Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

    Originally posted by crystal_thinking View Post


    Ooopss! meny bata k galti kari bina boly krti na... :d

    tmko mjpy ghusa aye na aye interview k end tak baniaz py zarur ana... :lol
    ہاہاہا ارے یار نہیں آئے گا تم دیکھ لینا شرط لگا لو
    :lol

    Comment


    • #47
      Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

      sorry Nadia...mjhe kuch dher ho gai aane mein!!!

      Welcome to this li'l interview:rose

      Mjhe tumaare baare mein mazeed jaan ker boht khushi hui he....Hats off to you on the courage and bravery you are displaying in these testing times:salam:

      aik swaal jo mere zehn mein aaya....aap ke bache is waqt Islamic schools mein parrh rhe hein.....kiya unhein sirf hafiz, maulvi , imam et etc wghera bnaaya jai ga..ya je unke liye doosre careers ka bhi option khulla he....masaln Hafiz hone k saath Doctor??? yaqeenan,kaamyaaab wohi hein jo deen aur dunya ko saath le ker chalte hein!!

      to aise mein aap ke bache(beti bhi) kiya line mntkhib karein ge????abhi se un ko apne options discuss krna start ker dena chahye!!


      iss ke ilawa aap k paas Matric ki qadeem sanad to he hi:garmi: koi air bhi courses kiye ya krna cha rhi huhn..yanni apni education aage brrha rhi hein??

      thnks in advance for answering me Q's!!!!!!!!!
      doosra, digest khreeedna band karro, pese ki bachat karro


      sigpic

      Comment


      • #48
        Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔






        Comment


        • #49
          Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

          Originally posted by baniazkhan View Post
          ہاہاہا
          یہ کس کو تپھڑ ماراآپ نے کئی یہ مجھے ہی تو نہیں مار رہے آپ
          :lol
          آپ کے سوالوں کے جواب اب دیتی ہوں اب فری ہوں تو آرام سے جواب لکھوں گی
          Last edited by Nadia khan; 22 January 2012, 00:01.

          Comment


          • #50
            Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

            یوآر ڈئیر سوری نہ کہو
            ان شاءاللہ آپ کے سوالوں کے جواب بھی ضرور دوں گی بہت بہت شکریہ ڈئیر

            Comment


            • #51
              Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

              Originally posted by Jamil Akhter View Post
              بانیاز آپ نے نادیہ سے صحیح اور مزے کے سوالات کئے دیکھتے ہیں ہماری مھمان ان کے کیسے جوابات دیتی ہیں میری جانب سے اتنی باصلاحیت اور باہمت لڑکی کو سو سلام جیو تو ایسے ہماری با ہمت نادیہ
              :rose
              وعلیکم السلام
              بہت بہت بہت شکریہ
              خوش رہیں

              Comment


              • #52
                Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                Originally posted by Nadia khan View Post


                ہاہاہا
                یہ کس کو تپھڑ ماراآپ نے کئی یہ مجھے ہی تو نہیں مار رہے آپ
                :lol
                آپ کے سوالوں کے جواب اب دیتی ہوں اب فری ہوں تو آرام سے جواب لکھوں گی

                یہ سلوک غیر ضروری مدد کرنے پر ہوا ہے
                اب یہ کس کے ساتھ ہوا ہے
                یہ نہ پوچھو
                ۔
                ۔
                ۔
                ۔
                ۔
                اب وہ اتنا بھی کند ذہن نہیں کہ سمجھ نہ سکے

                372-haha





                Comment


                • #53
                  Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                  Originally posted by Nadia khan View Post


                  وعلیکم السلام
                  بہت بہت بہت شکریہ
                  خوش رہیں
                  اس نے تم کو سو سلام پیش کیئے ہیں
                  تم کو جواب میں کم از کم
                  پچاس تو وعلیکم اسلام
                  کہنا چاہیے تھا





