Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رفع الیدین

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: رفع الیدین

    Originally posted by i love sahabah View Post

    محترمہ کس نے حدیث کا انکار کیا ہے..
    میں اس کا جواب دے چکا ہوں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے رفع یدین کرنے کی روایات ہیں لیکن ہمیشہ رفع یدین کی روایت ثابت نہیں..
    آپ کا کہنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ رفع یدین کیا..
    ابن عمر رضی اللہ عنہ سے اگر ہمیشہ رفع یدین ثابت ہوتا تو ان سے ترک رفع یدین کی روایت صحیح سند سے ثابت نہ ہوتی..
    ابن عمر رضی اللہ کی روایت بیان کر کے علامہ ابن حجر رح کا حوالہ میں پیش کر چکا ہوں کہ ابن عمر رضی اللہ نے بعد میں رفع یدین ترک کر دیا تھا بحوالہ فتح الباری...


    اور محترمہ اگر آپ اتنا ہی بخاری کو مانتی ہوتی تو ابو حمید ساعدی رضی اللہ کی روایت بخاری سے چھوڑ کر ابو داؤد سے حوالہ نہ دیتی..

    یہ آپ لوگوں کا پران طریقہ ہے کہ جب جواب نہیں آتا تو ٹاپک تبدیل کر دو یا کوئی نیا حوالہ دے دو جیسا کہ آپ نے پہلے کیا جب آپ کو جواب نہیں ملا تو آپ نے بہیقی سے روایت پیش کر دی اور جب اس کا مکمل جواب میں نے دے دیا تو پھر آپ نے کہیں سے ٹاپک اٹھا کے کاپی پیسٹ کر دیا..
    اور انہی علامہ البانی رح کی تصحیح کو بنیاد بنایا جن کا انکار آپ خود کر چکی ہیں،..
    پھر بات تبدیل کرنے کے لئے عبداللہ ابن مبارک رح کا حوالہ جواد صاحب نے دیا اور آپ نے اس کی تصدیق کی کہ آپ پیش کرنے والی تھی...


    محترمہ عبداللہ ابن مبارک رح سے بھی ترک رفع یدین کی روایت صحیح سند سے بیان ہوئی ہے لیکن پہلے ابن عمر رضی اللہ کی روایت کا جواب تو دےد یں جومیں نے صحیح سند سے بیان کی ہے....
    میرا سوال اب بھی وہی ہے کہ اگر ابو بکر بن عیاش کی روایت ضعیف ہے تو بخاری کی روایات اسی سند سے آپ صحیح کیسے مانتی ہیں...


    اور البانی رح کی تحقیق اپنی دلیل میں پیش کر رہی ہیں لیکن وہی البانی ترک رفع یدین کی روایت کو صحیح تسلیم کرتے ہیں تو آپ ان کا انکار کرتی ہیں

    اور آپ اپنی دلیل میں روایات بھی وہ پیش کر رہی ہیں جن پہ آپ کا اپنا عمل نہیں ہے..
    کیا اوپر آپ نے جو 10 کے قریب روایات پیش کی ہیں کیا آپ کا خود ان روایات پہ مکمل عمل ہے رفع یدین کے مسئل پہ...
    ان روایات میں فرق ہے جو میں نے پچھلی پوسٹ میں ظاہر کیا لیکن آپ نے کوئی جواب نہیں دیا..
    جب آپ جن روایات کو دلیل بنا رہی ہیں ان پہ آپ کا اپنا عمل نہیں تو اس سے اپنے موقف کو ثابت کرنا جہالت ہی کہا جا سکتا ہے..

    یہ آپ کی نفس پرستی ہے اور کچھ نہیں...
    ye rafa dain kb mansookh hua kon c hijri me?
    http://www.islamghar.blogspot.com/

    Comment


    • #92
      Re: رفع الیدین

      Originally posted by shizz View Post
      اگر یہ خوشی آپکی برداشت سے باہر ہو گئی ہے تو آپ ہی بانٹ دیجیے، میں نے تو صرف ایک اچھی پوسٹ پر جواد بھائی کے لیے دعا ئیہ کلمات کہیں ہیں، جو آپ سے شاید برداشت نہیںہوئے.

