Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

    Alhamdulillah pehla Part Questions ka mukamal howa

    Comment


    • #47
      Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

      میری فیملی بُہت خوبصورت سی مُختصر سی ہے
      teddy
      My Husband , My Two Kids
      daughter and Son ..
      :alhamd:
      and Obviously me too:shyy:

      :rose
      سب سے پیارا رشتہ ماں کا ہے ۔۔۔۔۔۔!! جو ہر حال میں ایک گھنا درخت ہے ۔۔چاہے وہ کتنا ہی کمزور ہو چُکا ہو ۔۔!
      مگر ایک مقام زندگی میں ایسا آتا ہے کہ آپ جہاں راحت تلاش کرنے جاتے ہیں ۔۔وہ خود راحت کا متمنی ہوتا ہے ۔۔
      تو پھر الجھنوں کو خود تک ہی محدود کر لیا جاتا ہے ۔۔۔یا ۔۔پھر اللہ تعالٰی کوئی سبب بنا دیتے ہیں ۔۔!! اُس اُلجھن کو
      سُلجھن بنانے کے لیئے

      میرا سکون یہ ہے کی میں اُلجھنوں کے ساتھ جینا سیکھ گئی ہوں ۔۔زندگی میں کئی مواقع ہر ۔۔انسان اپنے شریک حیات سے
      بات کر کے بھی سکون پاتا ہے ۔۔۔مگر میرا خیال ہے ایسا کم ہی ہوتا ہے ۔۔سو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
      کبھی کبھی میرا سکون ۔۔۔۔ بھی اُلجھ جاتا ہے
      اُس وقت ۔۔۔۔ آتش فشاں پھوٹتا ہے ۔۔مگر لاوا صرف ۔۔۔۔آنکھ سے بہتا ہے ۔۔۔
      حدت کبھی کبھی آس پاس والوں کو بھی پُہنچتی ہے مگر ۔۔۔۔۔!! وہ جلد ہی
      recover
      ہو جاتی ہے !
      :alhamd:

      Comment


      • #48
        Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

        خوشی ملتی ہے تو ۔۔سچی بُہت خوش ہوتی ہوں سمجھ نہیں آتا کیا کر لوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! اظہار ۔۔سب کو کال کر کے ۔۔!
        اچھے سے کپڑے پہن کر ۔۔ سب کو بتا کر۔۔! مگر سب ۔۔۔منحصر ہے ۔۔۔۔وقت اور مزاجوں پر !!

        Comment


        • #49
          Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

          Abhi dinner Break !!

          Comment


          • #50
            Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

            MASHALLAH bohat hi achay jawaab diye hain aap nay, yaqeenan hum jaisay seekhnay waaloon ko bohat hi khoobsurat baatain seekhnay ko milin aur INSHALLAH aglay jawaboon main bhi milain gi.

            Rana jee aap say guzarish hay kay jawab kay saath sawal bhi likh dain, taakay sawal paRhnay kay liye phir say scroll up na karna paRay.... warna yeh zehmat bechari HALA jee ko karni paRay gi, humaray liye :lol

            mujhay bachay bohat achay lagtay hain, aap kay bachoon kay liye dhair saari duwayain aur pyar, khush rahyeh aur ALLAH SWT aap ko tamam khushiyon say nawazay AMEEN
            sigpic

            Comment


            • #51
              Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

              WElcome Gul dearo again :welcome:
              shukar apki jawabat ka silsala shoro hochoka hai hai.. :)
              apki bari mein pher kar or jaan kar buht acha lagaa...
              Apki 2 cute babies ki lyee buht duaein .
              Last edited by *Hala*; 6 November 2009, 20:14.
              u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

              :pr:

              Comment


              • #52
                Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                Originally posted by thefire1 View Post
                Rana jee aap say guzarish hay kay jawab kay saath sawal bhi likh dain, taakay sawal paRhnay kay liye phir say scroll up na karna paRay.... warna yeh zehmat bechari HALA jee ko karni paRay gi, humaray liye
                mein to abi khod jawabat pher kar mushkil mein agyee.. ka Gul sis ni to na hai Q.Number add kia hai na hai sawal... hum Gul Dearo sy request karegi.. ka Sath mein Q.Number or agar sawal be lekh de... tu buht ach hoga :)
                u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                :pr:

                Comment


                • #53
                  Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                  Welcome Gul Apee :welcome:

                  apke jawabaat parh ke apki personality ke baray me jan ke acha laga :)

                  Allah Pak apko or apki family ko dheron khushian ata karein Ameen!

