Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صرف یا اللہ مدد

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: صرف یا اللہ مدد

    Originally posted by Jamil Akhter View Post
    سوال نمبر 2-
    اِنمَا وَلِیکمُ اللہُ وَرَسُو لُہ وَالَذِیِنَ آمَنُوا۔
    تمہارا ولی اللہ بھی ہے اور اس کا رسول بھی اور کامل ایمان والے بھی ہیں ۔
    اس آیت کو جھٹلانا کہاں تک جائز ہے؟
    ہمارے ہاں ایک واویلہ یہ بھی مچایا جاتا ہے کہ غیر مسلم قرآنی آیات کو "آؤٹ آف کنٹیکسٹ" بیان کر کے اسلام کی بدنامی کرتے ہیں۔ اگر ہم بغور اپنے مسلمانوں کا جائزہ لیں تو ہم بھی کسی سے کم نہیں، ہم بھی قرآن کی آیات کو آؤٹ آف کنٹیکسٹ بیان کر کے اپنا اپنا مفاد حاصل کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ قرآن کی ایک بھی آیت کو جھٹلانے والا مسلمان ہو ہی نہیں سکتا، تم یہ ایک آیت کوٹ کر کے یہ ثابت کرنا چاہتے ہو کہ ولی اللہ کو حاجب روا جان کر ان سے مانگنا جائز ہے، قبروں پر چادریں چڑھانا جائز ہے، مزاروں پر جا کر مانگنا جائز ہے وغیرہ تو جمیل صاحب مجھے یہ کہنے میں قطعا کوئی اعتراض نہ ہو گا کہ آپ کو علم دینے والوں نے قرآن کی اس آیت کو سمجھا ہی نہیں۔ اور جو تشریح جو تم نے لفظ ولی کی بیان کی ہے وہ بھی تمہارے اس علم کے خلاف جاتی ہے کہ ولیوں کے قبروں کو رفاعِ حاجب سمجھ کو پوجنا جائز ہے۔
    اس آیت سے یہ بات کہاں جائز بنتی ہے کہ قبروں مزاروں کو پوجا جائے؟ یا مرے ہوئے بزرگوں کو یہ سمجھ کر کے وہ ہماری دعائیں سنتے ہیں، ان سے مانگا جائے۔ پیروی کرو ضرور کرو مگر وہ جو حق ہے جو حق نہیں اور قرآن اور سنت سے تضاد کرے اسے ماننا کفر کے مترادف ہے۔ شرک اسی کو کہتے ہیں کہ اللہ کے سوا غیر اللہ کو حاجت روا سمجھ کر اس سے دعا مانگی جائے جبکہ وہ مر چکے ہوں۔
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment

    • #47
      Re: صرف یا اللہ مدد

      Originally posted by Jamil Akhter View Post
      ان فلسفیانہ باتوں میں نہ دم ہے نہ تاثیر یہ صرف رٹی رٹائی باتیں ہیں کہ یوں ہے تو یوں کیسے
      بھائی پہلے آپ یہ سمجھ لیں کہ قرآن کی آیات اتنی بھی پیچیدہ نہیں جو انسان یہ نہ سمجھ پائیں
      بت پرستوں اور صاحب ایمان میں فرق آگے ان لوگوں کو تو اللہ کا خوف ہی نہیں

      باقی کسی بزرگ اولیاءاللہ نے نہ تو شریعت میں اضافہ کیا نہ ہی گھاٹا
      آپ کا یہ کہنا نعت پڑھنا شریعت کے خلاف ہے آپ ثابت کریں اس میں کیا شرعی اعتبار سے ممنوع بات ہے کلام ہے
      ہر وقت کا تقاضہ ہوتا اس کے ساتھ کیسے چلنا ہے جو نہی چلتے وہ آگے جانے والوں کو برا کہتے ہیں
      بزرگ دین نے دین میں اضافہ نہی کیا وقت کے ہم آہنگ کیا ہے تاکہ مسلمان وقت کے ساتھ چل سکے
      جبکہ ہندوں میں سنگیت کو مقدس مقام حاصل تھا تو قوالیوں کے ذریعے انہی اسلام کی جانب متوجہ کیا
      بہرحال مجھے ایک بات پتہ ہے کسی کے مسلک کو چھیژنا فرقاواریت کہلاتی ہے تفرقہ
      تفریق کبھی جائز نہی کسی مسلمان کو مشرکین سے ملانا جن بزرگوں نے لاکھوں لوگوں کو مسلمان کیا
      انکی توہین ان پہ مقدس آیات رکھنا یہ سب کیا ہے؟
      میں نے آج تک کسی مسلک کو نہیں چھیڑا چونکہ ہمیں ایسا ہی سیکھایا گیا
      اس بات پہ زور بار بار اللہ دیتا ہے اللہ دیتا ہے ہم کوئی پاگل یاں ہندو تو نہی
      ہمیں بہت اچھی طرح پتہ ہے نہ صرف پتہ ہے بلکے جس طرح پہنچتا ہے وہ بھی پتہ ہے