      اپ لوگوں کے کچھ کہنے یا نہ کہنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا امام رحمہ اللہ کو۔۔۔
      میں نے تو اپ کو یہاں کچھ نہیں کہا۔۔ امام صاحب کے خلاف پوسٹ کو اپ نے پسند کیا۔۔ دعا دی جواد صاحب کو۔۔ صحیح کیا اپ نے یہی اپ لوگو کا عقیدہ ہے۔۔
      لیکن کب میں ی لو صحابہ کے ایک پوسٹ جس میں امام صاحب کی تعریف تھی۔۔ پسند کیا تھا تو جواد نے
      اسمان سر پہ اٹھایا تھا۔۔۔
      ویسے ایک بات پوچھوں اپ لوگوں کی بھی روزانہ میٹنگ ہوتی ہوگی جس میں
      اپ لوگ اپنی اپنی کارگزاری بیان کرتے ہونگے۔۔۔ھاھاھا ۔۔
      کس کی طرح یہ میں نہیں بتا سکتا۔۔
      خوش رہوں ہمیشہ اور اللہ ہم سب کو عقل سلیم عطا فرمائیں
      آمین

      Comment


      • #93
        Re: رفع الیدین

        Originally posted by -=The Driver=- View Post
        اپ لوگوں کے کچھ کہنے یا نہ کہنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا امام رحمہ اللہ کو۔۔۔
        میں نے تو اپ کو یہاں کچھ نہیں کہا۔۔ امام صاحب کے خلاف پوسٹ کو اپ نے پسند کیا۔۔ دعا دی جواد صاحب کو۔۔ صحیح کیا اپ نے یہی اپ لوگو کا عقیدہ ہے۔۔
        لیکن کب میں ی لو صحابہ کے ایک پوسٹ جس میں امام صاحؓ کی تعریف تھی۔۔ پسند کیا تھا تو جواد نے
        اسمان سر پہ اٹھایا تھا۔۔۔
        ویسے ایک بات پوچھوں اپ لوگوں کی بھی روزانہ میٹنگ ہوتی ہوگی جس میں
        اپ لوگ اپنی اپنی کارگزاری بیان کرتے ہونگے۔۔۔ھاھاھا ۔۔
        کس کی طرح یہ میں نہیں بتا سکتا۔۔
        خوش رہوں ہمیشہ اور اللہ ہم سب کو عقل سلیم عطا فرمائیں
        آمین
        is me hansna tha????
        http://www.islamghar.blogspot.com/

        Comment


        • #94
          Re: رفع الیدین

          Originally posted by shizz View Post
          wo kon c hadees hai jiska apko inkar nhi or wo kon c hadees hai jiska apko inkar hai zara bta dijye.
          hadees ki kitab me likhi gai hr bat qol e rasool nhi hai mgr jo bat hm tak sahih sanad ke sath pohnchi hai jiske poore dalail mojood hain uska inkar krna unki seht pr shak krna yaqeenan hadees ko thukrane k mutradif hai,
          apke ilmi jawab ka intezar rhega.
          علمی جواب کہ آپ نے پہلے کبھی کون سے قدر کرلی ہے جو اب کریں گی

          جہاں تک بات ہے کہ وہ کونسی حدیث ہے اور کون سی نہیں

          تو اس کا جواب دے چکا ہوں

          جو قرآن کی تعلیمات کے خلاف نہیں اس کو مان لیتاہوں

          جو اس تعلمیات پر نہیں اس کو نہیں مانتا


          یہ میرا حق ہے اس پر کسی مولوی یا عالم کو حق نہیں کہ مجھے بغیر دلائل کے الزام دھرتا پھرے