                  Comment


                  • #54
                    Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                    welcome ji
                    ya Allah sab ko apney hifz-o-amaan main rakh

                    Comment


                    • #55
                      Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                      Gul sis ab tabiyat kaisi hai aap ki?
                      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                      Comment


                      • #56
                        Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                        [QUOTE=*Hala*;1175120]:hii:



                        ١٨:rose آئیڈیل پر یقین
                        آئیڈیل تو سبھوں کے ہوتے ہیں ۔۔اس کا ازم ہونے پر یقین نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ خود کو کسی کا آئیڈیل بنانا میرا خیال ہے زیادہ ضروری ہے ۔۔
                        چہ جائیکہ دوسروں میں اپنی خواہشات کو تلاشا جائے ۔۔کیوں کہ آپ کسی کو بدل نہیں سکتے اور کوئی مکمل ہو نہیں سکتا
                        تو کیوں نہ کسی اچھی حد تک خود کو تبدیل کیا جائے !!

                        :roseکس شخصیت کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھنا چاہتی ہوں!! :rose
                        اپنی ہی ہستی کو۔۔گو کہ اختیار تو اس پر بھی نہیں ۔۔۔اس سے ہر گز یہ مطلب نہیں کہ میں خود پسندی کا شکار ہوں
                        الحمد للہ میں اپنے لئے خود ہی ۔۔۔کافی زیادہ نکتہ چیں ہوں ۔۔میں اصل میں اب کچھ زیادہ حقیقت پسند ہو گئی ہوں ۔۔کیوں کہ
                        ماں باپ یا کوئی بھی اپنے کے لیئے ہماری خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ رہیں ، اور وہ بھی وقت اور حالات کے بہاؤ میں آپ سے الگ ہو جانے
                        پر مجبور کر دئے جاتے ہیں تو ۔۔۔ایسا سوچنا یا خواہش کرنا تو صرف خود کو تکلیف میں رکھنے والی بات ہوئی نا! سو میرا یہ خیال ہے کہ مجھے اپنے ساتھ ی رہنا ہے جب
                        تک کہ میں ہوں ۔۔اور اپنے ساتھ رہنے میں کافی مُشکلات ہیں ۔۔۔مگر تکلیف آدھی ہے !!

                        :roseکس کے بنا نہیں رہ سکتی !:rose
                        میں شاید اکیلی رہ نہیں سکتی ۔۔۔بس یہ ہی کافی ہے مگر ۔۔۔۔تنہائی ہی ہماری اپنی ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔!

                        میری باتیں شاید کچھ عجیب لگ رہی ہوں مگر ۔۔۔یقین مانئے یہ سب ایک عمر کا حاصل ہے ۔۔!! جذباتیت ہر گز نہیں

                        :roseدل وہ دماغ میں فیصلے کا میزان ۔۔:rose
                        دماغ کے پاسبان کے ساتھ رہ کر دل کا فیصلہ !!
                        ویسے اکثر دل کو رد کرتی ہوں ۔۔۔!!

                        :roseعشق و محبت میں فرق!!:rose

                        زمین و آسمان کا فرق ہے
                        جیسے

                        :roseمحبت ؛ مجھے تُم سے محبت ہے ۔۔۔!!
                        عشق ؛ صرف تُم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! میں کا کوئی تصور نہیں اس میں

                        :roseمُحبت دوستی ۔۔۔الگ الگ ؟؟:rose

                        دوستی میں ایثار ہے ۔ جو اخلاص و محبت کا امتزاج ہے ۔
                        مُحبت میں دیوانگی ہے ۔۔۔جو صرف پا لینے کا ہی تصور ہے ۔۔۔!! اُس میں دوستی نہیں ہوتی ۔۔۔!! دیوانگی ہوتی ہے جو مثبت ہو یا نہیں یہ الگ بات ہے!

                        :roseپیار زندگی ہے ؟

                        جی سو فیصد پیار زندگی ہے ۔۔۔مگر پیار کے بنا بھی زندہ رہا جا سکتا ہے

                        ہمارے ارد گرد ایک نیٹ ورک ہے جو ہمیں کہیں نہ کہیں جوڑے ہوئے ہے اور وہ پیار کا نیٹ ورک ہے ۔۔۔!
                        یہ مُحبت سے کچھ مُختلف ہے ۔۔۔مگر دور پار کی برادری سے ہے !! پیار ہی جو ہمیں اُس ماضی کو حسین کر کے یاد دلاتا ہے
                        جو اُس وقت جب وہ حال تھا ۔۔شاید تکلیف دہ رہا ہو!! ۔۔۔کسی اپنے کا تکلیف دہ رویہ ۔۔کسی بُہت اپنے کی چاہ ۔۔۔جس کو نہ پاسکے ہوں
                        کسی ۔۔کو اپنا سمھجنا اس حد تک کے وہ نہ ملا تو سانس نہیں لے پائیں گے ۔۔۔اور وہ نہ ملا تو مر ہی تو گئے تھے تب۔۔۔مگر ابی جب ہم یاد کریں تو
                        وہ وقت بُہت پیارا لگے ۔۔۔۔!! پیار اسی کو کہتے ہیں ۔۔۔یہی یادیں زندگی کا حصہ یا کبھی کبھی سرمایہ ہو جاتی ہیں

                        :roseاپنی کوئی تعریف!جو یاد ہو!

