Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

    Hazrat Addi Bin Hatim ؓ narrated that Prophet ﷺ said,
    Everyone of you will be questioned by his lord(ALLAH) and there will be no spokesman between him and ALLAH. When he look on right side, he will find his deeds which he did for his hereafter. When he look on left side, there he also will find his deeds which he did for his hereafter. When he look in front, he will find fire. Therefore protect yourself from that fire even by giving a piece of date(as sadqa). If one is not even able to do this, then protect himself by speaking/spreading good words.

    حضرت عدی بن حاتم ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا:
    ''تم میں سے ہر شخص کے ساتھ اس کا رب ہمکلام ہوگا اور اس کے اور اس کے رب کے درمیان کوئی ترجمان نہیں ہوگا۔ پس وہ شخص اپنی دائیں طرف دیکھئے گا۔ تو اسے اپنے آگے بھیجے ہوئے اعمال ہی نظر آئیں گے۔ اپنی بائیں جانب دیکھے گا تو ادھر بھی اسے اپنے اعمال ہی نظر آئیں گے، اور اپنے سامنے دیکھے گا تو اسے اپنے چہرے کے سامنے آگ ہی نظر آئے گی، پس تم آگ سے بچو اگرچہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ساتھ ہی ہو، اگر کوئی شخص یہ بھی نہ پائے تو پھر اچھی بات کے ذریعے (آگ سے بچو

    [ Sahi Bukhari # 2833 & Muslim # 68:1016 ]
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

      Narrated Abu Mas'udؓ The Prophet ﷺ said, "If somebody recited the last two Verses of Surat Al-Baqara at night, that will be sufficient for him.

      حضرت ابومسعودؓ نے بیان کیا کہ رسالت مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لئے کافی ہو جائیں گی

      [ Bukhari, Vol:6, Book:61, Hadith:530 ]
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

        "Narrated Abu Hureraؓ that Prophet ﷺ said, ALLAH prepares the arrangement of hospitality in heaven for the person who attends morning and evening prayers in masjid."

        حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسالت مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا، جو شخص صبح کو اور شام کو مسجد کی طرف گیا اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں مہمان نوازی کا سامان ہر مرتبہ تیار کردیتے ہیں جب بھی وہ صبح یا شام کے وقت گیا۔‘‘

        [ Bukhari, Book Of Prayer, Hadee:662 ]
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

          Narrated Hazat Aishaؓ that the most beloved action to Prophet ﷺ was that whose doer did it continuously and regularly.

          حضرت عائشہؓ روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کو سب سے زیادہ محبوب وہ عمل تھا، جس پر کہ آدمی ہمیشگی کرے۔

          [ Bukhari Vol:3, Hadees : 1409 ]
          Last edited by .; 11 January 2014, 21:51.
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

            Narrated Anasؓ that two men sneezed before the Prophetﷺ and he said Tashmit to one of the, While he did not say Tashmit to the other . So that person said, " Prophetﷺ " You said Tashmit to that fellow but you did not say Tashmit to me. Prophetﷺ said , That man praised Allah (by saying Al'Humdulillah after sneeze) but you didn't.

            حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ دو آدمیوں کو نبی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کے پاس چھینک آئی آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے ایک شخص کی چھینک کا جواب دیا لیکن دوسرے کی چھینک کا جواب نہیں دیا۔ ایک شخص نے پوچھا یا رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) آپ نے اس کی چھینک کا جواب دیا لیکن میری چھینک کا جواب نہیں دیا آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا کہ اس نے الحمد للہ کہا اور تو نے نہیں کہا۔

            [ Sahi Bukhari, Vol:3, Hadees:1177 ]
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

              Narrated 'Abdullah Bin Masoodؓ that Prophet ﷺ said,
              Truthfulness leads to righteousness, and righteousness leads to Paradise. And a man keeps on telling the truth until he becomes a truthful person. Falsehood leads to Al-Fajur (i.e. wickedness, evil-doing), and Al-Fajur (wickedness) leads to the (Hell) Fire, and a man may keep on telling lies till he is written before ALLAH, a liar.

              حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے ارشاد فرمایا
              "سچائی نیکی کی طرف اور نیکی ہدایت کی طرف دعوت دیتی ہے اور آدمی سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ سچ بولنے والوں میں لکھا جاتا ہے اور جھوٹ بدکاری کی طرف اور بدکاری دوزخ کی طرف لے جاتی ہے اور آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ تعالی کے نزدیک کاذبین (جھوٹ بولنے والوں) میں لکھا جاتا ہے

              [ Sahi Bukhari, Vol:3, Hadees:1047 ]
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                Narrated Abduallh Bin Umroؓ that Prophet ﷺ said,
                "My zone/pond(Kousar) is at distance of one month and all its banks are equal. Its milk is whiter than milk, its fragrance is more than musk and its goblets are bright like stars in the sky. He who drink from it, will not get thirsty again."

                حضرت عبداللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے ارشاد فرمایا:میرا حوض ایک مہینہ کی مسافت کا ہے اور اسکے تمام کنارے برابر ہیں ،، اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، اسکی خوشبو مشک سے زیادہ معطر اور اس کے کوزے آسمان کے تاروں کی مانند چمکدار ہیں ،جو ان سے پئے گا وہ کبھی پیاسا نہ ہوگا

                [ Bukhari, Chapter of Zone, Hadees:6579 ]
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                  Narrated Abdullah Bin Umarؓ that Prophet ﷺ said,
                  "It is better for a man to fill the inside of his body with pus than to fill it with poetry."

                  حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے کہ نبی کریم (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا ۔
                  اگر تم میں سے کوئی شخص اپنا پیٹ پیپ سے بھرے تو یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ اسے شعر سے بھرے.

                  [ Bukhari, Vol: 8, Book of Manners:73, Hadith:175 ]
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                    Narrated Anas bin Malik ؓ that The Prophet ﷺ said,

                    "A single endeavor (of fighting) in Allah's Cause in the forenoon or in the afternoon is better than the world and whatever is in it''

                    انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح یا ایک شام دنیا سے اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بہتر ہے

                    [ Sahi Bukhari, Vol. 4, Book Al'Jihad:52, Hadith 50]
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                      Narrated Maroor Bin Sawed ؓ that i saw AbuZar ؓ with his slave wearing same color cloth. I asked hi about the reason behind this, he replied that i abused a slave related to his mother, when Prophet ﷺ came to know about this, He ﷺ said to me that O AbuZar, you have abused him related to his mother which means that there are some effects of ignorance is still present in you. Remember that slaves are also like your brothers. ALLAH has given them to you due to some plan of him. And he who have a slave under his command, he should treat him like his brother, give him to eat what he like for himself and give him to wear what he like to wear for himself. And do not overburden them regarding work and if there is some difficult work, help them in that work.

                      حضرت معرور بن سویدؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوذرؓ کو دیکھا کہ وہ ایک جوڑا پہنے ہوئے تھے اور ان کا غلام بھی جوڑا پہنے ہوئے تھا۔ میں نے اس کا سبب دریافت کیا تو کہنے لگے کہ میں نے ایک شخص یعنی غلام کو برا بھلا کہا تھا اور اس کی ماں کی غیرت دلائی ( یعنی گالی دی ) تو رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے یہ معلوم کر کے مجھ سے فرمایا اے ابوذر! تو نے اسے ماں کے نام سے غیرت دلائی، بے شک تجھ میں ابھی کچھ زمانہ جاہلیت کا اثر باقی ہے۔ ( یاد رکھو ) ماتحت لوگ تمہارے بھائی ہیں۔ اللہ نے ( اپنی کسی مصلحت کی بنا پر ) انھیں تمہارے قبضے میں دے رکھا ہے تو جس کے ماتحت اس کا کوئی بھائی ہو تو اس کو بھی وہی کھلائے جو آپ کھاتا ہے اور وہی کپڑا اسے پہنائے جو آپ پہنتا ہے اور ان کو اتنے کام کی تکلیف نہ دو کہ ان کے لیے مشکل ہو جائے اور اگر کوئی سخت کام ڈالو تو تم خود بھی ان کی مدد کرو۔

                      [ Bukhari, Book of Faith, Vol:1, Hadees: 31 ]
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                        Narrated Nauman Bin Bashirؓ that Prophet ﷺ said,
                        "Halal is revealed and Haram (forbidden) is also revealed. There are some doubtful things between them. So he who left the doubtful due to fear of committing sin, will also leave the real sin. And he who commit the doubtful will be indulged in real sin. Beware! every King have some pastures(boundaries) and sins are the pastures(boundaries) of ALLAH. He who go near those boundaries, will enter in those."

