Re: Shairoun ki Barsaat :)
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
شکوۂ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کتنا آساں تھا تیرے ھجر میں مرنا جاناں
پھر اِک عمر لگئ جان سے جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
شکوۂ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کتنا آساں تھا تیرے ھجر میں مرنا جاناں
پھر اِک عمر لگئ جان سے جاتے جاتے
Comment