Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رفع الیدین

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: رفع الیدین

    Originally posted by shizz View Post
    نماز پڑھنا بھی الله کا ذکر کرنا ہی ہے.
    الحمدللہ ہمیں پورا یقین ،ہے کہ ہماری نماز سنت کے مطابق ہے کیوں کہ کہ ہم نے تتقلید کو چھوڑ کر صحیح احادیث پر عمل کیا ہے اور انہی صحیح احادیث پر جن پر امت کا اجماع ہے،
    نہ ہم نے کسی امام کی عقیدت کی پٹی اپنی آنکھوں پر باندھی ہے اور نہ انکی تقلید کا پتہ اپنے گلے میں.
    میڈم جی

    میرے سامنے آپ کی عزت کم نہیں ہوگی

    ذرا ایک بار عقائد و نظریات کے تعصب سے پاک ہوکر اپنی ان لائن کو دو تین بار پڑھ کر دیکھ لیں

    الحمداللہ ہمیں پورا یقین ہے

    یہ الحمداللہ

    شیعہ بھی کہتا ہے

    اسی یقین سے

    بریلوی بھی کہتا ہے

    دیوبند بھی یہی کہتا ہے

    اور جو جو بھی موجود ہیں یہی کہتے ہیں

    جہاں اماموں کی تقلید کی بات آتی ہے تو آپ

    کا ذہن چار امام کی طرف ہی کیوں جاتا ہے


    یہ بھی تو امام ہی ہیں جن کی کتابوں کے حوالے آپ پیش کرتی ہو

    انہی لوگوں نے اور انکے ماننے والوں نے آپ کو بتایا کہ

    فلاں کتاب بلکل صحیح ہے اس میں ہر بات ٹھیک ہے

    آپ نے یہی تو مانا ہوا ہے

    اور تقلید کس کو کہتے ہیں

    آپ نے تو تقلید کو بھی اپنے ہی معنی پہنادیے ہیں

    مخلصانہ مشورہ دیتا ہوں

    چھوڑ دو ان نظریات کو

    کچھ دن ہی کے لیے چھوڑ کر قرآن کی طرف آو

    اس کو سمجھنے میں اپنا دماغ استعمال کرو

    خدا نے صاف کہہ رکھا ہے قرآن میں

    ہم اس کو نازل کرنے والے ہیں ہم ہی اس کی تشریح کرتے کرتے ہیں

    تصریف آیات کے ذریعے

    یعنی آیتوں کو بار بار آپ کے سامنے لا کر

    اس کے لیے کسی انسانی لکھی ہوئی کتاب کی ضرورت نہیں


    ذرا نبی اور انکے ساتھیوں کی شان قرآن میں دیکھیں

    اور پھر ان کے اخلاق کا موازنہ اپنے امام کی

    ان حدیثوں کی کتابوں سے بھی کرلیں

    اگر ذرا سا بھی ایمان ہوگا

    صاف نظر آجائے گی سازش

    چاہے وہ امام کے ساتھ کی گئی ہو یا مسلمانوں کے ساتھ

    یا خدا کے قرآن کے ساتھ

    چیخ چیخ کر خود کو یقین دلانے سے حقیقت نہیں بدلنے والی


    اب بھی وقت ہے ۔۔ ان فضولیات سے دامن چھڑائیے

    صرف کام کی چیز پر دھیان دیں

    ان کتابوں سے بھی فائدہ اٹھائیں

    مگر ان پر آنکھیں بند کر کے ایمان لے آنا

    بہت غلط بات ہے





    Comment


    • Re: رفع الیدین

      Originally posted by Baniaz Khan View Post


      میڈم جی

      میرے سامنے آپ کی عزت کم نہیں ہوگی

      ذرا ایک بار عقائد و نظریات کے تعصب سے پاک ہوکر اپنی ان لائن کو دو تین بار پڑھ کر دیکھ لیں

