Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صرف یا اللہ مدد

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: صرف یا اللہ مدد

    اپ نے جو کہا کے کسی اہلسنت کو نہیں پاتا جس نے شرک کیا ہو اپ کے احمد رضا خان کہتے ہیں میں تو مالک ہی کہو گا کیونکے اپ ہو مالک کے حبیب یہ حدائق بخشش اب یہ بتاؤ یہ شرک نہیں ہے

    Comment

    • #92
      Re: صرف یا اللہ مدد

      تم غیر اللہ کے لیے قربانیاں کرتے ہو اور مدار صاحب اور سالار صاحب کی قبروں کا حج کرتے ہو۔ یہ تمہارے بدترین افعال ہیںجو لوگ حاجتیں طلب کرنے کے لیے اجمیر یا سالار مسعود کی قبر یا ایسے ہی دوسرے مقامات پر جاتے ہیں وہ اتنا بڑا گناہ کرتے ہیں کہ قتل اور زنا کا گناہ اس سے کمتر ہے۔ آخر اس میں اور خودساختہ معبودوں کی پرستش میں فرق کیا ہے؟ جو لوگ لات اور عُزیٰ سے حاجتیں طلب کرتے تھے اُن کا فعل اِن لوگوں کے فعل سے آخر کس طرح مختلف تھا؟ ہاں یہ ضرور ہے کہ ہم اُن کے برعکس اِن لوگوں کو صاف الفاظ میں کافر کہنے سے احتراز کرتے ہیں کیونکہ خاص ان کے معاملہ میں شارع کی نص موجود نہیں ہے مگر اصولاً ہر وہ شخص جو کسی مردے کو زندہ ٹھیرا کر اس سے حاجتیں طلب کرتا ہے اس کا دل گناہ میں مبتلا ہے
      Last edited by Masood; 11 January 2012, 15:32.
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment

      • #93
        Re: صرف یا اللہ مدد

        Originally posted by Jamil Akhter View Post
        عامر آپ کہتے ہیں غیر اللہ سے مدد نہیں لی جاسکتی میں کہتا صرف کھانا پکانے تک ہم بیس بندوں سے مدد لے جکے ہوتے ہیں

        Originally posted by Jamil Akhter View Post
        لی جاسکتی کا کیا مطلب لیتے ہیں کسان سے لیکر شاپ کیپر تک تو مدد ہی ہوئی نہ
        یا تو ایمان کی بات تمہاری سمجھ سے بالا تر ہے یا پھر جو تمہیں علم دے رہے ہیں انہیں علم دینے کا ذوق نہیں۔

        تمہیں ابھی تک اس بات کا علم تک نہیں ہو سکا کہ اس تھریڈ میں بات کیا ہو رہی ہے۔

        اگر میں اپنی ماں سے کہتا ہوں کہ امی جان مجھے ایک گلاس پانی پلا دیجیے تو معاذاللہ یہ اس سوچ سے نہیں کہ میری ماں میری خدا ہے اور وہ میری اس حاجت کو پورا کر رہی ہیں۔ پانی دینے والا خدا ہے، پانی بنانے والا خدا ہے پانی میسر کرنے والا خدا ہے - میری ماں فقط ایک وسیلہ ہو گی جسے خود اس بات پر قدرت نہیں کہ وہ اللہ کی اجازت اور رضا مندی کے بغیر یہ کام کر سکے۔ مگر چونکہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو انسان کا وسیلہ بنا رکھا ہے اور وہ کسی حاجتمند کی حاجت پوری کرنے کے لیے کسی بندے کے دل میں مدد کی بات ڈال دیتے ہیں کہ فلاں کی مدد کرو تو یہ وسیلہ ہوتا ہے اسے معاذاللہ اسکی اپنی قدرت کہہ کر اسے داتا کہنا کفر ہو گا۔

        یہاں جو بات ہو رہی ہے وہ قبروں کی پرستش، مردوں کو حاجت روا سمجھ کو ان سے مانگنا، قبروں پر چادریں چڑھنا اس خیال سے کہ اس سے مرادیں پوری ہونگی، اولیا کو یہ تصور کر کے کہ وہ حاجتیں پوری کرتے ہیں یا کوئی بھی دوسرا انداز کو شرک کے قریب لے جائے اس پر بات ہو رہی ہے۔ کیا تمہارے پاس اس بات کی ضمانت ہے کہ قبروں میں سوئے ہوئے بزرگوں کی بخشش ہو چکی ہے اور وہ ڈائریکٹ جنت میں چلے جائیں گے اور ان جنت میں جانا تمہاری ہماری شفاعت کے لیے کافی ہے؟

