Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #76
    Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

    ان شاءاللہ فری ہو کر سب سوالوں کے جواب دیتی ہؤں
    شکر ہے آخری قسط آئی
    :lol

    Comment


    • #77
      Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

      Originally posted by Nadia khan View Post
      ان شاءاللہ فری ہو کر سب سوالوں کے جواب دیتی ہؤں
      شکر ہے آخری قسط آئی
      :lol
      نہیں نادیہ جی
      زیادہ فری بھی نہ ہونا
      یہاں لوگ غلط سمجھنے لگتے ہیں
      372-haha
      جوابات کا انتظار رہے گا ذرا سنجیدگی کے ساتھ
      Last edited by Baniaz Khan; 22 January 2012, 19:49.





      Comment


      • #78
        Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

        نادیہ جی مجھے پہلے صرف اچھی ممبر لگتی تھی اب تو عقیدت ہوگئی ہے قسم سے مجھے اتنی اچھی وفادار ساتھی لگیں کاش مجھے بھی ایسی وائف مل جائے انگلینڈ جہاں مدر پدر آزادی اور اس میں پولیس عدالت سب شامل ہوکر ساتھ دیتے ہیں اس کنٹری میں اپنا آپ سمبھالنا سبحان اللہ

        بانیاز ایک بار پھر مبارک باد اتنے چلبلے سوالات کے لئے لیکن ان سے ہماری ممان تھک نہ جائیں اور ایک سوال آپ کی نظر کتنی کمزور ہے لگتا ہے بانیاز آپ کو چشمہ لگا ہوا ہے لیکن خیر نہی بھی لگا تو لگوادیں گئیں ویسے بھی آجکل لینس کا دور ہے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #79
          Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

          ارے جناب خدا آپ کی آرزو پوری کرے
          ویسے مفت میں ایک مشورہ ہے
          جس لڑکی سے بھی شادی کرنی ہو
          اسے شادی سے پہلے نادیہ جی کے پاس کچھ دن چھوڑ دینا
          بس ایک بات سمجھا دینا کہ
          کچھ سیکھنے جانا ہے سکھانے نہیں
          :dance2:





          Comment


          • #80
            Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

            Originally posted by Nadia khan View Post


            ہاہاہا
            انٹرویو دینے کے لیے آ گئی پھر میں
            ڈاحجسٹ پاکیزہ اور خواتین پڑھتی ہوں ہر مہینے کو شاپ سے بائے کرتی ہوں نیٹ سے نہیں پڑھتی
            اور ناول لابئریری سے لاتی ہوں
            رائٹر میں حمیرا احمد،اشفاق احمد
            شیریں حیدر،فرھت اشتیاق،نگہت عبداللہ
            اور بھی بہت سارے ہیں
            ہاشم ندیم
            پتہ ہے سارہ میرے پاس جب بچے سکول چلے جاہیں گھر کی سٖائی کوککنگ کرتی ہوں پھر تھوڑی دیر کے لیے اگر دل چاہا تو کسی ایک بھائی کے گھر جاتی ہوں
            ماشاءاللہ سے 5 بھائی اور ایک بہن بھی ادھر ہی رہتے ہٰیں
            میں زیادہ دیر کئی نہیں جاتی کیونکہ میری بیٹی کو شوگر ہے اور ایک بڑا بیٹا اس کو مرگی کا دورہ پڑتا ہے اس لیے مجھے سکول سے کسی ٹائم بھی فون آ سکتا ہے تو لینے جانا پڑتا ہے اس لیے
            لائف بزی بھی ہے
            لیکن جب کئی ٹرپ کے ساتھ جانا ہو تو جاتے ہیں خوب انجوائے کرتے ہیں
            اور میرا ٹائم کوئی فرینڈ آ جائے گھر یا کال کر لے تو ہپی گزر جاتا ہے ایک مہینے میں سب سسٹرز ایک جگہ اگھٹی ہوتی ہیں بچے علیحدہ وہاں بھی انجوائے کرتے ہٰں ڈفرنٹ کنٹری کی سسٹرز سے بات ہو جاتی ہے
            لائف الحمدللہ بہت اچھی گزر رہی ہے
            سب سے پہلے تو شکر ہے کہ تمہیں جاننے کے لیے رومن اردو نہیں پڑھنی پڑھ رہی اس کے لیے تمہارا شکریہ :lol
            واقعی مصروف زندگی ہے بٹ ڈیفینیٹلی ود اے کاز۔۔۔۔۔۔ویری بیسٹ آف لک ٹو یو۔۔۔۔