          Comment


          • #95
            Re: رفع الیدین

            Originally posted by shizz View Post
            bhai sahih ahadees shroo se mojood hain, mgr jb ahadees ghurne ka silsila shroo hua to mohadseen ne sahi aor zaeef ahadees ko alag alag kr k hmare lye asanian peda kr di hain
            chalo shukar aap ny ye tou mana k ye wahi (jis ko aap log wahi kehty ho) gharny ka kam bhi hota tha

            aik bat kahu .. zra dimagh sy sochna


            jo log hadees gharty thy wo us ki sanad or us sy aesy logo ki nisbat ka bhi khyal rakhty thy k un ki ghari howee bat ko rad na kia jaye


            aik confusion


            kia aesa mumkin hai k Bukhari saheb ny jin ahadees ko apni book mae nahi likha .. un mai koi sahi hadeees bhi zaya howee ho


            aap ki soch kia hogi is bat pr





            Comment


            • #96
              Re: رفع الیدین

              Originally posted by shizz View Post
              sirf shak or wehm ki bunyad pr sahi hadees ko rad kr k ap log ahle sunnat hone ka dawa kis bunyad pr krte hain????
              agr ahadees me shak mojood hai or sahi ahadees hm tak nhin pohnchi to maan lijye k Allah ne hme aik mashkook cheez ki perwi ka hukm dia hai , nauzubillah

              aur sirf guzray howe logo aur apny ulam ki bat man kr aap in kitabo ko mukammal tor pr sahi bhi nahi keh sakty

              ye bhi taqleed k zamry mae ata hai





              Comment


              • #97
                Re: رفع الیدین

                Originally posted by shizz View Post
                hmari oqat bta di ab apni oqat bhi bta dijye
                Student of Quran





                Comment


                • #98
                  Re: رفع الیدین

                  Originally posted by shizz View Post
                  Quran me mojood un ayaat ka kia kia jae jo nabi s a w ki ataat ka hukm deti hain?
                  aapka aik jumla tamam bat keh gaya hai phir bhi ap kehte hain k me hadees ka inkar nhin krta

                  nabi or khuda ki ataat koi do alag alag cheez nahi hai ...


                  dar haqeeqat aik bat samjny ki koshish krin


                  nabi kabhi apni atat nahi krwata balka us hukam ki itat krwata hai jo khuda ki tarf sy hota hai

                  Quran mae jahan jahan jin jin ayat mae aap ko problems hien


                  aapn firqy so toba taif kr k .. taasuub ki ainak utar kr


                  aram sy Quran ko samjna or us pr ghor o fikar krna shuru kein (ye mera nhi khuda ka hukam hai )


                  us k bad jahan prob ayeee... phir muj sy bat kr lijye ga..


                  jahan tak mumkin howa aap ki prob door krny ki koshish krroog ga


                  yahan ye swal sirf baie behas hai .. yahan seekhny ka jazba abhi nazar nahi ata muj ko





                  Comment


                  • #99
                    Re: رفع الیدین

                    Originally posted by -=The Driver=- View Post
                    jawad sahib maine Imam Abu Hanifa k aik post pe Jazaka Allah kaha ta to app ne asmaan sar pe utaya tha...
                    abb apke iss post ko Shazia ne etna appreciate kia hai... to kia kahengay tum ,,,, ??
                    abb pata chalega...
                    بھائی میرے - پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے صرف اتنا کہا تھا -کہ آپ لوگ اپنے امام کی بے جا تعریف اور تقلید کے اثبات والی پوسٹ پر تو جزاک الله اور ما شاء الله کہنا شروع ہوجاتے ہیں اور جبک کوئی قرآن و صحیح حدیث کی بات کرتا ہے تو آپ لعنت ملامت کرنا شروع ہو جاتے ہیں -

                    آپ نے ہی کل ایک پوسٹ کی تھی جس میں امام ابو حنیفہ رحمللہ کا سوره الاعراف ١٨٠آیت کے حوالے سے ارشاد تھا کہ الله کو صرف اچھے ناموں سے پکارو اور امام صاحب کے نزدیک غیر الله کے وسیلے سے پکارنا مکروہ ہو - تو میں نے اس پوسٹ پر آپ کے لئے دعا خیر بھی کی -کیوں کہ امام صاحب کا قول قرانی حکم کے عین مطابق تھا - اب اس بارے میں آپ کیا کہیں گے -؟؟؟ میرا تو یہی کہنا ہے کہ اگر امام کا قول قرآن و صحیح حدیث سے مطابقت رکھتا ہو تو اس کو ماننے میں کوئی حرج نہیں - جب کہ دوسری صورت میں ان کا قول دیوار پر دے مارنے کا قابل ہے



