Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*




    In The Spotlight

    Gul Rana Huma
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment


    • #32
      Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

      Sab ka shukriya Jinhoun nay mujhay welcome ..!!


      Abid Brother !!
      Tanah Hasan

      Designer Brother!!
      Khush rahein ..

      Comment


      • #33
        Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*



        السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
        أهلا وسهلا ومرحباً بكم

        کچھ دیر ہو گئی اس کے لیئے بُہت زیادہ معذرت خواہ ہوں
        کچھ حال و سلف کے چکر اور کچھ ۔ وقت کو پکڑنے کی کوشش میں کبھی وقت کے ساتھ
        اور کبھی وقت کے تعاقب میں رہنے سے شاید سانس پھولنے لگی ہے !
        چلیں مزید لیٹ کیئے بنا کچھ جوابات لکھتی ہوں انشا ء اللہ
        !!


        Last edited by Gul; 5 November 2009, 22:28.

        Comment


        • #34
          Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

          والدین نے میرا نام رعنا رکھا ہے ۔ گُل کو اضافی سمجھئے کہ اس سے ۔۔رعنا کا مطلب جاننے میں آسانی ہوتی ہے ۔۔۔
          سو گھر میں رعنا گل۔۔۔۔۔کہا جاتا تھا ۔۔ ۔۔ ہما میرا قلمی نام ۔ہے۔۔

          جائے پیدائش
          پیارا پاکستان ۔۔۔پیارا پشاور ، کشمیری ہوں

          ایک وقت تھا جب ستاروں یعنی ستاروں قسم کی چیزوں کو پڑھتی تھی ۔۔ دن کا آغاز اسی سے ہوتا تھا :embarasse
          ۔!! مگر الحمد للہ اب کوئی دلچسپی نہیں ۔۔۔۔۔۔کیوں ۔۔ :) کیوں کہ سب سے بڑی بات اسلام میں یہ کام حرام ہے
          !! *
          :roseآجکل سچی اپنے گھر میں رہتی ہوں ۔۔۔ :)
          مذاق برطرف میں ۔۔۔پچھلے کئی سالوں سے ۔۔۔۔۔پاکستان سے باہر ہوں! آجکل کینیڈا میں ہوں ۔۔البرٹا پراونس میں

          Last edited by Gul; 5 November 2009, 22:36.

          Comment


          • #35
            Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

            GUL



            Click image for larger version

Name:	welcome2.gif
Views:	1
Size:	61.2 KB
ID:	2411385



            In The Spotlight

            Comment


            • #36
              Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

              Originally posted by Mr.Khan View Post
              GUL



              [ATTACH]83410[/ATTACH]



              In The Spotlight


              Thanx Mr Khan Brother! :salam:

              Comment


              • #37
                Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*


                السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
                أهلا وسهلا ومرحباً بكم

                کچھ دیر ہو گئی اس کے لیئے بُہت زیادہ معذرت خواہ ہوں
                کچھ حال و سلف کے چکر اور کچھ ۔ وقت کو پکڑنے کی کوشش میں کبھی وقت کے ساتھ
                اور کبھی وقت کے تعاقب میں رہنے سے شاید سانس پھولنے لگی ہے !
                چلیں مزید لیٹ کیئے بنا کچھ جوابات لکھتی ہوں انشا ء اللہ
                والدین نے میرا نام رعنا رکھا ہے ۔ گُل کو اضافی سمجھئے کہ اس سے ۔۔رعنا کا مطلب جاننے میں آسانی ہوتی ہے ۔۔۔
                سو گھر میں رعنا گل۔۔۔۔۔کہا جاتا تھا ۔۔ ۔۔ ہما میرا قلمی نام ۔ہے۔۔

