Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تھوڑی گپ شپ ہوجائے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

    Originally posted by Sub-Zero View Post
    وعلیکم اسلام کہاں چھپ جاتے ہو پہاڑی چاند بلکہ پشاوری چاند






    Bus janab, zindagi isi cheez ka naam hy, kabhi aana kabhi jaana. Dil tu chahta hy k maximum time online raha jaye lekin aur bhi tu issues hotay hein na life mein jo hamari attention k muntazir hotay hein:)


    PS, Main peshawar mein nahi rehta (ye alag baat keh Peshawar pasand hy hamein)

    Comment


    • #17
      Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

      Originally posted by Son of Mountains View Post



      Bus janab, zindagi isi cheez ka naam hy, kabhi aana kabhi jaana. Dil tu chahta hy k maximum time online raha jaye lekin aur bhi tu issues hotay hein na life mein jo hamari attention k muntazir hotay hein:)


      PS, Main peshawar mein nahi rehta (ye alag baat keh Peshawar pasand hy hamein)


      زندگی ایک بار ملتی ہے چلی جائے تو ملتی نہیں اب گولی مار کر چیک مت کرنا


      اور پشاور میں نہیں رہتے تو کیا ہوا دل پشاوری تو ہے نا اب یہ بھی بتادو
      کہ وہ کیا مصروفیات ہیں جو ہمارے عزیز دوست کو آنلائن نہیں آنے دیتی
      اور کچھ بتاؤ پڑھتے ہو یا جاب/ کام وغیرہ

      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #18
        Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

        ارے بھائی
        میری کیا پوچھتے ہو۔۔

        لڑکپن تو کب کا بیت چکا ۔۔

        ہا۔۔۔۔۔۔۔ہائے کیا زمانہ یاد دلادیا ۔۔۔

        بس میرے دوست وہ دور ہی الگ تھا

        یوں سمجھو

        آنکھیں بند ہوتی تھیں اور راستہ چلتے تھے

        ہاں دنیا یہ سمجھتی تھی کہ پی کے چلتے تھے

        مگر بھٹکتے بھی نہیں تھے

        اب تو جناب گھر بار اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبجیکٹ اس کے علاوہ تو کچھ نہں

        ہاں آجکل ڈئزئننگ کچھ سیکھنے کی کوشش کررہا ہوں

        ۔۔

        ڈاکٹر صاحب کے کچے چاولوں پر اعتراض نہ کرو بلکہ حیران بھی ہو

        جیسے ہم لوگ گاڑی کی کچھ عرصے بعد ٹیونگ کرواتے ہیں

        یہ حضور معدہ صاف کرواتے ہیں

        اور جو کچھ نکلتا ہے ۔۔ بیچ دیتے ہیں ۔۔۔۔۔

        لکڑی برادہ وغیرہ نکال کر بھی ایک ماہ کا راشن آ ہی جاتا ہے ۔۔

        یہاں دھرنے میں تو انہوں نے کفایت شعاری اور میانہ روی سے کام لیا ہے ۔۔۔۔


        مجھے سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ مداری کی چال جلد ہی سمجھ گئے ہیں ۔۔

        ۔۔۔۔۔

        کرسٹل کے بارے میں بھی یہی زیادہ جانتے ہیں ۔۔۔

        بلکہ ہر پی جی ممبر کی خبر انکو ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔

        تم سناؤ اپنی

        کیسی گذر رہی ہے شادی کر لی یا ابھی ۔۔۔ عیاشی چل رہی ہے





        Comment


        • #19
          Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

          @ بانیاز

          بس ابھی تو عیاشی ہے سوچ رہا ہوں نکاح کراکر جنازہ جائز کراہی لو فیر دی فیر دیکھی جائے گئی
          ہاں مجھے بتاؤ ایسا کیا سچ ہے نکاح اٹھارہ سال کے بعد نا کراؤ تو جنازہ جائز نہیں ہوتا؟
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #20
            Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            @ بانیاز

            بس ابھی تو عیاشی ہے سوچ رہا ہوں نکاح کراکر جنازہ جائز کراہی لو فیر دی فیر دیکھی جائے گئی
            ہاں مجھے بتاؤ ایسا کیا سچ ہے نکاح اٹھارہ سال کے بعد نا کراؤ تو جنازہ جائز نہیں ہوتا؟
            سیدھی سچی بات تو یہ ہے کہ

