Re: collection of Ghazals (غزل)
یہ جو زیر عتاب ہیں سارے
حامی انقلا ب ہیں سارے
شہر ہے جن کے دم سے با رونق
ہم سے خانہ خراب ہیں سارے
دام خوش منظری میں قید ہو کیوں ؟
بے وقوفو !! سراب ہیں سارے
اپنے خوابوں کی لاش اٹھاے ہیں
لوگ جو کامیاب ہیں سارے
وہ گلی ، وہ مکان ، وہ کھڑکی
کچی عمروں کے خواب ہیں سارے
یہ جو زیر عتاب ہیں سارے
حامی انقلا ب ہیں سارے
شہر ہے جن کے دم سے با رونق
ہم سے خانہ خراب ہیں سارے
دام خوش منظری میں قید ہو کیوں ؟
بے وقوفو !! سراب ہیں سارے
اپنے خوابوں کی لاش اٹھاے ہیں
لوگ جو کامیاب ہیں سارے
وہ گلی ، وہ مکان ، وہ کھڑکی
کچی عمروں کے خواب ہیں سارے
Comment