                        حضرت نعمان بن بشیرؓ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا
                        حلال بھی کھلا ہوا ہے اور حرام بھی ظاہر ہے اور ان کے درمیان چند امور مشتبہ ہیں، چنانچہ جس نے اس چیز کو چھوڑ دیا جس کے گناہ ہونے کا شبہ ہو تو وہ اس کو بھی چھوڑ دے گا جو صاف گناہ ہے، اور جس نے ایسے کام کرنے کی جرات کی جس کے گناہ ہونے کا شک ہو تو وہ کھلے ہوئے گناہ میں مبتلا ہوجائے گا، سن لو ہر بادشاہ کی ایک چراگاہ (حد) ہوتی ہے اور گناہ اللہ تعالیٰ کی چراگاہیں (حدود) ہیں، جو شخص چراگاہ کے اردگرد جانور چرائے تو قریب ہے کہ اس چراگاہ میں داخل ہوجائے۔

                        [ Sahi Bukhari, Book of Faith, Vol:1, Hadees: 52 ]
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment

                        • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                          حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کے نبی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا،
                          جس شخص نے پہاڑ سے گر کر خودکشی کی وہ جہنم کی آگ میں ہمیشہ ہمیشہ رہے گا، اور یوں ہی اونچائی سے گرتا رہے گا، اور جس شخص نے زہر پی کر خودکشی کی ، وہ جہنم کی آگ میں ہمیشہ ہمیشہ رہے گا اس کا زہر اس کے ہاتھ میں ہوگا جس کے وہ گھونٹ بھرتا رہے گا اور جس نے لوہے کے تیز دھار آلہ سے خود کشی کی ، اس کے ہاتھ میں وہی تیز دھار آلہ تھما دیا جائے گا اور وہ جہنم کی آگ میں ہمیشہ ہمیشہ رہے گا اور اس آلے کو اپنے پیٹ میں گھونپتا رہے گا

                          [ صحیح بخاری، باب شرب السم، حدیث:5778 ]
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment

                          • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                            (حدیث انس رضی اللہ عنہ) جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا ایک نماز کے برابر ہے اور اس کا قبیلوں (اور محلوں) کی مسجد میں نماز پڑھنا پچیس نمازوں کے برابر ہے، اور جس مسجد میں جمعہ کی جماعت ہوتی ہے اس میں پانچ سو گنا اور مسجد اقصیٰ کی ایک نماز پچاس ہزار گنا اور میری مسجد کی ایک نماز پچاس ہزار گنا اور مسجد حرام کی ایک نماز ایک لاکھ گنا(ثواب کا درجہ رکھتی ہے)
                            (ابن ماجہ حدیث نمبر ۳۱۴۱)
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment

                            • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                              مسجد قباءکی نماز کا ثواب
                              (حدیث اسید بن ظہیررضی اللہ عنہ) جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا : مسجد قباءمیں نماز پڑھنا ایک عمرہ(کے ثواب) کے برابر ہے۔ (ابن ماجہ، ترمذی)
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment

                              • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                                عورت کا گھر میں نماز پڑھنے کا ثواب
                                (حدیث ام سلمہ رضی اللہ عنہا) جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت کا اپنے کمرہ میں نماز پڑھنا بہتر ہے اپنے حجرہ میں نماز پڑھنے سے، اور اس کا اپنے حجرہ میں نماز پڑھنا بہتر ہے اس کے اپنے گھر میں نماز پڑھنے سے اور اس کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا بہتر ہے گھر سے باہر نماز پڑھنے سے (مطلب یہ ہے کہ عورت جتنا چھپی ہوئی جگہ پر نماز پڑھے اتنا افضل ہے۔)(طبرانی)
                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X