      Originally posted by Jamil Akhter View Post

      مجھے کچھ سوالوں کے جواب دے دیجئے اگر آپ سمجھتے ہوکے جو پوسٹ لگی ہے سچی ہے نہی تو آج کے بعد ہمیشہ ہمیشہ
      کے لئے اس فرقاواریت کے سلسلے کو بند کیا جائے جو صرف دلوں میں نفرتیں پیدا کررہا ہے چاہے وھ مسلک اہل تشعیع ہو اہلسنت یاں دیوبندی

      سوال نمبر 1- دل پہ ہاتھ رکھ کر کہئی آپ مشرکین مکہ اور ان کے بتوںکے لئے نازل کی گئی آیات کو بزرگان دین اور اولیاءاللہ پہ استعمال جائز ہے؟
      آپ کا یہ کہنا کہ قرآن میں قصے ہیں تین چوتھائ قرآن سمجھ سے کہانیاں ہیں تو پھر مسلمان جیسے چاہیں مرضی سے آیات استعمال کریں؟
      کیا کسی کو اتنا بھی نہ معلوم ہو ابلیس اور آدم الگ تھے مومن اور کفار الگ اگر نہی تو ایسے قرآن کو سمجھنے سے بہتر نہ سمجھ کر پڑھ لیا جائے

      سوال نمبر 2-
      اِنمَا وَلِیکمُ اللہُ وَرَسُو لُہ وَالَذِیِنَ آمَنُوا۔
      تمہارا ولی اللہ بھی ہے اور اس کا رسول بھی اور کامل ایمان والے بھی ہیں ۔
      اس آیت کو جھٹلانا کہاں تک جائز ہے؟

      ؟ولی عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں، دوست یعنی اللہ کا دوست۔ انبیاء کرام (ع)، اصحاب کرام (ر) اور تابعین تبہ تابعین، خلفائے راشدین کے بعد اشاعت اسلام کی ذمہ داری اولیاء اللہ نے نبھائی ۔ ان ہستیوں کے نام اور انکی بتائی ہوئی تعلیمات دنیا میں (مسلم اور غیرمسلم ممالک سمیت) ہر جگہ اپنی موجودگی کا احساس دلاتی ہیں اور انکے مزارات آج بھی دنیا کے مختلف ملکوں میں لوگوں کو اپنی جانب مائل کیۓ ہوۓ ہیں۔ ان ہستیوں نے تو لوگوں کی بھلائی اور انکی زندگی سہل بنانے کی کوششیں کیں اور اللہ کے پیغام کو عولم الناس تک پہنچایا۔ تاریخی اعتبار سے تصوف کے چار بڑے سلسلے سامنے آتے ہیں جن کا شجرہ حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے۔ جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:قادریہ
      قادریہ
      چشتیہ
      نقشبندیہ
      سہروردیہ

      نقشبندیہ حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے باقی تین سلسلے حضرت سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ملتے ہیں

      page loading.....

      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

      Comment

      • #48
        Re: صرف یا اللہ مدد

        Originally posted by Johannes_ Kepler View Post

        @ Masood
        محترم اصل مضمون میں اس قدر غلو کیا گیا کہ اس پہ میری رائے بعید از قیاس ہے لیکن
        اپ کی اس بات سے مجھے اتفاق نہیں کہ ابتدائی انسان ایک خدا کو مانتا تھا
        اور اسی کی عبادت کرتا تھا اور نہ ہی اس بات کی کوئی تاریخی شہادت موجود ہے
        کے ابتدائی انسان موحد تھا
        خوش رہیں
        کیپلر

        میں آپ کی اس بات کو جواب یہاں نہیں دونگا کیوں کہ اس کا مضمون سے کوئی تعلق نہیں۔
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment

        • #49
          Re: صرف یا اللہ مدد

          Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
          جناب محترم بانیاز خان

          حضرت موسی کے سیکڑوں سال بعد بھی اقوام خدائے واحد اور شیطان وغیرہ
          کے تصوارت سے نابلد تھی۔جب یہ بات کہی تو اس کا مقصد یہ تھا کہ شروع سے چھوڑیں یہاں تک
          خدائے واحد کا کانسپٹ ہسٹری میں نہیں ملتا

          باقی اس وقت سونے کا وقت میں صبح اپ کو باقی باتوں کا جواب دوں گا
          سخت نیند آئی بہت سخت ہے بندہ مزدور کے اوقات

          خوش رہیں

          کیپلر
          آپ یہ بات بار بار کہ رہے ہیں حالانکہ آپ کی اس بات میں سچائی نہیں۔ مگر پھر یہ بات اس تھریڈ سے مناسبت نہیں رکھتی لہذا اس پر بحث نہیں ہو گی۔
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment

          • #50
            Re: صرف یا اللہ مدد

            Originally posted by Jamil Akhter View Post
            ان فلسفیانہ باتوں میں نہ دم ہے نہ تاثیر یہ صرف رٹی رٹائی باتیں ہیں کہ یوں ہے تو یوں کیسے
            بھائی پہلے آپ یہ سمجھ لیں کہ قرآن کی آیات اتنی بھی پیچیدہ نہیں جو انسان یہ نہ سمجھ پائیں
            بت پرستوں اور صاحب ایمان میں فرق آگے ان لوگوں کو تو اللہ کا خوف ہی نہیں

            باقی کسی بزرگ اولیاءاللہ نے نہ تو شریعت میں اضافہ کیا نہ ہی گھاٹا
            آپ کا یہ کہنا نعت پڑھنا شریعت کے خلاف ہے آپ ثابت کریں اس میں کیا شرعی اعتبار سے ممنوع بات ہے کلام ہے
            ہر وقت کا تقاضہ ہوتا اس کے ساتھ کیسے چلنا ہے جو نہی چلتے وہ آگے جانے والوں کو برا کہتے ہیں
            بزرگ دین نے دین میں اضافہ نہی کیا وقت کے ہم آہنگ کیا ہے تاکہ مسلمان وقت کے ساتھ چل سکے
            جبکہ ہندوں میں سنگیت کو مقدس مقام حاصل تھا تو قوالیوں کے ذریعے انہی اسلام کی جانب متوجہ کیا
            بہرحال مجھے ایک بات پتہ ہے کسی کے مسلک کو چھیژنا فرقاواریت کہلاتی ہے تفرقہ
            تفریق کبھی جائز نہی کسی مسلمان کو مشرکین سے ملانا جن بزرگوں نے لاکھوں لوگوں کو مسلمان کیا
            انکی توہین ان پہ مقدس آیات رکھنا یہ سب کیا ہے؟
            میں نے آج تک کسی مسلک کو نہیں چھیڑا چونکہ ہمیں ایسا ہی سیکھایا گیا
            اس بات پہ زور بار بار اللہ دیتا ہے اللہ دیتا ہے ہم کوئی پاگل یاں ہندو تو نہی
            ہمیں بہت اچھی طرح پتہ ہے نہ صرف پتہ ہے بلکے جس طرح پہنچتا ہے وہ بھی پتہ ہے

            Originally posted by Jamil Akhter View Post

            مجھے کچھ سوالوں کے جواب دے دیجئے اگر آپ سمجھتے ہوکے جو پوسٹ لگی ہے سچی ہے نہی تو آج کے بعد ہمیشہ ہمیشہ
            کے لئے اس فرقاواریت کے سلسلے کو بند کیا جائے جو صرف دلوں میں نفرتیں پیدا کررہا ہے چاہے وھ مسلک اہل تشعیع ہو اہلسنت یاں دیوبندی

            سوال نمبر 1- دل پہ ہاتھ رکھ کر کہئی آپ مشرکین مکہ اور ان کے بتوںکے لئے نازل کی گئی آیات کو بزرگان دین اور اولیاءاللہ پہ استعمال جائز ہے؟
            آپ کا یہ کہنا کہ قرآن میں قصے ہیں تین چوتھائ قرآن سمجھ سے کہانیاں ہیں تو پھر مسلمان جیسے چاہیں مرضی سے آیات استعمال کریں؟
            کیا کسی کو اتنا بھی نہ معلوم ہو ابلیس اور آدم الگ تھے مومن اور کفار الگ اگر نہی تو ایسے قرآن کو سمجھنے سے بہتر نہ سمجھ کر پڑھ لیا جائے