                  Comment


                  • #54
                    Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                    Originally posted by baniazkhan View Post



                    یہ سلوک غیر ضروری مدد کرنے پر ہوا ہے
                    اب یہ کس کے ساتھ ہوا ہے
                    یہ نہ پوچھو
                    ۔
                    ۔
                    ۔
                    ۔
                    ۔
                    اب وہ اتنا بھی کند ذہن نہیں کہ سمجھ نہ سکے

                    372-haha
                    ہاہاہا
                    مجھے پہلے ہی پتہ تھا
                    یہ تپھڑ مجھے ہی پڑا ہے
                    جواب آ رہے ہیں کچھ ہی دیر میں

                    Comment


                    • #55
                      Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                      Originally posted by Nadia khan View Post


                      ہاہاہا
                      مجھے پہلے ہی پتہ تھا
                      یہ تپھڑ مجھے ہی پڑا ہے
                      جواب آ رہے ہیں کچھ ہی دیر میں
                      اب میں
                      کیا بولوں
                      یہ تو
                      ایک تیر سے دو شکار ہونے والی بات ہوگئی





                      Comment


                      • #56
                        Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                        Originally posted by baniazkhan View Post
                        بہت شکریہ نادیہ جی جلد جوابات دینے کے لیے
                        یہ کچھ سوالات کے ساتھ پھر حاضر ہیں

                        ناظرین جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ اس وقت ہمارے ساتھ موجود ہیں۔ پیغام کی ایک بہت ہی باہمت اور حوصلہ مند شخصیت
                        نادیہ جی
                        ابھی تک تو یہ بڑے مزے سے سوالات کے جواب دے رہی ہیں
                        اب ان سے کچھ اور سوال پوچھتے ہیں
                        اگر آپ کو پاکستان کا وزیراعظم بنا دیا جائے تو آپ ملک کی بھلائی کے لیے سب سے پہلے کیا کام کریں گی۔
                        ملک کی بھلائی کے لیے جیسے پاکستان پہلے تھا جہاں امن سکون تھا ویسے بنا دیں گے غریب لوگوں گی ہیلپ کریں گے ہسپتالوں میں مفت علاج
                        اور بچوں کو فری میں تعلیم وہ سب چیزیںختم جنکی وجہ سے سارا سکون ختم ہو گیا
                        بہت دکھ ہوتا ہے جب پاکستان کے حالات کے بارے میں نیوز میں پڑھتے ہیں

                        کیا آپ پاکستان کو صحیح معنوں میں ایک آزاد و خود مختار ملک سمجھتی ہیں؟ اگر ہاں تو کس بناء پر، اگر نہیں تو کیوں نہیں؟
                        پاکستان آج سے دس سال پہلے تھا جب سب حالات ٹھیک تھے امن سکون تھا وہ ٹائم اچھا تھا کوئی خطرہ کچھ بھی نہیں آجکل تو سب کچھ چینج ہو گیا

                        یو کےمیں قیام آپ کو کیسا لگا۔ کچھ تاثرات جن سے آپ ہمیں مستفید کرنا چاہیں؟
                        یوکے میں اچھا ہے لوگ روزی کے مارے ادھر آ جاتے ہیں لیکن سکون اپنے گاوں میں ہی ہے یہاں تو مشینری زندگی ہے قیدی سی
                        لوگ صبح کام پر جاتے ہیں رات کو واپس آ جاتے ہیں ایک دوسرے کا حال فون پر ہی پوچھ لیتے ہیں ہفتہ اتوار کو چھٹی ہو تو ملتے ہیں ورنہ نہیں
                        ایک دوسرے کے دکھ درد بھی بانٹنے کا ٹائم نہیں ہوتا پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا مجھے پاکستان کی لائف پسند ہے جہاں ازان کی آواز آتی ہے پانچ وقت
                        صبح چڑیاں بولتی ہیں انکی آواز کتنی پیاری ہوتی ہے بس مجھے اپنا گھر جو ہم نے اپنی آمی کے گھر کے نزدیک ہی بنایا ہے وہاں رہنے کا دل کرتا ہے میرا دل پر ہو تو آج چلی جاوں لیکن کچھ مجبوریوں
                        کی وجہ سے نہیں جا سکتی

