Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
صرف یا اللہ مدد
Collapse
X
-
Re: صرف یا اللہ مدد
اب وہابیوں اپنے لئے تیار ہوجاؤ ایسی ایسی پوسٹ آئیگی رونے لگ جاؤ گے تم ایڈمن کو لیکر اس فورم کو چاٹتے رہو اور ایڈمن تمہیں قادیانیوں کو سپورٹ میں پوسٹ دیلیٹ کرنے والے کہتے ہیں ہم فرقاواریت نہیں کرتے دوغلے فضول یہاں ٹائم ضائع کیا جہاں نہ کسی کی عزت کا خیال ہے نہ کسی کے مسلک کاہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: صرف یا اللہ مدد
میرا خیال میں نے بھی یہاں ایک پوسٹ کی تھی جس میں نہ کسی فرقے کی طرف داری تھی نہ مخالفت
پھر وہ پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی گئی اور اگر کی گئی تو وجہ کیوں نہیں بتائی گئی؟؟؟
مجھے میری پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتائی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Last edited by S.Athar; 21 December 2011, 11:00.:star1:
Comment
-
Re: صرف یا اللہ مدد
جمیل بھائی پلیز اس طرح کی زبان استعمال مت کریں
میرے والد کہا کرتے تھے کہ "گالیوںاور بد زبانی"پر وہی فرد اُترتا ہے جس کے پاس کہنے کو کچھ نہ ہو
اگر آپ کے پاس دلائل ہیں تو اپنا نقطہ نظر بیان کریں
اگر آپ کے طرز تخاطب سے آپ کی پوسٹس ڈیلیٹ ہوگئیں یا آپ پر بین لگ گیا تو آپ کا نقطہ نظر جاننے سے دوسرے افراد ہمیشہ کے لئے محروم ہو جائیں گے۔
لہذا ایسی باتیں نہ کریں یہ ایک اوپن فورم ہے جہاں طرح طرح کی سوچ کے افراد اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں آپ بھی کریں آپ کو کون منع کرتا ہے لیکن پلیززززززززززز:star1:
Comment
-
Re: صرف یا اللہ مدد
جمیل بھائی بہت افسوس ہوا آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر
میں نے ہمیشہ آپ کو تھوڑا ساجذباتی انسان سمجھا ہے اور اس بات کا آپ نے بھی اقرار کیا ہے
لیکن اس قسم کا ردعمل کی امید کسی جاہل سے تو کی جاسکتی ہے آپ جیسے انسان سے نہیں
مجھے اس بات کے افسوس کے علاوہ یہ بھی بہت دکھ کی بات ہے کہ آپ کی یہ پوسٹ فورم کی توہین کا بھی باعث ہے
چلو مان لیتے ہیں کہ تھریڈ جس نے بنایا اس کے خدا اور رسول کی اور اولیا کرام کی توہین کردی
تو کیا ایسا ردعمل کیا کرتے ہیں ، ایک وقت میں میں نے بہت سے لوگوں کی مخالفت لیتے ہوئے آپ کی حمایت کی تھی تو آپ کو بھی چاہیے تھا کہ کی گئی غلطیوں کا دوبارہ نہ دہراتے
مسلمان اسے کہتے ہیں جو رب کے احکامات کی پوری طرح فرمانبرداری کرے باقی جانوروں کو تو میں نے اتنے غور سے مشاہدہ نہیں کیا مگر کتا میرا پسندیدہ جانور ہے اور میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ اس نے اپنے پیدا کرنے والے کے کسی حکم کی خلاف ورزی کی ہو یہ برائی بھی انسانوں میں ہی پائی جاتی ہے ۔ ویسے تو انسانوں کو کتا کہا جائے تو بڑا برا سا لگتا ہے لیکن اگر اسی کتے کی صرف ایک خصلت ہی انسان اپنا لے تو پکا مسلمان ثابت ہوسکتا ہے اور وہ ہے اپنے پالنے والے سے وفاداری
