Re: رفع الیدین
میڈم جی
میرے سامنے آپ کی عزت کم نہیں ہوگی
ذرا ایک بار عقائد و نظریات کے تعصب سے پاک ہوکر اپنی ان لائن کو دو تین بار پڑھ کر دیکھ لیں
الحمداللہ ہمیں پورا یقین ہے
یہ الحمداللہ
شیعہ بھی کہتا ہے
اسی یقین سے
بریلوی بھی کہتا ہے
دیوبند بھی یہی کہتا ہے
اور جو جو بھی موجود ہیں یہی کہتے ہیں
جہاں اماموں کی تقلید کی بات آتی ہے تو آپ
کا ذہن چار امام کی طرف ہی کیوں جاتا ہے
یہ بھی تو امام ہی ہیں جن کی کتابوں کے حوالے آپ پیش کرتی ہو
انہی لوگوں نے اور انکے ماننے والوں نے آپ کو بتایا کہ
فلاں کتاب بلکل صحیح ہے اس میں ہر بات ٹھیک ہے
آپ نے یہی تو مانا ہوا ہے
اور تقلید کس کو کہتے ہیں
آپ نے تو تقلید کو بھی اپنے ہی معنی پہنادیے ہیں
مخلصانہ مشورہ دیتا ہوں
چھوڑ دو ان نظریات کو
کچھ دن ہی کے لیے چھوڑ کر قرآن کی طرف آو
اس کو سمجھنے میں اپنا دماغ استعمال کرو
خدا نے صاف کہہ رکھا ہے قرآن میں
ہم اس کو نازل کرنے والے ہیں ہم ہی اس کی تشریح کرتے کرتے ہیں
تصریف آیات کے ذریعے
یعنی آیتوں کو بار بار آپ کے سامنے لا کر
اس کے لیے کسی انسانی لکھی ہوئی کتاب کی ضرورت نہیں
ذرا نبی اور انکے ساتھیوں کی شان قرآن میں دیکھیں
اور پھر ان کے اخلاق کا موازنہ اپنے امام کی
ان حدیثوں کی کتابوں سے بھی کرلیں
اگر ذرا سا بھی ایمان ہوگا
صاف نظر آجائے گی سازش
چاہے وہ امام کے ساتھ کی گئی ہو یا مسلمانوں کے ساتھ
یا خدا کے قرآن کے ساتھ
چیخ چیخ کر خود کو یقین دلانے سے حقیقت نہیں بدلنے والی
اب بھی وقت ہے ۔۔ ان فضولیات سے دامن چھڑائیے
صرف کام کی چیز پر دھیان دیں
ان کتابوں سے بھی فائدہ اٹھائیں
مگر ان پر آنکھیں بند کر کے ایمان لے آنا
بہت غلط بات ہے
Originally posted by shizz
View Post

Comment