        جب نبی پاک کا قول ہے کہ میرا بھی حساب ہو گا تو ہم کس طرح قبروں میں سوئے ہوئے بزرگوں کو معصوم اور بے گناہ جان کر ان سے دعائیں مانگتے ہیں؟ اس کی کوئی بھی سند قرآن اور سنت سے ثابت نہیں۔ میں یہاں ایک کتابچہ اپ لوڈ کر رہا ہوں اسے غور سے پڑھنا:
        Sunnat+o+bidaat.pdf

        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment

        • #94
          Re: صرف یا اللہ مدد

          جسے دیکھو اپنے آپ کو حاجی ، مولانا ،عشرہ مبشرہ عامل فاضل، متقی، پرہیزگار عالی جناب سمجھتا ہے
          باقیوں کو مشرک راہوں سے بھٹکے ہوئے بزرگ دین اولیاءاللہ کو پوچنے والے
          بھائی آپ جنت میں چلے جاؤ جانا کیا ہے آپ لوگ تو ہی جنت کی فاختائیں ہمیں ایسے ہی رہنے دو ہمارے لئے ہمارا اللہ کافی ہے
          جس کے لئے ہم اتنا کچھ کرتے ہیں سوچتے ہیں

          صحیح بخاری
          اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، ہشام، قتادہ، انس بن مالک کہتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ (ایک مرتبہ) آپ صلی اللہ کے ہمراہ آپ کی سواری پر آپ کے پیچھے سوار تھے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اے معاذ (بن جبل) انہوں نے عرض کیا لبیک یا رسول اللہ وسعدیک آپ نے فرمایا کہ اے معاذ انہوں نے عرض کیا لبیک یا رسول اللہ وسعدیک تین مرتبہ (ایسا ہی ہوا) آپ نے فرمایا کہ جو کوئی اپنے سچے دل سے اس بات کی گواہی دے کہ سوا خدا کے کوئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں اللہ اس پر (دوزخ کی) آگ حرام کر دیتا ہے۔ معاذ نے کہا یا رسول اللہ کیا میں لوگوں کو اس کی خبر کردوں؟ تاکہ وہ خوش ہوجائیں آپ نے فرمایا کہ اس وقت جب کہ تم خبر کر دوگے لوگ (اسی پر) بھروسہ کرلیں گے اور عمل سے باز رہیں گے۔ معاذ نے یہ حدیث اپنی موت کے وقت اس خوف سے بیان کردی کہ کہیں (حدیث کے چھپانے پر ان سے) مواخذہ نہ ہوجايے

          نہ تیرا خدا کوئی اور ہے نہ میرا خدا کوئی اور ہے
          یہ جو راستے ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے

          جسے ڈھونتا ہے یہاں وہاں
          دل میں تیرے موجود ہے
          جسے مل گیا ایک بار وہ
          اسی دل میں اثر وجود ہے

          نہ تیرا خدا کوئی اور ہے نہ میرا خدا کوئی اور ہے
          یہ جو راستے ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے

          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #95
            Re: صرف یا اللہ مدد

            تمہاری یہ پوسٹ اور تمہارا یہ انداز اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ تم سچائی کی بات سننے کی نہ ہمت رکھتے ہو اور نہ تمہارے اندر سچ جاننے کا حوصلہ ہے اور خود کوہر معاملے میں اعلیٰ فہم سمجھتے ہو۔ تم اُن لوگوں میں سے ہو جو پڑھ لکھ کا جاہلیت کے جانب بڑھ رہے ہو اور یہ ایک پورا طبقہ ہے جو اس جاہلیت کی بات کرتا ہے۔ تمہاری کم عقلی کا ثبوت یہ ہے یہ تم نے جو باتیں لکھی گئی ہیں انہیں مجھ سے وابستہ کیا ہے حالانکہ پہلی پوسٹ میں تمام تر حوالہ مجدد ہند حضرت شاہ ولی کی کتاب سے لیا گیا ہے، اور دوسری پوسٹ میں جو کتاب پوسٹ کی گئی ہے وہ ایک مانے ہوئے عالم کی کتاب ہے جس میں 90 فیصد باتیں قرآن اور سنت سے لی گئی ہیں مگر تم جیسے چکوری کے مسلمان جو بھٹک رہے ہو ان پر ایسی باتیں ناگوار گزرتی ہیں۔

            تم نے صحیح بخاری کی ایک حدیث تو لکھ دی مگر صحیح بخاری میں سینکڑوں اور حدیثیں بھی ہیں، ان پر تمہاری نظر نہیں پڑی؟ - ذرا اس حدیث کے متعلق کیا خیال ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جس نے دکھاوے کے لیے نماز پڑھی اس نے شرک کیا، جس نے دکھاوے کے لیے ذکات دی اس نے شرک کیا۔

