Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رفع الیدین

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: رفع الیدین

    Originally posted by shizz View Post
    aise hi mansookh nhi ho jate wqt k sath, jo kuch hota hai Allah k hukm se hota hai, ksi insan k hath me nhi hai ye sb.or uski mansookhi ke poore dalail mojood hote hain.
    ہم جِس آیت کو منسوخ کر دیتے ہیں یا اُسے ترک کر دیتے ہیں تو اُس سے زیادہ خیر والی یا اُسی کے جیسی دوسری آیت لاتے ہیں، کیا آپ نہیں جانتے کہ اللہ ہر ایک چیز پر قادر ہے

    اس آیت کے ساتھ ساتھ اللہ کے پاس غائب کا علم بھی ہے
    تو سوال یہ اٹھتا ہے جب اللہ کو غائب کا پتہ ہے یہ آیات چند سال سے زیادہ کارآمد نہیں اور اس کو منسوخ کرنا پڑجائے گا تو ان آیات کو نازل کیوں کیا؟
    دوسرا سوال جب یہ آیات منسوخ ہوچکی تھیں تو ان کو قرآن میں کیوں شامل کیا گیا؟
    اب آپ ذرا ایک منسوخی کی دلیل اور اور وہ دوآیات دیکھائیں جو آپس میں تبدیل ہوئیں
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #62
      Re: رفع الیدین

      Originally posted by Baniaz Khan View Post



      ary janab bilkul man li ye bat amal ka daro madar niyt pr hai pr mera swal apni jaga pr moojood hai

      aap Islamic base pr rehty howy Driver ki bat ka saf jawab do ..

      wo imam Islami namza k teht theek krta hai ya nahi ..

      aik dam clear bat kro .. jesy mae kr raha hoon



      با نیز کبھی خود بھی صاف صاف جواب دیا کور

      آج تک تم نے نا کوئی حدیث بیان کی نا کسی حدیث کو مانا

      جواب یہ ہے کہ اگر وہ امام کوئی ایسا عمل کرتا ہے جس کی اس کے پاس کوئی دلیل نہیں تو وہ غلط ہے غلط ہے غلط ہے

      اور یہ کوئی اس کی اپنی ایجاد کردہ بدعت ھو گی

      اگر وہ کوئی دلیل دے گا تو اس کی دلیل کو قرآن اور صحیح احادیث کو پرکھا جاے گا


      تم جواب دینے کے بجانے صرف یہ کہہ دیتے ھو کہ

      mera swal apni jaga pr moojood hai


      اب تم سے ایک سوال کہ کیا صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث تمھارے لیے حجت ہیں یا نہیں


      لوگو اب دیکھنا یہ پھر منکرین حدیث والا جواب دے گا

      اپنی اس بات کا بھی اس نے کوئی جواب نہیں دیا

      Originally posted by Baniaz Khan View Post


      Quran ki koi ayat mansookh nahi hosakti ..



      Comment


      • #63
        Re: رفع الیدین

        Originally posted by lovelyalltime View Post


        با نیز کبھی خود بھی صاف صاف جواب دیا کور

        آج تک تم نے نا کوئی حدیث بیان کی نا کسی حدیث کو مانا

        جواب یہ ہے کہ اگر وہ امام کوئی ایسا عمل کرتا ہے جس کی اس کے پاس کوئی دلیل نہیں تو وہ غلط ہے غلط ہے غلط ہے

        اور یہ کوئی اس کی اپنی ایجاد کردہ بدعت ھو گی

        اگر وہ کوئی دلیل دے گا تو اس کی دلیل کو قرآن اور صحیح احادیث کو پرکھا جاے گا


        تم جواب دینے کے بجانے صرف یہ کہہ دیتے ھو کہ

        mera swal apni jaga pr moojood hai


        اب تم سے ایک سوال کہ کیا صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث تمھارے لیے حجت ہیں یا نہیں


