Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

    ہمسفر کوئی بھی نہیں اب تو
    چارہ گر کوئی بھی نہیں اب تو

    یار کتنے تھے اچھے وقتوں میں
    ہاں مگر اب کوئی بھی نہیں اب تو

    میں نے دل کو ترے حوالے کیا
    مجھ کو ڈر کوئی بھی نہیں اب تو
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment

    • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

      wo sab batein kia hoye dil jo ham tumsy karty thy... tum tu aik banjar c zameen ki manid thy meny tumko apny jazbo sy zarkheez kra or tum... tumny kia kra... mjko he dhoka dy dea... meny tu tumko khoob phoolon ki c khushbu sy mehka dea tha or tumny wo arzoon k phool shakh-e-yaqeen sy youn jhulsa k gira dea k unki rakh ab b dekh k mjko takleef dyti hy... mere ankhein is shedat e karab ko bardasht kar pati nai or chalak parti hein... q .. meny tumko is liye zarkheez kra nai tha k mein apna ikhteyar he kho don.. na tum dost ho na kuch.. bas yaqeen ki sheriyan charty vy kahein dehan mein ho... jis terha yeh phool kalay ho k mujha k jhulas gy hein ... isk bad ab mein tumko kabi zarkheez karon ge nai... aye dil tu is qabil he nai tha... tu ujra va tha or ujra rehna he tuj k liye behtar...
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment

      • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

        دروازہ بند کردو

        از اشفاق احمد

        Comment

        • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

          آپ اپنی کار دس پندرہ میل پہاڑ کے اوپر لے جا سکتے ہیں لیکن آپ کو یقین ہوتا ہے کہ چوٹی پر پہنچنے کے بعد پھر اترائی ہی اترائی ہے۔ یہ یقین اس لیے ہوتا ہے کہ آپ قدرت کے رازوں سے واقف ہیں اور پہاڑ کے خراج کو سمجھتے ہیں۔ آپ کو پتہ ہے کہ دنیا میں کوئی بھی کار مسلسل اوپر ہی اوپر نہیں جا سکتی، نہ ہی نیچے ہی نیچے جا سکتی ہے
          آپ کی زندگی میں بھی یہی اصول کارفرما ہے۔ ایک سمجھدار انسان جب زندگی کے سفر پر نکلتا ہے تو آسان راستہ اختیار کرتا ہے۔ وہ بلندی پر جانے کا پروگرام بنا کر نہیں نکلتا کہ نشیب میں اترنے کے خوف سے کانپتا رہے وہ تو بس سفر پر نکلتا ہے اور راستے سے جھگڑا نہیں کرتا۔ جو جھگڑا نہیں کرتا، وہ منزل پر جلد پہنچ جاتا ہے۔

          Last edited by Baniaz Khan; 15 March 2012, 10:32.

          Comment

          • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

            Last edited by Baniaz Khan; 16 March 2012, 10:13.

            Comment

            • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

              Click image for larger version

Name:	rose_1.gif
Views:	6
Size:	104.3 KB
ID:	2422409
              محبت

              محبت کی تعریف مشکل ہے۔ اس پر کتابیں لکھی گئی ہیں۔ افسانے رقم ہوئے، شعراء نے محبت کے قصیدے اور مرثیے لکھے

              محبت کی کیفییات کا ذکر ہوا۔ وضاحتیں ہوئیں۔ لیکن محبت کی جامع تعریف نہ ہوسکی

              محبت اِک بہت ہی پیارا اور اچھوتا سا لفظ ہے۔ یہ اِک ایسا لفظ ہے۔ جس نے انسان کو انسانیت سے متعارف کرایا
              ♥محبت♥ انسان کی زندگی یکسر بدل کر رکھ دیتی ہے

              ♥محبت♥ انقلابی بنا دیتی ہے

              ♥محبت♥ ہمیں بلندیوں پر پرواز کرنے کے لیے پر عطا کرتی ہے

              ♥محبت♥ کسی فرض فریضے کو نہیں جانتی۔ فرض تو اِک بوجھ ہوتا ہے۔ اِک تکلیف ہوتی ہے

              ♥محبت♥ تو مسرت ہے، شراکت ہے

              ♥محبت♥ تو بلا تکلف ہوتی ہے

              ♥محبت♥ عطا ہے، زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے۔ تو وہ محبت ہے

