Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~~Bait Baazi~~

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ~~Bait Baazi~~

    Originally posted by ahsaas View Post
    یہ بھی ملنا ہے کہ بس مل کے بچھڑ جاتے ہیں:)


    لطف تو جب ہے کہ اک عمر ملاقات رہے:)
    Farigh Bukhari...
    Attached Files
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • Re: ~~Bait Baazi~~

      Originally posted by Masood View Post
      Farigh Bukhari...
      یہ تیر ے نقشِ قدم ہیں سِتارے ہیں کہ پھول
      جو تجھ کو د یکھ چکا ہو وہ اور کیا د یکھے

      Comment


      • Re: ~~Bait Baazi~~

        Originally posted by ahsaas View Post
        یہ تیر ے نقشِ قدم ہیں سِتارے ہیں کہ پھول



        جو تجھ کو د یکھ چکا ہو وہ اور کیا د یکھے
        Ghalib
        Attached Files
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • Re: ~~Bait Baazi~~

          Originally posted by Masood View Post
          Ghalib
          اب يہ صحرا ہی تيرے مقدر ميں ہيں
          تو نے مانگی ہی کيوں تھی دعا ريت پر

          Comment


          • Re: ~~Bait Baazi~~

            Originally posted by ahsaas View Post
            اب يہ صحرا ہی تيرے مقدر ميں ہيں


            تو نے مانگی ہی کيوں تھی دعا ريت پر
            راہ چلتی کوئی لڑکی کہ سگ آوارہ
            کون محفوظ ہے راستے میں کھرے لوگوں سے
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment


            • Re: ~~Bait Baazi~~

              Originally posted by aabi2cool View Post
              راہ چلتی کوئی لڑکی کہ سگ آوارہ


              کون محفوظ ہے راستے میں کھرے لوگوں سے
              يہ مانا ميں کسی قابل نہيں ہوں ان نگاہوں ميں
              برا کيا ہے اگر يہ دکھ يہ حيرانی مجھے دے دو

              Comment


              • Re: ~~Bait Baazi~~

                Originally posted by ahsaas View Post
                يہ مانا ميں کسی قابل نہيں ہوں ان نگاہوں ميں


                برا کيا ہے اگر يہ دکھ يہ حيرانی مجھے دے دو
                واسطہ مجھ کو خدایا نہ پڑے لوگوں سے
                چھوٹی باتوں کی توقع ہے بڑے لوگوں سے
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment


                • Re: ~~Bait Baazi~~

                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  واسطہ مجھ کو خدایا نہ پڑے لوگوں سے


                  چھوٹی باتوں کی توقع ہے بڑے لوگوں سے
                  یہ الگ بات ہے کہ شرمنداتعبیر نہ ہو
                  ورنہ ہر ذہن میں کچھ تاج محل ہوتے ہیں

                  Comment


                  • Re: ~~Bait Baazi~~

                    Originally posted by ahsaas View Post
                    یہ الگ بات ہے کہ شرمنداتعبیر نہ ہو


                    ورنہ ہر ذہن میں کچھ تاج محل ہوتے ہیں
                    یہ الگ بات ہے کہ لوگوں میں ہے شامل تو بھی
                    تیری خاطر بھی کئی بار لڑے لوگوں سے
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment


                    • Re: ~~Bait Baazi~~

                      bhai {{Noon}} se start kerna tha

                      Comment


                      • Re: ~~Bait Baazi~~

                        Originally posted by ahsaas View Post
                        bhai {{Noon}} se start kerna tha
                        oh sorry dhian naheen dia ye lijiye noon se..
                        نبھانی ہی پڑے گی اب دوستی جیسی بھی ہے
                        آپ جیسے بھی ہیں نیت آپ کی جیسی بھی ہے
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment


                        • Re: ~~Bait Baazi~~

                          Originally posted by aabi2cool View Post
                          oh sorry dhian naheen dia ye lijiye noon se..
                          نبھانی ہی پڑے گی اب دوستی جیسی بھی ہے

                          آپ جیسے بھی ہیں نیت آپ کی جیسی بھی ہے
                          its oki:) :)
                          یوں مرے دل کے برابر تیرا غم آیا ہے
                          جیسے شیشے کے مقابل کوئی پتھر جاناں
                          محسن نقوی


                          Comment


                          • Re: ~~Bait Baazi~~

                            Originally posted by ahsaas View Post
                            its oki:) :)
                            یوں مرے دل کے برابر تیرا غم آیا ہے
                            جیسے شیشے کے مقابل کوئی پتھر جاناں
                            محسن نقوی
                            نویدﹺ موسم گل تو خزاں سے آئے گی
                            جو لٹ چکی وہ دولت کہاں سے آئے گی
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment


                            • Re: ~~Bait Baazi~~

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              نویدﹺ موسم گل تو خزاں سے آئے گی


                              جو لٹ چکی وہ دولت کہاں سے آئے گی
                              جمال احسانی

                              Comment


                              • Re: ~~Bait Baazi~~

                                Originally posted by ahsaas View Post
                                یہ کیا ہوا کہ بھرے آسماں کے آنگن سے



                                جمال احسانی
                                آگ سے پھو ل چنوں ، ریت سے گوہر لاوں
                                لا تو سکتا ہوں مگر ،کس کے لیے پر لاوں
                                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                                Comment

                                Working...
                                X