                    ............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ


                    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                    Comment


                    • Re: رفع الیدین

                      Originally posted by shizz View Post
                      bukhari o muslim ki ahadees ko is lye sahi nhi mana jata k imam bukhari ya imam muslim use sahi smjhty the balkeh is lye sahih mana jata hai in dono kitabon ko k in dono ne unhi ahadees ko in do kitabon me jama kia jinki seht pr ijma tha,
                      hr mohadis ne apne apne mutabiq hadees ko jama kia mgr jo rutba in do ahadees ko mila wo ksi or kitab ko nhin mila.
                      اب میں آپ کی علمی قابلیت کا کیا کہوں

                      دوبارہ سنیں

                      آپ کہہ رہیں ہیں ان دونوں اماموں نے ان احادیث کو اپنی کتاب میں درج کیا جن کی صحت پر اجماع تھا

                      یہاں پہلا تو وہی سوال آجائے گا میرا

                      ایک امام نے وہ حدیث کیوں چھوڑ دی جو دوسرے امام نے اپنی کتاب میں لکھی

                      اور بقول آپ اس پر اجماع بھی تھا

                      یعنی کہ ایک امام نے اجماع کو بھی اس قابل نہیں سمجھا کہ اس پر حدیث کو اپنا لے


                      اب آتے ہیں آپ کی بات کی طرف

                      جو جملہ یہاں آپ نے ارشاد فرمایا ہے

                      اہلحدیث حضرات اسے مانتے ہیں نہیں

                      نہ اس کو بیان کرتے ہیں

                      کہ اس وقت اجماع کے تحت ان کو ٹھیک سمجھ کر رکھا گیا

                      بلکہ ان کا نظریہ یہ ہے کہ

                      بخاری صاحب کو بذریعہ خواب نبی خود بتاتے تھے

                      ہو سکتا ہے کچھ اہلحدیث حضرات یہ بات نہ مانتے ہوں یا بیان نہ کرتے ہوں

                      کیا قرآن کی تعلیمات کے لحاظ سے اجماع کی کوئی حیثیت ہے

                      قرآن سے پہلے بھی تو اجماع تھا

                      بہت سی غلط باتوں پر

                      ان کو سند کیوں نہیں دی گئی


                      سو باتوں کی ایک بات کرتاہوں


                      آپ لوگوں کی اور دوسرے فرقہ جات کی

                      ایسی بونگی دلیلوں اور فضول منطقات کے بعد

                      ہمیشہ میرا قرآن پر ایمان مٖضبوط سے مضبوط ہوتا چلا گیا ہے


                      میں آپ لوگوں کی یہ علمی قابلیت پر مبنی جہالت سے لبریز بیانات پڑھ رہا ہوتا ہوں

                      اور میری آنکھوں کے سامنے قرآن کی آیات گھوم رہی ہوتیں ہے

                      ان کے مفہوم تشریح کی صورت میں سامنے آنے لگتے ہیں

                      میری کم علمی ہے اور مجھے اعتراف ہے کہ فورن سے مرے کو آیات نمبر وغیرہ یاد نہیں رہتے

                      یاد کریں جب خدا رسول سے کہتاہے کہ


                      جب ان سے ان کی باتوں کی سند مانگو دلیل مانگو

                      تو دلیل نہیں دیں

                      بس یہ کہیں گے ہمارے باپ دادا ۔ علما ، بڑھے بوڑھے

                      یہی کرتے آرہے ہیں

                      ان کا اجماع ہے اس پر متفق رہے ہیں

                      آج سے نہیں صدیوں سے

                      اب یہ نہ کہیے گا کہ یہ مشرکین کے لیے ہے صرف

                      آج کے دور کے انسانوں کا اس سے لینا دینا نہیں


                      قرآن تو صاف بتا رہا ہے

                      جو ایسا کہتے ہیں وہی خدا کو نہ ماننے والے ہیں

                      مگر کہتے یہی ہے کہ

                      ہم خدا کو ماننے والے ہیں


                      عرب کے جاہل بھی وجود خدا سے انکاری نہیں تھے بلکہ مانتے تھے تمام جہانوں کا مالک وہی ہے