      الحمداللہ ہمیں پورا یقین ہے

      یہ الحمداللہ

      شیعہ بھی کہتا ہے

      اسی یقین سے

      بریلوی بھی کہتا ہے

      دیوبند بھی یہی کہتا ہے

      اور جو جو بھی موجود ہیں یہی کہتے ہیں

      جہاں اماموں کی تقلید کی بات آتی ہے تو آپ

      کا ذہن چار امام کی طرف ہی کیوں جاتا ہے


      یہ بھی تو امام ہی ہیں جن کی کتابوں کے حوالے آپ پیش کرتی ہو

      انہی لوگوں نے اور انکے ماننے والوں نے آپ کو بتایا کہ

      فلاں کتاب بلکل صحیح ہے اس میں ہر بات ٹھیک ہے

      آپ نے یہی تو مانا ہوا ہے

      اور تقلید کس کو کہتے ہیں

      آپ نے تو تقلید کو بھی اپنے ہی معنی پہنادیے ہیں

      مخلصانہ مشورہ دیتا ہوں

      چھوڑ دو ان نظریات کو

      کچھ دن ہی کے لیے چھوڑ کر قرآن کی طرف آو

      اس کو سمجھنے میں اپنا دماغ استعمال کرو

      خدا نے صاف کہہ رکھا ہے قرآن میں

      ہم اس کو نازل کرنے والے ہیں ہم ہی اس کی تشریح کرتے کرتے ہیں

      تصریف آیات کے ذریعے

      یعنی آیتوں کو بار بار آپ کے سامنے لا کر

      اس کے لیے کسی انسانی لکھی ہوئی کتاب کی ضرورت نہیں


      ذرا نبی اور انکے ساتھیوں کی شان قرآن میں دیکھیں

      اور پھر ان کے اخلاق کا موازنہ اپنے امام کی

      ان حدیثوں کی کتابوں سے بھی کرلیں

      اگر ذرا سا بھی ایمان ہوگا

      صاف نظر آجائے گی سازش

      چاہے وہ امام کے ساتھ کی گئی ہو یا مسلمانوں کے ساتھ

      یا خدا کے قرآن کے ساتھ

      چیخ چیخ کر خود کو یقین دلانے سے حقیقت نہیں بدلنے والی


      اب بھی وقت ہے ۔۔ ان فضولیات سے دامن چھڑائیے

      صرف کام کی چیز پر دھیان دیں

      ان کتابوں سے بھی فائدہ اٹھائیں

      مگر ان پر آنکھیں بند کر کے ایمان لے آنا

      بہت غلط بات ہے
      ap Quran aor sirf quran per amal ki bat krte hain, ap ye btaye k apko kis ne btaya k ye Allah ki kitab hai? kia apko khuwab me bashart hui thi?
      ap ke pas kia saboot hai keh yeh wohi quran hai jo 1400 sal pehle hmare nabi s.a.w pr utara gaya hai?
      http://www.islamghar.blogspot.com/

      Comment


      • Re: رفع الیدین

        Originally posted by shizz View Post
        ap Quran aor sirf quran per amal ki bat krte hain, ap ye btaye k apko kis ne btaya k ye Allah ki kitab hai? kia apko khuwab me bashart hui thi?
        ap ke pas kia saboot hai keh yeh wohi quran hai jo 1400 sal pehle hmare nabi s.a.w pr utara gaya hai?
        میری جس پوسٹ کو کوٹ کیا ہے
        اس میں سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا
        کوئی بات نہیں کی
        مزید بحث بڑھانے کی کوشش کررہی ہو