            سوال نمبر 2-
            اِنمَا وَلِیکمُ اللہُ وَرَسُو لُہ وَالَذِیِنَ آمَنُوا۔
            تمہارا ولی اللہ بھی ہے اور اس کا رسول بھی اور کامل ایمان والے بھی ہیں ۔
            اس آیت کو جھٹلانا کہاں تک جائز ہے؟

            ؟ولی عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں، دوست یعنی اللہ کا دوست۔ انبیاء کرام (ع)، اصحاب کرام (ر) اور تابعین تبہ تابعین، خلفائے راشدین کے بعد اشاعت اسلام کی ذمہ داری اولیاء اللہ نے نبھائی ۔ ان ہستیوں کے نام اور انکی بتائی ہوئی تعلیمات دنیا میں (مسلم اور غیرمسلم ممالک سمیت) ہر جگہ اپنی موجودگی کا احساس دلاتی ہیں اور انکے مزارات آج بھی دنیا کے مختلف ملکوں میں لوگوں کو اپنی جانب مائل کیۓ ہوۓ ہیں۔ ان ہستیوں نے تو لوگوں کی بھلائی اور انکی زندگی سہل بنانے کی کوششیں کیں اور اللہ کے پیغام کو عولم الناس تک پہنچایا۔ تاریخی اعتبار سے تصوف کے چار بڑے سلسلے سامنے آتے ہیں جن کا شجرہ حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے۔ جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:قادریہ
            قادریہ
            چشتیہ
            نقشبندیہ
            سہروردیہ

            نقشبندیہ حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے باقی تین سلسلے حضرت سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ملتے ہیں

            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment

            • #51
              Re: صرف یا اللہ مدد

              محترم مسعود سر سب سے پہلے تو آپ اس چیز کو جان لیجئے دین اسلام کیا ہے اور اس کی اساس کن چیزوں پر ہے اکثر ہم لاعلمی میں وہ بات کہ جاتے ہیں جس کا
              تعلق ہی نہیں بنتا ہو یقین کی تین اقسام ہوتی ہیں علم الیقین عین الیقین اور حق الیقین جیسے آپ مزار کے پاس سے گزرے کسی نے کہا اندر کوئی شخص مزار پہ سجدہ
              کرہا ہے آپ نے مان لیا مطلب سنی سنائی بات جو اسلام میں کمتر علم ہے آپ نہیں مانے اندر گئے دیکھا کوئی مزار پہ جھکا ہوا ہے آپ نے مان لیا یہ ہو عین الیقین مگر
              یہ علم بھی ناقص ہوسکتا ہے آپ آگے گئے دیکھا وھ مزار کی چادر ٹھیک کرہا تھا یہ ہوا حق الیقین جس کا اسلام میں بول بالا ہے دیکھی ہوئی اور سنی ہوئی بات تو انتہائی ناقص ہے
              جیسے آپ کا یہ کہنا مزاروں کو پوچنا اور بزرگ دین سے مانگنا ججو ایسا کرتے ہیں وہ باشعور نہی جہالت میں ہیں اس کی وجہہ یہ ہے کہ تمام اہلسنت
              کو یہ سکھایا جاتا ہے عبادت کے لائق واحد لاشریک ہیں مزاروں پہ جانا منت ماننا الگ چیز ہے پوچنے اور مانگنے کے جیسے آپ مسجد جائیں تو مطلب ہوا بس مسجد گئے نماز
              پڑھی مطلب فاتحہ پڑھ لی اچھا منت ماننا اس میں ایسا جیسا اپنے پہ کوئی بات باندھنا جیسے کچھ کھلانا پیسے ڈالنا وہ تو آپ مسجد کے چندے کے بکس مں بھی ڑال سکتے
              ہیں کوئی پڑی بات نہیں اب بات آتی ہے ولی اور جھوٹے پیروں فقیروں کی اس میں تمیز شجرہ نسب کرتا ہے اصلی سید جن کا شجرہ نسب سیدھا حضرت علی سے جا کر
              ملتا ہے شیخ عبدالقادرجیلانی کاشجرہ ءنسب والد کی طرف سے حضرت امام حسن علیہ السلام اوروالدہ کی طرف سے حضرت امام حسین علیہ السلام سے ملتاہے اوریوںآپ کاشجرہ ءنسب
              حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے جاملتاہے باقی مجھے علم نہیں جو ان کی شان میں گستاخی کرے اس کا حال نہ دنیا میں اچھا ہوا نہ آخرت میں ہوگا