              سچ تو یہ ہے۔ کہ محبت سے آشنا ہونے والا شخص ہر طرف حُسن ہی حُسن دیکھتا ہے۔ اس کی زندگی نثر سے نکل کر شعر میں داخل ہو جاتی ہے۔ اندیشہ ہائے سود و زیاں سے نکل کر انسان جلوہء جاناں میں گم ہو جاتا ہے۔ اس کی تنہائی میں میلے ہوتے ہیں۔ وہ بے سبب ہنستا ہے اور روتا ہے بلا جواز

              ♥محبت♥ قائم رہے تو فراق بھی وصال ہے۔ اور قائم نہ رہے تو وصال بھی فراق ہے

              ♥محبت♥ وحدت سے کثرت اور کثرت سے وحدت کا سفر طے کراتی ہے

              ♥محبت♥ ہی تو ہے جو ہر قطرے کو قلزم سے آشنا کراتی ہے

              یہ بات بھی کسی حد تک سچ ہے کہ محبت کرنے والے کسی اور مٹی کے بنے ہوتے ہیں۔ یہ خلوص کے پیکر دنیا میں رہ کر بھی دنیا سے الگ ہوتے ہیں۔ دراصل محبت زندگی اور کائنات کی انوکھی تشریح ہے۔ یہ قرآنِ فطرت کی ایک تفسیر ہے۔ محبت ہو تو انسان کو اپنے وجود میں کائنات کی وسعتوں اور رنگینیوں سے آشنائی ہوتی ہے

              محبت کرنے والا اپنی ہستی کے نئے معنی تلاش کرتا ہے۔ وہ باطنی سفر پر گامزن ہوتا ہے

              زندگی کے تپتے ہوئے ریگزاروں میں محبت گویا اِک نخلستان سے کم نہیں

              ♥محبت♥ کے سامنے نا ممکن اور محال کچھ نہیں

              ♥محبت♥ پھیلے تو پورا کائنات اور سمٹے تو اِک قطرہ خُوں ہے
              Click image for larger version

Name:	rose_1.gif
Views:	6
Size:	104.3 KB
ID:	2422409

              Click image for larger version

Name:	HAND LOGO BNK pg.png
Views:	1
Size:	13.2 KB
ID:	2422408
              Click image for larger version

Name:	bnk logo.png
Views:	4
Size:	9.9 KB
ID:	2422407

              Comment

              • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                Originally posted by baniazkhan View Post

                آپ اپنی کار دس پندرہ میل پہاڑ کے اوپر لے جا سکتے ہیں لیکن آپ کو یقین ہوتا ہے کہ چوٹی پر پہنچنے کے بعد پھر اترائی ہی اترائی ہے۔ یہ یقین اس لیے ہوتا ہے کہ آپ قدرت کے رازوں سے واقف ہیں اور پہاڑ کے خراج کو سمجھتے ہیں۔ آپ کو پتہ ہے کہ دنیا میں کوئی بھی کار مسلسل اوپر ہی اوپر نہیں جا سکتی، نہ ہی نیچے ہی نیچے جا سکتی ہے
                آپ کی زندگی میں بھی یہی اصول کارفرما ہے۔ ایک سمجھدار انسان جب زندگی کے سفر پر نکلتا ہے تو آسان راستہ اختیار کرتا ہے۔ وہ بلندی پر جانے کا پروگرام بنا کر نہیں نکلتا کہ نشیب میں اترنے کے خوف سے کانپتا رہے وہ تو بس سفر پر نکلتا ہے اور راستے سے جھگڑا نہیں کرتا۔ جو جھگڑا نہیں کرتا، وہ منزل پر جلد پہنچ جاتا ہے۔

                thek hy bat samjh mein ati hy per aik bat pochna... insan jo b rasta apnata bilakher wo isiliye apnata k wo bulandi ka safar kry... insan ka conscious agar bulandi ki taraf nai jata tu qadam tu zarur he parta hy us safar py... mjko lagta agar insan qadam soch samjh k rakhy tu rasta mushkil b hoye tu insan ko masla hota nai... qk shaid wo jab bulandi per pounch jae tu usk decline period mein usko survival ka moka mil jae na k aik dam sy thak kar k neachy gheri khae mein giry... aisa mjko lagta... ap kia kehty ho??
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment

                • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                  Originally posted by baniazkhan View Post
                  [ATTACH=CONFIG]100544[/ATTACH]
                  محبت

                  محبت کی تعریف مشکل ہے۔ اس پر کتابیں لکھی گئی ہیں۔ افسانے رقم ہوئے، شعراء نے محبت کے قصیدے اور مرثیے لکھے

                  محبت کی کیفییات کا ذکر ہوا۔ وضاحتیں ہوئیں۔ لیکن محبت کی جامع تعریف نہ ہوسکی

                  محبت اِک بہت ہی پیارا اور اچھوتا سا لفظ ہے۔ یہ اِک ایسا لفظ ہے۔ جس نے انسان کو انسانیت سے متعارف کرایا
                  ♥محبت♥ انسان کی زندگی یکسر بدل کر رکھ دیتی ہے

                  ♥محبت♥ انقلابی بنا دیتی ہے

                  ♥محبت♥ ہمیں بلندیوں پر پرواز کرنے کے لیے پر عطا کرتی ہے

                  ♥محبت♥ کسی فرض فریضے کو نہیں جانتی۔ فرض تو اِک بوجھ ہوتا ہے۔ اِک تکلیف ہوتی ہے

                  ♥محبت♥ تو مسرت ہے، شراکت ہے

                  ♥محبت♥ تو بلا تکلف ہوتی ہے

                  ♥محبت♥ عطا ہے، زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے۔ تو وہ محبت ہے

                  سچ تو یہ ہے۔ کہ محبت سے آشنا ہونے والا شخص ہر طرف حُسن ہی حُسن دیکھتا ہے۔ اس کی زندگی نثر سے نکل کر شعر میں داخل ہو جاتی ہے۔ اندیشہ ہائے سود و زیاں سے نکل کر انسان جلوہء جاناں میں گم ہو جاتا ہے۔ اس کی تنہائی میں میلے ہوتے ہیں۔ وہ بے سبب ہنستا ہے اور روتا ہے بلا جواز

                  ♥محبت♥ قائم رہے تو فراق بھی وصال ہے۔ اور قائم نہ رہے تو وصال بھی فراق ہے

                  ♥محبت♥ وحدت سے کثرت اور کثرت سے وحدت کا سفر طے کراتی ہے

                  ♥محبت♥ ہی تو ہے جو ہر قطرے کو قلزم سے آشنا کراتی ہے

                  یہ بات بھی کسی حد تک سچ ہے کہ محبت کرنے والے کسی اور مٹی کے بنے ہوتے ہیں۔ یہ خلوص کے پیکر دنیا میں رہ کر بھی دنیا سے الگ ہوتے ہیں۔ دراصل محبت زندگی اور کائنات کی انوکھی تشریح ہے۔ یہ قرآنِ فطرت کی ایک تفسیر ہے۔ محبت ہو تو انسان کو اپنے وجود میں کائنات کی وسعتوں اور رنگینیوں سے آشنائی ہوتی ہے

                  محبت کرنے والا اپنی ہستی کے نئے معنی تلاش کرتا ہے۔ وہ باطنی سفر پر گامزن ہوتا ہے

                  زندگی کے تپتے ہوئے ریگزاروں میں محبت گویا اِک نخلستان سے کم نہیں

                  ♥محبت♥ کے سامنے نا ممکن اور محال کچھ نہیں

                  ♥محبت♥ پھیلے تو پورا کائنات اور سمٹے تو اِک قطرہ خُوں ہے
                  [ATTACH=CONFIG]100544[/ATTACH]