        خیر میں پھر بھی جواب دے دیتاہوں

        اور قرآن پر جو شک تم کو ہے اس کو رفع کرنے کی کوشش کرتا ہوں

        تمھاری اس بات کے میرے پاس دو جواب ہیں

        ایک عالمانہ ایک جاہلانہ


        کونسا پیش کروں یہ بتادو





        Comment


        • Re: رفع الیدین

          Originally posted by lovelyalltime View Post


          گھٹیا ذھن کے آدمی یہاں بہت ساری اسلامی بہنیں آتی ہیں فورم پر

          کیا تو اسی طرح بھونکتا رھے گا

          اگر تیری اصلی بہن بھی یہاں آ جا ے تو ہم لوگ اسے بھی اسلامی بہن ہی سمجھیں گے

          کیسے ماں باپ ہیں جن کی تو اولاد ہے

          تف ہے تم پر




          اتنی لمبی لمبی پوسٹس کرتے ہو۔۔۔ ہزاروں تھریڈ لگائے وے خیر سے آپ کے دم سے یہ سیکشن آباد ہے لیکن اتنا علم کیا کرنا ہے جو اخلاق نہ سکھا سکے۔۔۔
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • Re: رفع الیدین

            Originally posted by Baniaz Khan View Post


            یقین کرو



            بس کر لو یقین


            میں نے اپنی پوری زندگی میں تم سے بڑا الو نہیں دیکھا


            میری باتوں کو غلط کوٹ کررہے ہو

            تمھارا مذہب تم کو یہی سکھاتا ہے


            میں نے کب کہا کہ میں قرآن کے علاوہ کسی کتاب کو نہیں مانتا

            میں نے عرض کیا ہے کہ

            قرآن حرف اول سے لے کر حرف آخر تک

            حجت ہے

            دوسری کتاب میرے لیے یہ اہمیت نہیں رکھ سکتی

            دوسری بات

            تم کو بار بار سمجھانی پڑ رہی ہے

            یقین کرو اتنا میں کسی گدھے کو سمجھاتا تو شاید وہ بھی کچھ حد تک سمجھ جاتا

            آپ مجھ پر الزام لگا رہے ہو کہ میں حدیث کو نہیں مانتا

            تو پھر حدیث پیش کیسے کردی

            میں نے عرض پہلے بھی کی تھی کہ


            اگر میں کسی قول رسول پر اپنے خدشات کا اظہار کرتا ہوں تو وہ خدشہ رسول پر نہں

            بلکہ سلسلہ سند پر ہوتا ہے

            اور اس کی آخری کڑی وہ امام یا محدث ہوتا ہے جس نے اس کو اپنی تصنیف میں لکھا ہوتا ہے


            ایک بار پھر سن لو تا کہ تمھاری پلے پڑے کہ میں نے حدیث کیسے پیش کردی


            ہر وہ بات جو قرآن کے معیار پر اور اس کی تعلیم کے خلاف نہ ہو

            میں اس کو مانتا ہوں

            چاہے وہ حدیث رسول ص ہو

            یا حدیث امام

            یا حدیث فنکار

            یا حدیث استاد

            اور وہ بات جوقرآن کے خلاف ہو اس کو نہیں مانتا

            چاہے اس کے پیچھے بڑی سے بڑی ہی ہستی کیوں نہ ہو


            یہ آخری بار تم کو اپنا پوانٹ کلئر کیا ہے


            اب اگر دوبارہ

            اس کے اگینسٹ مجھ پر کو بونگا الزام یا


            یہ بات کے برعکس کسی چیز کا الزام لگایا

            تو میں آپ سے مزید کوئی بات نہیں کرونگا کہ


            آپ کےمذہب کے متعلق

            اس لیے براہ مہربانی

            چسکے لینا چھوڑیئے


            اور سیدھی طرح پوائنٹ ٹو پوائنٹ گفتگو کیجیے

            ہر وہ بات جو قرآن کے معیار پر اور اس کی تعلیم کے خلاف نہ ہو

            میں اس کو مانتا ہوں

            چاہے وہ حدیث رسول ص ہو

            یا حدیث امام

            یا حدیث فنکار

            یا حدیث استاد

            اور وہ بات جوقرآن کے خلاف ہو اس کو نہیں مانتا

            چاہے اس کے پیچھے بڑی سے بڑی ہی ہستی کیوں نہ ہو

            ...................................