            اچھا موویز دیکھتی ہو یا دیکھتی تھی؟ اور شادی سے پہلے کی زندگی کیسی تھی ؟ شادی سے پہلے کی دوست یا دوستوں سے ابھی تک رابطہ ہے کیا
            ؟
            ناریم کب دوست بنی
            Last edited by saraah; 23 January 2012, 05:35.
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #81
              Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

              نادیہ تم نے شیفرڈ پائی کا زکر کیا تو کبھی ہمارے ساتھ شئیر کرو نا کل میں نے پہلی بار بنائی اور مزے لے لے کر کھائی
              اس انٹرویو کے بعد میں تمکو خواتین کی چلمن میں انوائٹ کر رہی ہوں ریسیپی آف دی ویک میں
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment


              • #82
                Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                ہماری ہردلعزیز مہمان کہاں رہ گئیں ان کے دلچسپ جوابات کا اتظار ہے پلیز کچھ سوالات کے جوابات بےشک مت دیجئیے لیکن کچھ بولئے تو
                *میں سوئیٹ بانیاز سے درخواست کرتا ہوں سوالات ایڈٹ کرکے ان کے معیار اور حساب کے بنادیں تاکہ انہیں سہولت ہوجائے ابھی یہ انگش نہیں ہوئی اپنی دیسی کڑی ہیں*
                Last edited by Jamil Akhter; 23 January 2012, 22:28.
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #83
                  Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                  بانیاز جی آپ نے جو سوال پوچھے ان کے جواب یہ ہیں
                  السلام علیکم
                  سوری میں بزی تھی اس لیے نیٹ پر نہ آ سکی اب جواب دینے لگی ہوں

                  آپ دولھن بن کر اپنے آپکو کونسا جاندارمحسوس کررہی تھیں؟
                  ہاہاہا مجھے یاد نہیں رہا
                  شادی اپنی پسند سے کی یا والدین کی پسند سے؟
                  والدین اور بھاہیوں کی پسند سے کیونکہ میرے بھائی ادھر یوکے میں رہتے تھے والدین پاکستان میں تھے اس لیے بھاہیوں
                  کی پسند زیادہ کہہ لیں

                  آپ پاکستان کی کس شخصیت سے متاثر ہیں اور کیوں؟

                  اگر آپ کی تین کروڑ کی لاٹری لگ جائے تو سب سے پہلا کام کیا کریں گے؟
                  تین کڑور کی لاٹری نکل آئے سارا پیسہ غریب لوگوں میں بانٹ دوں گی اپنے پاس ایک بھی نہ رکھوں

                  اپنا غصہ کس طرح اتارتی ہیں۔کوئی ایک ایسی بات جو آج تک آپ بھول نہیں پائیں؟
                  غصہ پہلے تو آتا ہی نہیں اگر آ بھی جائے تو صبر کر لیتی ہوں کتنی باتیں ہوتی ہیں فیملی میں بس کہنے والے کہہ جاتے ہیں چپ کر کے سن لیتی ہوں اللہ پاک نے بہت
                  صبر دیا ہے الحمدللہ باتیں تو بہت ساری ہیں کونسی بتاوں