Comment
-
Re: صرف یا اللہ مدد
﷽
اسلام کی شریعت اللہ تبارک تعالیٰ کی جانب سے ہے اور اس میں کسی بھی نبی کسی بھی رسول نے اپنی طرف سے کسی بھی بات کا اضافہ نہیں کیا۔ نبیوں کا کام رہا ہے کہ وہ اللہ کی دی ہوئی شریعت کو باعمل انسانوں تک پہنچائیں۔ اس میں کسی بھی ایسی بات کا اضافہ نہ کریں جسکی اللہ تعالیٰ نے اجازت نہ دی ہو۔ جب یہ بات مسلم ہے تو کسی بھی عالم، صوفی بزرگ یا اولیأ اللہ کو حق حاصل نہیں کہ وہ شریعت میں کسی بات کا اضافہ کرے، جب یہ حق نبیوں کو نہیں دیا گیا تو اولیأ اللہ کہاں کھڑے ہو سکتے ہیں اس صف میں؟
اگر کوئی بندہ یہ سمجھتا ہے کہ اسلام چودہ سوسال پرانا ہے تو اُسے سب سے پہلے دینِ اسلام اور مذہب کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ اسلام چودہ سوسال پرانا نہیں، بلکہ انسانی تاریخ کا سب سے پہلا مذہب ہی اسلام ہے، یہ وہی مذہب ہے جسکی تربیت حضرت آدم ؑ کو دی گئی تھی اور اُن کے بعد تمام تر نبیوں اور رسولوں کو اسی پیغام کے ساتھ نوازا جاتا رہا ہے۔ جو آخرِ کار ہمارے نبی ﷺ پر آ کر مکمل ہوا۔
اس تکمیل کا نام اسلام ٹھہرایا گیااور یہ بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے تھا، اور نبی پاکﷺ نے خود اسکا نام نہیں رکھا تھا۔ اس امت کا نام مسلمان قرارپایا۔ ہمیں یہ فرض کیا گیا ہے کہ ہم تمام عالمین سے بڑھ کر اللہ سے محبت کریں، اللہ کے بعد نبی پاکﷺ کی محبت ایمان کا حصہ ہے، کوئی مسلمان اس وقت تک مسلمان ہو ہی نہیں سکتا جب تک وہ نبی پاکﷺ سے محبت نہ رکھے۔ مگر ایک بات میں نے بہت شدت سے آبزرو کی ہے اور وہ یہ ہے کہ ہم لوگ اللہ اور نبیﷺ سے لفظی اور جذباتی محبت رکھتے ہیں، بالکل اسی طرح جس طرح ہمیں اپنے وطن سے کھوکھلی اور بیجان محبت ہے۔ جو فقط جذبات اور الفاظ کی حد تک ہے۔ نبی پاکﷺ نے حجۃ الوداع میں فرمایا تھا:
یہ وہ شریعت ہے جو رب العالمین نے نبی پاک ﷺ کو دی تھی اور جسے آپ ﷺ نے امت تک پہنچایا تھا۔ اس خطبے کی بعد آیاتِ کریمہ نازل ہوئی:۔
اگر آپ تلاوت کی بجائے قرآن کو سمجھنے کی کوشش کریں تو یہ آپ کے لیے زیادہ بہتر ہوگا۔ اور آپ کو بہت سارے خرافات و بدعات سے نکال کر علم کی سچی روشنی کی جانب لے جائے گا۔ نبی پاک ﷺ سے محبت کا ثبوت یہ نہیں کہ آپ نعتیں گائیں اور کیسٹوں پر کیسٹیں جاری کریں، گلے پھاڑ پھاڑ کر چیخیں اور فلمی گانوں کی لے پر عقیدتِ نبوی ﷺ کو پامال کرتے پھریں، یہ محبتِ نبوی کا ثبوت نہیں۔ محبتِ نبوی کا ثبوت یہ ہے کہ آپ اللہ کے رسول ﷺ کی عادات و اطوار کو اپنانے، آپ ﷺ کے بتائے ہوئے راستوں پر حتمی الامکان طور پر چلنے اور آپ ﷺ کی دی ہوئی تعلیمات کو اپنی زندگی میں رواج دینے کی کوشش کریں: اب ان تمام میں نعت گوئی کہاں ہے؟ کیا نبی پاک ﷺ نے خاص اہتمام کے ساتھ نعت گوئی کا حکم دیا؟ نہیں! کیا نبی پاک ﷺ کے اصحاب نے ایسا کیا؟ نہیں! تو پھر وہ کون ہیں جو نعت گوئی کو اس انداز میں جس انداز میں یہ آج کل رواج پا چکی ہے، اسکو جائز قرار دیتے ہیں؟
اس تھریڈ میں جتنی بھی تصاویر دی گئی ہیں یہ عبرت کا مقام ہے ان کے لیے جو علم کی روشنی رکھتے ہیں اور اسلام کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔دعائیں سننا ، ان کو قبول کرنا، کسی بھی چیز سے نوازنا، کسی بھی حاجت کو پورا کرناصرف اور صرف اللہ کی صفت ہے! کوئی بھی انسان چاہے وہ کوئی نبی ہی کیوں نہ ہو، نہ وہ دعائیں سن سکتا ہے، نہ انہیں قبول کر سکتا ہے، نہ کسی شے سے نواز سکتا ہے اور نہ کسی کی حاجت روی کر سکتا ہے! یہ خدائی صفات ہیں اور خدا کی صفات میں انسانوں کو شامل کرنا شرک ہے۔انسان وسیلہ ہو سکتا ہے اس طرح کہ اگر مجھے کسی شے کی حاجت ہوتو مجھے وہ شے اللہ کی ذات ہی سے مانگنا چاہیے، اللہ کسی دوسرے انسان دل میں بات ڈال دیتا ہے کہ فلاں بندے کو فلاں شے کی ضرورت ہے اور وہ تمہارے توسط سے اس تک پہنچے گی، اس سے بڑھ کر انسان کی کوئی اوقات وسیلہ ہونے میں کچھ بھی نہیں!
اسی نسبت سے کوئی بزرگ کوئی صوفی کوئی عالم کوئی ولی کسی کو کچھ نہیں دے سکتا، جب وہ زندہ کسی کو کچھ نہیں دے سکتا نہ کسی کی دعا سن سکتا ہے نہ کسی کی حاجت روائی کر سکتا ہے تو قبر میں پڑا کیسے کر سکتا ہے؟؟؟۔ایسے لوگوں کی قبروں کو مزار بنا کر حاجت روی کے لیے طرح طرح کے طریقے اختیار کرنا، طرح طرح کی رسومات بنا لینا بذاتِ خود خرافات اور بدعات میں شامل ہے۔ ان کا اسلام سے قطعاً کوئی تعلق نہیں۔کسی بات کےدرست ہونے کی تصدیق قرآن اور سنت سے حاصل کی جاتی ہے اور جوبات ان میں موجود نہیں، وہ اسلام کا حصہ نہیں!
Last edited by Masood; 22 December 2011, 04:17.tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: صرف یا اللہ مدد
Originally posted by Jamil Akhter View Postاب وہابیوں اپنے لئے تیار ہوجاؤ ایسی ایسی پوسٹ آئیگی رونے لگ جاؤ گے تم ایڈمن کو لیکر اس فورم کو چاٹتے رہو اور ایڈمن تمہیں قادیانیوں کو سپورٹ میں پوسٹ دیلیٹ کرنے والے کہتے ہیں ہم فرقاواریت نہیں کرتے دوغلے فضول یہاں ٹائم ضائع کیا جہاں نہ کسی کی عزت کا خیال ہے نہ کسی کے مسلک کاtumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: صرف یا اللہ مدد
Originally posted by Masood View Post﷽

sigpic
Comment
Comment