Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تھوڑی گپ شپ ہوجائے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تھوڑی گپ شپ ہوجائے

    اسلام علیکم

    میں نے سوچا ایسا تھریڈ بنائیں جس میں ایک دوسرے کا حال وغیرہ ایسے پوچھیں جیسے نارمل دوست ملتے ہوئے پوچھتے ہیں

    اس تھریڈ کے مھمان

    اطہر
    بانیاز
    عامرخان
    کرسٹل تھنگگ
    احساس
    لولی ٹائم
    مسعود سر
    مسٹر خان
    شز
    ڈاکٹر مقصود
    وصی انجم
    یارم

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

    @ عامر خان

    عامر کچھ حال وغیرہ سناؤ لانگ مارچ کا کیسے سفر کیا کیسے پہنچے واپسی کیسے ہوئی۔۔۔ ٹی وی اور لائیو میں کیا فرق محسوس کیا

    @ اطہر

    اطہر بھائی آپ شام کا کھانا کس وقت کھاتے ہو

    @ بانیاز

    تم بچپن کے کونسے دور کو مس کرتے ہو

    @ کرسٹل

    کافی کوشیک کے جواب کیا فائنل ہوگئے

    آپ بھی ایک دوسرے سے روز مرہ کی باتیں کرسکتے ہیں
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #3
      Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      وعلیکم السلام

      اچھا تھریڈ سٹارٹ کیا ہے

      کچھ دوستوں کو آپ نے زبردستی شامل کر لیا ہے اُمید نہیں کہ وہ اس تھریڈ میں حصہ لیں گے لیکن چلیں اُمید میں کیا حرج ہے؟؟؟
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

        Originally posted by Sub-Zero View Post
        @ عامر خان

        عامر کچھ حال وغیرہ سناؤ لانگ مارچ کا کیسے سفر کیا کیسے پہنچے واپسی کیسے ہوئی۔۔۔ ٹی وی اور لائیو میں کیا فرق محسوس کیا

        @ اطہر

        اطہر بھائی آپ شام کا کھانا کس وقت کھاتے ہو

        @ بانیاز

        تم بچپن کے کونسے دور کو مس کرتے ہو

        @ کرسٹل

        کافی کوشیک کے جواب کیا فائنل ہوگئے

        آپ بھی ایک دوسرے سے روز مرہ کی باتیں کرسکتے ہیں

        ہاں یار عامر سچ میں اپنا آنکھوں دیکھا حال سناو یار ویسے بھی سفر ناموں میں تھماری تحریریں بہت عمدہ ہوتی ہیں تو اس تجربے پر بھی اپنے الفاظ میں روشنی ڈالو بتاو کس طرح گروپ تیار ہوا راستے میں کیا الجھنیں پیش آئیں وہاں جاکر کیا ایک دو دن گزرنے کے بعد کیا محسوس کرنا شروع کیا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        ارے یار جمیل بھائی مجھ سے شام کے کھانے کا نہ پوچھیں یار میں رات کو کھاتا ہوں اور رات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی بارہ بجے تو کبھی ایک بجے :(۔

        بانیاز بچپن کے دور کی باتیں کرتے ہوئے انگلی منہ میں مت لو یارررررر

        کرسٹل اب کوئی نیا مرغا پھسانےکا سوچ رہی ہوگی کیونکہ خان جی تو دانا چگ کر پھرررررر ہو چکے

        جمیل یار یہ تو بتاو کہ پاکستان آخری مرتبہ کب آئے تھے؟؟؟
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

          Jameel bhai

          bachpan k us dor ko mis krta hoon jab badshao sy b barh kr howa krta tha

          Comment

          • #6
            Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            Jameel bhai

            bachpan k us dor ko mis krta hoon jab badshao sy b barh kr howa krta tha
            کیا بات ہے ویسے تمھاری عمر کیا ہوگئی جب تم باشاہ کے رتبے پہ تھے
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #7
              Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

              Originally posted by S.A.Z View Post

              ارے یار جمیل بھائی مجھ سے شام کے کھانے کا نہ پوچھیں یار میں رات کو کھاتا ہوں اور رات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی بارہ بجے تو کبھی ایک بجے :(۔

