Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*
غلط فہمیاں وہیں جنم لیتی ہیں ۔۔
جہاں مُحبت ہو!! توقع ہو ۔۔اپنائیت بھی ہو!!
مگر زیادہ تر ۔۔۔جب کمیونیکیشن گیپ آتا ہے تب ۔۔۔
زیادہ کمپلیکیشنز جنم لیتی ہیں ۔۔
ناراض ہونے والے پر منحصر ہے کہ وہ کون ہے ۔۔۔
اب سب کو تو ہم خوش نہیں کر سکتے ۔۔۔! یہ تو ایک بے وقوفی کا عمل ہو گا!
البتہ جہاں تک کسی اپنے کا تعلق ہے ۔۔!
تو ایک مسکان بھی کبھی کبھی کافی ہوتی ہے ۔۔!
اور ایک خوبصورت بات۔۔۔!! جو میرے پاس برسات کے بعد آتی ہے جو آنکھوں سے رواں ہو جایا کرتی ہے !!

Comment