        لوگو اب دیکھنا یہ پھر منکرین حدیث والا جواب دے گا

        اپنی اس بات کا بھی اس نے کوئی جواب نہیں دیا



        منکرین حدیث آپ کی اپنی ایجاد ہے یا کسی کی تقلید میں ایسا کررہے ہو؟
        اگر یہ ایجاد یا تقلید نہیں تو قرآن و حدیث سے ثابت کرو حدیث کا انکار کرنے والا اسلام سے خارج ہے؟
        نہیں تو یہ ثابت ہوجائے گا آپ اور جس مسلک سے آپ ہو وہ سب سے بڑے بدعتی اور تقلید کرنے والے ہیں
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #64
          Re: رفع الیدین

          Originally posted by Sub-Zero View Post

          منکرین حدیث آپ کی اپنی ایجاد ہے یا کسی کی تقلید میں ایسا کررہے ہو؟
          اگر یہ ایجاد یا تقلید نہیں تو قرآن و حدیث سے ثابت کرو حدیث کا انکار کرنے والا اسلام سے خارج ہے؟
          نہیں تو یہ ثابت ہوجائے گا آپ اور جس مسلک سے آپ ہو وہ سب سے بڑے بدعتی اور تقلید کرنے والے ہیں

          Comment


          • #65
            Re: رفع الیدین

            Originally posted by lovelyalltime View Post


            با نیز کبھی خود بھی صاف صاف جواب دیا کور

            آج تک تم نے نا کوئی حدیث بیان کی نا کسی حدیث کو مانا

            جواب یہ ہے کہ اگر وہ امام کوئی ایسا عمل کرتا ہے جس کی اس کے پاس کوئی دلیل نہیں تو وہ غلط ہے غلط ہے غلط ہے

            اور یہ کوئی اس کی اپنی ایجاد کردہ بدعت ھو گی

            اگر وہ کوئی دلیل دے گا تو اس کی دلیل کو قرآن اور صحیح احادیث کو پرکھا جاے گا


            تم جواب دینے کے بجانے صرف یہ کہہ دیتے ھو کہ

            mera swal apni jaga pr moojood hai


            اب تم سے ایک سوال کہ کیا صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث تمھارے لیے حجت ہیں یا نہیں


            لوگو اب دیکھنا یہ پھر منکرین حدیث والا جواب دے گا

            اپنی اس بات کا بھی اس نے کوئی جواب نہیں دیا


            تم صرف ہر نیو پوسٹ میں

            اس طرح بات کرکے کہ میری بات کا جواب دو

            یہ دکھانا چاہتے ہو کہ میں اپنی بات کا جواب نہیں دیتا

            حالانکہ تمھاری بات کا جواب میں پہلے دے چکا ہوں

            پھر سے دے دیتا ہوں


            تمھاری آدھی بات کا جواب تو

            یہ تھریڈ دے دے گا


            Behtreen Shakhs


            اور باقی کا جواب دوبارہ سن لو


            میرے لیے قرآن کے علاوہ کوئی کتاب حجت نہیں ۔۔ سند نہیں ۔۔ کسوٹی نہیں


            اور یہ جواب تم کو میں پہلے ہی دے چکا ہوں

            اب اس سے تم اپنی ناقص سمجھ کے مطابق اگر حدیث کا انکار سمجھتے ہو

            تو تم ایسا سمجھنے میں آزاد ہو


            کیونکہ تقلید کی پٹی ماتھے کی آنکھیں تو خراب نہیں کرتی

            مگر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ضرور ختم کرنے لگتی ہے


            اور تمھارے نام نہاد علما نے تم کو یہی سکھایا ہے

            کہ جو ان کتابوں پر ایمان نہ لائے یا ان کو حجت نہ مانے

            اس پر فتویٰ لگادو


            جب کہ مردانگی اور علمی قابلیت تو یہ ہونی چاہیے کہ

            آپ اس کا جواب کتاب اللہ سے دو

            جو کہ صرف قرآن ہے





            Comment


            • #66
              Re: رفع الیدین

              Originally posted by Sub-Zero View Post

              منکرین حدیث آپ کی اپنی ایجاد ہے یا کسی کی تقلید میں ایسا کررہے ہو؟
              اگر یہ ایجاد یا تقلید نہیں تو قرآن و حدیث سے ثابت کرو حدیث کا انکار کرنے والا اسلام سے خارج ہے؟
              نہیں تو یہ ثابت ہوجائے گا آپ اور جس مسلک سے آپ ہو وہ سب سے بڑے بدعتی اور تقلید کرنے والے ہیں

