Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

    Originally posted by Jamil Akhter View Post
    ہنس مکھ ہونا تو بڑی پیاری بات ہے
    پانچ سال سے کوئی بہت بڑا بزنس ٹرپ ہے
    کوئی جہاد کا مسئلہ تو نہیں مطلب کشمیری ہیں نہ آپ سب

    لیں دعا ہے جہاں ہوں خیریت سے ہوں اکیلی ماں کے لئے بھی تھوڑا آسان نہی ہوتا بچوں کو سمنبھالنا
    بزنس ٹرپ
    کوئی نہیں
    جہاد کا مسلہ نہیں کیوں کشمیری جہاد کرتے ہیں آپ کو کس نے بتایا اور یوکے میں رہ کر ایسا کام کون کرے
    کچھ چیزیں ہیں جنہیں اللہ پاک قرآن پاک میں کہتے ہیں میں ان بندوں کو امتحان میں ڈالوں گا جہنیں میں پسند کرتا ہوں یہ ایک امتحان ہے اور میں بہت خوش ہوں مجھے اللہ پاک نے چنا اس کام کے لیے
    بہت شکریہ دعاہیں دینے کا
    Last edited by Nadia khan; 21 January 2012, 10:12.

    Comment

    • #32
      Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

      meri dua hai Allah tala aap ko her imtihaan mein kamiyab karey aur aap kay husband jahan bhi hain Allah ussay khush rakhay aur jald wapas ajain....
      sigpic

      Comment

      • #33
        Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

        آمین
        بہت بہت شکریہ

        Comment

        • #34
          Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

          Originally posted by Nadia khan View Post

          بس میں اپنے بچوں کو ماں اور باپ کا پیار دے سکوں
          اچھی تعلیم دوں جو ان کے کام آ سکے
          دعاوں میں یاد رکھیے گا
          :garmi:
          گڈ ۔۔گڈ ۔۔۔۔گڈ
          بہت شکریہ سوالات کے جوابات کے لیے جناب
          اصلی نام یعنی کہ آپ بتانا نہیں چاہتیں
          چلیں جی کوئی بات نہیں
          ہم آپ کو م سے نادیہ جی ہی کہہ لیں گے

          عمر کے حوالے سے جو آپ نے شادی سے پہلے پوچھنے کا کہا ہے تو یقین کریں اس کا مجھے بہت افسوس ہوا کہ میں دو سال لیٹ ہوگیا ورنہ آپ کی عمر پتہ چل جاتی۔

          یعنی کہ میٹرک کا امتحان دیتے ہی آپ کی پریکٹیکل لائف اسٹارٹ ہوگئی ویسے میٹرک کتنے سال کی عمر میں کیا تھا۔

          باقی شوہر کے حوالے سے جس چیز کو بھی آپ خدا کا دیا گیا امتحان سمجھ رہیں ہیں میری دعا ہے کہ آپ اس امتحان میں سرخرو ہوں
          اور بچوں کے پاپا جہاں بھی ہیں وہاں سے خیریت سے واپس آئیں اور پھر آپ اور بچوں کے ساتھ اپنی پوری زندگی گذاریں
          آپ کی باتوں سے لگتا ہے آپ کافی باہمت خاتون ہیں اللہ آپ
          کو اور ہمت دے اور بچوں کو آپ صرف ابھی باپ کا پیار دیں ماں کا پیار تو ہے ہی انکے پاس ۔
          ہم سب کی دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں

          Comment

          • #35
            Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

            [FONT="Arial"][COLOR="Black"][SIZE="5"]
            Originally posted by Jamil Akhter View Post
            سن کر خوشی ہوئی ہم لوگ بھی راجپوت گھرانے سے ہیں ہماری ہسٹری شہزادہ بھاٹی راچپوت سے ملتی ہے ہم لوگ دھاریوال جاٹ ہیں ویسے تو ہمارے اجداد زیادہ انڈیا سے تھے مگر کچھ پاکستان آگئے اچھا آپ بھی کہیں گی اپنی کہانی لیکر بیٹھ گئے مگر میں آپ سے ملا رہا ہوں فیملی بیک گراونڈ میرا پورا نام بھی جمیل اختر دھاریوال راچپوت ہے
            for refrence

            http://en.wikipedia.org/wiki/Dhariwal_(clan)
            :)

            ا

            لے دس
            Originally posted by baniazkhan View Post
            Thank you very much

            پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
            لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
            عمر؟ (غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
            شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
            تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
            مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
            7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
            8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

            جاتے ساتھ ہی چوری
            Originally posted by Pagal1 View Post
            سب سے پہلے تو نادیہ جی کو خوش آمدید

            میں سامعین میں سے ہوں

            آتا رہوں گا پڑھتا رہوں گا
            پاگلوں کو یہاں آنے کی اجازت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
            Originally posted by Nadia khan View Post

            بس میں اپنے بچوں کو ماں اور باپ کا پیار دے سکوں
            اچھی تعلیم دوں جو ان کے کام آ سکے
            دعاوں میں یاد رکھیے گا
            :garmi:

            @
            گڈ گوئنگ نادیہ
            گپ شپ سے پہلے شناسائی ضروری ہوتی کچھ نا کچھ ورنہ بریکیں بہت لگتی ہیں :lol
            اس لیے پہلے انٹرویو ٹائپ گپ شپ ہوگی جس طرح ہورہی ہے
            Last edited by saraah; 21 January 2012, 14:42.
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment

            • #36
              Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

              Originally posted by baniazkhan View Post

              گڈ ۔۔گڈ ۔۔۔۔گڈ
              بہت شکریہ سوالات کے جوابات کے لیے جناب
              اصلی نام یعنی کہ آپ بتانا نہیں چاہتیں
              چلیں جی کوئی بات نہیں
              ہم آپ کو م سے نادیہ جی ہی کہہ لیں گے

              عمر کے حوالے سے جو آپ نے شادی سے پہلے پوچھنے کا کہا ہے تو یقین کریں اس کا مجھے بہت افسوس ہوا کہ میں دو سال لیٹ ہوگیا ورنہ آپ کی عمر پتہ چل جاتی۔

              یعنی کہ میٹرک کا امتحان دیتے ہی آپ کی پریکٹیکل لائف اسٹارٹ ہوگئی ویسے میٹرک کتنے سال کی عمر میں کیا تھا۔

              باقی شوہر کے حوالے سے جس چیز کو بھی آپ خدا کا دیا گیا امتحان سمجھ رہیں ہیں میری دعا ہے کہ آپ اس امتحان میں سرخرو ہوں
              اور بچوں کے پاپا جہاں بھی ہیں وہاں سے خیریت سے واپس آئیں اور پھر آپ اور بچوں کے ساتھ اپنی پوری زندگی گذاریں
              آپ کی باتوں سے لگتا ہے آپ کافی باہمت خاتون ہیں اللہ آپ
              کو اور ہمت دے اور بچوں کو آپ صرف ابھی باپ کا پیار دیں ماں کا پیار تو ہے ہی انکے پاس ۔
              ہم سب کی دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں
              ہاہاہا
              میٹرک اب تو یاد نہیں کیا عمر تھی
              :lol
              اصلی نام بھی بتا دیتی لیکن اس کی اجازت نہیں تھی
              آمین
              ان شاءاللہ
              بس اللہ پاک اور ہمت حوصلہ دیں
              بہت بہت شکریہ دعاہیں دینے کا
              خوش رہیں

              Comment

              • #37
                Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Sienna"][SIZE="5"]
                Originally posted by saraah View Post

                لے دس

                جاتے ساتھ ہی چوری

                پاگلوں کو یہاں آنے کی اجازت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

                @
                گڈ گوئنگ نادیہ
                گپ شپ سے پہلے شناسائی ضروری ہوتی کچھ نا کچھ ورنہ بریکیں بہت لگتی ہیں :lol
                اس لیے پہلے انٹرویو ٹائپ گپ شپ ہوگی جس طرح ہورہی ہے

                ہاہاہا
                سارہ ڈئیر
                اب تو آئی تھنک بریکیں کم ہو گئی ہیں

                Comment

                • #38
                  Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                  ooo nadu janu u k baray jan k bhot acha lag ra :hug:

                  tum itni calm kuri ho tumko ghusa delanay ko koshis meny kabo kri tu nai leki aik try karon ;) kia kehti ;)

                  bhot c duain tumk liye...
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment

                  • #39
                    Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                    Originally posted by Nadia khan View Post

