	mohbat qaim rehti hai.png
Views:	2
Size:	673.3 KB
ID:	2423437

    Comment

    • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

      Comment

      • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

        Comment

        • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

          mera har rasta har manzil bas aik he taraf jata or woh hy................................................ ............................... Khana :shyy:
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment

          • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

            "When one bases his life on the way of his destination, 99 percent of his decisions are already made."

            Comment

            • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

              تم کی بات بالکل ٹھیک ہے با نیاز ۔۔۔ لیکن کیا ہے نہ کبھی ایسا بھی تو ہوتا ہے ہم کو ہم کی منزل کا پتہ ہوتا ہے رستے کی بھی پہچان ہوتی ہے ہم میں اتنی پاور بھی ہوتی ہے کہ ہم سب کچھ ویسے ہی کریں جیسا کہ ہم پلان کرے وہے ہیں۔۔ لیکن۔۔۔
              پھر ایسا بھی کوئی ایک لمحہ ہوتا ہے جو ہم کو ہم کی بیس سے ہلا دیتا ہے ہم پھر بھی اپنی پلانگ کے تحت چلتے ہیں ہم دوسروں کو باور بھی کروا سکتے ہیں کہ ہم نے جو فیصلہ کرا وہ ٹھیک ہے وہی بیسٹ ہے ہم کے لیے۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔
              پھر ایک اور لمحہ بھی آتا ہے ہم کی زندگی میں۔۔۔ وہ ہم کی بیس نہیں ہلاتا۔۔ ہم کو ہم کی منزل سے دور کرتا نہیں۔۔۔۔ نہ کوئی رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔۔۔ لیکن۔۔۔۔
              ہم اکیلے ہوتے ہیں۔۔۔۔
              بہت سے مہربان چہرے۔۔۔ ہاتھ۔۔ ساتھ چلنے والے قدم۔۔۔ ہونٹوں پہ خوشیاں بکھیرنے والے۔۔۔۔۔ سب اک کسک بن جاتے ہیں۔۔۔۔
              میں جانتی ہوں آُپ میری بات کو بالکل بھی نہیں مانو گے۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔
              کبھی کبھی بات یوں ہوتی نہیں جیسے نظر آتی ہے۔۔۔۔
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment

              • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                Originally posted by crystal_thinking View Post

                لو جی مان لی تمھاری بات اس میں ایس کوئی بات تو ہے نہیں جو نہ مانی جائے سوائے اس کے کہ جو آپ نے لاسٹ*لائن میں لکھا جو نظر آتا ہے ویسا ہوتا نہیں یہ بات آپ کی اوپر کی ساری بات کا جواب بھی ہوسکتا ہے

                یہ سارے رشتے ناطے یہ بنیاد ہلادینے والے لمحات

                دیکھو کرسٹل میں* تم کو اچھی سچی حقیقی اور پیاری اور شاید تکلیف دہ بہت سی حقیقتیں بتا سکتا ہوں پر جو تم آج تک سیکھ چکی ہو انھیں* تمھارے ذہن سے نہیں* نکلواسکتا ۔ آپ نے جو کچھ بھی حاصل کرنا ہے جو کچھ سیکھنا ہے جو جاننا ہے جو بھی مراد ہے اس کے لیے قدم بھی خود اٹھانا ہوگا

                میں*تو صرف اتنا ہی کہوں*گا

                تندئی بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
                یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے

                Last edited by Baniaz Khan; 11 May 2012, 07:40.

                Comment

                • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                  Comment

                  • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    ji ....
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                      Comment

                      • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                        @

                        کاش ! میں تجھ پہ ریاضی کے سوالوں کی طرح
                        خود کو تقسیم کروں، کچھ بھی نہ حاصل آئے

                        وہ ہمیں ڈھونڈنے کچھ دیر ہوئی نکلا ہے
                        یہ خبر ہم کو ملی جب سر منزل آئے

                        فاسٹس
                        :(

                        Comment

                        • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          [ATTACH=CONFIG]101731[/ATTACH]

                          [ATTACH=CONFIG]101730[/ATTACH]

                          بہت خوب پوسٹ کی خری لائین تک ایک مضبوط انا یا خودی نظر ائی لیکن بالکل اخری لائین
                          پہ میری اپ کی راہ جدا ہوجاتی ہے:lol

