Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)
Hazrat Addi Bin Hatim ؓ narrated that Prophet ﷺ said,
Everyone of you will be questioned by his lord(ALLAH) and there will be no spokesman between him and ALLAH. When he look on right side, he will find his deeds which he did for his hereafter. When he look on left side, there he also will find his deeds which he did for his hereafter. When he look in front, he will find fire. Therefore protect yourself from that fire even by giving a piece of date(as sadqa). If one is not even able to do this, then protect himself by speaking/spreading good words.
حضرت عدی بن حاتم ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا:
''تم میں سے ہر شخص کے ساتھ اس کا رب ہمکلام ہوگا اور اس کے اور اس کے رب کے درمیان کوئی ترجمان نہیں ہوگا۔ پس وہ شخص اپنی دائیں طرف دیکھئے گا۔ تو اسے اپنے آگے بھیجے ہوئے اعمال ہی نظر آئیں گے۔ اپنی بائیں جانب دیکھے گا تو ادھر بھی اسے اپنے اعمال ہی نظر آئیں گے، اور اپنے سامنے دیکھے گا تو اسے اپنے چہرے کے سامنے آگ ہی نظر آئے گی، پس تم آگ سے بچو اگرچہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ساتھ ہی ہو، اگر کوئی شخص یہ بھی نہ پائے تو پھر اچھی بات کے ذریعے (آگ سے بچو
[ Sahi Bukhari # 2833 & Muslim # 68:1016 ]

Comment