Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رفع الیدین

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: رفع الیدین

    Originally posted by Baniaz Khan View Post



    nabi or khuda ki ataat koi do alag alag cheez nahi hai ...


    dar haqeeqat aik bat samjny ki koshish krin


    nabi kabhi apni atat nahi krwata balka us hukam ki itat krwata hai jo khuda ki tarf sy hota hai

    Quran mae jahan jahan jin jin ayat mae aap ko problems hien


    aapn firqy so toba taif kr k .. taasuub ki ainak utar kr


    aram sy Quran ko samjna or us pr ghor o fikar krna shuru kein (ye mera nhi khuda ka hukam hai )


    us k bad jahan prob ayeee... phir muj sy bat kr lijye ga..


    jahan tak mumkin howa aap ki prob door krny ki koshish krroog ga


    yahan ye swal sirf baie behas hai .. yahan seekhny ka jazba abhi nazar nahi ata muj ko
    namaz deen ka aik ahm rkn hai, or quran me bhi namaz ki pabandi pr zor dia gaya hai,
    jo namaz aap parhte hain muje wo tareeqa quran se dikha dijye,
    aap ne kaha hai k aap mere sawal ka jawab zroor dengay muje apke jawab ka intezar rhega.
    http://www.islamghar.blogspot.com/

    Comment


    • Re: رفع الیدین

      Originally posted by shizz View Post


      کسی بھی امام کا صحیح حدیث کو اپنی کتاب میں نہ لکھنا یہ کہاں ثابت کرتا ہے کہ اس امام نے اس حدیث سے اختلاف کیا؟؟؟؟
      بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ حدیث اس امام تک نہ پہنچی ہو، جس طرح کسی صحابی تک حدیث نہ پہنچتی تھی تو وہ حدیث کے خلاف عمل کر لیتے تھے مگر انکی نیت صاف تھی، وہ انکی اجتہادی خطا ہوتی ہے جو کہ معاف ہے، آج ہمارے سامنے تمام صحیح احادیث صحیح سند کے ساتھ موجود ہیں. اگر کوئی تقلیدی بندش کی وجہ سے حدیث پر عمل نہیں کرتا تو وہ الگ بات ہے.
      اور یہ بات بھی یاد رکھیے کہ جس طرح آپ قرآن اور صرف قرآن پر عمل کی بات کرتے ہیں اور صرف اسے ہی حجت مانتے ہیں تو
      کسی چیز کے حجت ہونے کے لیے اسکا لکھا ہوا ہونا ضروری نہیں ہے اعتماد کی اصل بنیاد اس شخص یا اشخاص کا بھروسہ ہے جس کے ذریعے بات دوسروں تک پہنچے خواہ مکتوب ہو یا غیر مکتوب الله تعالیٰ نے بھی پورا انحصار اس بات پر کیا کہ جو لوگ نبی کو سچا مانیں گے وہ نبی کے اعتماد پر قرآن کو بھی کلام الہی مان لیں گے.
      اور سب سے اہم بات یہ کہ کوئی بھی لکھی ہی چیز اس وقت تک قابل اعتماد نہیں ہوتی جب تک زندہ انسانوں کی شہادت اسکی توثیق نہ کرے.
      محظ لکھی ہوئی چیز ہمیں ملے مگر اسکے متعلق ایسے شواہد موجود نہ ہوں جو اس امر کی تصدیق کریں کہ یہ تحریر اسی شخص کی ہے جس کی طرف منسوب کی گئی ہے. تو ہمارے لیے وہ تحریر کیا معنی رکھ سکتی ہے
      ہم نے کبھی نہیں کہا کہ قرآن اور حدیث کے مقابلے میں کسی اہل حدیث عالم کی بات کو قبول کیا جاۓ. ہم نے کبھی کسی اہل حدیث عالم کی بات دلیل کے طور پر پیش نہیں کیا، جو بات قرآن اور صحیح حدیث کے موافق ہو وہ چاہے حنفی کہے شافعی کہے حنبلی کہے یا مالکی کہے یا پھر وہ اہل حدیث کہے ہم اسکی بات ضرور تسلیم کریں گے، جیسے کہ آپ نے پہلے کہا تھا کہ ہر صحیح بات حجت ہوتی ہے اور غلط بات دیوار پر مارنے کے قابل، آپکی اس بات کو لکھنے پر ہم آپ کے مقلد نہیں کہلایں گے، جو آپ ہمیں مقلد کہ دیتے ہیں،اور ہمیشہ اہل حدیث اہل حدیث کی رٹ لگا تے ہیں،