            apk point sy mein mutfik hon...
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • Re: رفع الیدین

              Originally posted by crystal_thinking View Post



              ہر وہ بات جو قرآن کے معیار پر اور اس کی تعلیم کے خلاف نہ ہو

              میں اس کو مانتا ہوں

              چاہے وہ حدیث رسول ص ہو

              یا حدیث امام

              یا حدیث فنکار

              یا حدیث استاد

              اور وہ بات جوقرآن کے خلاف ہو اس کو نہیں مانتا

              چاہے اس کے پیچھے بڑی سے بڑی ہی ہستی کیوں نہ ہو

              ...................................

              apk point sy mein mutfik hon...
              thank u :)





              Comment


              • Re: رفع الیدین

                میری جس پوسٹ کو کوٹ کیا ہے
                اس میں سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا
                کوئی بات نہیں کی
                مزید بحث بڑھانے کی کوشش کررہی ہو

                خیر میں پھر بھی جواب دے دیتاہوں

                پہلے آپ تقلید شخصی کا فرق سمجھیے کہ یہ ہے کیا.. مختلف عالم کی باتوں کو سننا اور جسکی بات قرآن اور حدیث کے زیادہ قریب پا کر اسکی بات پر عمل کرنا تقلید نہیں ہے، بلکہ یہ تقلید کے خلاف ہے، ہم راۓ کی مخالفت کرتے ہیں اگر کوئی حدیث کی بات بتاے تو اسکی بات ماننا تقلید نہیں ہے.
                جس طرح ایک جج کئی گواہوں کی شہادت قبول کرتا ہے مگر وہ انکا مقلد نہیں کہلاتا.

                اور قرآن پر جو شک تم کو ہے اس کو رفع کرنے کی کوشش کرتا ہوں

                تمھاری اس بات کے میرے پاس دو جواب ہیں

                ایک عالمانہ ایک جاہلانہ


                کونسا پیش کروں یہ بتادو

                براۓ مہربانی اپنی معیار کے مطابق جواب مت دیجیے گا.
                صرف علمانہ جواب کا انتظار رہیگا ، اگر مل جاۓ تو... یہ سوال میں نے اسی لیے کیا ہے، آپکے بہت سارے سوالوں کے جوابات انہی دو سوالوں سے مل جاینگے.
                http://www.islamghar.blogspot.com/

                Comment


                • Re: رفع الیدین

                  Originally posted by shizz View Post
                  آپ باقی لوگوں کی چھوڑیں اور اپنے بارے میں بتائیں کہ آپکا طریقہ کون سا ہے؟؟ اور قرآن سے اس طریقے کو ثابت بھی کریں.

                  طریقہ نہیں نماز میں نیت دیکھی جائے گی ورنہ کچھ ایسے لوگ بھی ہونگے جن کہ منہ پر ان کی نمازیں دے ماری جائیں گئیں

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • Re: رفع الیدین

                    Originally posted by shizz View Post

                    پہلے آپ تقلید شخصی کا فرق سمجھیے کہ یہ ہے کیا.. مختلف عالم کی باتوں کو سننا اور جسکی بات قرآن اور حدیث کے زیادہ قریب پا کر اسکی بات پر عمل کرنا تقلید نہیں ہے، بلکہ یہ تقلید کے خلاف ہے، ہم راۓ کی مخالفت کرتے ہیں اگر کوئی حدیث کی بات بتاے تو اسکی بات ماننا تقلید نہیں ہے.
                    جس طرح ایک جج کئی گواہوں کی شہادت قبول کرتا ہے مگر وہ انکا مقلد نہیں کہلاتا.



