Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

    asslamoalikum respected members
    hope u wl b fine shine :hii:

    ummid aur aanchal ki sislilay ko agay barrhatay hue ab me iss thread me ''Nadia khan'' ko bula rahi hoon
    me ne Nadia se gup shup krni hai auurrrrrrrrrrrrrrrrrr kuch tips leni hain.....aap bjo chahain pooch sktay hain with honour n respent.



    Nadia ....u r welcome here

    :hugs:

    :lol
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

    walikum salam...

    welcome Nadu...
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

      Originally posted by saraah View Post
      asslamoalikum respected members
      hope u wl b fine shine :hii:

      ummid aur aanchal ki sislilay ko agay barrhatay hue ab me iss thread me ''Nadia khan'' ko bula rahi hoon
      me ne Nadia se gup shup krni hai auurrrrrrrrrrrrrrrrrr kuch tips leni hain.....aap bjo chahain pooch sktay hain with honour n respent.



      Nadia ....u r welcome here

      :hugs:

      :lol
      وعلیکم السلام ڈئیر
      میں آ گئی
      میرا بھی دل چاہ رہا تھا گپ شپ کرنے کو
      تھینک یو سووووو مچ
      ڈئیر
      :hugs:
      پوچھیں جو بھی پوچھنا ہے میں حاضر ہوں

      Comment


      • #4
        Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

        Originally posted by crystal_thinking View Post
        walikum salam...

        welcome Nadu...
        تھینک یو سووو مچ ڈئیر

        Comment


        • #5
          Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

          welcome Nadia : )
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

            گڈ

            اوکے ابھی تو لائٹ جانے والی ہے اور تم موجود بھی نہیں ہو۔۔۔۔۔اس لیے گڈ نائٹ کل حاضر ہونگی:ff:
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #7
              Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

              نادیہ خان سے تھوڑا پرسنل سوال ہے پہلے تو ویلکم سوال ہے آپ خان ہیں خان زیادہ تر پشتون ہوتے ہیں مطلب پشتو بولنے والے تھوڑے بہت ہزارہ وال مطلب ہندکو بولنے والے آپ پنجابی کیسے؟
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                تھینکس آنچل ڈئیر
                اوکے سارہ ڈئیر کل بات ہو گی ٹیک کئیر اللہ حافظ

                Comment


                • #9
                  Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                  Originally posted by Jamil Akhter View Post
                  نادیہ خان سے تھوڑا پرسنل سوال ہے پہلے تو ویلکم سوال ہے آپ خان ہیں خان زیادہ تر پشتون ہوتے ہیں مطلب پشتو بولنے والے تھوڑے بہت ہزارہ وال مطلب ہندکو بولنے والے آپ پنجابی کیسے؟
                  تھینک یو
                  پٹھان تو نہیں ہوں میں آزاد کشمیر سے ہوں
                  ہم راجپوت فیملی سے ہیں گھر میں سب اپنے نام کے ساتھ خان لگاتے ہیں اس لیے میرے نام کے ساتھ خان لکھا ہے پنجابی اور اردو میں بات کر لیتی ہوں پشتو تو بلکل بھی نہیں آتی
                  تھوڑی عربی آ جاتی ہے کیونکہ کچھ فرینڈز عرب کنٹری سے ہیں
                  Last edited by Nadia khan; 20 January 2012, 22:05.

                  Comment


                  • #10
                    Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                    سن کر خوشی ہوئی ہم لوگ بھی راجپوت گھرانے سے ہیں ہماری ہسٹری شہزادہ بھاٹی راچپوت سے ملتی ہے ہم لوگ دھاریوال جاٹ ہیں ویسے تو ہمارے اجداد زیادہ انڈیا سے تھے مگر کچھ پاکستان آگئے اچھا آپ بھی کہیں گی اپنی کہانی لیکر بیٹھ گئے مگر میں آپ سے ملا رہا ہوں فیملی بیک گراونڈ میرا پورا نام بھی جمیل اختر دھاریوال راچپوت ہے
                    for refrence

                    http://en.wikipedia.org/wiki/Dhariwal_(clan)
                    :)

                    ااگلا سوال ہے کے آپ کو کیسےانسان پسند ہیں؟ مطلب کس نیچر کے
                    Last edited by Jamil Akhter; 20 January 2012, 22:36.
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                      ایک سوال میرا بھی ہے





                      Comment


                      • #12
                        Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                        Originally posted by Jamil Akhter View Post
                        سن کر خوشی ہوئی ہم لوگ بھی راجپوت گھرانے سے ہیں ہماری ہسٹری شہزادہ بھاٹی راچپوت سے ملتی ہے ہم لوگ دھاریوال جاٹ ہیں ویسے تو ہمارے اجداد زیادہ انڈیا سے تھے مگر کچھ پاکستان آگئے اچھا آپ بھی کہیں گی اپنی کہانی لیکر بیٹھ گئے مگر میں آپ سے ملا رہا ہوں فیملی بیک گراونڈ میرا پورا نام بھی جمیل اختر دھاریوال راچپوت ہے
                        :)

                        ااگلا سوال ہے کے آپ کو کیسےانسان پسند ہیں؟ مطلب کس نیچر کے
                        آپ کے بارے میں جان کر بہت ہی خوشی ہوئی
                        خوش رہیں
                        مجھے سچ بولنے والے اور جنکی طبیعت
                        سادہ اور فرینڈلی ہو وہ لوگ اچھے لگتے ہیں سب سے پہلے سچ بولیں اپنے بارے مٰں کیوں کے میں
                        خود ایسی ہوں
                        اور فرینڈلی ہوں جس سسٹر سے ایک بار بات کر لوں وہ فرینڈ بن جاتی ہے

                        Comment


                        • #13
                          Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                          Originally posted by baniazkhan View Post
                          ایک سوال میرا بھی ہے
                          جی ضرور پوچھیں

                          Comment


                          • #14
                            Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                            Originally posted by Nadia khan View Post


                            آپ کے بارے میں جان کر بہت ہی خوشی ہوئی
                            خوش رہیں
                            مجھے سچ بولنے والے اور جنکی طبیعت
                            سادہ اور فرینڈلی ہو وہ لوگ اچھے لگتے ہیں سب سے پہلے سچ بولیں اپنے بارے مٰں کیوں کے میں
                            خود ایسی ہوں
                            اور فرینڈلی ہوں جس سسٹر سے ایک بار بات کر لوں وہ فرینڈ بن جاتی ہے
                            بہت اچھی بات ہے سادگی تو خود ایک خوبصورتی ہے

                            اچھا انسان تو آپ کو سادہ پسند ہیں بچے آپ کو کیسے پسند ہیں ماشااللہ آپ کے پیارے بچے ہیں مطلب شریر یا آرام سے بیٹھنے والے
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #15
                              Re: نادیہ خان کے ساتھ۔۔۔۔۔

                              وہ سوال تو اب بعد میں پوچھوں گا
                              اب ایک اور سوال ذہن میں آگیا ہے
                              اور وہ یہ کہ

                              خیر سے کتنی بہنیں ہیں آپ کی
                              جو آپ کو یہ کہنا پڑا کہ
                              جس سسٹر سے ایک بار بات کر لوں وہ فرینڈ بن جاتی ہے





                              Comment

                              Working...
                              X