                  زندگی کا یادگار ترین دن؟
                  جب اپنی آمی ابو سے ملنے پاکستان گئی تھی

                  زندگی کا بدترین دن؟
                  جب میں نے اچانک اپنی آمی کی ڈیتھ کی خبر سنی کسی نے پاکستان سے مجھے فون کیا
                  وہ دن میں کبھی بھول نہیں سکتی
                  آپ کی نظر کتنی کمزور ہے؟
                  نظر الحمدللہ ابھی تک تو ٹھیک ہے آگے جا کر کچھ پتہ نہیں کب گلاسیز لگانی پڑ جاہیں

                  آپ کاپسندیدہ اداکار اینڈاداکارہ کونسی ہے؟
                  پاکستان میں ریما اور شان ہیں
                  اور انڈین میں سلمان خان ایشوریہ

                  کیا شیطان آپکا دوست ہے؟
                  شیطان میرا کیسے دوست ہو سکتا ہے


                  دشمنوں کے لیئے کوئی پیغام؟
                  دشمنوں کو یہ پیغام ہے دشمنی چھوڑ دیں صلح کر لیں

                  مسلمانوں کے نام کوئی پیغام؟
                  مسلمانوں کو یہی پیغام دینا چاہوں گی
                  آپس میں اتحاد سلوک واتفاق سے رہیں اچھے اچھے کام کریں

                  اور سب سے آخر میں

                  پیغام ممبرز کے لیے کونسا پیغام دیں گی؟
                  پیغام ممبرز کو یہی پیغام دینا چاہوں گی اگر آپ کو کسی ممبرز کی کوئی بات بری لگے تو ناراض نہ ہوا کریں
                  بلکہ درگزر کر دیا کریں پیغام پر ہم سب ایک فیملی کی طرح ہیں جو ممبرز چھوڑ گئے ہیں
                  انہیں چاہیے واپس آ جاہیں سب خوش رہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ اپنی خوشیاں بانٹتے رہیں
                  Last edited by Nadia khan; 25 January 2012, 11:29.

                  Comment


                  • #84
                    Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                    سارہ ڈئیر
                    آپ نے پوچھا مووی کا میں پہلے بہت دیکھتی تھی لیکن اب نہیں دیکھتی سونگ سم ٹائم سن لیتی ہوں
                    شادی سے پہلے کی لائف آزاد لائف نہ کوئی فکر وہ لائف بہت اچھی تھی
                    میری دو فرینڈ ادھر یوکے میں ہیں ایک ناریم ایک سلمی
                    باقی کی سکول کی پاکستان میں ہیں اور یہاں جو فرینڈ بنی ہیں وہ ڈفرنٹ کنٹری سے بھی ہیں
                    ناریم کو میں اس لیے جانتی ہوں وہ ہماری رشتے دار بھی ہے اور بیسٹ فرینڈ بھی سلمی بھی بیسٹ فرینڈ ہے وہ بھی رشتے دار ہے
                    اس لیے میں ناریم سے بہت کلوز ہوں اور ہاں شیفڈ پائی بنائی تھی بہت مزے کی ہوتی ہے ضرور ضرور خواتین سیکشن میں بلانا مجھے
                    میں آوں گی

                    Comment


                    • #85
                      Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                      آپ پاکستان کی کس شخصیت سے متاثر ہیں اور کیوں؟
                      اس سوال کا جواب نہیں*دیا آپ نے
                      جلدی سے اب اس کا بھی جواب دے دیجیے





                      Comment


                      • #86
                        Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                        یو آر ڈئیر
                        میں ڈائجسٹ شاپ سے اس لیے بائے کرتی ہوں نیٹ سے غور سے پڑھیں نظر بھی ویک ہوتی ہے بک ہاتھ میں ہو تو پڑھنے کا اور ہی مزہ ہے
                        کوئی پیسے نہٰں خرچ ہوتے میں اپنے لیے صرف یہی تو بائے کرتی ہوں اور چیزوں کا شوق بھی نہیں
                        :lol
                        پڑھنا نہیں اب
                        میں اسلامک سٹڈی
                        کی کلاسیز ان شاءاللہ جلد ہی سٹارٹ کرنے والی ہوں