                    براۓ مہربانی اپنی معیار کے مطابق جواب مت دیجیے گا.
                    صرف علمانہ جواب کا انتظار رہیگا ، اگر مل جاۓ تو... یہ سوال میں نے اسی لیے کیا ہے، آپکے بہت سارے سوالوں کے جوابات انہی دو سوالوں سے مل جاینگے.
                    اگر آپ کی اس بات کو آپ ہی کے خلاف بطور دلیل استعمال کیا جائے تو کیا محسوس کریں گی
                    کیا پھر بات سمجھ آجائے گی ۔۔۔

                    آپ نے جج کی مثال دی ۔۔ اگر جج کے سامنے چار بندے جھوٹی گواہی دیں اور ایک سچی گواہی ہو تو جج چار کی باتوں کو مانے گا
                    اس کے پاس یہ طریقہ ہی نہیں کہ ایک سچے کو سچا کہہ سکے جب تک کہ اس پاس کسی بات کا ثبوت فراہم نہ کیا جائے
                    اسی طریقہ سے ایک جج ایک سچا گواہ کے بارے میں یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ وہ ہمیشہ ہی سچا رہے گا ۔۔۔

                    آپ نے کہا ہم رائے کے خلاف ہیں کوئی حدیث کی بات بتائے تو مانتے ہیں ۔۔ پھر بخاری صاحب نے چھ لاکھ سے زائد احادیث کو کیوں نہیں لکھا ساری باتیں ہی ان کو حدیث کہہ کر ہی بتائی گئیں تھیں
                    میں آپ کو مقلد ہرگز اس سینس میں نہیں کہتا جس سینس میں آپ لوگ چار اماموں کو ماننے والوں کو کہتے ہیں
                    جس طرح آپ کے پیش کردہ اعزاز مقلد کی اس تعریف کی آپ کے پاس کوئی سند نہیں یہ اپنے پاس سے بنائی ہوئی تعریف ہے
                    اگر قرآنی نقطہ نظر سے گذرے ہوئے لوگوں کے نقش قدم پر چلنا اس کو مانا جائے تو اسی سینس میں یہی کام آپ لوگ بھی کررہے ہو
                    دیکھو ٹھنڈے دماغ سے سوچو ۔۔ تاریخ سے بھی مدد لو ۔ غیر مسلموں نے بھی اس ادوار کی تاریخ لکھی ہیں اور مسلم نے بھی دونوں کو دیکھو
                    آپ کو اسی بات سے پتہ چل جانا چاہیے کہ جب یہ امام لوگ حدیثیں جمع کررہے تھے تو حدیث کا کوئی مواد لکھا ہوا موجود نہیں تھا ۔۔
                    اور اگر تھا تو انہوں نے لوگوں سے سن سن کر لکھنا کیوں گوارا کیا ۔۔ یعنی کے لکھے ہوا مواد ان کے لیے بھی قابل قبول نہ تھا ۔۔۔
                    اول تو سچ یہی ہے کہ کچھ لکھا ہوا نہیں تھا مگر کچھ لوگ یہ دعوی کرتے ہیں کہ لکھا ہوا موجود تھا ۔۔ مگر غور نہیں کرتے کہ اگر تھا تو
                    وہ قابل قبول نہ ٹھہرا یہ کتاب قرآن کے بعد صحیح ترین کتاب مانی گئی ۔۔ اور ان کتابوں پر ایمان کا عقیدہ ایک سازش کے تحت مسلمانوں کے اندر راسخ کیا گیا
                    ان کتابوں سے پہلے مسلمانوں کے پاس صرف ایک کتاب تھی اور اسی پر ان کا عمل تھا ۔۔
                    بڑی بڑی قوتوں سے ٹکرائے مسلمان اور ان کو شکست دی ۔۔
                    اسی چیز کو ختم کرنے کے لیے ایک ایسی چیز ایجاد کی گئی جس کو قرآن کی برابری کا درجہ دیا گیا ۔۔
                    اور پھر انہی پر رہتے ہوئے آج مسلمان قوم فرقہ پرستی اور تقلید پرستی ۔۔ چھوٹی چھوٹی عبادات پر جنت کی گارنٹی
                    اور عجیب بے ہودہ مسائل میں پڑ کر کس گمراہی کی دلدل میں دھنس چکی ہے

