Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥






    Comment


    • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥


      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥


        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥


          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥












            Comment


            • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥













              Comment


              • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                nice animation ...
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥












                  Comment


                  • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥











                    Comment


                    • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥













                      Comment


                      • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                            رات قربستان میں میلے کا سماں تھا
                            بلکہ قبرستان تو ابھی دور تھا کافی پہلے سے ہی میلے کی رونقیں لگی ہوئی تھیں
                            مسلمان خواتین سر پر چادر ، ایک ہاتھ میں پھولوں سے بھرا شاپر ۔۔ چہرہ پر نور ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نقاب پوش تعداد کم تھی
                            جینس پر برقع پہنے ۔۔ اگلے سال تک کے لیے اپنے رزق میں فراوانی کے لیے دل میں دعائیں کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ چہرے سے ظاہر تھا ۔۔
                            بچوں کو جھولے والے کے پاس چھوڑ کر اور جھولے والے کو بچوں کے پاپا یا چاچو کے پاس چھوڑ کر ۔۔ اپنے پیاروں ۔۔۔ کی قبروں پر اگربتیاں اور پتیاں اور پانی کا چھڑکاؤ کر رہی تھیں
                            ایک اتنی عمر کی خاتون بھی نظروں سے گذری ۔۔ جنہیں دیکھ کر لگتا تھا شاید واپسی کی کشتیاں جلا کر آئی ہیں ۔۔۔ ۔۔ خدا ان کو صحت دے ۔۔ اور عمر کے اس حصے میں ہدایت ہی عطا فرمائے ۔۔

                            مختلف سیاسی پارٹیوں کے کیمپ بھی لگے ہوئے ۔۔ ایک پر دو لڑکے مرغا بنے ہوئے بھی دیکھے ۔۔ معلوم کرنے پر پتہ چلا ۔۔۔۔ کچھ خواتین کو ان کے ہاتھ بشمول انگلیاں پسند نہیں آئے ۔۔۔

                            سیاسی پارٹیوں نے ایک کام اچھا کیا ۔۔۔۔ یہ لوگوں کا خیال تھا ۔۔۔۔
                            کہ انہوں نے دو اونٹوں والوں کو میلے میں شرکت کرنے سے منع کردیا اور شاید مار پیٹ کر بھگایا ۔۔۔ لفظ میلے سے پلیز برا نہ مانیے گا ۔۔ مجھے میلہ ہی نظر آرہا تھا ۔۔۔
                            ہاں سرکس ۔۔ اور آدھا دھڑ والا انسان ۔۔ بندر کا تماشہ نہیں تھا
                            لیکن کچھ اور بہت سے تماشے تھے جو ان کی کمی کو پورا کر رہے تھے ۔۔
                            خیر مسلمانوں کو بہت نوازا گیا ہے ۔۔ عید کے دن بھی ہیں اور عید جیسی راتیں بھی ۔۔





                            Comment


                            • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment


                              • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥


                                ایک دم تازہ ڈیزائن پیش خدمت ہے
                                کچھ الگ اور نیا سا کرنے کی کوشش کی ہے
                                برداشت کریں











                                Full view






                                :rose









                                Comment

                                Working...
                                X