Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صرف یا اللہ مدد

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: صرف یا اللہ مدد

    جمیل بھائی کا انتظار ہے
    کاش وہ تحمل اور دلائل کے ساتھ گفتگو می حصہ لیں
    :star1:

    Comment

    • #17
      Re: صرف یا اللہ مدد

      ایڈمن جی "پوسٹ نمبر9"آپ کی توجہ چاہتی ہے؟؟؟
      :star1:

      Comment

      • #18
        Re: صرف یا اللہ مدد

        ان فلسفیانہ باتوں میں نہ دم ہے نہ تاثیر یہ صرف رٹی رٹائی باتیں ہیں کہ یوں ہے تو یوں کیسے
        بھائی پہلے آپ یہ سمجھ لیں کہ قرآن کی آیات اتنی بھی پیچیدہ نہیں جو انسان یہ نہ سمجھ پائیں
        بت پرستوں اور صاحب ایمان میں فرق آگے ان لوگوں کو تو اللہ کا خوف ہی نہیں

        باقی کسی بزرگ اولیاءاللہ نے نہ تو شریعت میں اضافہ کیا نہ ہی گھاٹا
        آپ کا یہ کہنا نعت پڑھنا شریعت کے خلاف ہے آپ ثابت کریں اس میں کیا شرعی اعتبار سے ممنوع بات ہے کلام ہے
        ہر وقت کا تقاضہ ہوتا اس کے ساتھ کیسے چلنا ہے جو نہی چلتے وہ آگے جانے والوں کو برا کہتے ہیں
        بزرگ دین نے دین میں اضافہ نہی کیا وقت کے ہم آہنگ کیا ہے تاکہ مسلمان وقت کے ساتھ چل سکے
        جبکہ ہندوں میں سنگیت کو مقدس مقام حاصل تھا تو قوالیوں کے ذریعے انہی اسلام کی جانب متوجہ کیا
        بہرحال مجھے ایک بات پتہ ہے کسی کے مسلک کو چھیژنا فرقاواریت کہلاتی ہے تفرقہ
        تفریق کبھی جائز نہی کسی مسلمان کو مشرکین سے ملانا جن بزرگوں نے لاکھوں لوگوں کو مسلمان کیا
        انکی توہین ان پہ مقدس آیات رکھنا یہ سب کیا ہے؟
        میں نے آج تک کسی مسلک کو نہیں چھیڑا چونکہ ہمیں ایسا ہی سیکھایا گیا
        اس بات پہ زور بار بار اللہ دیتا ہے اللہ دیتا ہے ہم کوئی پاگل یاں ہندو تو نہی
        ہمیں بہت اچھی طرح پتہ ہے نہ صرف پتہ ہے بلکے جس طرح پہنچتا ہے وہ بھی پتہ ہے

        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #19
          Re: صرف یا اللہ مدد

          مجھے کچھ سوالوں کے جواب دے دیجئے اگر آپ سمجھتے ہوکے جو پوسٹ لگی ہے سچی ہے نہی تو آج کے بعد ہمیشہ ہمیشہ
          کے لئے اس فرقاواریت کے سلسلے کو بند کیا جائے جو صرف دلوں میں نفرتیں پیدا کررہا ہے چاہے وھ مسلک اہل تشعیع ہو اہلسنت یاں دیوبندی

          سوال نمبر 1- دل پہ ہاتھ رکھ کر کہئی آپ مشرکین مکہ اور ان کے بتوںکے لئے نازل کی گئی آیات کو بزرگان دین اور اولیاءاللہ پہ استعمال جائز ہے؟
          آپ کا یہ کہنا کہ قرآن میں قصے ہیں تین چوتھائ قرآن سمجھ سے کہانیاں ہیں تو پھر مسلمان جیسے چاہیں مرضی سے آیات استعمال کریں؟
          کیا کسی کو اتنا بھی نہ معلوم ہو ابلیس اور آدم الگ تھے مومن اور کفار الگ اگر نہی تو ایسے قرآن کو سمجھنے سے بہتر نہ سمجھ کر پڑھ لیا جائے

          سوال نمبر 2-
          اِنمَا وَلِیکمُ اللہُ وَرَسُو لُہ وَالَذِیِنَ آمَنُوا۔
          تمہارا ولی اللہ بھی ہے اور اس کا رسول بھی اور کامل ایمان والے بھی ہیں ۔
          اس آیت کو جھٹلانا کہاں تک جائز ہے؟

