Re: Shairoun ki Barsaat :)
ایک تازہ ترین شعر
تہمت لگانے والے تیرے اس الزام کے صدقے
جو بات ہم نہ سوچ سکے تیری اس بات کے صدقے
بے پردہ بھی ہم اُن کو نہ کبھی دیکھ سکے تھے
پہلوئے یار میں تھے ہم،تیرے اس بہتان کے صدقے

Comment