                    آپ اور آپ جیسا عقیدہ رکھنے والے ان کتابوں پر اسی طرح تقلید پرستی کا شکار ہو کہ آپ یہ ماننا تو درکنار اتنی تحقیق بھی گوارا نہیں کرتے
                    کہ واقعی جن باتوں کو نبی پاک کی طرف نسبت کیا جا رہا ہے وہ واقعی نبی کی باتیں ہیں بھی یا نہیں
                    اپنے معاشرے سے ہی مثال لے لیں مذہب سے ہٹ کر بے شمار باتیں ہیں جو کہ صدیوں سے چلتی آرہی ہیں مسلمہ حقیقت سمجھا جاتا ہے ان کو
                    مگر وہ حقیقت نہیں ہوتیں ۔۔ اور اگر کوئی ایسی بات ہو جس کے پیچھے ٹھیک ہونے کی سند صرف یہ ہو کہ یہ صدیوں سے چلی آرہی ہے اور اسی پر عمل رہا ہے اور اس پر اوپر سے مذہبی تقدس
                    کی چادر بھی ہو تو پھر ہم اس پر تو سوال کا سوچ کر کانپ جاتے ہیں تحقیق اور انکار سے بھی ڈر صرف یہی ہوتا ہے کہ مذہبی طبقے کی طرف سے عجیب عجیب خطابات نوازے جاتے ہیں اور معاملہ پھر
                    جان لینے پر ہی ٹلتا ہے ۔۔

                    لیکن اگر آپ قرآن سے یہ بات سمجھ چکے ہیں کہ ایمان وہی ایمان ہے جو بصیرت کے بعد حاصل ہو ۔۔ تو پھر یہ مذہبی تقدس آپ کو کسی چیز سے نہیں روک سکتا
                    ایک بار ان سب باتوں کی تحقیق ضرور کریں اور اس تحقیق کے بعد بھی یہ ٹھیک لگیں تو ضرور مانیں اس کے بعد کم از کم اتنا سکون تو ہوگا کہ یہ سب آپ اپنی ذاتی علمی بصیرت کے تحت قبول کررہے ہو

                    بات لمبی ہوگئی

                    معذرت





                    Comment


                    • Re: رفع الیدین

                      Lahol wala quwata illa billa.

                      Aap log Deen ko bohat khoobi sey pesh kar rahey hon. Aik aisi baat per jis per ulmaa ki aksariyat is baat per mutfiq hai keh Raf'aa Yadeein karney ya na karney sey namaz per farq nahin parrta, aap musalsal is per mehw-e-behas hain.

                      Ahadith ki kasrat is baat ki gawahi deti hai keh Aap SAW Raf'aa-e-Yadein kiya kartey they aur tark-e-Rafa'a-e-Yadein ki jo hadith hai woh zayif hai, magar iskey bawajood is sey ibadat ki sehat per koi farq nahin parrta. Lehaza yeh har fard key ooper hai keh woh kya karta hai. Main baazaat-e-Khud Rafa'a-e-Yadein karta hoon aur jo nahin kartey mujhey un sey qatan koi sar-o-kaar nahin. Na main unko is baat per qayil kar raha hoon keh woh aisa karein. Kyunkeh is ka aap ki namaz per koi farq nahin parrey ga. Main is liyey karta hoon keh main ney KHUD Sahih Al-Bukhari aur Sahih Al-Muslim mein is ki nisbat parha hai aur main is per amal paira hoon!

                      Now this topic is closed for further discussion on something which has no meaning!
                      مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
                      نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

                      Comment

                      Working...
                      X