Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

    Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: In Paradise, there is a tree under the shadow of which a Horse rider can travel for a hundred years.
    Muslim :: Book 40 : Hadith 6784
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

      Abu Huraira reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying that: Allah the Exalted and Glorious, said: I have prepared for My pious servants which no eye has ever seen, and no ear has ever heard, and no human heart has ever perceived but it is testified by the Book of Allah. He then recited:" No soul knows what comfort has been concealed from them, as a reward for what they did".
      Muslim :: Book 40 : Hadith 6780
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

        حضرت عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے اپنی بیماری کی حالت میں فرمایا تو بلا اپنے باپ ابو بکر اور بھائی کو تاکہ میں ایک کتاب لکھ دوں ، میں ڈرتا ہوں کہ کوئی آرزو کرنے والا آرزو نہ کرے (خلافت کی ) اور کوئی کہنے والا یہ نہ کہے کہ میں خلافت کا زیادہ حقدار ہوں . اور الله اور مسلمان انکار کرتے ہیں سوا ابو بکر کے اور کسی کی خلافت سے
        صحیح مسلم ٦١٨١
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

          عبدالله بن مسعود رضی الله عنہ سے روایت ہے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا اگر میں کسی کو اپنا جانی دوست بناتا (سواے الله کے ) تو ابو بکر صدیق کو بناتا لیکن وہ میرے بھائی اور میرے صحابی ہیں اور تمہارے صاحب (یعنی محمد صلی الله علیہ وسلم ) کو الله نے خلیل بنایا ہے
          صحیح مسلم ٦١٧٢
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

            حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا ہر انسان کو شیطان چھوتا ہے جس دن اسکی ماں اسے جنتی ہے مگر مریم اور اسکے بیٹے کو شیطان نے نہیں چھوا
            صحیح مسلم ٦١٣٥
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

              جابر رضی الله عنہا سے روایت ہے رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے جس نے کبھی کوئی چیز مانگی آپ نے کبھی انکار نہیں کیا - (سبحان الله)
              صحیح مسلم ٦٠١٨
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                ابن عباس رضی الله عنہ سے روایت ہے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا میں نے جنّت میں جھانکا تو وہاں کے لوگ اکثر وہ تھے جو فقیر ہیں (دنیا میں) اور میں نے دوزخ کو جھانکا تو وہاں اکثر عورتیں تھیں -
                صحیح مسلم ٦٩٣٨
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                  انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی دس سال خدمت کی ، قسم خدا کی کبھی آپ صلی الله علیہ وسلم نے مجھ کو اف تک نہ کہا اور نہ کبھی یہ کہا کہ تونے یہ کام کیوں کیا یا یہ کام کیوں نہ کیا جو خادم کو کرنا چاہیے تھا
                  صحیح مسلم ٦٠١١
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                    عبدالله بن عمرو بن العاص رضی الله عنہ سے روایت ہے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا میرا حوض (یعنی حوض کوثر ) ایک مہینہ کی راہ ہے (یعنی اتنا بڑا ہے ) اس کے چاروں کونے برابر ہیں ( یعنی طول اور عرض یکساں ہیں )، اس کا پانی چاندی سے زیادہ سفید ہے اور اس کی بو مشک سے بہتر ہے ، اس پر جو آبخورے رکھے ہیں ان کی گنتی آسمان کے تاروں کے برابر ہے ، جو اس میں سے پئے گا پھر کبھی پیاسا نہ ہوگا-
                    صحیح مسلم ٨٩٧١
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                      ابو حازم رضی الله عنہ سے روایت ہے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا
                      میں تمہارا پیش خیمہ ہوں گا حوض کوثر پر ، جو وہاں آے گا وہ اس حوض میں سے پئے گا اور جو پئے گا اس میں سے پھر کبھی پیاسا نہ ہوگا اور میرے سامنے کچھ لوگ آینگے جن کو میں پہچانتا ہوں ( شکل سے یا وضو کے اعضا سے ) اور وہ مجھ کو پہچانتے ہیں پھر وہ روک دے جایئں گے میرے پاس آنے سے ،میں کہوں گا یہ میرے لوگ ہیں جواب ملے گا تم نہیں جانتے ہو جو جو انہوں نے کیا تمہارے بعد ،میں کہوں گا تو دور ہو دور ہو جس نے میرے بعد تبدیلی کی (یا بدل گئے )
                      صحیح مسلم ٥٩٦٨ ~ ٥٩٦٩
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                        ابو موسیٰ سے روایت ہے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا الله جب کسی امّت پر رحم کرتا ہے تو اس کا نبی امّت کی ہلاکت سے پہلے وفات پا جاتا ہے اور وہ اپنی امّت کا پیش خیمہ ہوتا ہے اور جب کسی امّت کی تباہی چاہتا ہے تو اسے ہلاک کرتا ہے اس کے نبی کے سامنے اور نبی اس تباہی سے خوش ہوتا ہے کیونکہ انہوں نے جھٹلایا نبی کو اور کہنا نہ مانا
                        صحیح مسلم ٥٩٦٥
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment

                        • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                          انس بن مالک سے روایت ہے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا الله نے جنّت کو گھیر دیا ہے ان باتوں سے جو نفس کو ناپسند ہیں اور جہنّم کو گھیر دیا ہے نفس کی خواہشوں سے
                          صحیح مسلم ٧١٣٠
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment

                          • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                            حدیث قدسی
                            حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : الله پاک نے فرمایا میں نے اپنے نیک بندوں کے لئے وہ چیزیں تیار کی ہیں جن کو نہ کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا ور نہ کسی آدمی کے دل میں اسکا تصوّر آیا
                            صحیح مسلم ٧١٣٢
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment

                            • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment

                              • Re: ~*Hadith Of The Day*~(DAILY UPDATE)

                                حضرت انس سے روایت ہے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے پانی مانگا تو ایک ٹب لایا گیا پھیلا ہوا ' لوگ اس سے وضو کرنے لگے - میں نے اندازہ کیا تو ساٹھ سے اسی آدمی تک نے وضو کیا ہوگا -میں پانی کو دیکھ رہا تھا آپ صلی الله علیہ وسلم کی انگلیوں سے پھوٹ رہا تھا
                                صحیح مسلم ٥٩٤١

                                Working...
                                X