Re: رفع الیدین
ہم جِس آیت کو منسوخ کر دیتے ہیں یا اُسے ترک کر دیتے ہیں تو اُس سے زیادہ خیر والی یا اُسی کے جیسی دوسری آیت لاتے ہیں، کیا آپ نہیں جانتے کہ اللہ ہر ایک چیز پر قادر ہے
اس آیت کے ساتھ ساتھ اللہ کے پاس غائب کا علم بھی ہے
تو سوال یہ اٹھتا ہے جب اللہ کو غائب کا پتہ ہے یہ آیات چند سال سے زیادہ کارآمد نہیں اور اس کو منسوخ کرنا پڑجائے گا تو ان آیات کو نازل کیوں کیا؟
دوسرا سوال جب یہ آیات منسوخ ہوچکی تھیں تو ان کو قرآن میں کیوں شامل کیا گیا؟
اب آپ ذرا ایک منسوخی کی دلیل اور اور وہ دوآیات دیکھائیں جو آپس میں تبدیل ہوئیں
Originally posted by shizz
View Post

Comment