      پہلی بات میں نے کب کہا کہ یہ ثابت کرتا ہے

      میں نے تو سوال پوچھا کہ اس کو آپ کیا کہو گے

      آپ نے جو جواب دیا

      وہ آپ نے قیاسی طور پر جواب دیا ہے کہ

      ہوسکتا ہے اس تک حدیث نہ پہنچی ہو

      یہ ایک مستند جواب نہیں یہ بات آپ بھی جانتی ہو

      لیکن یہاں قیاس ہی کیا جاسکتاہے

      جیسے آپ نے یہ قیاس کیا

      اور اب میں یہ قیاس کرتا ہوں کہ

      اس نے اس امام کو ہی ثقہ نہ سمجھا جس نے حدیث کوٹ کی

      دوسری بات جو آپ نے نظر انداز کردی کہ


      ایک امام کی تصنیف کی موجودگی میں یہ قیاس بھی غلط ثابت ہوتا ہے کہ دوسرے امام تک حدیث نہ پہنچی ہو

      کیا اس نے امام کی کتاب حدیث بھی پڑھنا گوارا نہیں کی

      چہ جائیکہ وہ خود حدیثیں ہی ڈھونڈ رہا ہے

      اس کے بعد جو آپ نے بات کی وہ ہمارا ٹاپک ہے ہی نہیں

      کہ حجت کے لیے لکھا ہونا یا نہ لکھا ہونا

      یہ زندہ لوگوں کی موجودگی

      آخر میں آپ نے جو مجھ پر اعتراض کیا ہے

      کہ میں مقلد کہہ دیتا ہوں تو وہ اس مثال کے تحت نہیں کہتا جو آپ نے کی
      بلکہ اس منظر میں کہتا ہوں ہوں کہ

      آپ کے اجماع نے آپ کو یہ بتادیا کہ یہ ٹھیک ہے تو

      پھر اس پر تحقیق کرناکفر ہوگیا

      وہ بس ٹھیک ہی ہے





      Comment


      • Re: رفع الیدین




        جو کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے روایت کیا جائے اور اس پر لوگوں کا اجماع ہو جائے تو جیسا کہ دوسرے اہل علم کہتے ہیں (کہ یہ حجت ہے۔) رہی بات ایسے اجماع کی جس کے بارے میں یہ شک پایا جاتا ہو کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے روایت کیا گیا ہے یا نہیں کیا گیا تو اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے منسوب کرنا درست نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی بات کو صرف اسی صورت میں آپ سے منسوب کیا جا سکتا ہے جب وہ آپ سے سنی گئی ہو۔ کسی بات کو محض وہم کی بنیاد پر آپ سے منسوب کرنا درست نہیں ہے۔

        (پہلے معاملے میں) ہم اجماع عام کی پیروی کریں گے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی سنت سے عام لوگ ناواقف نہیں ہو سکتے اگرچہ بعض سنتوں سے بعض لوگوں سے ناواقف ہوں۔ لوگ عام طور خلاف سنت امور پر اتفاق رائے نہیں کر سکتے اور نہ ہی غلط امور پر۔