              جمیل بھائی

              میرا انکار حدیث سے ہے ہی نہیں

              میرا صرف یہ موقف ہے کہ

              یہ ضروری نہیں کہ

              حدیث کی کتاب میں لکھی گئی ہر بات قول رسول ہو

              اور جو بات قرآن کے خلاف ہوگی

              یقینن اس کی نسبت رسول ص سے کرنا غلط ہے


              اب اس کو یہ حدیث رسول کا انکار کیوں کہتے ہیں


              کیونکہ ان کے پاس کوئی علمی جواب نہیں





              Comment


              • #67
                Re: رفع الیدین

                Originally posted by Sub-Zero View Post
                ہم جِس آیت کو منسوخ کر دیتے ہیں یا اُسے ترک کر دیتے ہیں تو اُس سے زیادہ خیر والی یا اُسی کے جیسی دوسری آیت لاتے ہیں، کیا آپ نہیں جانتے کہ اللہ ہر ایک چیز پر قادر ہے

                اس آیت کے ساتھ ساتھ اللہ کے پاس غائب کا علم بھی ہے
                تو سوال یہ اٹھتا ہے جب اللہ کو غائب کا پتہ ہے یہ آیات چند سال سے زیادہ کارآمد نہیں اور اس کو منسوخ کرنا پڑجائے گا تو ان آیات کو نازل کیوں کیا؟
                دوسرا سوال جب یہ آیات منسوخ ہوچکی تھیں تو ان کو قرآن میں کیوں شامل کیا گیا؟
                اب آپ ذرا ایک منسوخی کی دلیل اور اور وہ دوآیات دیکھائیں جو آپس میں تبدیل ہوئیں

                جی ہاں بلکل ہر چیز کا علم الله کے پاس ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے.
                ہماری کیا اوقات ہے کے ہم الله سے سوال کریں کہ الله نے یہ آیت کیوں منسوخ کیا اور اسکی جگہ دوسری آیت کیوں رکھی اور منسوخ آیت کو قرآن میں کیوں رکھا،
                http://www.islamghar.blogspot.com/

                Comment


                • #68
                  Re: رفع الیدین

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post


                  تم صرف ہر نیو پوسٹ میں

                  اس طرح بات کرکے کہ میری بات کا جواب دو

                  یہ دکھانا چاہتے ہو کہ میں اپنی بات کا جواب نہیں دیتا

                  حالانکہ تمھاری بات کا جواب میں پہلے دے چکا ہوں

                  پھر سے دے دیتا ہوں


                  تمھاری آدھی بات کا جواب تو

                  یہ تھریڈ دے دے گا


                  Behtreen Shakhs


                  اور باقی کا جواب دوبارہ سن لو


                  میرے لیے قرآن کے علاوہ کوئی کتاب حجت نہیں ۔۔ سند نہیں ۔۔ کسوٹی نہیں


                  اور یہ جواب تم کو میں پہلے ہی دے چکا ہوں

                  اب اس سے تم اپنی ناقص سمجھ کے مطابق اگر حدیث کا انکار سمجھتے ہو

                  تو تم ایسا سمجھنے میں آزاد ہو


                  کیونکہ تقلید کی پٹی ماتھے کی آنکھیں تو خراب نہیں کرتی

                  مگر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ضرور ختم کرنے لگتی ہے


                  اور تمھارے نام نہاد علما نے تم کو یہی سکھایا ہے

                  کہ جو ان کتابوں پر ایمان نہ لائے یا ان کو حجت نہ مانے

                  اس پر فتویٰ لگادو


                  جب کہ مردانگی اور علمی قابلیت تو یہ ہونی چاہیے کہ

                  آپ اس کا جواب کتاب اللہ سے دو

                  جو کہ صرف قرآن ہے




                  میرے بھائی ایک طرف آپ قرآن کے علاوہ کسی بھی کتاب کو نہیں مانتے تو پھر آپ نے صحیح کیسے پیش کر دی