                      ساتھ اپنے بزرگوں کی تعلیمات کو نہیں چھوڑتے تھے

                      اور جب رسول ص ان سے یہ بات کرتے تھے تو اس کے دشمن ہوجاتے تھے


                      انکی روش ذار ذہن میں لائیے

                      دلائل سے جواب نہں دیتے تھے

                      کیا کہتے دیکھو

                      یہ ہمارے بزرگوں کی توہین کررہا ہے

                      وہی سب کچھ آپ کررہے ہیں


                      آپ کو صرف اپنے بزرگوں کی توہین گوارا نہیں

                      نبی ، خدا، ازواج مطہرات، صحابہ اکرام

                      کی شان میں جو مرضی گستاخیاں ہوجائیں

                      مگر ان کو غلط کہہ دینے سے دراصل اس عقیدے کے توہین ہوتی ہے


                      جو مشرکین کا تھا اور آج اس کا دفاع اپ لوگ کررہے ہو





                      Comment


                      • Re: رفع الیدین

                        Originally posted by -=The Driver=- View Post
                        اپ لوگوں کے کچھ کہنے یا نہ کہنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا امام رحمہ اللہ کو۔۔۔
                        میں نے تو اپ کو یہاں کچھ نہیں کہا۔۔ امام صاحب کے خلاف پوسٹ کو اپ نے پسند کیا۔۔ دعا دی جواد صاحب کو۔۔ صحیح کیا اپ نے یہی اپ لوگو کا عقیدہ ہے۔۔
                        لیکن کب میں ی لو صحابہ کے ایک پوسٹ جس میں امام صاحب کی تعریف تھی۔۔ پسند کیا تھا تو جواد نے
                        اسمان سر پہ اٹھایا تھا۔۔۔
                        ویسے ایک بات پوچھوں اپ لوگوں کی بھی روزانہ میٹنگ ہوتی ہوگی جس میں
                        اپ لوگ اپنی اپنی کارگزاری بیان کرتے ہونگے۔۔۔ھاھاھا ۔۔
                        کس کی طرح یہ میں نہیں بتا سکتا۔۔
                        خوش رہوں ہمیشہ اور اللہ ہم سب کو عقل سلیم عطا فرمائیں
                        آمین











                        امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا اعتراف ۔


                        امام فسوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:«حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثنا أَبُو مُسْهِرٍ عَنْ مُزَاحِمِ بْنِ زُفَرَ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي حَنِيفَةَ: يَا أَبَا حَنِيفَةَ هَذَا الَّذِي [تُفْتِي وَالَّذِي وَضَعْتَ فِي كُتُبِكَ] هُوَ الْحَقُّ الَّذِي لَا شَكَّ فِيهِ؟ فَقَالَ: وَاللَّهِ مَا أَدْرِي لَعَلَّهُ الْبَاطِلُ الَّذِي لَا شَكَّ فِيهِ» .[المعرفة والتاريخ 2/ 782: اسنادہ صحیح والزیادۃ عند الخطیب کما سیاتی]۔

                        مزاحم بن زفرکہتے ہیں کہ میں نے ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے کہا کہ یہ جوکچھ آپ فتوے دیتے ہیں* اور اور جوکچھ اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں کیا آپ کے نزدیک بلاشک و شبہہ یہی حق ہے ، اس پر امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا ، اللہ کی قسم مجھے نہیں پتا کیا پتہ اس کے باطل ہونے میں کوئی شک وشبہ نہ ہو۔














                        امام ابو حنیفہ رحم اللہ کتنی احتیاط سے کام لیتے تھے


                        لنک یہ ہے

                        http://www.pegham.com/threads/85592-%D9%81%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%90-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%AD%D9%86%DB%8C%D9%81%DB%81-%D8%B1%D8%AD%D9%85%DB%83-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81?p=1546754#post1546754



