Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)
معاذ بن جبل سے روایت ہے کہ ہم رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ساتھ نکلے جس سال تبوک کی لڑائی ہوئی- ہم ایک چشمے پر پوھنچے - چشمے کے پانی کا یہ حال تھا کہ جوتی کہ تسمہ برابر پانی نہ ہوگا اور وہ بھی آھستہ آھستہ بہہ رہا تھا -پھر لوگوں نے چلووں سے تھوڑا تھوڑا پانی ایک برتن میں جمع کیا - آپ نے اپنے دونوں ہاتھ اور منہ اس میں دھوے - پھر وہ پانی اس چشمے میں ڈال دیا ' وہ چشمہ جوش مار کر بہنے لگا پھر لوگوں نے پانی پلانا شروع کیا (آدمیوں اور جانوروں کو ) اس کے بعد آپ نے فرمایا اے معاذ ! اگر تیری زندگی رہی تو تو دیکھے گا اس کا پانی باغوں کو بھر دے گا
(اس لشکر میں تیس ہزار آدمی تھے اور ایک روایت میں ہے کہ ستر ہزار تھے )
صحیح مسلم ٥٩٤٨

Comment