                  کیا آپ نے جو حدیث پیش کی وہ حجت ہے

                  اگر یہ حدیث آپ کے نزدیک حجت ہے تو

                  آپ مانتے ہیں کہ قرآن کو احادیث کے بغیر سمجھا نہیں جا سکتا

                  ایک طرف آپ احادیث کا انکار کرتے ہیں اور دوسری طرف پیش بھی کرتے ہیں


                  آپ خود اپنی پیش کردہ حدیث دیکھ لیں اور پلیز بتا دیں کہ یہ حدیث آپ کے نزدیک کیسے حجت بن گئی

                  ھو گۓ نا آپ محتاج صحیح احادیث کے


                  Behtreen Shakhs


                  Comment


                  • #69
                    Re: رفع الیدین

                    Originally posted by i love sahabah View Post
                    واہ محترمہ اسے کہتے ہیں نفس پرستی۔۔۔

                    محترمہ مجھے پتہ تھا کہ ابو بکر بن عیاش کی روایت کا آپ جواب کبھی نہیں دیں گی لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ آپ نے بھی لولی کی طرح کاپی پیسٹ شروع کر دیا۔۔
                    یہ سوال میں کب سے پوچھ رہا ہوں کہ آپ کا اعتراض ایک سند پہ ہے کہ ابو بکر بن عیاش کا حافظہ آخری عمر میں خراب ہو گیا تھا اسلئے روایت ضعیف ہے تو محترمہ پھر ابوبکر بن عیاش سے بخاری کی جتنی روایات ہیں وہ بھی ضعیف ثابت ہوئی یا نہیں؟؟؟
                    ایک روایت آپ کے موقف کے خلاف ہے آپ اس کو ضعیف کہ رہی ہیں لیکن سی سند کی باقی روایات کو صحیح کہتی ہیں۔۔ یہ نفس پرستی کی اعلی مثال ہے۔۔۔


                    آپ کی نفس پرستی کی دوسری مثال یہ ہے کہ آپ نے ابن عمر رضی اللہ کی احادیث بیان کی اور ان کی تصحیح علامہ البانی سے کر رہئ ہیں لیکن وہی علامہ البانی ابن مسعود رضی اللہ کی روایت کو بشرط مسلم صحیح بیان کریں تو آپ علامہ البانی کی تحقیق کا انکار صرف اس لئے کرتی ہیں کہ آپ کے موقف کے خلاف ہے۔۔۔

                    علامہ البانی ابن عمر رضی اللہ کی روایت کو صحیح کہیں تو آپ کو قبول ہے لیکن وہی علامہ البانی ابن مسعود رضی اللہ کی روایت کو صحیح کہین تو آپ تسلیم نہیں کرتی۔۔
                    یہ آپ کی نفس پرستی کی دوسری مثال ہے۔۔۔


                    محترمہ آپ نے اوپر کئی روایات بیان کی لیکن کیا آپ کا ان تمام روایات پہ عمل ہے؟؟؟؟
                    کیا ان تمام روایات سے آپ کا موقف ثابت ہوتا ہے؟؟؟

                    بعض روایات میں کانوں تک ہاتھ اٹھانے کا ذکر ہے لیکن آپ کندھے تک اٹھاتی ہیں۔۔۔
                    بعض روایتوں میں سجدوں سے اٹھنے کے بعد بھی رفع یدین کا ذکر ہے لیکن اپ اس پہ عمل نہیں کرتی؟؟؟

                    بعض روایتوں میں صرف تین جگہ کا رفع یدین ہے جبکہ آپ کا موقف 4 جگہ کا ہے۔۔۔

                    اور پھر بہت سے روایتں اپ نے بخاری اور مسلم کو چھوڑ کر باقی کتابوں سے دیں۔۔
                    ان کی تصحیح علامہ البانی سے دی جنہوں نے ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت کو صحیح کہا لیکن آپ نے انکار کر دیا، اور خود ان کی تصحیح بطور دلیل پیش کر رہی ہیں۔۔۔۔


                    اس سے بڑھ کر نفس پرستی کی اور کیا مثال ہو گی۔۔۔
                    آپ کا جو دل میں آئے ہمیں کہ لیں مگر اس سوال سے نہ بھاگیں.