                جائے پیدائش پیارا پاکستان ۔۔۔پیارا پشاور ، کشمیری ہوں

                ایک وقت تھا جب ستاروں یعنی ستاروں قسم کی چیزوں کو پڑھتی تھی ۔۔ دن کا آغاز اسی سے ہوتا تھا
                ۔!! مگر الحمد للہ اب کوئی دلچسپی نہیں ۔۔۔۔۔۔کیوں ۔۔ کیوں کہ سب سے بڑی بات اسلام میں یہ کام حرام ہے
                !! *
                آجکل سچی اپنے گھر میں رہتی ہوں ۔۔۔
                مذاق برطرف میں ۔۔۔پچھلے کئی سالوں سے ۔۔۔۔۔پاکستان سے باہر ہوں! آجکل کینیڈا میں ہوں ۔۔البرٹا پراونس میں

                Comment


                • #38
                  Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*



                  آجکل طالبعلم کی زندگی گُزار رہی ہوں ، ٹسٹ، ہوم ورک، اسائنمٹس ۔۔پھر پراکٹر:embarasse ہوں ۔۔وہ ذمہ داریاں الگ ۔۔۔!

                  گریجویٹ
                  ہوں پشاور یونیورسٹی سے
                  گفٹس دینا بُہت اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔ اور بس اسی میں کچھ خرچ ہو جاتا ہے ۔۔۔ورنہ میں فضول خرچ ہر گز نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔شاید ۔۔۔۔۔۔۔
                  !!

                  پسندیدہ رنگ
                  Black, Sea green, peacock Blue, and Peacock Green and sometimes White too..!

                  Comment


                  • #39
                    Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                    پسندیدہ خوشبو ۔۔۔اگر آپ کولون کی بات کر رہی ہیں تو ۔۔۔
                    Ralph Lauren Chaps .,.Calvin Klein's Obsession, Estee Lauder's Dazzling Gold


                    ویسے اُن رنگوں سے بُہت پیار ہے جن سے خوشبو آتی ہے
                    اور وہ اللہ کے رنگ ہیں ۔۔۔جو اللہ کے بندوں میں جھلکتے ہیں

                    تہوار الحمد للہ عید کا ۔۔یا جب اپنوں سے ملاقات کوئی اچھا سبب ہو ۔۔تہوار ہو جاتا ہے
                    ۔۔۔بُہت عرصہ ہو گیا پاکستان مین اپنوں کے ساتھ کوئی تہوار منائے ۔۔۔
                    اللہ تعالٰی خوشی کا سبب بنائے آمین

                    Comment


                    • #40
                      Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                      :rose
                      لباس جو آرام دہ ہو ۔۔۔!! اور اخلاقیات کے معیار پر پورا اُترتا ہو۔۔۔
                      میں نے کچھ روز پہلے پڑھا تھا کی ۔۔۔لباس اللہ کے شعائر میں سے ۔۔۔اور بہترین لباس لباسِ تقوٰی ہے

                      :rose
                      سبھی کھانے اچھے ہیں اگر بھوک لگی ہو۔۔۔
                      گھر میں پچاس فیصد دیسی اور پچاس فیصد بدیسی کھانے بنتے ہیں ۔۔۔۔

                      اٹیلین کھانے زیادہ اچھے لگتے ہیں ویسے سبھی کچھ کھایا جاتا ہے
                      اور الحمد للہ میں خود ہی بناتی ہوں

                      Comment


                      • #41
                        Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                        سوال دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہ جانے پہچانے سوال ہیں ۔۔۔شاید ۔۔!! :think: :rose :donno:

                        موسم ۔۔خوشی کا اچھا لگتا ہے ۔۔ بہار کی انتظار میں خزاں کا موسم اچھا لگتا ہے
                        خزاں کا موسم بُہت پسند ہے کیوں کہ ایک اور بہار کی اُمید میں ۔۔۔پودے ۔۔۔بانہیں خالی کیئے ۔۔۔منتظر ہوتے ہیں ۔۔
                        ہر گرنے والا پتہ ہمیں اپنے اصل کی طرف کی اطلاع دیتا ہے ۔