        دلیل یہ حدیث ہے
        سفیان نے عبدالملک بن عمیر سے، انہوں نے عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن مسعود سے اور انہوں نے اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی اس شخص کو خوشحالی و کامیابی عطا کرے جس نے میری باتوں کو غور سے سنا، انہیں محفوظ کیا اور انہیں دوسروں تک پہنچایا۔ بعض اوقات ایک بات پہنچانے والا خود اعلی درجے کی سمجھ بوجھ نہیں رکھتا اس وجہ سے اسے یہ بات اس شخص تک پہنچا دینی چاہیے جو اس سے زیادہ دین کی سمجھ بوجھ رکھتا ہے۔ تین چیزوں کے بارے میں کسی مسلمان کا دل تنگ نہیں پڑتا: اللہ کے لئے عمل میں خلوص نیت، مسلمانوں کی خیر خواہی، اور نظم اجتماعی (یعنی حکومت) سے وابستہ رہنا۔ ان چیزوں کی طرف بلانا (شیطانی) وسوسوں سے انسان کی حفاظت کرتا ہے۔"

        (بیہقی، احمد، ترمذی، ابو داؤد، ابن ماجہ، دارمی نے اسے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کیا)
        سفیان نے عبداللہ بن ابی لبید سے، انہوں نے ابن سلیمان بن یسار سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جابیہ کے مقام پر خطبہ دیا اور فرمانے لگے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم اس مقام پر اللہ کے حکم سے کھڑے ہوئے جیسا کہ میں اس مقام پر کھڑا ہوں، اور آپ نے فرمایا: "میرے صحابہ کا احترام کرو، پھر ان کے بعد آنے والوں (تابعین) کا اور پھر ان کے بعد آنے والوں (تبع تابعین) کا۔ اس کے بعد تو جھوٹ ظاہر ہو جائے گا، لوگ قسم کھانے کے مطالبے کے بغیر ہی قسم کھانے لگیں گے، اور گواہی کے مطالبے کے بغیر ہی گواہی دیں گے۔
        سوائے ان لوگوں کے جو جنت کی خوشحالی چاہتے ہیں، وہی لوگ حکومت کی پیروی کریں گے۔ شیطان ایک شخص کو تو (آسانی سے) بہکا لیتا ہے لیکن دو سے دور کھڑا رہتا ہے۔ تم میں سے کوئی شخص کسی خاتون کے ساتھ تنہائی میں نہ ہو کیونکہ (ایسی صورت میں) ان کے ساتھ تیسرا شیطان ہوتا ہے۔ جو شخص نیکی کے ساتھ خوش ہو اور برائی کو ناپسند کرتا ہو تو وہی صاحب ایمان ہے۔

        (احمد، طیالسی، ترمذی، حاکم)


        Comment


        • Re: رفع الیدین

          یہ کونسی کتاب ہے ؟
          یہ اللہ کی کتاب قرآن ہے
          حضرت محمد کون ہیں؟
          یہ اللہ کے نبی ہیں
          تمھیں کیسے پتہ یہ اللہ کے نبی ہیں؟
          قرآن میں اللہ نے خود بتایا
          تمھیں کس نے بتایا یہ قرآن اللہ کی کتاب ہے؟
          یہ بات خود ہمارے نبی حضرت محمد نے بتائی


          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • Re: رفع الیدین

            Originally posted by Sub-Zero View Post



            تمھیں کس نے بتایا یہ قرآن اللہ کی کتاب ہے؟
            یہ بات خود ہمارے نبی حضرت محمد نے بتائی






            میرے بھائی اس بات کا حوالہ دے دیں

            کس دلیل پر آپ نے یہ کہا



            Comment


            • Re: رفع الیدین

              Originally posted by lovelyalltime View Post


              میرے بھائی اس بات کا حوالہ دے دیں

              کس دلیل پر آپ نے یہ کہا





              دلیل وہاں دی جاتی ہے جہاں ابہام ہو
              تم یہ تو نہیں سمجھ رہے اللہ نے آسمان سے کوئی فرشتہ بھیج کر تمھیں یہ بات بتائی؟
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • Re: رفع الیدین

                Originally posted by Sub-Zero View Post


                دلیل وہاں دی جاتی ہے جہاں ابہام ہو
                تم یہ تو نہیں سمجھ رہے اللہ نے آسمان سے کوئی فرشتہ بھیج کر تمھیں یہ بات بتائی؟
                ha ha ha well said





                Comment


                • Re: رفع الیدین

                  Originally posted by Sub-Zero View Post


                  دلیل وہاں دی جاتی ہے جہاں ابہام ہو
                  تم یہ تو نہیں سمجھ رہے اللہ نے آسمان سے کوئی فرشتہ بھیج کر تمھیں یہ بات بتائی؟



