Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

    ستاروں بھرا آسمان ۔۔۔ ہلکی ہلکی ہوا۔۔۔ خاموشی ، پرُ سکون ماحول اور بس۔۔۔۔۔۔
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

      Click image for larger version

Name:	izzad dar.png
Views:	1
Size:	428.7 KB
ID:	2423160


      Click image for larger version

Name:	dHmdbh1333621911.gif
Views:	3
Size:	172.1 KB
ID:	2423159







      Comment


      • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

        aj sy apki bat maan layty hein...

        acha aik bat bolo.... Ehsano ki zanjeer sy kaise peachay chot sakta hy?
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

          Originally posted by crystal_thinking View Post
          aj sy apki bat maan layty hein...

          acha aik bat bolo.... Ehsano ki zanjeer sy kaise peachay chot sakta hy?

          آپ یہ زنجیر سمجھتی کس کو ہو





          Comment


          • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

            Originally posted by baniazkhan View Post



            آپ یہ زنجیر سمجھتی کس کو ہو
            ap mjsy yeh pochty k mein ehsan kis ko samjhti hon tu ziada behtar hota... zanjeer tu koi b andekhi cheez ho sakti hy jo kisi ko kisi k sath tie kr dy... mein galt soch re kia?
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

              Main aap ko pm krta hoon phr bat karty hein hamari wall , phr china wall nahi bany gi wall o wall ho jaye gi





              Comment


              • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                :lol

                Ok done... :thmbup:
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                    دعا بڑی عجیب چیز ہے ۔۔ مگر افسوس ہے کہ ہم دعا کے آداب سے ناواقف ہیں۔۔۔ ہم جس سے دعا مانگ رے ہوتے ہیں ہم کو اس پر ایسا یقین ہوتا ہے کہ وہ یقین کسی بھی زمرے میں آتا نہیں۔۔۔۔ وہ یقین کی اس قدر بُری کیفیت ہوتی ہے کہ دعا کا اثر ہی ختم ہو جاتا ہے۔۔
                    دعا کے لیے تو ضروری ہے کہ انسان کامل یقین کے ساتھ مانگے۔۔ اور مانگنے والے پر کامل ایمان ہوئے کہ وہ موجود ہے ، سُننے والا ہے اس کو تمام چیزوں کی خبر ہے اور وہی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے۔۔۔ اور وہ سُنتا ہے اور قبول کرنے کی طاقت صرف اُسی میں ہے۔۔۔
                    بعض لوگ دکھ اور تکلیف میں کہہ جاتے ہیں کہ اللہ ہوتا تو ہماری دعا کیوں رد جاتی۔۔۔ لیکن ہم یہ نہیں سوچتے کہ کیا ہم کی دعا بھی دعا ہے کہ صرف الفاظ۔۔۔ جب تک ہم اللہ جی سے غافل رہیں گے ہ کس طرح یہ بات مان لیں کہ ہم کی دعائیں قبول ہوئیں گی۔۔۔ جب تک ہم کا دل دوسرے سہاروں سے صاف نہ ہوئے ہم کیسے اُس اللہ کے واحد ہونے کی گواہی دے سکتے کیسے اُس سے اپنی دعا قبول کروا سکتے۔۔۔
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                      Click image for larger version

Name:	1.png
Views:	2
Size:	375.9 KB
ID:	2423243
                      Click image for larger version

Name:	2.png
Views:	2
Size:	390.0 KB
ID:	2423244
                      Click image for larger version

Name:	3.png
Views:	2
Size:	311.5 KB
ID:	2423245







                      Comment


                      • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                              ہم خود کو سید، مغل، غزنوی، سُوری، غوری، بلکہ مرہٹہ ( بٹ، مرزا، چودھری، گجر، جٹ ) اور راجپوت
                              نسل سے متعلق کرتے ہیں اور فخر کرتے ہیں کہ " پدرم سلطان بود

                              ہم صرف انسان ہونے کو قابلِ عزت نہیں سمجھ سکتے۔ اعلیٰ کردار اور اعلیٰ احساس کی عدم موجودگی میں بھی اعلیٰ نسل سے
                              وابستگی ہمارے لئے قابلِ عزت ہے۔ ہمیں قبیلے اور برادریوں پر ناز ہے۔
                              صرف شرفِ انسانیت ہمارے لئے بے معنی ہے۔



                              واصف علی واصف





                              Comment


                              • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥


                                ایک روز ہم ڈیرے پر بیٹھے ہوئے تھے - میں نے اپنے بابا جی سے پوچھا کہ " جناب دنیا اتنی خراب کیوں ہو گئی ہے ، اتنی مادہ پرست کیوں کر ہو گئی ہے "
                                تو انہوں نے جواب دیا - " دنیا بہت اچھی ہے - جب ہم اس پر تنگ نظری سے نظر ڈالتے ہیں تو یہ ہمیں تنگ نظر دکھائی دیتی ہے - جب ہم اس پر کمینگی سے نظر دوڑاتے ہیں تو یہ ہمیں کمینی نظر آنے لگتی ہے - جب اسے خود غرضی سے دیکھتے ہیں تو یہ خود غرض ہو جاتی ہے - لیکن جب اسے کھلے دل روشن آنکھ اور محبت بھری نگاہ سے نظر دوڑاتے ہیں تو پھر اسی دنیا میں کیسے پیارے پیارے لوگ نظر آنے لگتے ہیں


                                اشفاق احمد





                                Comment

                                Working...
                                X