Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

    Click image for larger version

Name:	399213_301695283205916_219975448044567_828205_961372006_n.jpg
Views:	1
Size:	14.0 KB
ID:	2422155

    Comment

    • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

      Click image for larger version

Name:	24.gif
Views:	1
Size:	5.2 KB
ID:	2424211

      Comment

      • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

        JazakAllah

        Comment

        • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

          رسول الله صلی الله عليه وسلم جب غسل فرماتے تو پہلے اپنے دونوں ہاتھ دھوتے پھر نماز کے وضو جیسا وضو کرتے، پھر پانی میں اپنی انگلیاں داخل فرماتے اور ان سے بالوں کی جڑوں کا خلال کرتے. پھر اپنے ہاتھوں سے تین چلو سر پر ڈالتے پھر تمام بدن پر پانی بہا لیتے.
          صحیح بخاری248
          جلد1
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

            ﺍﺳﻤﺎﺀ ﺑﻨﺖ ﻳﺰﻳﺪ ﺭﺿﻰ ﺍﻟﻠﮧ
            ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻋﻨﮩﺎ ﺑﻴﺎﻥ ﻛﺮﺗﻰ ﮨﻴﮟ
            ﺭﺳﻮﻝ ﻛﺮﻳﻢ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﻴﮧ
            ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﻳﺎ:
            "ﺗﻴﻦ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﻛﮯ ﻋﻼﻭﮦ
            ﻛﮩﻴﮟ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﻨﺎ ﺣﻼﻝ
            ﻧﮩﻴﮟ:ﺧﺎﻭﻧﺪ ﺍﭘﻨﻰ ﺑﻴﻮﻯ ﻛﻮ
            ﺭﺍﺿﻰ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﮯ ﻟﻴﮯ ﺑﺎﺕ ﻛﺮﮮ،
            ﺍﻭﺭ ﺟﻨﮓ ﻣﻴﮟ ﺟﮭﻮﭦ، ﺍﻭﺭ
            ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﻴﮟ ﺻﻠﺢ ﻛﺮﺍﻧﮯ ﻛﮯ
            ﻟﻴﮯ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﻨﺎ"
            ﺳﻨﻦ ﺗﺮﻣﺬﻯ ﺣﺪﻳﺚ ﻧﻤﺒﺮ
            ( 1939 )ﺳﻨﻦ ﺍﺑﻮ ﺩﺍﻭﺩ ﺣﺪﻳﺚ
            ﻧﻤﺒﺮ( 4921 )ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻟﺒﺎﻧﻰ
            ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺻﺤﻴﺢ ﺗﺮﻣﺬﻯ
            ﻣﻴﮟ ﺍﺳﮯ ﺻﺤﻴﺢ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﻳﺎ ﮨﮯ.
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

              رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:

              میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے. تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو بڑھا لے (یعنی وضو اچھی طرح کرے).
              صحیح بخاری 136
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہٗ نے ارشاد فرمایا کہ رسول خدا ﷺ نے فرمایا ہے کہ کسی کے بارے میں بدگمانی نہ کرو کیونکہ یہ بدترین جھوٹ ہے۔ ٭ کسی کے احوال کی ٹوہ میں نہ لگے رہو یعنی اس کے گھریلو معاملات مت تلاش کرو۔ ٭کسی کے سودے پر سودا مت کرو ٭ کسی سے حسد نہ کرو ٭کسی سے بغض نہ رکھو۔ ٭ کسی کی غیبت نہ کرو۔ ٭ تم سب خدا کے بندے اور بھائی بھائی بن کر رہو۔ (بخاری و مسلم)
                Last edited by .; 3 August 2013, 09:50.
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                  سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

                  ”قیامت کے دن اونٹ کہ جن کی زکوٰۃ نہ دی گئی ہو گی، خوب موٹے تازے اچھی حالت میں اپنے مالک پر سوار ہو آئیں گے اور اپنے مالک کو پاؤں تلے روندیں گے اور بکری کہ جس کی زکوٰۃ نہ دی ہو گی۔ خوب موٹی تازی اچھی حالت میں اپنے مالک پر سوار ہو کر آئے گی اور اپنے مالک کو اپنے پاؤں تلے روندے گی اور اپنے سینگوں سے مارے گی۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا ایک حق یہ بھی ہے کہ پانی پلانے کے گھاٹ پر وہ دو ہی جائے (اور اس کا دودھ ان محتاجوں کو جو وہاں کھڑے رہتے ہیں دیا جائے)۔“ اور فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص قیامت کے دن بکری کو اپنی گردن پر لاد کر میرے سامنے نہ آئے کہ بکری چلاتی ہو، پھر مجھ سے وہ شخص کہے کہ اے محمد! (میری شفاعت کیجئیے) اور میں کہہ دوں کہ میں تیرے لیے کسی بات کا اختیار نہیں رکھتا۔ میں تو (حکم الٰہی) پہنچا چکا اور نہ کوئی شخص اونٹ کو اپنی گردن پر لادے ہوئے میرے سامنے آئے کہ وہ اونٹ بول رہا ہو پھر وہ شخص مجھ سے کہے اے محمد! (میری شفاعت کیجئیے) اور میں کہہ دوں میں تیرے لیے کسی بات کا اختیار نہیں رکھتا، میں تو حکم الٰہی پہنچا چکا۔“

                  (بخاری شریف)
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                    حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جو مسلمان کسی مسلمان کو کپڑے پہناتا ہے تو جب تک پہننے والے کے بدن پر اس کپڑے کا ایک ٹکڑا بھی رہتا ہے ، پہنانے والے اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں رہتا ہے۔ (ترمذی)
                    Last edited by .; 7 August 2013, 04:41.
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                      rose:rose
                      Attached Files

                        :--rose

                          pani peenay ki suntaian

                            (حدیث نبوی)
                            نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
                            "اللہ کےنزدیک بدترین حیثیت کا حامل قیامت کے دن وہ شخص ہوگا جسکی بدسلوکی کی وجہ سےلوگ اس سے ملنا جلنا چھوڑ دیں"
                            (بخاری شریف
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment

                            • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                              :jazak:

                              Comment

                              • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                                Jazach ALLAH Khair.
                                sigpic

                                Comment

                                Working...
                                X