Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔
یہ جی آپ کے جوابات پر کچھ سوال
کیا آپ پاکستان کو صحیح معنوں میں ایک آزاد و خود مختار ملک سمجھتی ہیں؟ اگر ہاں تو کس بناء پر، اگر نہیں تو کیوں نہیں؟
پاکستان آج سے دس سال پہلے تھا جب سب حالات ٹھیک تھے امن سکون تھا وہ ٹائم اچھا تھا کوئی خطرہ کچھ بھی نہیں آجکل تو سب کچھ چینج ہو گیا
آپ کا ایک سال کتنے دنوں کا ہوتا ہے
یہاں کراچی میں تو دس سال پہلے کوئی امن و سکون نہیں تھا
یہ بھی پاکستان کا ہی حصہ ہے
یو کےمیں قیام آپ کو کیسا لگا۔ کچھ تاثرات جن سے آپ ہمیں مستفید کرنا چاہیں؟
یوکے میں اچھا ہے لوگ روزی کے مارے ادھر آ جاتے ہیں لیکن سکون اپنے گاوں میں ہی ہے یہاں تو مشینری زندگی ہے قیدی سی
لوگ صبح کام پر جاتے ہیں رات کو واپس آ جاتے ہیں ایک دوسرے کا حال فون پر ہی پوچھ لیتے ہیں ہفتہ اتوار کو چھٹی ہو تو ملتے ہیں ورنہ نہیں
ایک دوسرے کے دکھ درد بھی بانٹنے کا ٹائم نہیں ہوتا پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا مجھے پاکستان کی لائف پسند ہے جہاں ازان کی آواز آتی ہے پانچ وقت
صبح چڑیاں بولتی ہیں انکی آواز کتنی پیاری ہوتی ہے بس مجھے اپنا گھر جو ہم نے اپنی آمی کے گھر کے نزدیک ہی بنایا ہے وہاں رہنے کا دل کرتا ہے میرا دل پر ہو تو آج چلی جاوں لیکن کچھ مجبوریوں
کی وجہ سے نہیں جا سکتی
ان احساسات کے بعد یو کے تو اچھا نہ ہوا نا
پر شروع میں آپ نے کہا کہ یوکے میں اچھا ہے
سب سے بہترین دوست کا نام؟
میری سب سے بیسٹ دوست ناریم ہے اور رہے گی اس سے میں اپنی ساری پرابلم شئیر کرتی ہوں
یہ میری بہت بہت ہی اچھی پیاری سی فرینڈ ہے مجھے بہت خوشی ہے ناریم جیسی فرینڈ مجھے ملی
یہ دوست وہی ہے جو یہاں فورم پر بھی اکثر نظر آتی ہے یا کوئی اور ہے
پسندیدہ موسم
دونوں ہی پسند ہیں دل کا موسم اچھا ہو تو سب موسم ہی اچھے لگتے ہیں
ہم نے تو پڑھا تھا کہ سال میں چار موسم ہوتے ہیں
آپ کے ہاں دو موسم ہوتے ہیں کیا
اور یہ دو موسم کون سے ہیں
پسندیدہ کھانا
کھانے کا تو مت پوچھیں اس بات پر فرینڈ ناراض ہوتی ہیں میں کھانا بہت کم کھاتی ہوں اور وہ بہت غصہ کرتی ہیں
ویسے چکن بریانی جب میں خود کک کروں تو کچھ بھی نہیں کھایا جاتا کوکنگ کر کے دل بھر جاتا ہے
آپ کا دل بھر جانا اور پیٹ بھر جانا ایک ہی ہے کیا
پسندیدہ رنگ
رنگ بلیک اور پرپل
میں نے پسندیدہ رنگ پوچھا تھا
پر آپ نے کلر بتادیا
یہ جواب دوبارہ دیا جائے
♣♣♣♣♣♣

Comment