          ؟ولی عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں، دوست یعنی اللہ کا دوست۔ انبیاء کرام (ع)، اصحاب کرام (ر) اور تابعین تبہ تابعین، خلفائے راشدین کے بعد اشاعت اسلام کی ذمہ داری اولیاء اللہ نے نبھائی ۔ ان ہستیوں کے نام اور انکی بتائی ہوئی تعلیمات دنیا میں (مسلم اور غیرمسلم ممالک سمیت) ہر جگہ اپنی موجودگی کا احساس دلاتی ہیں اور انکے مزارات آج بھی دنیا کے مختلف ملکوں میں لوگوں کو اپنی جانب مائل کیۓ ہوۓ ہیں۔ ان ہستیوں نے تو لوگوں کی بھلائی اور انکی زندگی سہل بنانے کی کوششیں کیں اور اللہ کے پیغام کو عولم الناس تک پہنچایا۔ تاریخی اعتبار سے تصوف کے چار بڑے سلسلے سامنے آتے ہیں جن کا شجرہ حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے۔ جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:قادریہ
          قادریہ
          چشتیہ
          نقشبندیہ
          سہروردیہ

          نقشبندیہ حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے باقی تین سلسلے حضرت سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ملتے ہیں
          Last edited by Jamil Akhter; 23 December 2011, 08:20.
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #20
            Re: صرف یا اللہ مدد

            @ Masood

            محترم اصل مضمون میں اس قدر غلو کیا گیا کہ اس پہ میری رائے بعید از قیاس ہے لیکن
            اپ کی اس بات سے مجھے اتفاق نہیں کہ ابتدائی انسان ایک خدا کو مانتا تھا
            اور اسی کی عبادت کرتا تھا اور نہ ہی اس بات کی کوئی تاریخی شہادت موجود ہے
            کے ابتدائی انسان موحد تھا

            خوش رہیں

            کیپلر

            :(

            Comment

            • #21
              Re: صرف یا اللہ مدد

              بلکل صحیح فرمایا جناب آپ نے کوئی تاریخی شہادت موجود
              نہیں جو اس بات کو ثابت کرے کہ
              پہلے دور کا انسان صرف ایک خدا کو ماننے والا تھا
              لیکن
              قرآن اس بات کی شہادت دیتا ہے
              جسے ہم دنیا کے پہلے انسان کے نام سے جانتے ہیں
              ایک خدا کو ماننے والا تھا
              اور میرے لیے اس سے بڑھ کر کوئی شہادت افضل نہیں

              Comment

              • #22
                Re: صرف یا اللہ مدد

                Originally posted by Jamil Akhter View Post
                اب وہابیوں اپنے لئے تیار ہوجاؤ ایسی ایسی پوسٹ آئیگی رونے لگ جاؤ گے تم ایڈمن کو لیکر اس فورم کو چاٹتے رہو اور ایڈمن تمہیں قادیانیوں کو سپورٹ میں پوسٹ دیلیٹ کرنے والے کہتے ہیں ہم فرقاواریت نہیں کرتے دوغلے فضول یہاں ٹائم ضائع کیا جہاں نہ کسی کی عزت کا خیال ہے نہ کسی کے مسلک کا

                Yeh tumhara style he baat kerne ka? Thoori si tameez seekho aur phir baat karo. Yahan baat na sunniyon ki ho rahi he aur na wahabiyoon ki, yahan baat Musalmano ki ho rahi he. Sub se bara fitna to tum lag rahay ho mujay yahan pe.
                :thmbup:

                Comment

                • #23
                  Re: صرف یا اللہ مدد

                  Mujay lagta he 2 cheezein tere ander moojood he nahi hein, aik sharam aur doosri akal. Aisay lagta he bus k paglon wala doora par gaya he tujay. Tareekay se jawaab deta aur tareekay se baat ja jawab leta to kia is mein teri izat nahi thi? Aik simple si baat post ki he jis per her Musalman ka aitkaad he aur ager tujay us mein koi ghalti nazar aai he to tameez k saath dalail k saath usay highlight ker aur tameez ke saath us ka jawaab le. Akal naam ki cheez nahi tere ander aur ban raha he Mufti'e'azam
                  :thmbup:

                  Comment

                  • #24
                    Re: صرف یا اللہ مدد

                    Originally posted by munda_Sialkoty View Post

                    teray say kisi nay baat ki thi jo bech may shroo hogya chal apna rasta nap samjha tere okat may janta hoon aur buhat phlay say samjha ab chalta phirta nazar a
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment

                    • #25
                      Re: صرف یا اللہ مدد

                      Originally posted by baniazkhan View Post
                      بلکل صحیح فرمایا جناب آپ نے کوئی تاریخی شہادت موجود
                      نہیں جو اس بات کو ثابت کرے کہ
                      پہلے دور کا انسان صرف ایک خدا کو ماننے والا تھا
                      لیکن
                      قرآن اس بات کی شہادت دیتا ہے
                      جسے ہم دنیا کے پہلے انسان کے نام سے جانتے ہیں
                      ایک خدا کو ماننے والا تھا
                      اور میرے لیے اس سے بڑھ کر کوئی شہادت افضل نہیں

                      یہ اپ کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے ورنہ شواہد اس کے خلاف اور ابتدائی دور کے اسنان
                      کو چھوڑیں حضرت موسیٰ کی بعثت کے سیکنڑوں سال بعد تک بھی یہودیوں میں خدائے واحد کا تصور نہ تھا
                      مصر کے فقط ایک فرعون ۔۔اخناطون۔۔۔۔۔1358 قبل از مسیح میں واحدانیت کا سکہ بٹھانے
                      کی کوشش کی تھی لیکن یہ واحدانیت نھی سورج دیوتا اطون کی تھی

                      باقی یہ خدائے واحد، شیطان فرشتوں، جنت دوزخ مسیحا مہدی وغیرہ کے عقائد
                      یہودیوں نے شاہ بابل بنو کد نصر کی اسی سالہ اسیری کے دوران
                      اہل بابل سے لیے تھے اور یہی تصوارات بعد میں باقی الہامی مذاہب میں داخل ہو گئے

                      بابلی تہذیب کو فنا ہوئے دو ہزار برس سے زہادہ ہو چکے لیکن حقیقت اور سچائی کی
                      اآنکھوں سے دیکو تو صاف نظر اتا کہ اہل مشرق ہوں
                      یا اہل مغرب،یہودی ہوں یا عیسائی، پارسی ہوں یا مسلمان سب کے عقیدوں
                      اور رسم و رواج کا رشتہ بابلی تہذیب سے ہی ملتا ہے

                      باقی اس پوسٹ میں جھگڑا ذاتی نوعیت کا شروع ہو چکا سو مزید بات کسی اور ٹاپک
                      اٹھا رکھو گا

                      خوش رہیں

                      جوہانس کیپلر
                      :(

                      Comment

                      • #26
                        Re: صرف یا اللہ مدد

                        پلیز عامر اس پہ الگ تھریڈ لگادو یہ تو دلچسپ ٹوپک لگتا ہے
                        تجسس کو ہوا دے کر بات بیچ میں چھوڑنا ٹھیک نہی اگر اچھے بھائی ہو تو اس پہ مزید لکھنا لیکن اس حبس زدہ ماحول میں نہیں جہاں انسان کا دم گھٹتا محسوس ہو
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #27
                          Re: صرف یا اللہ مدد

                          Originally posted by Jamil Akhter View Post

                          teray say kisi nay baat ki thi jo bech may shroo hogya chal apna rasta nap samjha tere okat may janta hoon aur buhat phlay say samjha ab chalta phirta nazar a

                          Beta net pe badmaashiyan ker le tera haq banta he, warna chalta phirta kis ne nazar aana tha yeh tujay pata lag jana tha ager tu samnay hota :tasali:
                          :thmbup:

                          Comment

                          • #28
                            Re: صرف یا اللہ مدد

                            Originally posted by Johannes_ Kepler View Post

                            یہ اپ کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے ورنہ شواہد اس کے خلاف اور ابتدائی دور کے اسنان
                            کو چھوڑیں حضرت موسیٰ کی بعثت کے سیکنڑوں سال بعد تک بھی یہودیوں میں خدائے واحد کا تصور نہ تھا
                            مصر کے فقط ایک فرعون ۔۔اخناطون۔۔۔۔۔1358 قبل از مسیح میں واحدانیت کا سکہ بٹھانے
                            کی کوشش کی تھی لیکن یہ واحدانیت نھی سورج دیوتا اطون کی تھی