                  چلو یہ بتا دو تمھیں کس نے بتائی

                  دیکھو لوگو اس کے پاس اپنی بات کی کوئی دلیل نہیں

                  اگر ہے تو بتا دے

                  Originally posted by Sub-Zero View Post



                  تمھیں کس نے بتایا یہ قرآن اللہ کی کتاب ہے؟
                  یہ بات خود ہمارے نبی حضرت محمد نے بتائی






                  Comment


                  • Re: رفع الیدین

                    Originally posted by lovelyalltime View Post


                    چلو یہ بتا دو تمھیں کس نے بتائی

                    دیکھو لوگو اس کے پاس اپنی بات کی کوئی دلیل نہیں

                    اگر ہے تو بتا دے






                    ary mer bhai ur k pas daleel hai ya nahi ye fikar choro


                    tum ko mae aik nahi do daleel dy sakta hoon


                    pehly apni daleel ka mayar tou batado

                    kon c bat tumhare liye daleel hogi





                    Comment


                    • Re: رفع الیدین

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post


                      ary mer bhai ur k pas daleel hai ya nahi ye fikar choro


                      tum ko mae aik nahi do daleel dy sakta hoon


                      pehly apni daleel ka mayar tou batado

                      kon c bat tumhare liye daleel hogi



                      جو دل کرے وہی دلیل بتا دو

                      جو تم بتا سکتے ہو بتا دو

                      لکن مجھے پتا ہے تم بتاؤ گے نہیں





                      Comment


                      • Re: رفع الیدین

                        Originally posted by lovelyalltime View Post


                        جو دل کرے وہی دلیل بتا دو

                        جو تم بتا سکتے ہو بتا دو

                        لکن مجھے پتا ہے تم بتاؤ گے نہیں





                        tum ko bilkul theek pata hai ...


                        ja khush hoja mere yar





                        Comment


                        • Re: رفع الیدین

                          Originally posted by lovelyalltime View Post


                          چلو یہ بتا دو تمھیں کس نے بتائی

                          دیکھو لوگو اس کے پاس اپنی بات کی کوئی دلیل نہیں

                          اگر ہے تو بتا دے








                          کن لوگوں کو آوازیں دے رہے ہو بھائی؟ آس پڑوس والوں کہ تمھیں یہ بات نہیں پتہ اور دلیلیں مانگتے ہو اچھا یعنی تم ایسے مانتے ہی نہیں کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے اور حضرت محمد نے یہ بتایا؟
                          اچھا تو تم بتاؤ اگر انہوں نے نہیں بتایا تو کس نے بتایا مگر یاد رکھنا آخر میں حضرت محمد تک مت پہنچنا
                          اور ہاں اب شروع ہوجاؤ کس نے بتایا؟

                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • Re: رفع الیدین

                            Originally posted by Sub-Zero View Post


                            کن لوگوں کو آوازیں دے رہے ہو بھائی؟ آس پڑوس والوں کہ تمھیں یہ بات نہیں پتہ اور دلیلیں مانگتے ہو اچھا یعنی تم ایسے مانتے ہی نہیں کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے اور حضرت محمد نے یہ بتایا؟
                            اچھا تو تم بتاؤ اگر انہوں نے نہیں بتایا تو کس نے بتایا مگر یاد رکھنا آخر میں حضرت محمد تک مت پہنچنا
                            اور ہاں اب شروع ہوجاؤ کس نے بتایا؟




                            پہلے اپنی بات کا تو جواب دو


                            Originally posted by Sub-Zero View Post
                            Originally posted by Sub-Zero View Post

                            تمھیں کس نے بتایا یہ قرآن اللہ کی کتاب ہے؟
                            یہ بات خود ہمارے نبی حضرت محمد نے بتائی