                    نماز دین کا ایک اہم رکن ہے. رفع الیدین کی احادیث اتنی تعداد میں موجود ہیں اور اتنے صحابہ کرام سے مروی ہیں اور اسکی منسوخی کی احادیث صرف چند ہیں اور صرف ایک یا دو صحابہ سےجن احادیث پر جرح بھی کی گئی ہے..

                    بہت عجیب بات ہے، ابو بکر بن عیاش کو بخاری کا راوی تو اپ لوگ مانتے ہیں مگر اسی بخاری کی حدیث جو عبدللہ بن عمر سے مروی ہے اسکو نہیں مانتے،

                    اگر پھر بھی آپ بضد ہیں کہ یہ حدیث صحیح ہے، تو ایک صحابی کے انفراد کو احادیث اور جمہور صحابہ کے خلاف ہونے کی وجہ سے قبول نہیں کیا جا سکتا.
                    http://www.islamghar.blogspot.com/

                    Comment


                    • #70
                      Re: رفع الیدین

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post



                      یعنی دوغلی پالیسی ہے آپ لوگوں کی


                      جن فرقوں کے اعمال کو قرآن و حدیث کی روشنی میں غلط قرار دینے کے لیے صفحات کالے کرتے ہو


                      یہاں انہی کے اجمعاع کو بطور دلیل استعمال کررہے ہو ۔۔۔


                      قرآن یہ پرواہ ہی نہیں کرتا کہ اکثریت کیا مانتی ہے اور کیا ماننا چاہتی ہے


                      وہ حق اور سچ بات ببانگ دہل بیان کردیتا ہے


                      خود اپنی پوسٹز دیکھ کر اندازہ لگالیں اب لکیروں کے فقیروں والی بات کس نے کردی ہے


                      تقلیدی بندش کا ذکر کر کے تو آپ نے ثابت کردیا کہ آپ بھی تقلیدی بندش کا ہی شکار ہو ۔۔


                      اور جن دو کتابوں میں آپ کہہ رہے ہو سوری کہہ رہی ہو کہ ضعیف حدیث نہیں ہے


                      تو محترنہ یہ ضعیف ، قوی ، مستند، متصل وغیرہ قسم کی احادیث بھی آپ ہی لوگوں کی پیدا کردہ ہے


                      سیدھی صاف بات کرو صحی یا غلط ۔۔ حق یا باطل ۔۔۔ سچ یا جھوٹ


                      یہی قرآن کا معیار ہے ۔۔ وہ شکوک و شہبات میں نہیں ڈالتا ۔۔ حق و باطل کو الگ کردیتا ہے




                      میری ایک بات کا تو جواب دے دو میں پوچھ پوچھ کے تھک گیا ہوں مگر ہمیشہ ہی بات کو کہیں اور لے جایا جاتا ہے


                      یا پھر مجھ پر فتویٰ صادر کردیا جاتا ہے


                      مجھ پر جو مرضی صادر کرو پر اس بات کا جواب دے یہ دونوں کتابوں کے امام میں سے اگر ایک امام وہ حدیث اپنی تصنیف میں شامل نہں کرتا جو پہلے امام نے کی وہ


                      تو کیا سمجھا جائے کہ اس امام نے اس حدیث کو کیوں اس قابل نہں سمجھا کہ اپنی کتاب میں لکھتا


                      خدار اس بار جواب دیجیے گا ۔۔ سیخ پا ہوئے بغیر
                      apni yaddasht pr thora zor dalye is sawal ka jawab apko kafi tafseel k sath aik thread me dia tha.
                      http://www.islamghar.blogspot.com/