              فرموداتِ غوثِ اعظم

              اے انسان، اگر تجھے محد سے لے کر لحد تک کی زندگی دی جائے اور تجھ سے کہا جائے کہ اپنی محنت، عبادت و ریاضت سے
              اس دل میں اللہ کا نام بسالے تو ربِ تعالیٰ کی عزت و جلال کی قسم یہ ممکن نہیں، اُس وقت تک کہ جب تک تجھے اللہ کے کسی کامل بندے کی نسبت وصحبت مئیسر نہ آجائے۔]
              اہلِ دل کی صحبت اختیار کر تاکہ تو بھی صاحبِ دل ہو جائے۔
              میرا مرید وہ ہے جو اللہ کا ذاکر ہے اور ذاکر میں اُس کو مانتا ہوں، جس کا دل اللہ کا ذکر کرے۔

              ولایت کا علم

              ایک مرتبہ بعض لوگوں نے سید عبدالقادرجیلانی سے پوچھا کہ آپ کو ولایت کا علم کب ہوا؟ تو آپ نے جواب دیا کہ دس برس کی عمر میں
              جب میں مکتب میں پڑھنے کے لئے جاتا تو ایک غیبی آواز آیا کرتی تھی جس کو تمام اہلِ مکتب بھی سُنا کرتے تھے کہ
              افسحوالولی اللہ
              ترجمہ: اللہ کے ولی کے لئے جگہ کشادہ کردو
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #52

                • #53
                  Re: صرف یا اللہ مدد

                  assalamualaikum
                  late rply k lye mazrat chahti hon i...muje pata tha tha k mai jin qabar parast logon k bare mai ye thread start krne ja rhi hon un ka kia reaction hoga jamil Akhter sahab kuch ziada hi taish mai aa gaye hain. mai ne quran ki ayaat paish ki us k bad bhonkna kis ne shroo kia ye to sare bhaio ne dekh hi lia hoga inho ne kaha k kafron pe nazil hone wali ayat mai ne in qabr paraston pr laga di hain muje ye bataye kon c kitab mai likha hai k agar koi kafir galat kaam krega to wo haram or agar koi musalman wohi kaam krega to wo halal ho jayega zra 1 kafir ki faryad b sun lijye k wo kia keh rha hai....
                  Click image for larger version

Name:	304215_283834741644741_100000546525462_1130284_29598508_n[1].jpg
Views:	1
Size:	88.9 KB
ID:	2419881
                  ... jahan inhe koi in ko koi shirkia kam krne se rokne ki koshish krta hai jhat se us pr wahabi ka ftwa laga detay hain or ab wo chahe lakh bar quran ki ayaat or hadeesen bayan krta rhe magar ye us ki bat nhi maane gay us ki bat na sunne k lye yehi kafi hai k wo wahabi hai.. asal mai bat ye hai k agar in logon ne un wahabion ki bat maan li to inka mufta band ho jayega jo ye haleem, giarhwin barhwin or halwe wagaira k nam pe urate hain....inho ne kaha k milaad nabi s.a.w se mohabbat ka izhar hai to bhai sab se ziada mohabbat to sahaaba karam hmare nabi se krte thay nabi k 1 ishare pe apni jaan qurban kr dia krtay thay hmari mohbt to un k muqable mai kuch b nhi hai. unho ne to kabi milad nh krai.
                  Click image for larger version

Name:	297050_293993040628911_100000546525462_1166356_1401569396_n[1].jpg
Views:	2
Size:	13.5 KB
ID:	2419882
                  in logon ne naam to apna ahle sunnat rakha hua hai magar sunnaton ka door door tk pata nhi hai in logon ko. sunnaton k naam pe aisi aisi bidaten phailate hain jis koi asal haqeeqat hi nhi hoti. apne amal k lehaz se apna naam ahle bid,at rakh lena chahye... in logon ne to buzurgon ko hi apna mushkil kusha or hajat rawa or gous ul azam banaya hua hai magar in jahil qabar paraston ko kia pata k ye Allah ki sifat hain..
                  Click image for larger version