                            Comment


                            • Re: رفع الیدین

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post



                              پہلی بات میں نے کب کہا کہ یہ ثابت کرتا ہے

                              میں نے تو سوال پوچھا کہ اس کو آپ کیا کہو گے

                              آپ نے جو جواب دیا

                              وہ آپ نے قیاسی طور پر جواب دیا ہے کہ

                              ہوسکتا ہے اس تک حدیث نہ پہنچی ہو

                              یہ ایک مستند جواب نہیں یہ بات آپ بھی جانتی ہو

                              لیکن یہاں قیاس ہی کیا جاسکتاہے

                              جیسے آپ نے یہ قیاس کیا

                              اور اب میں یہ قیاس کرتا ہوں کہ

                              اس نے اس امام کو ہی ثقہ نہ سمجھا جس نے حدیث کوٹ کی

                              دوسری بات جو آپ نے نظر انداز کردی کہ


                              ایک امام کی تصنیف کی موجودگی میں یہ قیاس بھی غلط ثابت ہوتا ہے کہ دوسرے امام تک حدیث نہ پہنچی ہو

                              کیا اس نے امام کی کتاب حدیث بھی پڑھنا گوارا نہیں کی

                              چہ جائیکہ وہ خود حدیثیں ہی ڈھونڈ رہا ہے

                              اس کے بعد جو آپ نے بات کی وہ ہمارا ٹاپک ہے ہی نہیں

                              کہ حجت کے لیے لکھا ہونا یا نہ لکھا ہونا

                              یہ زندہ لوگوں کی موجودگی

                              آخر میں آپ نے جو مجھ پر اعتراض کیا ہے

                              کہ میں مقلد کہہ دیتا ہوں تو وہ اس مثال کے تحت نہیں کہتا جو آپ نے کی
                              بلکہ اس منظر میں کہتا ہوں ہوں کہ

                              آپ کے اجماع نے آپ کو یہ بتادیا کہ یہ ٹھیک ہے تو

                              پھر اس پر تحقیق کرناکفر ہوگیا

                              وہ بس ٹھیک ہی ہے
                              کسی بھی راوی سے احادیث قبول کرنے کی چند شرائط ہوتی ہیں


                              اجماع کے بارے میں بھی حدیث ہے جو کہ میں نے آپکو بتائی تھی مگر جب آپکے نزدیک احادیث میں شک موجود ہے تو اس بارے میں جواب دینا بلکل بیکار ہے،
                              اگر چہ میں آپکو اسکا تفصیلی جواب دے چکی ہوں پھر بھی مزید جواب ادھار ہے جو کہ میں آپکو انشا الله ضرور دونگی مگر اس سے پہلے آپ میرے سوال کا جواب دیجیے
                              آپ کون سی نماز پڑھتے ہیں؟
                              نماز حنفی
                              نماز شافعی
                              نماز حنبلی
                              نماز مالکی
                              یا پھر نماز محمدی
                              جواب منتخب کر اسکا بارے قرآن سے طریقہ ضرور بتایے گا

                              http://www.islamghar.blogspot.com/

                              Comment


                              • Re: رفع الیدین

                                Originally posted by Sub-Zero View Post
                                یہ کونسی کتاب ہے ؟
                                یہ اللہ کی کتاب قرآن ہے
                                حضرت محمد کون ہیں؟
                                یہ اللہ کے نبی ہیں
                                تمھیں کیسے پتہ یہ اللہ کے نبی ہیں؟
                                قرآن میں اللہ نے خود بتایا
                                تمھیں کس نے بتایا یہ قرآن اللہ کی کتاب ہے؟
                                یہ بات خود ہمارے نبی حضرت محمد نے بتائی


                                یہ کیا ہے؟
                                یہ عبادت ہے
                                اسے کیا کہتے ہیں ؟
                                اسے نماز کہتے ہیں
                                اسے کیوں پڑھتے ہیں؟
                                اسے اس لیے پڑھتے ہیں کیوں کہ الله نے اسکے پڑھنے کا حکم دیا ہے،
                                اسے کس طرح پڑھتے ہیں؟؟؟
                                اب اس سوال کا جواب بانیاز بھائی اور جمیل بھائی دیں گے.اور وہ بھی قرآن سے
                                http://www.islamghar.blogspot.com/

                                Comment

                                Working...
                                X