                        Comment


                        • Re: رفع الیدین

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post


                          علمی جواب کہ آپ نے پہلے کبھی کون سے قدر کرلی ہے جو اب کریں گی

                          جہاں تک بات ہے کہ وہ کونسی حدیث ہے اور کون سی نہیں

                          تو اس کا جواب دے چکا ہوں

                          جو قرآن کی تعلیمات کے خلاف نہیں اس کو مان لیتاہوں

                          جو اس تعلمیات پر نہیں اس کو نہیں مانتا


                          یہ میرا حق ہے اس پر کسی مولوی یا عالم کو حق نہیں کہ مجھے بغیر دلائل کے الزام دھرتا پھرے


                          یہ آپ کیسے ثابت کریں گے کہ فلاں حدیث قرآن کے عین مطابق نہیں؟؟ آپ کے نام نہاد عالم تو قرآن کی بھی اپنی من مانی تاویل کرتے ہیں -

                          آپ مقلد لوگ اپنے امام کو بچانے کے لئے کہتے ہیں حدیث حجت نہیں- کیوں کہ یہ نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے زمانے میں نہیں لکھی گئیں یا کتابی شکل میں موجود نہیں (حقیقت میں یہ مفروضہ غلط ہے ) -----تو کیا آپ بتاننا پسند کریں گے کہ نبی کریم صل الله علیہ وسلم نے قرآن کا ترجمہ مختلف زبانوں میں اپنی زندگی میں کرایا تھا ؟؟؟؟ اگر ایسا نہیں (اور حقیقت میں ایسا نہیں ) تو پھر آپ قرآن کے احکامات کو حجت کیسے تسلیم کرتے ہیں -جب ہر شخص اپنی مرضی سے قرآن کا مفہوم اخذ کر سکتا ہے تو پھر آپ کے نزدیک قران حجت کیسے ؟؟؟


                          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                          Comment


                          • Re: رفع الیدین

                            Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post


                            یہ آپ کیسے ثابت کریں گے کہ فلاں حدیث قرآن کے عین مطابق نہیں؟؟ آپ کے نام نہاد عالم تو قرآن کی بھی اپنی من مانی تاویل کرتے ہیں -

                            آپ مقلد لوگ اپنے امام کو بچانے کے لئے کہتے ہیں حدیث حجت نہیں- کیوں کہ یہ نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے زمانے میں نہیں لکھی گئیں یا کتابی شکل میں موجود نہیں (حقیقت میں یہ مفروضہ غلط ہے ) -----تو کیا آپ بتاننا پسند کریں گے کہ نبی کریم صل الله علیہ وسلم نے قرآن کا ترجمہ مختلف زبانوں میں اپنی زندگی میں کرایا تھا ؟؟؟؟ اگر ایسا نہیں (اور حقیقت میں ایسا نہیں ) تو پھر آپ قرآن کے احکامات کو حجت کیسے تسلیم کرتے ہیں -جب ہر شخص اپنی مرضی سے قرآن کا مفہوم اخذ کر سکتا ہے تو پھر آپ کے نزدیک قران حجت کیسے ؟؟؟
                            پہلی بات تو یہ ہے کہ جواب صاحب میں کسی عالم کا ماننے والا نہیں ہوں

                            جو شخص بھی قرآن کی تاویل من مانی کرے گا آپ مجھے اس کے ساتھ ہرگز نہ پائیں گے

                            دوسری بات

                            میں کسی امام کا بھی ماننے والا نہیں

                            اس لیے مقلد بھی نہیں

                            آپ نے کہا نبی کے زمانے میں کتابی شکل میں نہیں تھیں آگے بریکٹ میں لکھ دیا

                            کہ مفروضہ غلط ہے مگر ثابت نہیں کیا

                            بخاری صاحب کی تو پیدائش ہی بہت بعد کی بات ہے

                            دوسرا بریکٹ آپ کا ٹھیک ہے ترجعمہ والا

                            مگر یہ پوائنٹ یہاں کیوں پیش کیا گیا میری سمجھ میں نہیں آیا

                            آپ نے جو اینڈ میں مجھ سے سوال کیا ہے کہ آپ نے نزدیک قرآن حجت کیسے ہے

                            تو کیا آپ کے لیے حجت نہیں ہے





                            Comment


                            • Re: رفع الیدین

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post


                              اب میں آپ کی علمی قابلیت کا کیا کہوں

                              دوبارہ سنیں

                              آپ کہہ رہیں ہیں ان دونوں اماموں نے ان احادیث کو اپنی کتاب میں درج کیا جن کی صحت پر اجماع تھا

