اب آپ نے تھریڈ اوپن کر ہی لیا ہے تو پھر
اسلام و علیکم
عرض یہ ہے کہ جناب یہ تھریڈ میں نے اپنے لیے بنایا ہے کہ
کبھی کبھی دل میں کچھ ایسی باتیں بھی ہوتی ہیں
کہ سمجھ ہی نہیں آتا کہ کہا ں شیئر کی جائیں
تو میں نے سوچا کہ جیسے فیس بک وغیرہ پر ہم کو ایک وال ملتی ہے کچھ بھی لکھنے کے لیے
تو کیوں نہ میں بھی اپنے لیے ایک وال بنادوں
یہاں۔ ویسے اگر آپ میں سے کوئی بھی یہاں کچھ لکھنا چاہے تو مجھے تو کوئی اعتراض نہیں ہے
بس میرے اس تھریڈ پر کوئی اعتراض نہ کرے

Comment