              جمیل یار یہ تو بتاو کہ پاکستان آخری مرتبہ کب آئے تھے؟؟؟

              آخری مرتبہ نہیں یہ پوچھیں کیا اپنے وطن اپنے لوگوں اپنے موسموں اپنی بہاروں میں کیا واپس نہیں جانا
              اطہر بھائی دور کے ڈھول سہانے اگر یہاں پاؤنڈ نا ہوں اور پاؤنڈ کی قیمت پاکستان میں زیادہ نا ہو تو
              اس برفانی قبرستان میں کوئی دو منٹ بھی نا رکے جہاں ساری دنیا کی بارش اور سردی اکھٹی کردی گئی ہے
              اس مئی میں مجھے دو سال پورے ہوجائیں گئے دوست کہتے ہیں تین سال بعد نیشنلٹی کے لئے درخواسے
              دے سکتے ہیں مگر مجھے اب یہاں زیادہ بچت نظر نہیں آرہی دیکھو کیا سوچتا ہوں

              اور رات کا کھانا اتنی لیٹ کیوں لیتے کچھ ڈرنک شرنک تو نہیں کرتے
              :shyy:

              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                Originally posted by Sub-Zero View Post
                کیا بات ہے ویسے تمھاری عمر کیا ہوگئی جب تم باشاہ کے رتبے پہ تھے
                yahi koi sal der sal .....

                Comment

                • #9
                  Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                  Sub ko salam:)

                  Comment

                  • #10
                    Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                    Originally posted by Sub-Zero View Post
                    Originally posted by Sub-Zero View Post

                    @ عامر خان

                    عامر کچھ حال وغیرہ سناؤ لانگ مارچ کا کیسے سفر کیا کیسے پہنچے واپسی کیسے ہوئی۔۔۔ ٹی وی اور لائیو میں کیا فرق محسوس کیا

                    @ اطہر

                    اطہر بھائی آپ شام کا کھانا کس وقت کھاتے ہو

                    @ بانیاز

                    تم بچپن کے کونسے دور کو مس کرتے ہو

                    @ کرسٹل

                    کافی کوشیک کے جواب کیا فائنل ہوگئے

                    آپ بھی ایک دوسرے سے روز مرہ کی باتیں کرسکتے ہیں

                    Originally posted by Sub-Zero View Post

                    لانگ مارچ کے لیے ہم ن اٹک میں زبردست کمپئین چلائی اور جذباتی کر کے کوئی ستر لوگ اکھٹے کر لیے۔۔تیرہ جنوری کو ہی ہم اسلام اباد کی میں انٹرینس فیض آباد پہنچ چکے تھے جہاں سے ہمارا ارادہ مین جلوس میں شامل ہونے کا تھا۔۔میں عموما سفر کے لیے کچے چاول اور چینی کا امیزہ ساتھ رکھتا جب بھی دیکھا توانائی کم ہو رہی دو چار پھنکے لگا لیے۔۔یہ کافی کفایتی پیکج ہے ہاہا ہم ایڈنچرز میں بھی یہی خوراک استعمال کرتے ہیں۔۔پہلا دن جوش سے بھرا تھا ہم پر جوش تھے پھر رات گئے طاہر صاحب کی امد ہوئی تو ہم فیض اباد سے اس قافلے میں شامل ہر کر ڈی چوک چلے گئے۔۔صبح ان کی پہلی تقریر سے ہی میں بدل ہوگیا تھا۔۔عوام کی بڑی تعداد تھی اور لوگ چاہتے بھی تھے کہ جھگڑا ہوا اور پارلیمنٹ ہاوس تک جائیں۔۔لیکن افسوس۔۔ہم نے وہاں چائے اور تاش کھیلنے میں وقت گزارا بس یہی روداد ہے ہماری۔۔ لیکن انجوائے بڑا کیا نہ موبائل سگنل نہ کام نہ کاج۔۔شرکا کو بریانی اور خشک میوہ جات فراہم کئے جاتے تھے بس سمجھئیں انجوائے کیا پھر پنڈی میرا شہر ہے یہاں ہی پلا بڑھا تو مجھے اس شہر سے بےپناہ محبت ہے اس بہانے اپے شہر گلاب میں پھر سے انا ہوا بہت سی یادیں وابستہ اس شہر سے

                    بانیاز کا بچپن ہنگاموں کا دورتھا نئی نئی ایجداات ہو رہی تھیں جیسے ہل، بیورٹ، پالش وغیرہ وغیرہ

                    کرسٹل کا فون عدم ادائیگی کی وجہ سے کٹ گیا ہےورنہ جوب فائنل ہو چکے تھے۔۔:hairdrayer:
                    :(

                    Comment

                    • #11
                      Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                      Hmm shukr hay mujh se kOi sawal nhi kiya gaya,
                      sigpic

                      Comment

                      • #12
                        Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                        Originally posted by Son of Mountains View Post
                        Sub ko salam:)
                        وعلیکم اسلام کہاں چھپ جاتے ہو پہاڑی چاند بلکہ پشاوری چاند
                        :donno:

                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #13
                          Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          yahi koi sal der sal .....

