Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥
جانے وہ کیا سوچ رہا تھا اپنے دل میں ساری رات
سچائی کی باتیں کرتے کرتے اس کے نین بھر آئے تھے
میرے اندر چلی تھی آندھی ٹھیک اسی وقت پت جھڑ کی
جس پل میرے سامنے اس نے اپنے آنسو بہائے تھے
اس نے کتنے خلوص سے اپنا کفر دیا نذرانے میں
ہم اپنے ایمان کا سودا جس سے کرنے آئے تھے

Comment