Name:	388211_196287560459026_100002333501843_425820_1645612192_n.jpg
Views:	3
Size:	68.0 KB
ID:	2419883
                  http://www.islamghar.blogspot.com/

                  Comment

                  • #54
                    Re: صرف یا اللہ مدد

                    wahabi koi firqa nhi hai bidation k nazdeek hr wo shakhs wahabi hai jo in marawajja bidaton k khilaf zuban khole ye log wahabion ka peshwa Mohammad bin Abdul Wahab ko batate hain or unki taraf se tarah tarah k galat masail mansoob krte hain or inko imam bin hanmbal ka muqallid kehte hain or hme ye log ghair muqallid kehte hain to bhala koi ghair muqallid, muqallid shakhs ko apna peshwa kese bana sakta hai????? kuch logon ko to unka poora naam tak pata nhi hai unka poora naam Mohammad bin Abdul Wahab tha yani wo Abdul Wahab nhi balke Abdul Wahab k betay thay ab agar ksi k naam pe hi hmara naam rakhna tha to sahi ye tha k hame mohammadi kaha jata magar is k lye bari ikhlaqi jurat chahye wo in logon ko kahan naseeb.. aik mubarak kalma sadiq aa jane k khof se un k walid ka naam istemaal kia gaya
                    http://www.islamghar.blogspot.com/

                    Comment

                    • #55
                      Re: صرف یا اللہ مدد

                      kuch logon ko shayad pata nhi hai k agar koi shakhs inteqal kr jata hai to agar wo naik insan hai to jannat mai jayega or agar wo bura hai to dozakh mai jayega jo shakhs jannat mai jayega wo kabi b jannat k aish o aram ko chhor kr wapas dunia mai aane ki khuwahish kabi nhi krega or jo dozakh mai jayega wo wahan se nikalne ki koshish krega pr farishtay use wahan se nikalne nhi dengay...magar kuch logon ko ye bat samajh nhi ati ku k unka aqeeda hai k unke baba ji ki rooh mojood hai or unhe sun sakti hai or Allah se unki sifarish b kr sakti hai... ye sb shirk hai or shirk aik bht bara gunah hai

                      Click image for larger version

Name:	316572_294478503913698_100000546525462_1169307_2127950947_n.jpg
Views:	1
Size:	20.1 KB
ID:	2419884Click image for larger version

Name:	a_[6].jpg
Views:	1
Size:	142.0 KB
ID:	2419885
                      Nabi S.A.W ne ummat e muslima ko qabr parasti k fitne se hoshyar kr dia tha lekin afsos aj phir ye badnaseeb qom qabro ki pujari ban gai kash ye qom onchi onchi qabran ko dha kr sahi maano mai aik Allah ki pujari ban jaye... jb ye maqbare sunnat k mutabiq dha dye jayengay to phir na urs hoga na melay lagangay na qawali k mushrikana bol fizaon mai gonjen gay na chadren charhengi na tabarruk batega na ghair allah ki nyaz ki degain qabron ki taraf jayengi or na hi sahib e qabr ki tazeem k lye janwer zibah kye jayengay shirk ka ye fitna mit jayega or aman o salamti ka dor dora hoga
                      INSHA ALLAH
                      Attached Files
                      http://www.islamghar.blogspot.com/

                      Comment

                      • #56
                        Re: صرف یا اللہ مدد

                        ab zara qawali k ashar b molaheza frma len...
                        Click image for larger version

Name:	281388_113865778711481_100002641777959_92410_172138_n[1].jpg
Views:	1
Size:	144.6 KB
ID:	2419888
                        is k bare mai ap kia daleel dengay bhai??
                        http://www.islamghar.blogspot.com/

                        Comment

                        • #57
                          Re: صرف یا اللہ مدد

                          شازیہ صاحبہ
                          آپ کے دیے گئے لنک کام نہیں کررہے

                          Comment

                          • #58
                            Re: صرف یا اللہ مدد

                            Jazak Allah bohut umda aur haqeeqat6 per mabni khyalaat hain aap ki Shazia sahiba....kash inn naam nihad muslamnoo ku Qaran-o-Hadees ka sahi mafhoom samjh aa jye tu iss qisam k kharafati aqeeday khud bad khud khatm ho jain...laykin inn naam nihad muslmanoo ki aankhoon per taa'sub aur apnay naam nihad Aalimoon k biyaan kerda ghalt aqeedoon ki patti bandhi hoee hai...iss liye inhain apnay siwa baqi loog gumrah nazar atay hain..mager jisay Allah hidayat dena chahe aur wo hi janta hai..k kaun hadayat ka mustahiq hai....Allah nay tu Qauran main saaf farma dia hai..k ager kisse mua'amlay main muslamnoo main tanaza ho jaye tu Allah aur uss k Rasool (s.a.w) yani Quran -o-Sahi hadees ki taraf rojoo kia jye..kyuon k yahee anjaam-e-kaar k lihaz say sab say behter hai..aur jo taaghoot ki traf roojoo kertay hain tu sirf aur sirf gumrahee hi unn ka muqadar hotee hai...