                          اک شعر ہے کچھ یوں

                          دل کی ازادی کے بدلے میں کیوں لیتا حور و قصور
                          میری مملکت غیرت میں یہ کھوٹا سکہ نہ چلا

                          ناپاک اور نا پارسا وہ نہیں جو روایتی خدائوں کو ٹھکراتا ہے بلکہ ناپرسا وہ ہے جو خدائوں کے بارے
                          میں روایتی عقیدوں کو تسلیم کرتا ہے ۔۔میں نے خدائوں سے رحم کی بھیک کبھی نہیں مانگی بلکہ اس کی
                          ایلچیوں سے کہہ دیا ہے کہ جائو اپنے آقا کو بتا دو کہ میں اپنی مصائب سے بھرپور اور نا قابل رشک
                          زندگی کو تمہاری ذلت آمیز غلامی سے کبھی نہ بدلوں گا مجھے اس چٹان سے بندھا رہنا قبول ہے
                          مگر تمہارا فرماں بردار ببننا نامنظور

                          خوش رہیں

                          فاسٹس

                          :(

                          Comment

                          • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                            Originally posted by Dr Faustus View Post

                            خیالات کا بہت شکریہ سر جی

                            میں تو صرف اتنا ہی کہوں گا کہ راہیں جدا ہونے سے حقیقت نہیں بدلتی
                            ساتھ ہی یہ بھی کہ یہ ناپارسا کا لفظ مجھے سمجھ میں نہیں آیا
                            شاید لفظ پارسا کے متضاد میں آیا ہوگا

                            میں تو سمجھتا ہوں ۔۔۔انکار خدا کا ہو ۔۔۔یا اس کی فرمابرداری کا
                            حق ہے انسان کے پاس اس چیز کا
                            لیکن ایسا کرنے کے بعد اس کوچاہیے کہ وہ اپنی زندگی اور اپنے نظریات بھی خدا کی بنائی ہوئی کائنات سے کہیں باہر جاکر گذارے ۔

                            میں تو ایسے ہر مذہب کے خلاف ہوں جو آپ کو سنجیدہ بنادے۔ مذہب نے ہنسی کے مسکراہٹ کے تمام امکانات کو ختم کرکے رکھ دیا ہے برباد کردیا ہے۔ میری نظر میں تو ہنسی ۔۔مسکراہٹ جس میں تضحیک کا شائبہ تک نہ ۔۔۔کائنات کی مقدس چیز ہے ۔

                            بہت سے لوگ ۔۔۔عالم فاضل بھی ۔۔۔اور غیر عالم بھی
                            صرف اس لیے سنجیدہ رہتے ہیں کہ معاشرہ سنجیدگی کا احترام کرتا ہے ۔

                            Comment

                            • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                              ہم لوگ بیشتر ایسے تصوارت کے ساتھ پروان چڑھے ہیں جن کی بنیاد میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
                              اگر تم ان کے مطابق جیو گے تو بے کار جیو گے۔ تم کو ایک ٹیکنیکل اور ریڈیکل یعنی انقلابی تبدیلی سے گذرنا ہوگا۔

                              Comment

                              • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                                اللہ کے بندوں پر رحم کرو اور ان پر زبان یا ہاتھ یا کسی تدبیر سے ظلم نہ کرو اور لوگوں کی بھلائی کے لئے کوشش کرتے رہو اور کسے پر تکبر نہ کرو چاہیے وہ تمہارے ماتحت ہو اور کسی کو گالی
                                مت دو گو وہ گالی دیتا ہو۔۔۔ دنیا کی لعنتوں سے نہ ڈرو کہ وہ دھوئیں کی طرح دیکھتے دیکھتے غائب ہو جاتی ہیں اور وہ دن کو رات نہیں کر سکتیں بلکہ تم خدا کی لعنت سے ڈرو جو آسمان سے نازل ہوتی ہے اور جس پر پڑتی ہے اس کی دونوں جہانوں میں
                                تباہی کا موجب بنتی ہے۔۔۔۔ اور تم خدا کو دھوکہ نہیں دے سکتے کیونکہ وہ خدا جو تمہارا خدا ہے اس کی انسان کے پاتال تک نظر ہے۔۔۔۔ اور اللہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے بندے میں اس کی ہستی پر ایک انقلاب برپا کر دے اور اس میں
                                پاک تبدیلیاں پیدا ہوئیں۔۔۔
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X