                          اس حساب سے تو ابھی لڑکپن ہی چڑھا ہوگا جناب کو
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #14
                            Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                            Originally posted by WASI ANJUM View Post
                            Hmm shukr hay mujh se kOi sawal nhi kiya gaya,

                            ویلکم ڈئیر وصی صاحب
                            آپ یہ بتائیں آجکل میر پور خاص کا موسم کیسا ہے
                            اور یہ بھی شاعری کتنی عمر میں شروع کی اور کیسے شوق ہوا
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #15
                              Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                              Originally posted by Dr Faustus View Post

                              لانگ مارچ کے لیے ہم ن اٹک میں زبردست کمپئین چلائی اور جذباتی کر کے کوئی ستر لوگ اکھٹے کر لیے۔۔تیرہ جنوری کو ہی ہم اسلام اباد کی میں انٹرینس فیض آباد پہنچ چکے تھے جہاں سے ہمارا ارادہ مین جلوس میں شامل ہونے کا تھا۔۔میں عموما سفر کے لیے کچے چاول اور چینی کا امیزہ ساتھ رکھتا جب بھی دیکھا توانائی کم ہو رہی دو چار پھنکے لگا لیے۔۔یہ کافی کفایتی پیکج ہے ہاہا ہم ایڈنچرز میں بھی یہی خوراک استعمال کرتے ہیں۔۔پہلا دن جوش سے بھرا تھا ہم پر جوش تھے پھر رات گئے طاہر صاحب کی امد ہوئی تو ہم فیض اباد سے اس قافلے میں شامل ہر کر ڈی چوک چلے گئے۔۔صبح ان کی پہلی تقریر سے ہی میں بدل ہوگیا تھا۔۔عوام کی بڑی تعداد تھی اور لوگ چاہتے بھی تھے کہ جھگڑا ہوا اور پارلیمنٹ ہاوس تک جائیں۔۔لیکن افسوس۔۔ہم نے وہاں چائے اور تاش کھیلنے میں وقت گزارا بس یہی روداد ہے ہماری۔۔ لیکن انجوائے بڑا کیا نہ موبائل سگنل نہ کام نہ کاج۔۔شرکا کو بریانی اور خشک میوہ جات فراہم کئے جاتے تھے بس سمجھئیں انجوائے کیا پھر پنڈی میرا شہر ہے یہاں ہی پلا بڑھا تو مجھے اس شہر سے بےپناہ محبت ہے اس بہانے اپے شہر گلاب میں پھر سے انا ہوا بہت سی یادیں وابستہ اس شہر سے

                              بانیاز کا بچپن ہنگاموں کا دورتھا نئی نئی ایجداات ہو رہی تھیں جیسے ہل، بیورٹ، پالش وغیرہ وغیرہ

                              کرسٹل کا فون عدم ادائیگی کی وجہ سے کٹ گیا ہےورنہ جوب فائنل ہو چکے تھے۔۔:hairdrayer:
                              واہ یعنی فل ایڈوینچر رہا
                              چاول پھاکنے سے ویسے ہضم ہوجاتے ہیں؟
                              شرفا میں تو آپ بھی شامل ہوگئے تو بریانی کے مزے اڑائے
                              ویسے قادری صاحب غائب کہاں ہوگئے اور واپسی پہ کیسا رویہ پایا اپنا؟
                              مطلب پکنک سمجھ کر انجوائے یا ٹائم ضائع ہونے کا ملال

                              بانیاز اور باوا آدم کیا قریب قریب زمانے کے ہیں کیا
                              :lol

                              جواب تو فائنل ہوچکے ہیں اور آپ ونر ہوگئے

                              یہ کرسٹل کا فون کس چیز سے کٹ گیا؟
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X