                      Comment


                      • #71
                        Re: رفع الیدین

                        Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                        امام بيهقي رحمه الله (المتوفى458)نے کہا:
                        أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ حَلِيمٍ الصَّائِغُ، بِمَرْوَ ثنا أَبُو الْمُوَجَّهِ، أَخْبَرَنِي أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْخَطَّابِ السُّلَمِيُّ، وَكَانَ رَجُلًا صَالِحًا قَالَ: أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ يُونُسَ، ثنا وَكِيعٌ قَالَ: " صَلَّيْتُ فِي مَسْجِدِ الْكُوفَةِ فَإِذَا أَبُو حَنِيفَةَ قَائِمٌ يُصَلِّي، وَابْنُ الْمُبَارَكِ إِلَى جَنْبِهِ يُصَلِّي، فَإِذَا عَبْدُ اللهِ يَرْفَعُ يَدَيْهِ كُلَّمَا رَكَعَ وَكُلَّمَا رَفَعَ، وَأَبُو حَنِيفَةَ لَا يَرْفَعُ، فَلَمَّا فَرَغُوا مِنَ الصَّلَاةِ قَالَ أَبُو حَنِيفَةَ لِعَبْدِ اللهِ: يَا أَبَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ، رَأَيْتُكَ تُكْثِرُ رَفْعَ الْيَدَيْنِ، أَرَدْتَ أَنْ تَطِيرَ؟ قَالَ لَهُ عَبْدُ اللهِ: يَا أَبَا حَنِيفَةَ قَدْ رَأَيْتُكَ تَرْفَعُ يَدَيْكَ حِينَ افْتَتَحْتَ الصَّلَاةَ فَأَرَدْتَ أَنْ تَطِيرَ؟ فَسَكَتَ أَبُو حَنِيفَةَ " قَالَ وَكِيعٌ فَمَا رَأَيْتُ جَوَابًا أَحْضَرَ مِنْ جَوَابِ عَبْدِ اللهِ، لِأَبِي حَنِيفَةَ[السنن الكبرى للبيهقي 2/ 117 رقم 2538 واسنادہ صحیح ولہ شواہد]۔
                        امام وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے کوفہ کی مسجد میں* نماز پڑھی تو وہاں ابوحنیفہ رحمہ اللہ بھی نماز پڑھ رہے تھے اوران کے بغل میں امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ نماز پڑھ رہے تھے تو عبداللہ بن المبارک رحمہ اللہ نماز میں جب بھی رکوع میں جاتے اوررکوع سے اٹھتے تو رفع الیدین کرتے تھے، اورابوحنیفہ رفع الیدین نہیں کرتے تھے جب یہ لوگ نماز سے فارغ ہوئے تو ابوحنیفہ نے امام ابن المبارک رحمہ اللہ سے کہا: اے ابوعبدالرحمان (ابن المبارک) ! میں* نے تمہیں نماز میں بکثرت رفع الیدین کرتے ہوئے دیکھا کیا تم نماز میں اڑنا چاہ رہے ہو؟ اس پر امام ابن المبارک رحمہ اللہ نے ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو جواب دیا کہ : اے ابوحنیفہ ! میں نے دیکھا آپ نے نماز کے شروع میں رفع الیدین کیا تو کیا آپ اڑنا چاہ رہے تھے؟ اس جواب پر ابوحنیفہ خاموش ہوگئے ،امام وکیع فرماتے ہیں* کہ میں نے امام ابن المارک رحمہ اللہ سے زیادہ حاضر جواب کسی کو نہیں دیکھا ۔
                        یہ واقعہ بالکل صحیح سند سے ثابت ہے بلکہ یہی واقعہ اور بھی متعدد طرق سے مروی ہے دیکھئے : ( کتاب السنۃ لعبداللہ بن احمد بن حنبل ، ص : 59 ، تاویل مختلف الحدیث لابن قتیبی ، ص : 66 ، سنن بیہقی ، ج : 2 ، ص :82 ، ثقات ابن حبان ، ج : 4 ، ص : 17، تاریخ خطیب ، ج : 13 ، ص :406 ، تمھید لابن عبدالبرج :5 ، ص :66 ، جزءرفع الیدین للبخاری مع جلاءص : 125,123 )
                        اس صحیح اور سچے واقعہ سے معلوم ہوا کہ امام ابوحنیفہ اپنے شاگرد ابن المبارک رحمہ اللہ کے سامنے لاجواب ہوگئے تھے ۔