            تم لوگ اپنے اپنے مطلب کی آیات اور احادیث چن کر اپنے ضمیروں کو مطمئن کر لیتے ہو اور ان کے مقابلے میں جو آیات اور احادیث ہوتی ہیں انہیں درگزر کر دیتے ہو یہ کہہ کر کہ وہ تم لوگوں پر لاگو نہیں ہوتیں؟! استغفراللہ۔

            تمہاری پوسٹنگ سے تمہاری سوچ اور فہم کا اندازہ ہو چکا ہے، آئیندہ پیغام کے اسلام سیکشن میں پوسٹ کرنے سے پہلے ہزار بار پہلے سوچ لینا کہ تم کیا لکھ رہے ہو۔ اگر کچھ کہتے ہو تو اپنے اندر سننے اور سیکھنے کی ہمت پیدا کرو۔ ورنہ مجھے تمہیں اس سیکشن سے نکالتے ہوئے کوئی عذر نہ ہو گا۔

            اور جو بھی بیان دو اسے قرآن اور سنت سے ثابت ہونا چاہیے

            Originally posted by Jamil Akhter View Post
            جسے دیکھو اپنے آپ کو حاجی ، مولانا ،عشرہ مبشرہ عامل فاضل، متقی، پرہیزگار عالی جناب سمجھتا ہے
            باقیوں کو مشرک راہوں سے بھٹکے ہوئے بزرگ دین اولیاءاللہ کو پوچنے والے
            بھائی آپ جنت میں چلے جاؤ جانا کیا ہے آپ لوگ تو ہی جنت کی فاختائیں ہمیں ایسے ہی رہنے دو ہمارے لئے ہمارا اللہ کافی ہے
            جس کے لئے ہم اتنا کچھ کرتے ہیں سوچتے ہیں

            صحیح بخاری
            اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، ہشام، قتادہ، انس بن مالک کہتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ (ایک مرتبہ) آپ صلی اللہ کے ہمراہ آپ کی سواری پر آپ کے پیچھے سوار تھے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اے معاذ (بن جبل) انہوں نے عرض کیا لبیک یا رسول اللہ وسعدیک آپ نے فرمایا کہ اے معاذ انہوں نے عرض کیا لبیک یا رسول اللہ وسعدیک تین مرتبہ (ایسا ہی ہوا) آپ نے فرمایا کہ جو کوئی اپنے سچے دل سے اس بات کی گواہی دے کہ سوا خدا کے کوئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں اللہ اس پر (دوزخ کی) آگ حرام کر دیتا ہے۔ معاذ نے کہا یا رسول اللہ کیا میں لوگوں کو اس کی خبر کردوں؟ تاکہ وہ خوش ہوجائیں آپ نے فرمایا کہ اس وقت جب کہ تم خبر کر دوگے لوگ (اسی پر) بھروسہ کرلیں گے اور عمل سے باز رہیں گے۔ معاذ نے یہ حدیث اپنی موت کے وقت اس خوف سے بیان کردی کہ کہیں (حدیث کے چھپانے پر ان سے) مواخذہ نہ ہوجايے

            نہ تیرا خدا کوئی اور ہے نہ میرا خدا کوئی اور ہے
            یہ جو راستے ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے

            جسے ڈھونتا ہے یہاں وہاں
            دل میں تیرے موجود ہے
            جسے مل گیا ایک بار وہ
            اسی دل میں اثر وجود ہے

            نہ تیرا خدا کوئی اور ہے نہ میرا خدا کوئی اور ہے
            یہ جو راستے ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے

            Last edited by Masood; 12 January 2012, 00:58.
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment

            • #96
              Re: صرف یا اللہ مدد

              مجھے آپ کی ایک بات کی سمجھ نہی آتی جب میں کوئی حدیث بتاؤں تو آپ یہ کیوں کہتے ہیں یہ تمہارے مطلب کی تھی باقیوں کو کیوں دیکھا
              اب ایک وکیل ہوگا تو وہ زیرسماعت مقدمے کے لئے ہی دلائل دیکھے گا نہ

              موضوع مسلسل تبدیل ہورہا ہے پہلے موضوع تھا نعت قوالی وغیرہ پھر ہوا غیر اللہ سے مدد اور شرک فی الحال اسی پر بات ہورہی تھی آپ نے نیا موضوع
              چھیڑ دیا کیا بزرگ زندہ ہیں ؟یا سن کتے ہیں ؟ میرے خیال سے پہلے ایک موضوع پہ بات ہوجائے جو جاری ہے تو جیسا آپ نے فرمایا ماں کے ہاتھوں پانی مانگنے
              سے شرک کا کوئی امکان نہی نیت یہ ہو دینے والا حقیقی اللہ ہے جزاک اللہ یہی تو رونا ہے کوئی سمجھتا ہی نہی بات کو شکر آپ سمجھ گئے