                            Allah say in Quran: "O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and those in authority among you. And if you disagree over anything, refer it to Allah and the Messenger, if you should believe in Allah and the Last Day. That is the best [way] and best in result. Have you not seen those who claim to have believed in what was revealed to you, [O Muhammad], and what was revealed before you? They wish to refer legislation to Taghut, while they were commanded to reject it; and Satan wishes to lead them far astray". (Surah-e-Al-Nisa verse 59-60)

                            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                            Comment

                            • #59
                              Re: صرف یا اللہ مدد

                              Originally posted by baniazkhan View Post
                              شازیہ صاحبہ
                              آپ کے دیے گئے لنک کام نہیں کررہے
                              kal siwae 1 link k baqi sare kam kr rhe thay magar aj koi link b kam nhi kr rha hai mai ne complain kr di hai. ap jald hi sare link dekh sakengay INSHA ALLAH
                              http://www.islamghar.blogspot.com/

                              Comment

                              • #60
                                Re: صرف یا اللہ مدد

                                یا تو ایمان کی بات آپ کی سمجھ سے بالاتر ہے یا پھر آپ نے نہ سمجھنے کی قسم کھا رکھی ہے بہت سارے ایسے نام نہادوں کی طرح جو ایسی بدعتوں کو جائز قرار دینے کے لیے آسمان اور زمین کے کالبے ملانے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔کیا تم جانتے بھی ہو کہ جسے تم حق الیقین کہہ رہے ہو یہ وہی شے ہے جسے کیپلر عقل کی گواہی کہہ رہا ہے، اگر تمہارا ایمان ہے کہ یہ جسے تم حق الیقین کہہ رہے ہو، یہی اسلام ہے تو پھر تم اسلام کی پہلی شرط پر بھی پورے نہیں اُتر سکتے: اللہ پر یقین، ملائکہ پر یقین، کتابوں پر یقین، رسولوں پر یقین، یوم لآخر پر یقین، قدر چاہے وہ اچھی ہو یا بری اس پر یقین۔ اس میں سے کونسی بات تم اپنے حق الیقین یعنی اُس یقین سے مان سکتے ہو جسے تم نے دیکھا ہی نہ ہو؟

                                یہاں پر بات کسی بھی صوفی، بزرگ یا ولی کے شجرہ نسب کی نہیں ہو رہی۔ ہمیں کیوں بار بار یہ ایک بات دہرانی پڑتی ہے کہ یہاں ذکر ان کو حاجت روا سمجھ کر ان سے دعائیں مانگنا اور انہیں مشکل کشا سمجھ کر ان سے مدد مانگنا ہے، جو کہ کفر ہے بدعت ہے اور اسلام میں جائز نہیں۔

                                ایک بات اور بتاتا چلو ان شجروں کے نسبت سے کہ بات بھی قرآن پاک سے ثابت ہے کہ کسی نبی یا کسی رسول کا ہم نسب ہونا یا ان سے رشتے میں ہونا کسی کام نہیں آئے گا اور نہ یہ اللہ کے نزدیک وجہ بخشش ہو گا، نبیوں کی اولادیں بیویاں والدین جب اس سے استثنا نہیں تو ہزاروں سال بعد پیدا ہونے والے اولیا یا صوفی بزرگ کس ضمرے میں آتے ہیں؟ ہم مسلمانوں پر واجب ہے کہ ہم ان ہستیوں یعنی علما، اولیا، صوفیا وغیرہ کی تعظیم کریں، ان کا احترام کریں، ان پر رحمتوں اور برکتوں کی دعا بھی مانگیں - مگر انہیں داتا والی اور ایسا مقام دینا جو اللہ کے سوا کسی بھی دوسرے کو روا نہیں، شرک ہے!