                              یہاں پہلا تو وہی سوال آجائے گا میرا

                              ایک امام نے وہ حدیث کیوں چھوڑ دی جو دوسرے امام نے اپنی کتاب میں لکھی

                              اور بقول آپ اس پر اجماع بھی تھا

                              یعنی کہ ایک امام نے اجماع کو بھی اس قابل نہیں سمجھا کہ اس پر حدیث کو اپنا لے


                              اب آتے ہیں آپ کی بات کی طرف

                              جو جملہ یہاں آپ نے ارشاد فرمایا ہے

                              اہلحدیث حضرات اسے مانتے ہیں نہیں

                              نہ اس کو بیان کرتے ہیں

                              کہ اس وقت اجماع کے تحت ان کو ٹھیک سمجھ کر رکھا گیا

                              بلکہ ان کا نظریہ یہ ہے کہ

                              بخاری صاحب کو بذریعہ خواب نبی خود بتاتے تھے

                              ہو سکتا ہے کچھ اہلحدیث حضرات یہ بات نہ مانتے ہوں یا بیان نہ کرتے ہوں

                              کیا قرآن کی تعلیمات کے لحاظ سے اجماع کی کوئی حیثیت ہے

                              قرآن سے پہلے بھی تو اجماع تھا

                              بہت سی غلط باتوں پر

                              ان کو سند کیوں نہیں دی گئی


                              سو باتوں کی ایک بات کرتاہوں


                              آپ لوگوں کی اور دوسرے فرقہ جات کی

                              ایسی بونگی دلیلوں اور فضول منطقات کے بعد

                              ہمیشہ میرا قرآن پر ایمان مٖضبوط سے مضبوط ہوتا چلا گیا ہے


                              میں آپ لوگوں کی یہ علمی قابلیت پر مبنی جہالت سے لبریز بیانات پڑھ رہا ہوتا ہوں

                              اور میری آنکھوں کے سامنے قرآن کی آیات گھوم رہی ہوتیں ہے

                              ان کے مفہوم تشریح کی صورت میں سامنے آنے لگتے ہیں

                              میری کم علمی ہے اور مجھے اعتراف ہے کہ فورن سے مرے کو آیات نمبر وغیرہ یاد نہیں رہتے

                              یاد کریں جب خدا رسول سے کہتاہے کہ


                              جب ان سے ان کی باتوں کی سند مانگو دلیل مانگو

                              تو دلیل نہیں دیں

                              بس یہ کہیں گے ہمارے باپ دادا ۔ علما ، بڑھے بوڑھے

                              یہی کرتے آرہے ہیں

                              ان کا اجماع ہے اس پر متفق رہے ہیں

                              آج سے نہیں صدیوں سے

                              اب یہ نہ کہیے گا کہ یہ مشرکین کے لیے ہے صرف

                              آج کے دور کے انسانوں کا اس سے لینا دینا نہیں


                              قرآن تو صاف بتا رہا ہے

                              جو ایسا کہتے ہیں وہی خدا کو نہ ماننے والے ہیں

                              مگر کہتے یہی ہے کہ

                              ہم خدا کو ماننے والے ہیں


                              عرب کے جاہل بھی وجود خدا سے انکاری نہیں تھے بلکہ مانتے تھے تمام جہانوں کا مالک وہی ہے