                        Comment


                        • #87
                          Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                          Originally posted by Jamil Akhter View Post
                          نادیہ جی مجھے پہلے صرف اچھی ممبر لگتی تھی اب تو عقیدت ہوگئی ہے قسم سے مجھے اتنی اچھی وفادار ساتھی لگیں کاش مجھے بھی ایسی وائف مل جائے انگلینڈ جہاں مدر پدر آزادی اور اس میں پولیس عدالت سب شامل ہوکر ساتھ دیتے ہیں اس کنٹری میں اپنا آپ سمبھالنا سبحان اللہ

                          بانیاز ایک بار پھر مبارک باد اتنے چلبلے سوالات کے لئے لیکن ان سے ہماری ممان تھک نہ جائیں اور ایک سوال آپ کی نظر کتنی کمزور ہے لگتا ہے بانیاز آپ کو چشمہ لگا ہوا ہے لیکن خیر نہی بھی لگا تو لگوادیں گئیں ویسے بھی آجکل لینس کا دور ہے
                          بہت بہت شکریہ آپ کا
                          دعا ہے آپ کو ایک اچھی اور وفادار وائف ملے
                          آمین
                          میری نظر کوئی کمزور نہیں ہے اگر ہوئی نہ تو لینس لگا لوں گی
                          :lol

                          Comment


                          • #88
                            Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                            Originally posted by baniazkhan View Post
                            آپ پاکستان کی کس شخصیت سے متاثر ہیں اور کیوں؟
                            اس سوال کا جواب نہیں*دیا آپ نے
                            جلدی سے اب اس کا بھی جواب دے دیجیے
                            قائد اعظم محمد علی جناح سے
                            اور کیوں یہ تو آپ سب کو پتہ ہی ہے

                            Comment


                            • #89
                              Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                              آپ سب کا بےحد شکریہ ہمیشہ خوش رہیں آمین
                              بہت ساری دعاہیں آپ سب کے لیے

                              Comment


                              • #90
                                Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                                آپ کا بہت بہت شکریہ

                                اور تھریڈ کے مالکانہ حقوق جس ذات نے اپنے قبضے میں رکھیں ہیں اس کا بھی بہت شکریہ ۔

                                اور ان تمام ممبرز کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے اس تھریڈ پر توجہ دی ، اپنے اپنے سوالات بھی آپ سے پوچھے ۔

                                نادیہ جی واقعی بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر آپ کی مصروفیات اور سوچنے کا انداز اور نقطہ نظر جو کچھ بھی ان باتوں سے سمجھ آسکا ہے وہ واقعی قابل تحسین ہے

                                آپ کے بچے ، بچوں کے پاپا، آپ کا سسرال ، آپ کے والدین بہن بھائی اور آپ سے جڑا ہر رشتہ بہت خوش نصیب ہیں جنہیں آپ کی رفاقت نصیب ہوئی

                                کہیں سنا تھا کہ
                                اچھی لڑکیاں دنیا کے ہر کونے میں مل سکتیں ہیں پر کیا کیا جائے دنیا کا کونا نہیں*ملتا

                                لیکن جی آپ کے شوہر صاحب نے آخر کو کونا تلاش کر ہی لیا

                                میری نظر میں آپ ایک زندہ دل شخصیت ہیں اور میرا ماننا ہے کہ زندہ درحقیقت وہی ہے جس کا دل زندہ ہے
                                جس کا دل زندہ نہ ہو وہ تو ایک لاش ہے

                                خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کو ہر مشکل سے ہمت اور کامیابی سے گذرنے کی توفیق دے۔






                                Comment

                                Working...
                                X