Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔
بچے سادہ بھی پسند ہیں اور شرارتی بھی
کیونکہ انکی شرارتوں سے گھر میں رونق لگی ہوتی ہے
بچوں کے دم سے ہی رونق ہے
جب یہ گھر نہ ہوں تو گھر کاٹ کھانے کو دوڑتا ہے جب بندہ اکیلا ہو اس وقت
بچوں کو پیار بھی ڈھیر ساری دیتی ہوں اور ان کو اچھائی برائی کی تمیز بھی سکھاتی ہوں کل ان کے لیے فائدہ ہو گا
اور ویسے بھی یوکے میں میری ماشاءاللہ 5 بھائی اور ایک سسٹرہیں یہاں سب کے بچے بہت شرارتیں کرتے ہیں

Comment