                        واضح رہے کہ یہاں* امام ابن البارک رحمہ اللہ نے امام ابوحنیفہ کو جو مسکت جواب عنایت کیا ہے وہ دراصل رفع الیدین کے خلاف اٹھائے جانے والے ہر شبہے کا جواب ہے۔

                        آج امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے پیروکار اس عظیم سنت کے خلاف جو بھی اعتراضات پیش کرتے ہیں ان سب کا جواب عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ کی مذکورہ بات میں* موجود ہے جس پر امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ بھی مبہوت ہوکررہ گئے تھے۔
                        ذیل مین* تارکین رفع الیدین کے کچھ اعتراضات پیش کئے جاتے ہیں جوبالکل ان کے امام ہی کے پیش کردہ اعتراض سے ملتے جلتے ہیں ، نیز ان سب کا جواب بھی امام ابن المبارک رحمہ کے مسکت جواب ہی کی طرح ہے:
                        ملاحظہ ہو:

                        اعتراض* :
                        صحیح* مسلم کی حدیث میں* رفع الیدین کو سرکش گھوڑوں* کے دم سے تشبیہ دی گئی ہے
                        جواب امام ابن المبارک رحمہ اللہ کی زبان میں*:
                        تو پھر تکبیرتحریمہ والے رفع الیدین کے بارے میں* کیا خیال ہے؟
                        اعتراض* :
                        کوئی ایسی حدیث پیش کریں* جس میں* یہ لکھا ہو کی تاحیات رفع الیدین کرناہے۔
                        جواب امام ابن المبارک رحمہ اللہ کی زبان میں*:
                        کوئی ایسی حدیث پیش کریں* جس میں تکبیرتحریمہ والے رفع الیدین سے متعلق تا حیات کی صراحت ہو ۔
                        اعتراض* :
                        کوئی ایسی حدیث پیش کریں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہوکہ رفع الیدین کرو۔
                        جواب امام ابن المبارک رحمہ اللہ کی زبان میں*:
                        کوئی ایسی حدیث پیش کریں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہوکہ تکبیرتحریمہ کے وقت رفع الیدین کرو۔
                        اعتراض* :
                        اگرکوئی رفع الیدین نہ کرے تو اس کی نماز ہوتی ہے یا نہیں؟
                        جواب امام ابن المبارک رحمہ اللہ کی زبان میں*:
                        اگر کوئی تکبیرتحریمہ والا رفع الیدین نہ کرے تو اس کی نماز ہوتی ہے یا نہیں ۔
                        اعتراض*:
                        رفع الیدین واجب فرض ہے یا سنت ؟
                        جواب امام ابن المبارک رحمہ اللہ کی زبان میں*:
                        تکبیرتحریمہ والا رفع الیدین واجب فرض ہے یا سنت؟
                        فماکان جوابکم فهوجوابنا
                        jazak Allah jawad bhai,
                        yehi abu hanifa ka waqia me ne parha tha or me share krne wali thi.
                        http://www.islamghar.blogspot.com/

                        Comment


                        • #72
                          Re: رفع الیدین

                          Originally posted by shizz View Post
                          jazak Allah jawad bhai,
                          yehi abu hanifa ka waqia me ne parha tha or me share krne wali thi.
                          Mittayan bhi bhanto jee..

                          Comment


                          • #73
                            Re: رفع الیدین

                            Originally posted by shizz View Post
                            jazak Allah jawad bhai,
                            yehi abu hanifa ka waqia me ne parha tha or me share krne wali thi.
                            jawad sahib maine Imam Abu Hanifa k aik post pe Jazaka Allah kaha ta to app ne asmaan sar pe utaya tha...
                            abb apke iss post ko Shazia ne etna appreciate kia hai... to kia kahengay tum ,,,, ??
                            abb pata chalega...