                        مگر یہ کبھی دل نہیں چاہتا کہ ہر وقت خزاں رہے ۔۔!
                        خزاں کے رنگ بُہت خوبصورت ہوتے ہیں مگر ۔۔۔۔تنہائی کے احساس اور اُمید صبح بہار کا حسین امتزاج ہوتے ہیں

                        :rose
                        پسندیدہ ترین ۔۔۔۔۔غروبِ شمس اور پھر طلوع ِ سحر کا ٹائم
                        بُہت ہی خوبصورت نظارہ ۔ اللہ کی قدرت کا منطر ۔۔الحمد للہ ۔۔کیا خوبصورتی اور کتنی پاکیزگی ۔۔
                        ۔!!
                        :rose

                        Comment


                        • #42
                          Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                          Baqi aik break k baad !! inshaAllah

                          Comment


                          • #43
                            Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                            Originally posted by Gul View Post
                            Baqi aik break k baad !! inshaAllah
                            'll be waiting :insha:
                            " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                            Comment


                            • #44
                              Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                              Originally posted by Z. View Post
                              'll be waiting :insha:
                              :insha::phool:

                              Comment


                              • #45
                                Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                                چاند کو دیکھ کر ۔۔۔۔ ماضی بُہت یاد آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!بہر حال کچھ اچھی باتیں کچھ۔۔۔ :pagal:
                                سچی بات تو ہے کہ چاند نام نے کافی الیوژنز میں رکھا ہے اب اکثر چاند کی جانب دیکھنے سے بھی ہونے لگتی ہے ۔۔

                                بہرحال یہ بھی کہ ابھی بھی پورا چاند اور آدھی رات مبہوت کرتے ہیں ۔۔اتنا حسن ۔۔ اور ۔ کتنا تنہا چاند !!!!!!!!!
                                سوچتی ہوں ۔۔۔! کہ ۔ یہ دیکھیں کہ چاند بھی مطیع ہے اتنا بلندی پر ہے مگر اللہ کے حکم کے مطابق چل رہا ہے ۔۔
                                اور ہم کس دھوکے میں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!


                                :rose
                                میں بُہت زیادہ خوابوں میں رہنے والی لڑکی ہوا کرتی تھی ۔۔مگر ویسی نہیں جیسے کہ ۔۔۔۔ما وراء الفطرت خیالوں میں رہنے والی ۔۔:na:
                                مگر خوابوں میں خود کو کسی بُہت خوبصورت مقام پر دیکھتی۔ ۔جیسے مجھے وکیل بننے کا شوق تھا ۔۔۔تو اکثر خیالوں کی عدالت میں
                                خود کو ہی ملزم اور جج اور خود ہی وکالت ۔۔کرتی تھی

                                یا مجھے تعلیم بُہت زیادہ تعلیم کا بُہت شوق تھا ، (مگر یہ معلوم نہ تھا کہ ۔۔۔اُس کے لیئے دماغ بھی ہونا لازمی :embarasse ہے ۔۔۔)
                                تو بس ہر وقت ڈگریز کو خیالوں میں الماریوں میں سنبھالتی تھی ۔۔!
                                بہرحال ۔۔۔انہی خوابوں نے حقیقت سے رو شناس کیا ۔۔۔اور لکھنے کی طرف راغب ہوئی

                                :rose

                                جی مشاغل ۔۔! لکھنا لکھانا ۔۔۔لیکچرز سُننا ۔۔۔ڈیزائیننگ کرنا

                                جس میں سب سے سے زیادہ میں مگن ہو جاتی ہوں اور ارد گرد کا ہوش نہیں رہتا ۔۔۔وہ ڈیزائننگ ہے ۔۔۔۔!! بُہت ٹائم کبھی کبھی ضائع بھی کر دیتی ہوں
                                جب بُہت خوبصورت ڈیزائن بنا کر فائل کو ڈیلیٹ کر دوں تو
                                !!

                                Comment

                                Working...
                                X