                                Originally posted by Jamil Akhter View Post
                                محترم مسعود سر سب سے پہلے تو آپ اس چیز کو جان لیجئے دین اسلام کیا ہے اور اس کی اساس کن چیزوں پر ہے اکثر ہم لاعلمی میں وہ بات کہ جاتے ہیں جس کا
                                تعلق ہی نہیں بنتا ہو یقین کی تین اقسام ہوتی ہیں علم الیقین عین الیقین اور حق الیقین جیسے آپ مزار کے پاس سے گزرے کسی نے کہا اندر کوئی شخص مزار پہ سجدہ
                                کرہا ہے آپ نے مان لیا مطلب سنی سنائی بات جو اسلام میں کمتر علم ہے آپ نہیں مانے اندر گئے دیکھا کوئی مزار پہ جھکا ہوا ہے آپ نے مان لیا یہ ہو عین الیقین مگر
                                یہ علم بھی ناقص ہوسکتا ہے آپ آگے گئے دیکھا وھ مزار کی چادر ٹھیک کرہا تھا یہ ہوا حق الیقین جس کا اسلام میں بول بالا ہے دیکھی ہوئی اور سنی ہوئی بات تو انتہائی ناقص ہے
                                جیسے آپ کا یہ کہنا مزاروں کو پوچنا اور بزرگ دین سے مانگنا ججو ایسا کرتے ہیں وہ باشعور نہی جہالت میں ہیں اس کی وجہہ یہ ہے کہ تمام اہلسنت
                                کو یہ سکھایا جاتا ہے عبادت کے لائق واحد لاشریک ہیں مزاروں پہ جانا منت ماننا الگ چیز ہے پوچنے اور مانگنے کے جیسے آپ مسجد جائیں تو مطلب ہوا بس مسجد گئے نماز
                                پڑھی مطلب فاتحہ پڑھ لی اچھا منت ماننا اس میں ایسا جیسا اپنے پہ کوئی بات باندھنا جیسے کچھ کھلانا پیسے ڈالنا وہ تو آپ مسجد کے چندے کے بکس مں بھی ڑال سکتے
                                ہیں کوئی پڑی بات نہیں اب بات آتی ہے ولی اور جھوٹے پیروں فقیروں کی اس میں تمیز شجرہ نسب کرتا ہے اصلی سید جن کا شجرہ نسب سیدھا حضرت علی سے جا کر
                                ملتا ہے شیخ عبدالقادرجیلانی کاشجرہ ءنسب والد کی طرف سے حضرت امام حسن علیہ السلام اوروالدہ کی طرف سے حضرت امام حسین علیہ السلام سے ملتاہے اوریوںآپ کاشجرہ ءنسب
                                حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے جاملتاہے باقی مجھے علم نہیں جو ان کی شان میں گستاخی کرے اس کا حال نہ دنیا میں اچھا ہوا نہ آخرت میں ہوگا

                                فرموداتِ غوثِ اعظم

                                اے انسان، اگر تجھے محد سے لے کر لحد تک کی زندگی دی جائے اور تجھ سے کہا جائے کہ اپنی محنت، عبادت و ریاضت سے
                                اس دل میں اللہ کا نام بسالے تو ربِ تعالیٰ کی عزت و جلال کی قسم یہ ممکن نہیں، اُس وقت تک کہ جب تک تجھے اللہ کے کسی کامل بندے کی نسبت وصحبت مئیسر نہ آجائے۔]
                                اہلِ دل کی صحبت اختیار کر تاکہ تو بھی صاحبِ دل ہو جائے۔
                                میرا مرید وہ ہے جو اللہ کا ذاکر ہے اور ذاکر میں اُس کو مانتا ہوں، جس کا دل اللہ کا ذکر کرے۔

                                ولایت کا علم

                                ایک مرتبہ بعض لوگوں نے سید عبدالقادرجیلانی سے پوچھا کہ آپ کو ولایت کا علم کب ہوا؟ تو آپ نے جواب دیا کہ دس برس کی عمر میں
                                جب میں مکتب میں پڑھنے کے لئے جاتا تو ایک غیبی آواز آیا کرتی تھی جس کو تمام اہلِ مکتب بھی سُنا کرتے تھے کہ
                                افسحوالولی اللہ
                                ترجمہ: اللہ کے ولی کے لئے جگہ کشادہ کردو
                                Last edited by Masood; 4 January 2012, 13:06.
                                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                                Comment

                                Working...
                                X