                            Comment


                            • #74
                              Re: رفع الیدین

                              Originally posted by lovelyalltime View Post




                              میرے بھائی ایک طرف آپ قرآن کے علاوہ کسی بھی کتاب کو نہیں مانتے تو پھر آپ نے صحیح کیسے پیش کر دی

                              کیا آپ نے جو حدیث پیش کی وہ حجت ہے

                              اگر یہ حدیث آپ کے نزدیک حجت ہے تو

                              آپ مانتے ہیں کہ قرآن کو احادیث کے بغیر سمجھا نہیں جا سکتا

                              ایک طرف آپ احادیث کا انکار کرتے ہیں اور دوسری طرف پیش بھی کرتے ہیں


                              آپ خود اپنی پیش کردہ حدیث دیکھ لیں اور پلیز بتا دیں کہ یہ حدیث آپ کے نزدیک کیسے حجت بن گئی

                              ھو گۓ نا آپ محتاج صحیح احادیث کے


                              Behtreen Shakhs


                              یقین کرو



                              بس کر لو یقین


                              میں نے اپنی پوری زندگی میں تم سے بڑا الو نہیں دیکھا


                              میری باتوں کو غلط کوٹ کررہے ہو

                              تمھارا مذہب تم کو یہی سکھاتا ہے


                              میں نے کب کہا کہ میں قرآن کے علاوہ کسی کتاب کو نہیں مانتا

                              میں نے عرض کیا ہے کہ

                              قرآن حرف اول سے لے کر حرف آخر تک

                              حجت ہے

                              دوسری کتاب میرے لیے یہ اہمیت نہیں رکھ سکتی

                              دوسری بات

                              تم کو بار بار سمجھانی پڑ رہی ہے

                              یقین کرو اتنا میں کسی گدھے کو سمجھاتا تو شاید وہ بھی کچھ حد تک سمجھ جاتا

                              آپ مجھ پر الزام لگا رہے ہو کہ میں حدیث کو نہیں مانتا

                              تو پھر حدیث پیش کیسے کردی

                              میں نے عرض پہلے بھی کی تھی کہ


                              اگر میں کسی قول رسول پر اپنے خدشات کا اظہار کرتا ہوں تو وہ خدشہ رسول پر نہں

                              بلکہ سلسلہ سند پر ہوتا ہے

                              اور اس کی آخری کڑی وہ امام یا محدث ہوتا ہے جس نے اس کو اپنی تصنیف میں لکھا ہوتا ہے


                              ایک بار پھر سن لو تا کہ تمھاری پلے پڑے کہ میں نے حدیث کیسے پیش کردی


                              ہر وہ بات جو قرآن کے معیار پر اور اس کی تعلیم کے خلاف نہ ہو

                              میں اس کو مانتا ہوں

                              چاہے وہ حدیث رسول ص ہو

                              یا حدیث امام

                              یا حدیث فنکار

                              یا حدیث استاد

                              اور وہ بات جوقرآن کے خلاف ہو اس کو نہیں مانتا

                              چاہے اس کے پیچھے بڑی سے بڑی ہی ہستی کیوں نہ ہو


                              یہ آخری بار تم کو اپنا پوانٹ کلئر کیا ہے


                              اب اگر دوبارہ

                              اس کے اگینسٹ مجھ پر کو بونگا الزام یا


                              یہ بات کے برعکس کسی چیز کا الزام لگایا

                              تو میں آپ سے مزید کوئی بات نہیں کرونگا کہ


                              آپ کےمذہب کے متعلق

                              اس لیے براہ مہربانی

                              چسکے لینا چھوڑیئے


                              اور سیدھی طرح پوائنٹ ٹو پوائنٹ گفتگو کیجیے





                              Comment


                              • #75
                                Re: رفع الیدین

                                Originally posted by shizz View Post
                                apni yaddasht pr thora zor dalye is sawal ka jawab apko kafi tafseel k sath aik thread me dia tha.
                                نہیں مجھے واقعی نہیں یاد

                                ہاں اتنا یاد ہے کہ

                                آپ نے ایک تفصیلی مضمون میں سرسری طور پر کچھ ذکر کیا تھا

                                لیکن جہاں تک یاد پڑتا ہے میں نے اس کا جواب دے دیا تھا کہ

                                یا یوں کہہ لو کہ مجھے نہیں ملا اس بات کا جواب





                                Comment

                                Working...
                                X