              باقی بزرگ زندہ ہیں سن سکتے ہیں یا نہی انہیں کچھ اجازت ہےمطلب کسی سائل کےلئے دعا وغیرہ یہ سب باتیں ہو بھی سکتی ہیں نہی بھی
              باقی دینے نہ دینے والی ذات تو رب کریم کی ہے جو بغعیر لب ہلائے بھی دیتی ہے اس میں کیسی بحث اگر کسی کو منت مراد سے بھی ملتا ہت تو پھر بھی وہی ذات پاک ہے

              صحیح بخاری

              یحیی بن سلیمان، ابن وہب، یونس، ابن شہا ب، عبید اللہ بن عبد اللہ ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرض میں شدت ہوگئی تو آپ نے فرمایا کہ میرے پاس لکھنے کی چیزیں لاؤ، تاکہ میں تمہارے لئے ایک نو شتہ لکھ دوں کہ اس کے بعد پھر تم گمراہ نہ ہو گے، عمر نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مرض غالب ہے اور ہمارے پاس اللہ تعالی کی کتاب ہے، وہ ہمیں کافی ہے، پھر صحابہ نے اختلاف کیا، یہاں تک کہ شور بہت ہو گیا تو آپ نے فرمایا کہ میرے پاس سے اٹھ جاؤ اور میرے پاس تمہیں جھگڑا نہیں کرنا چاہئے، یہاں تک بیان کر کے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی جگہ سے یہ کہتے ہوئے باہر آگئے کہ بے شک مصیبت ہے اور بڑی (سخت) مصیبت، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تحریر کے درمیان یہ چیز حائل ہو گئی۔
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #97
                Re: صرف یا اللہ مدد

                **************
                Attached Files

                Comment

                • #98
                  Re: صرف یا اللہ مدد

                  ............
                  Attached Files

                  Comment

                  • #99
                    Re: صرف یا اللہ مدد

                    ​السلام علیکم تمام ممبرز کو

                    Comment

                    • Re: صرف یا اللہ مدد

                      السلام علیکم
                      شیزہ یا شازیہ
                      کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ ایک کلمہ گو مسلم کو کافر یا مسلم کہا جا سکتا ہے؟؟؟؟

                      Comment

                      • Re: صرف یا اللہ مدد

                        Originally posted by Abu Saifullah View Post
                        السلام علیکم
                        شیزہ یا شازیہ
                        کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ ایک کلمہ گو مسلم کو کافر یا مسلم کہا جا سکتا ہے؟؟؟؟
                        w salam!
                        agar kalma parhne wala sache dil se iqrar krta hai k Allah k siwa koi mabood nhi or mohammad (s.a.w) Allah k rasool hain to wo musalman kehlayega...
                        agar sirf zuban se kalma parhta hai or Allah k 7 2sri hastion ko b Allah ka shareek banata hai to wo mushrik hai
                        or agar na zuban se kalma parhta or na dil se iqrar krta hai to wo kafir hai.
                        http://www.islamghar.blogspot.com/

                        Comment

                        • Re: صرف یا اللہ مدد

                          Originally posted by shizz View Post
                          w salam!
                          agar kalma parhne wala sache dil se iqrar krta hai k Allah k siwa koi mabood nhi or mohammad (s.a.w) Allah k rasool hain to wo musalman kehlayega...
                          agar sirf zuban se kalma parhta hai or Allah k 7 2sri hastion ko b Allah ka shareek banata hai to wo mushrik hai
                          or agar na zuban se kalma parhta or na dil se iqrar krta hai to wo kafir hai.
                          میرا خیال ہے کہ جب کسی کلمہ گو مسلمان کو ہم کافر نہیں کہہ سکتے ہاں اس کو گمراہ عقائد کا حامل ضرور کہہ سکتے ہیں

                          Comment

                          • Re: صرف یا اللہ مدد

                            اس کی مثالیں ہمارے پاس موجود ہیں.... قرآن کو مخلوق کہنے والوں کو معتزلہ کہا جاتا ہے مگر ائمہ دین نے ان کو گمراہ عقائد کا حامل کہا ہے نہ کہ ان کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دیا ہے اور نہ ہی کسی نے ان پر کفر اور شرک کا فتوٰی عائد کیا ہے.... ہاں کسی غالی نے ایسا کیا ہو تو ممکن ہے مگر جو ائمہ أہل السنۃ تھے ان میں سے کسی نے ایسا نہیں کیا

                            یاد رہے کہ ائمہ اہل السنۃ سے میری مراد ایسے ائمہ دین ہیں جنہوں نے اسلامی تعلیمات میں افراط وتفریط سے کام نہیں لیا

                            Comment

                            • Re: صرف یا اللہ مدد

                              Uploaded with ImageShack.us

                              Uploaded with ImageShack.us

                              Uploaded with ImageShack.us

                              Comment

                              Working...
                              X