                            باقی یہ خدائے واحد، شیطان فرشتوں، جنت دوزخ مسیحا مہدی وغیرہ کے عقائد
                            یہودیوں نے شاہ بابل بنو کد نصر کی اسی سالہ اسیری کے دوران
                            اہل بابل سے لیے تھے اور یہی تصوارات بعد میں باقی الہامی مذاہب میں داخل ہو گئے

                            بابلی تہذیب کو فنا ہوئے دو ہزار برس سے زہادہ ہو چکے لیکن حقیقت اور سچائی کی
                            اآنکھوں سے دیکو تو صاف نظر اتا کہ اہل مشرق ہوں
                            یا اہل مغرب،یہودی ہوں یا عیسائی، پارسی ہوں یا مسلمان سب کے عقیدوں
                            اور رسم و رواج کا رشتہ بابلی تہذیب سے ہی ملتا ہے

                            باقی اس پوسٹ میں جھگڑا ذاتی نوعیت کا شروع ہو چکا سو مزید بات کسی اور ٹاپک
                            اٹھا رکھو گا

                            خوش رہیں

                            جوہانس کیپلر

                            Mere bhai yeh BaNiaz ki zaati raye nahi bulke yeh Musalman k liye jo Allah ki kitaab aur us k Anbiyaa per emaan lata he, k liye aik trusted fact he. Aap history se ya mutasir hoon ya Darwin ki "theory of Evolution" se lekin aik Musalman honay k naatay hamein insan ke evolution ki bajaye insaan ki creation per iman lana he. Aur isi tarah Hazarat Adam (AS) ki creation per bhi k wo is Dunia mein aane walay pehlay insaan thay aur un ka Mazhab Islam tha. Her baat ko akal ki kasooti per parakhna bhi akalmandi nahi hoti. Kainaat ki tarah wajood mein aai Quran aur Science mein kafi contradition rahi lekin aakhir kaar "Big Bang Theory" ke concept ko Ain Quran k mutabik as an "established fact" k toor per maan lia gaya. Kuch cheezein jo Rabul'izat ne hamein bata di hein hamein apni sooch ko balaye'taaq rakh ker un per emaan laana hota he. Hamein yeh nahi bhoolna chahiye k hamaari sooch bhi kuch cheezon ka aahata nahi ker sakti.

                            Aur Jahan tak aap ne Bibalic influenced ka concept aap ne beyaan kia to mein aap ke is concept ko bhi nahi maanta. Aap dalail k saath aaiye aur mein counter arguments k saath.
                            :thmbup:

                            Comment

                            • #29

                              میں ہر بات کو عقل کی کسوٹی پہ ہی پرکھتا اور بلا چون چراں ہر بات
                              کو نہیں تسلیم کرتا۔۔۔کیوں اور کیسے کہنے کی صلاحیت مجھے میں باقی اور برقرار ہے

                              اور اپ دلائل سے بات کی بسمہ اللہ کریں تقابلی مذاہب اور بنو اسرائیل نامی
                              پوسٹ اس تناظر میں لگائی گئی ہے

                              خوش رہیں

                              کیپلر
                              :(

                              Comment

                              • #30
                                Re: صرف یا اللہ مدد

                                Originally posted by Johannes_ Kepler View Post

                                میں ہر بات کو عقل کی کسوٹی پہ ہی پرکھتا اور بلا چون چراں ہر بات
                                کو نہیں تسلیم کرتا۔۔۔کیوں اور کیسے کہنے کی صلاحیت مجھے میں باقی اور برقرار ہے

                                اور اپ دلائل سے بات کی بسمہ اللہ کریں تقابلی مذاہب اور بنو اسرائیل نامی
                                پوسٹ اس تناظر میں لگائی گئی ہے

                                خوش رہیں

                                کیپلر
                                Aap ki mantak per yeh baat masdaak aati he "A logic is a systematic method to come to the wrong conclusion with confidence". Aap mujay aik baat ka jawaab deejiye. kabi aap ne deen-e-islam k se mutalka waqeyaat / kariyan / asbaab / ilhamaat ko apni akal ki kasooti per parkha? Kia Quran aap ki akal ki kasooti per pura utra?

                                Pehlay itni si baat ka jawaab de dijiye phir mein is discussion ko prolong kerta hoon. Aap fiker na karein aap ki tasali ker k he jaon ga.
                                :thmbup:

                                Comment

                                Working...
                                X