                  [ATTACH=CONFIG]100543[/ATTACH]
                  [ATTACH=CONFIG]100542[/ATTACH]

                  jo jo apny likha wo sab mohabbat hoti hy manty hein... mjko tu sirf mohabbat ka aik alag he andaz samjh mein para

                  دراصل محبت زندگی اور کائنات کی انوکھی تشریح ہے۔ یہ قرآنِ فطرت کی ایک تفسیر ہے۔ محبت ہو تو انسان کو اپنے وجود میں کائنات کی وسعتوں اور رنگینیوں سے آشنائی ہوتی ہے

                  محبت کرنے والا اپنی ہستی کے نئے معنی تلاش کرتا ہے۔ وہ باطنی سفر پر گامزن ہوتا ہے

                  is sy ziada achi tareef meny nai parhi... is mein tu such mein mohabbat k har rung ko roop ko ehsas ko samo dea hy usk darjay ko beyan kar dea hy... kaise mohabbat insan ki rooh mein utar k insan ko aik anokhi he duniya mein lay jati .. jahan rang he rang hoyen dhanak dhanak khoobsurat manzar ... mery pass lafz nai k mein izhar kar paon aise lagta jaise yehe tu hy wo jisko paya hy... aik mohabbat mein itni taqat rakhi hy k wo insan ko khud ko b fatah karny py majboor kar dyti ... apka dil apka demagh apki rooh apki soch apka wajood ... socho is kamal darjay ki mohabbat mein jab insan aik sajda karta hoye tu kia he arash py manzar hoye... Khaliq or Bandy ki mohabbat ki bat kar re...
                  dil chahta hy is py kuch or b likhon lekin....
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment

                  • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                    Click image for larger version

Name:	tere hein.png
Views:	2
Size:	173.2 KB
ID:	2422420

                    Comment

                    • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                      Originally posted by crystal_thinking View Post

                      ارے واہ کرسٹل جی
                      آپ کے الفاظوں نے تو اس پوسٹ کو چار چاند لگادیے
                      پیش کردہ دو لائنوں کو اتنے خوبصورت اور عام فہم انداز سے اجاگر کیا ہے آپ نے
                      بہت عمدہ جی بہت اچھا لگ رہا ہے

                      آخر میں آپ نے کہا کہ دل چاہتا ہے کہ اور بھی لکھوں اور لیکن پر بات ختم کردی
                      چلیں جی اگر یہ وجہ ہم کو بتانے والی نہیں ہے تو کوئی بات نہیں
                      لیکن میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ لکھا کریں
                      آپ کی چند تحاریر بھی پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے آپ بہت اچھا لکھتی ہو

                        meny tu kuch b nai likha mein tu chahti k ap in lines ko define karo pls...
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment

                        • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                          Click image for larger version

Name:	us shakhs.png
Views:	2
Size:	132.2 KB
ID:	2422421

                          Click image for larger version

Name:	bnk logo.png
Views:	4
Size:	9.9 KB
ID:	2422422

                          Comment

                          • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                            آنکھوں کو چھو رہے ہیں ستاروں کے نرم ہاتھ
                            پلکوں پہ آ رکی ہے تمناِ کہکشاں
                            زلفوں کے تار تار سے پھوٹتی ہیں مستیاں
                            ہونٹوں کو چومتی ہے شرارت سے چاندنی
                            پیروں کی لغزشیں ہیں صراحی کی ہچکیاں
                            راستوں میں ہیں ہر طرف گل یاسمین کھلے
                            خوشبو میں کیوں نہ گوندھ لیں پھولوں کے ہار ہم
                            سُنتے ہیں چاندنی یوں ہی برسے گی رات بھر
                            مجھ کو پُکاریے تو ذرا احتیاط سے
                            ایسا نہ ہو کہ کانچ کی دیوار گر پرے
                            میں خوابوں کے سفر میں ہوں
                            آہستہ بولیے
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment

                            • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                              مجھ کو لگتا ہے کہ ہم دونوں مل کر
                              اسے وال کو دیوار چین بنادیں گے

                              Comment

                              • Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                                @ baniaz

                                :rew:
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X