                    ہاہاہا
                    سارہ ڈئیر
                    اب تو آئی تھنک بریکیں کم ہو گئی ہیں
                    :khi:
                    بریکین کم ہوگئی لیکن انٹرویو ابھی باقی ہے میری دوست:taali:

                    زندگی مین آزمائیشین بہت آتی ہین ہماری ورتھ بتانے کے لیے :) ۔۔۔۔سو لائف گوز آن اینڈ یو آر آلسو گوئنگ گڈ ؛)
                    اچھا ڈایجسٹ کا زکر کیا تم نے کون سے ڈائجسٹ پڑھتی ہو رائیٹرز کون سی پسند ہین ۔۔۔ بہترین پاسٹائم کیا ہے ۔۔۔ نیٹ ،فیملی کے علاوہ اور کیا مصروفیات ہین۔۔۔۔اپنے لیے کیا کر رہی ہو اسپیشلی اپنے لیے:D
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment

                    • #40
                      Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                      بہت شکریہ نادیہ جی جلد جوابات دینے کے لیے
                      یہ کچھ سوالات کے ساتھ پھر حاضر ہیں

                      ناظرین جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ اس وقت ہمارے ساتھ موجود ہیں۔ پیغام کی ایک بہت ہی باہمت اور حوصلہ مند شخصیت
                      نادیہ جی
                      ابھی تک تو یہ بڑے مزے سے سوالات کے جواب دے رہی ہیں
                      اب ان سے کچھ اور سوال پوچھتے ہیں

                      اگر آپ کو پاکستان کا وزیراعظم بنا دیا جائے تو آپ ملک کی بھلائی کے لیے سب سے پہلے کیا کام کریں گی۔

                      کیا آپ پاکستان کو صحیح معنوں میں ایک آزاد و خود مختار ملک سمجھتی ہیں؟ اگر ہاں تو کس بناء پر، اگر نہیں تو کیوں نہیں؟

                      یو کےمیں قیام آپ کو کیسا لگا۔ کچھ تاثرات جن سے آپ ہمیں مستفید کرنا چاہیں؟

                      بچپن میں کیسی بچی ہوا کرتی تھی معصوم سی یا شرارتی سی؟

                      دوست بنانے کاشوق تھا ؟

                      سب سے بہترین دوست کا نام؟

                      آخری مرتبہ پاکستان کب گئی تھیں؟

                      پسندیدہ موسم

                      پسندیدہ کھانا

                      پسندیدہ رنگ

                      پسندیدہ خوشبو

                      ابھی کے لیے اتنا ہی، ملتے ہیں بریک کے بعد

                      Comment

                      • #41
                        Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                        بانیاز آپ نے نادیہ سے صحیح اور مزے کے سوالات کئے دیکھتے ہیں ہماری مھمان ان کے کیسے جوابات دیتی ہیں میری جانب سے اتنی باصلاحیت اور باہمت لڑکی کو سو سلام جیو تو ایسے ہماری با ہمت نادیہ
                        :rose
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #42
                          Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                          Originally posted by crystal_thinking View Post
                          ooo nadu janu u k baray jan k bhot acha lag ra :hug:

                          tum itni calm kuri ho tumko ghusa delanay ko koshis meny kabo kri tu nai leki aik try karon ;) kia kehti ;)

                          bhot c duain tumk liye...
                          آمین
                          غصہ آئے گا بھی نہیں ڈئیر اگر
                          تم کوئی بھی ایسی بات کہہ دو میں بلکل غصہ نہیں کروں گی دیکھ لینا
                          :p
                          بہت بہت شکریہ ڈئیر

                          Comment

                          • #43
                            Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                            Originally posted by Nadia khan View Post

                            آمین
                            غصہ آئے گا بھی نہیں ڈئیر اگر
                            تم کوئی بھی ایسی بات کہہ دو میں بلکل غصہ نہیں کروں گی دیکھ لینا
                            :p
                            بہت بہت شکریہ ڈئیر
                            Ooopss! meny bata k galti kari bina boly krti na... :d

                            tmko mjpy ghusa aye na aye interview k end tak baniaz py zarur ana... :lol
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment

                            • #44
                              Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                              Originally posted by baniazkhan View Post
                              بہت شکریہ نادیہ جی جلد جوابات دینے کے لیے
                              یہ کچھ سوالات کے ساتھ پھر حاضر ہیں

