Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تھوڑی گپ شپ ہوجائے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

    میں نے جگ بیتی بتائی تھی

    ڈیوٹی کے بارے میں ،میں بہت زمہ دار ہوں میری پوری زندگی میں اگر میرے لیٹ ہونے کا ریشو نکالا جائے تو شائد کچھ یوں ہو0.000000001:)۔

    شادی کے بارے میں جو اللہ جی کو منظور

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔
    :star1:

    Comment


    • #47
      Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      اچھا پوچھو جواب ضرور ملے گا اب میرے متعلق خود کچھ کہا تو پڑھتے پڑھتے آپ خوامخواہ بور ہوجاؤ گئے
      اچھا یہ بتاؤ جاب کون سی کرتے ہو ۔۔ اور ہاں رہتے کون سے شہر میں ہو
      Acha tu filhaal wo jan'na chahon ga jo ap ne merey mutalik poocha, yaani keh ap rehtay kahan hein aur kartay kia hein etc.
      Aur ye keh main Veterinarian hon


      اور آج کل اٹک میں رهائش پذیر ہوں جناب

      Comment


      • #48
        Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

        جمیل بھائی یہ ہمایوں سعید کی تصویر کا پچھلی بابا جی والی تصویر کی خفت مٹانے کے لئے لگائی ہے ۔
        :star1:

        Comment


        • #49
          Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

          Originally posted by S.A.Z View Post
          میں نے جگ بیتی بتائی تھی

          ڈیوٹی کے بارے میں ،میں بہت زمہ دار ہوں میری پوری زندگی میں اگر میرے لیٹ ہونے کا ریشو نکالا جائے تو شائد کچھ یوں ہو0.000000001:)۔

          شادی کے بارے میں جو اللہ جی کو منظور

          کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔


          انشاء اللہ اچھا ہوگا
          ویسے اتنا زبردست اور پرفیکٹ ریشو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی - آپ نے تو انگریزوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
          :salam:

          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #50
            Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

            Originally posted by Sub-Zero View Post


            انشاء اللہ اچھا ہوگا
            ویسے اتنا زبردست اور پرفیکٹ ریشو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی - آپ نے تو انگریزوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
            :salam:


            اور اس عادت کی وجہ سے زمہ داریاں خودبخود مجھ پر سوار کر دی جاتی ہیں

            سب سے بڑی زمہ داری کہ میں نے آجتک جہاں بھی کام کیا ہے چاہے وہ آفس ہو،دکان ہو،شوروم ہویا گودام چند ماہ بعد ہی اُس کی چابیاں میرے حوالے کر دی جاتی ہیں اورپھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
            :star1:

            Comment


            • #51
              Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

              Originally posted by S.A.Z View Post
              جمیل بھائی یہ ہمایوں سعید کی تصویر کا پچھلی بابا جی والی تصویر کی خفت مٹانے کے لئے لگائی ہے ۔

              ہا ہا نہیں ایسی بات نہیں ڈئیر اصل میں مجھے کسی نے ڈرا دیا ہے ورنہ یہ ہمائوں شمائوں ہمارے سامنے پانی بھرتے ہیں
              اور بابا جی والی تصویر پیاری تھی وہ مس ہوگئی
              یہ اس لئے لگائی کہ اس بات کو سب بھول جائیں اس مزاق کو
              :oldie:
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #52
                Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                Originally posted by Son of Mountains View Post


                Acha tu filhaal wo jan'na chahon ga jo ap ne merey mutalik poocha, yaani keh ap rehtay kahan hein aur kartay kia hein etc.
                Aur ye keh main Veterinarian hon


                اور آج کل اٹک میں رهائش پذیر ہوں جناب
                بہت خوشی ہوئی پڑھ کر

                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #53
                  Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                  Originally posted by S.A.Z View Post



                  اور اس عادت کی وجہ سے زمہ داریاں خودبخود مجھ پر سوار کر دی جاتی ہیں

                  سب سے بڑی زمہ داری کہ میں نے آجتک جہاں بھی کام کیا ہے چاہے وہ آفس ہو،دکان ہو،شوروم ہویا گودام چند ماہ بعد ہی اُس کی چابیاں میرے حوالے کر دی جاتی ہیں اورپھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


                  اور پھر کیا؟
                  :dua

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #54
                    Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                    Originally posted by Sub-Zero View Post

                    ہا ہا نہیں ایسی بات نہیں ڈئیر اصل میں مجھے کسی نے ڈرا دیا ہے ورنہ یہ ہمائوں شمائوں ہمارے سامنے پانی بھرتے ہیں
                    اور بابا جی والی تصویر پیاری تھی وہ مس ہوگئی
                    یہ اس لئے لگائی کہ اس بات کو سب بھول جائیں اس مزاق کو
                    :oldie:
                    لو جی زباں سے نکلی بات اور پی جی پہ لکھی تحریر کون بھولتا ہے

                    یہاں تو دبے مردے اکھاڑنے والے خود کو سورما کہتے ہیں


                    اور اس وقت کا سورما میں ہوں :shyy:۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #55
                      Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                      Originally posted by Sub-Zero View Post


                      اور پھر کیا؟
                      :dua


                      اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کام کام کام
                      :star1:

                      Comment


                      • #56
                        Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                        Originally posted by S.A.Z View Post


                        لو جی زباں سے نکلی بات اور پی جی پہ لکھی تحریر کون بھولتا ہے

                        یہاں تو دبے مردے اکھاڑنے والے خود کو سورما کہتے ہیں


                        اور اس وقت کا سورما میں ہوں :shyy:۔


                        کیا مطلب بات سمجھ نہیں آئی

                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #57
                          Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                          bhai muje apni sahi umer batado





                          Comment


                          • #58
                            Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                            Originally posted by Sub-Zero View Post


                            کیا مطلب بات سمجھ نہیں آئی

                            چلو جی ایک اور بانیاز کا اصافہ ہوگیا :khi:۔۔


                            اور اب آپ نے پھر سے کہنا ہے


                            کیا مطلب بات سمجھ میں نہیں آئی:think:۔ 372-haha۔
































                            چلو پھر باری باری سمجھا دیتا ہوں:tasali:۔


                            آپ نے کہا تھا کہ "یہ اس لئے لگائی کہ اس بات کو سب بھول جائیں اس مزاق کو"۔

                            اس وجہ سے میں نے کہا کہ لکھی ہوئی تحریر یاد آہی جاتی ہے

                            اور اس وقت کا سورما میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب وہ بات میں نے یاد کی کہ آپ کی تحریر سے جو آپ کی عمر عزیز کا اندازہ لگایا گیا تھا تو وہ بابا جی والی تصویر اُس سے مطابقت رکھتی تھی۔:khi:۔


                            اور بانیاز اکثر مجھ سے یہی کہتا ہے کہ کیا مطلب جی بات سمجھ میں نہیں آئی:donno:۔
                            اس لئے لکھا کہ ایک اور بانیاز کا اضافہ ہوگیا 372-haha۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #59
                              Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post
                              bhai muje apni sahi umer batado

                              لو جی جمیل بھائی اب بولو جی ایک اور سورما آگیا :)۔
                              :star1:

                              Comment


                              • #60
                                Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                                Aap ne kuch nahi bataya apnay mutalik [MENTION=6133]Sub-Zero[/MENTION]

                                Comment

                                Working...
                                X