            صرف ۔۔۔ کہنے کی بات ہے ۔۔۔

            زیادہ تفصیل میں اگر گیا ۔۔ تو پھر تھریڈ میٹھا کی جگہ نمکین ہوجائے گا۔۔۔

            ویسے ۔۔۔ میں نے کسی کنوارے کا ناجائز جنازہ نہیں دیکھا ۔۔۔

            ہاں کر لو شادی ۔۔۔

            کب تک خوش رہو گے





            Comment


            • #21
              Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

              Originally posted by Baniaz Khan View Post


              سیدھی سچی بات تو یہ ہے کہ

              صرف ۔۔۔ کہنے کی بات ہے ۔۔۔

              زیادہ تفصیل میں اگر گیا ۔۔ تو پھر تھریڈ میٹھا کی جگہ نمکین ہوجائے گا۔۔۔

              ویسے ۔۔۔ میں نے کسی کنوارے کا ناجائز جنازہ نہیں دیکھا ۔۔۔

              ہاں کر لو شادی ۔۔۔

              کب تک خوش رہو گے

              نمکین ہوتی ہے تو ہونے دو پلیز
              کچھ روشنی ڈالو اس بات میں کتنی صداقت ہے
              یہ جنرل گپ شپ ہے کوئی مضائقہ نہیں
              ہم عام زندگی میں بھی ایک دوسرے کے خیالات شئیر کراتے ہیں شائد کسی کا کچھ بھلا ہوجائے

              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                Originally posted by Son of Mountains View Post
                Sub ko salam:)

                سبو کی طرف سے وعلیکم السلام
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                  Originally posted by Sub-Zero View Post


                  آخری مرتبہ نہیں یہ پوچھیں کیا اپنے وطن اپنے لوگوں اپنے موسموں اپنی بہاروں میں کیا واپس نہیں جانا
                  اطہر بھائی دور کے ڈھول سہانے اگر یہاں پاؤنڈ نا ہوں اور پاؤنڈ کی قیمت پاکستان میں زیادہ نا ہو تو
                  اس برفانی قبرستان میں کوئی دو منٹ بھی نا رکے جہاں ساری دنیا کی بارش اور سردی اکھٹی کردی گئی ہے
                  اس مئی میں مجھے دو سال پورے ہوجائیں گئے دوست کہتے ہیں تین سال بعد نیشنلٹی کے لئے درخواسے
                  دے سکتے ہیں مگر مجھے اب یہاں زیادہ بچت نظر نہیں آرہی دیکھو کیا سوچتا ہوں

                  اور رات کا کھانا اتنی لیٹ کیوں لیتے کچھ ڈرنک شرنک تو نہیں کرتے
                  :shyy:


                  ہاں یار بس ایسے ہی معاملات ہیںجو ہمیں وہ نہیںکرنے دیتے جو ہمارا دل چاہتا ہے

                  دوسرے یہ بات بھی ہے کہ ہم جیسوں کے بے گھر ہونے سے ہمارے گھر والوں کا سٹیٹس کچھ اس طرح کا ہوجاتا ہے کہ اگر ہم واپس جانے کا سوچیں تو وہ سٹیٹس جو اس وقت بن چکا ہوتا ہے وہ قائم نہ رہنے کا اندیشہ بھی پاوں کی بیڑی بن جاتا ہے۔


                  الحمدُللہ بھائی ایسی کی لت میں ملوث نہیں میں تو سگریٹ تک نہیں پیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                  اور آج بات چل رہی ہے تو یہ واقع بھی بتاتا چلوںکہ میرے ایک دوست شراب اور شباب کا رسیہ تھا اور اتفاق سے ایک دن اُس کی گیٹ تو گیدر میں پہنچ گیا اور پھر اُس نے اور دوسرے افراد نے بہت زور لگایا کہ میں بھی دامن گیلا کر لوں لیکن الحمدُللہ میرے رب نے مجھے بچائے رکھا اور اس کے بعد میں اُس کا دوست نہیں رہا۔

                  جہاں تک دیر سے کھانا کھانے کیبات ہے تو آج پہلی مرتبہ یہاں بتاتا چلوںکہ میں ایک ریسٹورینٹ میں ملتی پل ڈیوٹی دیتا ہوں دن کا آدھا حصہ آفس میں اور آدھا حصہ کیش کاونٹر پر تو اس وجہ سے رات کو ریسٹورینٹ بند ہونے سے کچھ دیر پہلے یا کبھی کلوز ہونے کے بعد کھانا کھانے کا وقت ملتا ہے :)۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                    Originally posted by WASI ANJUM View Post
                    Hmm shukr hay mujh se kOi sawal nhi kiya gaya,