                              ناظرین جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ اس وقت ہمارے ساتھ موجود ہیں۔ پیغام کی ایک بہت ہی باہمت اور حوصلہ مند شخصیت
                              نادیہ جی
                              ابھی تک تو یہ بڑے مزے سے سوالات کے جواب دے رہی ہیں
                              اب ان سے کچھ اور سوال پوچھتے ہیں

                              اگر آپ کو پاکستان کا وزیراعظم بنا دیا جائے تو آپ ملک کی بھلائی کے لیے سب سے پہلے کیا کام کریں گی۔

                              کیا آپ پاکستان کو صحیح معنوں میں ایک آزاد و خود مختار ملک سمجھتی ہیں؟ اگر ہاں تو کس بناء پر، اگر نہیں تو کیوں نہیں؟

                              یو کےمیں قیام آپ کو کیسا لگا۔ کچھ تاثرات جن سے آپ ہمیں مستفید کرنا چاہیں؟

                              بچپن میں کیسی بچی ہوا کرتی تھی معصوم سی یا شرارتی سی؟

                              دوست بنانے کاشوق تھا ؟

                              سب سے بہترین دوست کا نام؟

                              آخری مرتبہ پاکستان کب گئی تھیں؟

                              پسندیدہ موسم

                              پسندیدہ کھانا

                              پسندیدہ رنگ

                              پسندیدہ خوشبو

                              ابھی کے لیے اتنا ہی، ملتے ہیں بریک کے بعد
                              :garmi:
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment

                              • #45
                                Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                                Originally posted by saraah View Post

                                :khi:
                                بریکین کم ہوگئی لیکن انٹرویو ابھی باقی ہے میری دوست:taali:

                                زندگی مین آزمائیشین بہت آتی ہین ہماری ورتھ بتانے کے لیے :) ۔۔۔۔سو لائف گوز آن اینڈ یو آر آلسو گوئنگ گڈ ؛)
                                اچھا ڈایجسٹ کا زکر کیا تم نے کون سے ڈائجسٹ پڑھتی ہو رائیٹرز کون سی پسند ہین ۔۔۔ بہترین پاسٹائم کیا ہے ۔۔۔ نیٹ ،فیملی کے علاوہ اور کیا مصروفیات ہین۔۔۔۔اپنے لیے کیا کر رہی ہو اسپیشلی اپنے لیے:D
                                ہاہاہا
                                انٹرویو دینے کے لیے آ گئی پھر میں
                                ڈاحجسٹ پاکیزہ اور خواتین پڑھتی ہوں ہر مہینے کو شاپ سے بائے کرتی ہوں نیٹ سے نہیں پڑھتی
                                اور ناول لابئریری سے لاتی ہوں
                                رائٹر میں حمیرا احمد،اشفاق احمد
                                شیریں حیدر،فرھت اشتیاق،نگہت عبداللہ
                                اور بھی بہت سارے ہیں
                                ہاشم ندیم
                                پتہ ہے سارہ میرے پاس جب بچے سکول چلے جاہیں گھر کی سٖائی کوککنگ کرتی ہوں پھر تھوڑی دیر کے لیے اگر دل چاہا تو کسی ایک بھائی کے گھر جاتی ہوں
                                ماشاءاللہ سے 5 بھائی اور ایک بہن بھی ادھر ہی رہتے ہٰیں
                                میں زیادہ دیر کئی نہیں جاتی کیونکہ میری بیٹی کو شوگر ہے اور ایک بڑا بیٹا اس کو مرگی کا دورہ پڑتا ہے اس لیے مجھے سکول سے کسی ٹائم بھی فون آ سکتا ہے تو لینے جانا پڑتا ہے اس لیے
                                لائف بزی بھی ہے
                                لیکن جب کئی ٹرپ کے ساتھ جانا ہو تو جاتے ہیں خوب انجوائے کرتے ہیں
                                اور میرا ٹائم کوئی فرینڈ آ جائے گھر یا کال کر لے تو ہپی گزر جاتا ہے ایک مہینے میں سب سسٹرز ایک جگہ اگھٹی ہوتی ہیں بچے علیحدہ وہاں بھی انجوائے کرتے ہٰں ڈفرنٹ کنٹری کی سسٹرز سے بات ہو جاتی ہے
                                لائف الحمدللہ بہت اچھی گزر رہی ہے
                                Last edited by Nadia khan; 21 January 2012, 21:53.

                                Comment

                                Working...
                                X