Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

    ترک تعلق
    آنسو تھا اس کا ٹھیک وہیں گرا ہوا
    خط میں جہاں تھا ترک تعلق لکھا ہوا

    Comment


    • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''


      بوٹا بوٹا دھوپ جلا ہے شجر شجر بے سایا ہے
      بوٹا بوٹا دھوپ جلا ہے شجر شجر بے سایا ہے
      گھر اپنا صحرا تو نہیں ہے لیکن صحرا جیسا ہے

      کچھ نہیں سیکھا ہم نے جنوں سے ہاں مگر اتنا سیکھا ہے
      اتنی اس کی عزت کی جو عشق میں جتنا رسوا ہے

      ترک تعلق ایک قیامت پر سش ِ یاراں اور عذاب
      کیا بتلائیں ہجر زدہ دل کیسے کیسے دکھتا ہے

      Comment


      • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

        حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا
        شروع اس نے کیا اختتام میں نے کیا

        مجھے بھی ترکِ محبت پہ حیرتیں ہی رہیں
        جو کام میرا نہیں تھا وہ کام میں نے کیا

        وہ چاہتا تھا کہ دیکھے مجھے بکھرتے ہوئے
        سو اس کا جشن بصد اہتمام میں نے کی

        بہت دنوں مرے چہرے پہ کرچیاں سی رہیں
        شکست ِذات کو آئینہ فام میں نے کیا

        بہت دنوں میں مرے گھر کی خامشی ٹوٹی
        خود اپنے آپ سے اک دن کلام میں نے کیا

        خدائے ضبط نے موسم پہ قدرتیں بخشیں
        غبارِ تند کو آہستہ گام میں نے کیا

        اس ایک ہجر نے ملوا دیا وصال سے بھی
        کہ تو گیا تو محبت کو عام میں نے کیا

        مزاجِ غم نے بہر طور مشغلے ڈھونڈے
        کہ دل دُکھا تو کوئی کام وام میں نے کیا

        Comment


        • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

          Dekhaa mujhe to tark-e-taluq ke bawjood,
          Woh muskuraa diya yeh hunar bhi ussi ka tha..
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

            bahut khoob jinab... umda selection hai....

            Comment


            • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''


              چلی ہے شہر میں اپ کے ہوا ترکِ تعلق کی

              کہیں ہم سے نہ ہو جائے خطا ترکِ تعلق کی

              بناوٹ گفتگو میں ، گفتگو بھی اکھڑی اکھڑی سی

              تعلق رسمی رسمی سا ، ادا ترکِ تعلق کی

              ہمیں وہ صبر کے اس موڑ تک لانے کا خواہاں ہے

              کہ تنگ آجائیں ہم ، مانگیں دعا

              ترکِ تعلق کی

              بہانے ڈھونڈتا رہتا ہے وہ ترک مراسم کے

              اسے ویسے بھی عادت ہے ذرا ترکِ تعلق کی

              یہ بندھن ہم نے باندھا تھا سلامت ہم کو رکھنا تھا

              بہت کوشش تو اس نے کی سدا ترکِ تعلق کی

              وہ ملتا بھی محبت سے ہے لیکن عادتا ساجد

              کئے جاتا ہے باتیں جا بجا ترکِ تعلق کی

              Comment


              • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                ضدوں میں ___ ترکِ تعلق تو کر لیا لیکن
                سکون اُن کو نہیں، بے قرار ہم بھی ہیں

                Comment


                • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                  ﭼﻠﯽ ﮨﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﮐﮯ ﮨﻮﺍ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ
                  ﮐﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺧﻄﺎ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ
                  ﺑﻨﺎﻭﭦ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ، ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﮐﮭﮍﯼ ﺍﮐﮭﮍﯼ ﺳﯽ
                  ﺗﻌﻠﻖ ﺭﺳﻤﯽ ﺭﺳﻤﯽ ﺳﺎ ، ﺍﺩﺍ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ
                  ﮨﻤﯿﮟ ﻭﮦ ﺻﺒﺮ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﺗﮏ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﮨﺎﮞ ﮨﮯ
                  ﮐﮧ ﺗﻨﮓ ﺁﺟﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ ، ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ
                  ﺑﮩﺎﻧﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺗﺮﮎ ﻣﺮﺍﺳﻢ ﮐﮯ
                  ﺍﺳﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺫﺭﺍ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ
                  ﯾﮧ ﺑﻨﺪﮬﻦ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﻧﺪﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﺳﻼﻣﺖ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺗﮭﺎ
                  ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺪﺍ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ
                  ﻭﮦ ﻣﻠﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻋﺎﺩﺗﺎ ﺳﺎﺟﺪ
                  ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺟﺎ ﺑﺠﺎ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﯽ

                  Comment


                  • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                    ندیم ترکِ محبت کو.....! ایک عُمر ہوئی...
                    مَیں اب بھی سوچ رہا ہوں، کہ بُھول جاؤں اُسے ...!!!

                    Comment


                    • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                      محبوب سے ملتجی ہیں کہ
                      قطع کیجئے نہ تعلق
                      ہم سے
                      کچھ نہیں تو عداوت ہی سہی

                      Comment


                      • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                        Dekhaa mujhe to tark-e-taluq ke bawjood,
                        Woh muskuraa diya yeh hunar bhi ussi ka tha..

                        Comment


                        • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                          tarq e taluq ki dua qaboll nahi hoti..
                          Dil chata na ho tu dua main asar kahan..

                          Comment


                          • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                            ‘Seekh Liya Hum Ne B Tark-E-Taluq Karna,
                            Mohabbat Detey Detey Hum Ne Apni Qadar Kho Di.’!

                            Comment


                            • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                              Tark-e- taluk pe roya na tu na mai

                              lakin yeh kya k chain se soya na tu na mai

                              Hallat k tillasm ne pathara diya magr

                              bitte samon ki yaad mai khoya na tu na mai

                              har chand ikhtelaf k phelu hazar the

                              Wa kar saka magr lab na tu na mai

                              Nuhe fasil -e- zabbt se unche na ho

                              sakke khul kar darya mai roya na tu na mai

                              jab bhi uthi nazar falak ki tarf uthi

                              bar gashta aasman se gouya na tu na mai

                              Comment


                              • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                                Dekha Mujhe Toh Tarke Taluk Ke Bawajood .
                                Woh Muskura Diya Yeh Hunar Bhi Usi Ka Tha.,.

                                Comment

                                Working...
                                X