                    آپ خود سوچو کہ ایسا کیوں ہوا؟؟؟


















                    وہ اس لئے کہ ؔآپ اتنا آتے ہی نہیں کہ آپ سے کچھ قریبنی تعلق بن سکے :(۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #25
                      Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                      Originally posted by Dr Faustus View Post



                      لانگ مارچ کے لیے ہم ن اٹک میں زبردست کمپئین چلائی اور جذباتی کر کے کوئی ستر لوگ اکھٹے کر لیے۔۔تیرہ جنوری کو ہی ہم اسلام اباد کی میں انٹرینس فیض آباد پہنچ چکے تھے جہاں سے ہمارا ارادہ مین جلوس میں شامل ہونے کا تھا۔۔میں عموما سفر کے لیے کچے چاول اور چینی کا امیزہ ساتھ رکھتا جب بھی دیکھا توانائی کم ہو رہی دو چار پھنکے لگا لیے۔۔یہ کافی کفایتی پیکج ہے ہاہا ہم ایڈنچرز میں بھی یہی خوراک استعمال کرتے ہیں۔۔پہلا دن جوش سے بھرا تھا ہم پر جوش تھے پھر رات گئے طاہر صاحب کی امد ہوئی تو ہم فیض اباد سے اس قافلے میں شامل ہر کر ڈی چوک چلے گئے۔۔صبح ان کی پہلی تقریر سے ہی میں بدل ہوگیا تھا۔۔عوام کی بڑی تعداد تھی اور لوگ چاہتے بھی تھے کہ جھگڑا ہوا اور پارلیمنٹ ہاوس تک جائیں۔۔لیکن افسوس۔۔ہم نے وہاں چائے اور تاش کھیلنے میں وقت گزارا بس یہی روداد ہے ہماری۔۔ لیکن انجوائے بڑا کیا نہ موبائل سگنل نہ کام نہ کاج۔۔شرکا کو بریانی اور خشک میوہ جات فراہم کئے جاتے تھے بس سمجھئیں انجوائے کیا پھر پنڈی میرا شہر ہے یہاں ہی پلا بڑھا تو مجھے اس شہر سے بےپناہ محبت ہے اس بہانے اپے شہر گلاب میں پھر سے انا ہوا بہت سی یادیں وابستہ اس شہر سے


                      بانیاز کا بچپن ہنگاموں کا دورتھا نئی نئی ایجداات ہو رہی تھیں جیسے ہل، بیورٹ، پالش وغیرہ وغیرہ


                      کرسٹل کا فون عدم ادائیگی کی وجہ سے کٹ گیا ہےورنہ جوب فائنل ہو چکے تھے۔۔:hairdrayer:
                      achaaaaaaaaaaaaaaaaaaa tu wo ap hein jinho ny mery bill k paise nikal liye thy........... chorrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrr kahein k:hathora
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • #26
                        Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                        Originally posted by S.A.Z View Post




                        آپ خود سوچو کہ ایسا کیوں ہوا؟؟؟


















                        kaisa q hoya:hhh:
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • #27
                          Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          ارے بھائی
                          میری کیا پوچھتے ہو۔۔

                          لڑکپن تو کب کا بیت چکا ۔۔

                          ہا۔۔۔۔۔۔۔ہائے کیا زمانہ یاد دلادیا ۔۔۔

                          کوئی پھاپھے کُٹن دادی لگ رے ہو۔۔۔
                          :rew:
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • #28
                            Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                            Originally posted by crystal_thinking View Post


                            کوئی پھاپھے کُٹن دادی لگ رے ہو۔۔۔
                            :rew:

                            پہلے آپ اپنے بارے میں تو بات کریں

                            جو جمیل بھائی نے پوچھا ہے





                            Comment


                            • #29
                              Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post



                              پہلے آپ اپنے بارے میں تو بات کریں

                              جو جمیل بھائی نے پوچھا ہے
                              ap batein kia pocha hy hamko tu apna nam nazar nai aya....
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment


                              • #30
                                Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                                کرسٹل تھنگگ


                                ye likha hai





                                Comment

                                Working...
                                X