                              ساتھ اپنے بزرگوں کی تعلیمات کو نہیں چھوڑتے تھے

                              اور جب رسول ص ان سے یہ بات کرتے تھے تو اس کے دشمن ہوجاتے تھے


                              انکی روش ذار ذہن میں لائیے

                              دلائل سے جواب نہں دیتے تھے

                              کیا کہتے دیکھو

                              یہ ہمارے بزرگوں کی توہین کررہا ہے

                              وہی سب کچھ آپ کررہے ہیں


                              آپ کو صرف اپنے بزرگوں کی توہین گوارا نہیں

                              نبی ، خدا، ازواج مطہرات، صحابہ اکرام

                              کی شان میں جو مرضی گستاخیاں ہوجائیں

                              مگر ان کو غلط کہہ دینے سے دراصل اس عقیدے کے توہین ہوتی ہے


                              جو مشرکین کا تھا اور آج اس کا دفاع اپ لوگ کررہے ہو


                              کسی بھی امام کا صحیح حدیث کو اپنی کتاب میں نہ لکھنا یہ کہاں ثابت کرتا ہے کہ اس امام نے اس حدیث سے اختلاف کیا؟؟؟؟
                              بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ حدیث اس امام تک نہ پہنچی ہو، جس طرح کسی صحابی تک حدیث نہ پہنچتی تھی تو وہ حدیث کے خلاف عمل کر لیتے تھے مگر انکی نیت صاف تھی، وہ انکی اجتہادی خطا ہوتی ہے جو کہ معاف ہے، آج ہمارے سامنے تمام صحیح احادیث صحیح سند کے ساتھ موجود ہیں. اگر کوئی تقلیدی بندش کی وجہ سے حدیث پر عمل نہیں کرتا تو وہ الگ بات ہے.
                              اور یہ بات بھی یاد رکھیے کہ جس طرح آپ قرآن اور صرف قرآن پر عمل کی بات کرتے ہیں اور صرف اسے ہی حجت مانتے ہیں تو
                              کسی چیز کے حجت ہونے کے لیے اسکا لکھا ہوا ہونا ضروری نہیں ہے اعتماد کی اصل بنیاد اس شخص یا اشخاص کا بھروسہ ہے جس کے ذریعے بات دوسروں تک پہنچے خواہ مکتوب ہو یا غیر مکتوب الله تعالیٰ نے بھی پورا انحصار اس بات پر کیا کہ جو لوگ نبی کو سچا مانیں گے وہ نبی کے اعتماد پر قرآن کو بھی کلام الہی مان لیں گے.
                              اور سب سے اہم بات یہ کہ کوئی بھی لکھی ہی چیز اس وقت تک قابل اعتماد نہیں ہوتی جب تک زندہ انسانوں کی شہادت اسکی توثیق نہ کرے.
                              محظ لکھی ہوئی چیز ہمیں ملے مگر اسکے متعلق ایسے شواہد موجود نہ ہوں جو اس امر کی تصدیق کریں کہ یہ تحریر اسی شخص کی ہے جس کی طرف منسوب کی گئی ہے. تو ہمارے لیے وہ تحریر کیا معنی رکھ سکتی ہے
                              ہم نے کبھی نہیں کہا کہ قرآن اور حدیث کے مقابلے میں کسی اہل حدیث عالم کی بات کو قبول کیا جاۓ. ہم نے کبھی کسی اہل حدیث عالم کی بات دلیل کے طور پر پیش نہیں کیا، جو بات قرآن اور صحیح حدیث کے موافق ہو وہ چاہے حنفی کہے شافعی کہے حنبلی کہے یا مالکی کہے یا پھر وہ اہل حدیث کہے ہم اسکی بات ضرور تسلیم کریں گے، جیسے کہ آپ نے پہلے کہا تھا کہ ہر صحیح بات حجت ہوتی ہے اور غلط بات دیوار پر مارنے کے قابل، آپکی اس بات کو لکھنے پر ہم آپ کے مقلد نہیں کہلایں گے، جو آپ ہمیں مقلد کہ دیتے ہیں،اور ہمیشہ اہل حدیث اہل حدیث کی رٹ لگا تے ہیں،
                              http://www.islamghar.blogspot.com/

                              Comment


                              • Re: رفع الیدین

                                Originally posted by Baniaz Khan View Post


                                Student of Quran

                                aap bhi to yahan quran aor sirf quran ki baten kr rhe hain kia aapko zeb deta hai k ksi dosre k lye is tarah k alfaz istemal kren, jb aap ksi ko bura bhala bolengay .to jawab me wo apki tareef nhi krega,
                                phir b me mafi mangti hon aap se apne ghlat jumle pr.
                                http://www.islamghar.blogspot.com/

                                Comment

                                Working...
                                X