                        ایک دفعہ کسی نے کہا تھا کہ ۔۔۔!! دنیا میں پر چیز دوسری بن سکتی ہے ۔۔ہما جی ۔۔۔! آپ کا کوئی نعم البدل نہیں
                        یہ متاع الغرور ہے ۔۔۔ یہ اب جانا مگر ۔۔۔۔وہ تعریف ابھی تک یاد ہے ۔۔۔!

                        :roseزندگی کا کوئی لمحہ ۔۔۔جو واپس آ جائے ۔۔۔!:rose

                        میرے بچپن کے دن ۔۔۔جب ہم سب بہن بھائی ایک ہی سُرح رنگ کے بڑے سے ٹھنڈے

                        صحن میں ۔۔
                        Lost in Space ۔۔ ۔۔۔!&
                        The Chips...or
                        Voyage to the Bottom of the sea

                        کھیلا کرتے تھے

                        :roseاپنے آپ کو تین لفظوں میں بیان کریں :rose
                        میں زندہ ہوں !!







                        Comment


                        • #57
                          Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*





                          کس عادت سے گھر والے بیزار اور کونسی عادت پسند ہے !!
                          پسند میرے بات کرنے کا انداز ۔۔۔ اور میں کیسے معاملے کو ہینڈل کرتی ہوں
                          باقی سب کچھ نا پسند ہے !! ۔۔میرے دیر سے سونے ۔۔میرے ۔۔۔اپنا خیال نہ کرنے ۔۔۔١١ میر ے کام کے اوقات کو مخصو ص نہ ہونا ۔۔۔
                          میں چاہے رات کے تین بجے بھی اگر کوئی کام کرنے کی ہمت ہے ۔۔۔تو میں وہ کرنا شروع کر دیتی ہوں ۔۔۔کام کو ختم کرنا ضروری سمجھتی ہوں
                          چاہے وقت کوئی بھی ہو۔۔! وہ الگ بات ہے کہ اکثر کام کی طرف نگاہ ہی نہ ڈالوں ۔۔۔۔تو کام پڑے رہیں نہیں کرتی !!

                          Comment


                          • #58
                            Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                            zabardast!! Gul Dearo... apki jawabat pher kar buht kuch sekhni ko milta hai....
                            humein app per pora pora yaqeen hai ka appki jawabat apki apni tarjbi or apki nazria sy hai... keep it up .

                            @ ab apka tabayat kaisa hai ?
                            u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                            :pr:

                            Comment


                            • #59
                              Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*

                              Originally posted by *Hala* View Post

                              @ ab apka tabayat kaisa hai ?
                              Feeling better Now .. :) Thanx for asking :) :jazak:

                              Comment


                              • #60
                                Re: In The Spotlight ~*Gul Dearo~*





                                سرِ دست جو خیال آیا ہے اس سوال کے جواب میں وہی لکھ رہی ہوں !!
                                خوشی ۔۔۔!!
                                ایک ہاتھ نہ آنے والی سنہری مچھلی !!

                                غم!!
                                برف ہوتے موسم میں ۔۔۔
                                ماضی کی آہٹوں کا دھیما پڑتا آتش دان!
                                جب کبھی بھڑکنے لگے تو
                                خاموشی ۔۔!! ( کا )
                                ہجوم !!
                                الفاظ کے ہجوم کے ساتھ ہو ۔۔۔مگر اِذن گویائی سے محروم !!
                                راحتوں کی گرد میں چاہتوں کی ان دیکھی پُرسش ۔۔!!
                                ایک جہاں ۔۔۔جو دل و دماغ کا سفر طے کر کے
                                آنکھوں تک آ کر رُک جائے ۔۔ ۔۔۔
                                پھر
                                آنسو !! (ہو کر )
                                دل کی ٹیس کا اک سفر ( طے کرے)
                                جو احساس کو ہمراہ لے کر
                                آنکھ کو بے بس کر دے
                                اور آنچل کی تلاش میں فنا ہو جائے !!

                                Comment

                                Working...
                                X