                        بچپن میں کیسی بچی ہوا کرتی تھی معصوم سی یا شرارتی سی؟
                        بہت ہی شرارتی ساری گیمیں کھیلی ہیں لڑکوں والی بھی جیسے کرکٹ باسکٹ بال اور بھی بہت ساری
                        ہم سب فرینڈز اور ہمارے بھائی رات کو جب کھیلتے تھے بچپن میں وہ دن بہت اچھے تھے

                        دوست بنانے کاشوق تھا ؟
                        دوست بنانے کا بہت شوق تھا جب بھی سکول میں کوئی فرینڈ میں بناتی تو اس کو میں چیزیں دیا کرتی تھی اپنی چیزیں جو بھائی
                        ادھر سے ہمیں بھیجتے تھے جب میرے دو بھائی ہالینڈ میں رہتے تھے اب ادھر برمنگھم میں ہیں بہت ساری دوست تھی اب بھی ہیں

                        سب سے بہترین دوست کا نام؟
                        میری سب سے بیسٹ دوست ناریم ہے اور رہے گی اس سے میں اپنی ساری پرابلم شئیر کرتی ہوں
                        یہ میری بہت بہت ہی اچھی پیاری سی فرینڈ ہے مجھے بہت خوشی ہے ناریم جیسی فرینڈ مجھے ملی

                        آخری مرتبہ پاکستان کب گئی تھیں؟
                        پانچ سال ہونے والے ہیں فروری میں 5 سال ہو جاہیں گے


                        پسندیدہ موسم
                        دونوں ہی پسند ہیں دل کا موسم اچھا ہو تو سب موسم ہی اچھے لگتے ہیں

                        پسندیدہ کھانا
                        کھانے کا تو مت پوچھیں اس بات پر فرینڈ ناراض ہوتی ہیں میں کھانا بہت کم کھاتی ہوں اور وہ بہت غصہ کرتی ہیں
                        ویسے چکن بریانی جب میں خود کک کروں تو کچھ بھی نہیں کھایا جاتا کوکنگ کر کے دل بھر جاتا ہے

                        پسندیدہ رنگ
                        رنگ بلیک اور پرپل

                        پسندیدہ خوشبو
                        خوشبو روز اور چمبیلی کی


                        یہ لیں جی جواب
                        :lol

                        Comment


                        • #57
                          Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                          Originally posted by Nadia khan View Post

                          یہ لیں جی جواب
                          :lol

                          yhaan per khaak jwaab he.........urdu kamm aur symbols beech mein zyada nazr aaa rhe hein!!!!!!!!!!!

                          sahih trha jwaab do.............


                          sigpic

                          Comment


                          • #58
                            Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                            Originally posted by baniazkhan View Post



                            sigpic

                            Comment


                            • #59
                              Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                              Originally posted by baniazkhan View Post


                              اس نے تم کو سو سلام پیش کیئے ہیں
                              تم کو جواب میں کم از کم
                              پچاس تو وعلیکم اسلام
                              کہنا چاہیے تھا
                              ہاہاہا
                              پچاس تو بہت کم ہٰں دو سو ہونے چاہیے
                              اب خوش
                              :lol

                              Comment


                              • #60
                                Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                                Originally posted by u_r View Post
                                yhaan per khaak jwaab he.........urdu kamm aur symbols beech mein zyada nazr aaa rhe hein!!!!!!!!!!!

                                sahih trha jwaab do.............
                                ہاہاہا مجھے تو صیح نظر آ رہے ہیں ڈئیر
                                :lol

                                Comment

                                Working...
                                X