Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تھوڑی گپ شپ ہوجائے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

    ji ab jab apny bula he liya hy tu bat b karein... bore kar ry ap.. :tunn:
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #32
      Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

      افففف

      یہ لڑکی ۔۔۔۔

      کبھی جو سیدھی بات کر لے





      Comment


      • #33
        Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

        Mirpur ka maOsam bah0t mas0om hay, na ziada garm na sard,
        aaj t0 ma0sm abr Aalud hay,
        mehkma e ma0smiyat k mutabiq kal barish ka imkan hay,
        rahi bat pOetry ki t0 w0h matric se start ki thi
        sigpic

        Comment


        • #34
          Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

          Originally posted by WASI ANJUM View Post
          Mirpur ka maOsam bah0t mas0om hay, na ziada garm na sard,
          aaj t0 ma0sm abr Aalud hay,
          mehkma e ma0smiyat k mutabiq kal barish ka imkan hay,
          rahi bat pOetry ki t0 w0h matric se start ki thi
          اچھا تو جناب میر پور خاص میں ہوتے ہیں


          ٹھیک ہےجی خاص لوگ خاص جگہوں پر ہی خاص شاعری کر سکتے ہیں :)۔

          ایک بات بتاوووو کیا شاعری صرف خالی تصور کے تحت کر تے ہو یا کوئی وجہ چاہئےہوتی ہے شاعری کے لئے؟؟؟
          :star1:

          Comment


          • #35
            Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

            Originally posted by WASI ANJUM View Post
            Mirpur ka maOsam bah0t mas0om hay, na ziada garm na sard,
            aaj t0 ma0sm abr Aalud hay,
            mehkma e ma0smiyat k mutabiq kal barish ka imkan hay,
            rahi bat pOetry ki t0 w0h matric se start ki thi
            tou ab aap kon c class mae hein :lol





            Comment


            • #36
              Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

              Waja hOna zrOri hay
              jab tak apki pOetry ka kOi mehwr nhi HOga, maza nhi aiga,
              pOetry is creatiOn Of pain,
              aur jazbat k izhar ka behtren zriya hay.

              @ baniaz, Master Of EducatiOn kia hay ab M.A urdu kr raha hun,
              sigpic

              Comment


              • #37
                Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                Originally posted by WASI ANJUM View Post
                Waja hOna zrOri hay
                jab tak apki pOetry ka kOi mehwr nhi HOga, maza nhi aiga,
                pOetry is creatiOn Of pain,
                aur jazbat k izhar ka behtren zriya hay.

                @ baniaz, Master Of EducatiOn kia hay ab M.A urdu kr raha hun,

                yani ka ham ye keh sakty hein k

                کٹ گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئی





                Comment


                • #38
                  Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                  Originally posted by Sub-Zero View Post


                  زندگی ایک بار ملتی ہے چلی جائے تو ملتی نہیں اب گولی مار کر چیک مت کرنا


                  اور پشاور میں نہیں رہتے تو کیا ہوا دل پشاوری تو ہے نا اب یہ بھی بتادو
                  کہ وہ کیا مصروفیات ہیں جو ہمارے عزیز دوست کو آنلائن نہیں آنے دیتی
                  اور کچھ بتاؤ پڑھتے ہو یا جاب/ کام وغیرہ

                  Bus life ki dagar he aesi hy aj kal keh ziada online nai aa sakta:)
                  Aur ye keh, Parrhai tu hum ne complete kar li 2010 se, ab tu job kartay hein. Aap bataein kuch apnay mutaaliq:think:
                  ??

                  Comment


                  • #39
                    Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                    Originally posted by Son of Mountains View Post


                    Bus life ki dagar he aesi hy aj kal keh ziada online nai aa sakta:)
                    Aur ye keh, Parrhai tu hum ne complete kar li 2010 se, ab tu job kartay hein. Aap bataein kuch apnay mutaaliq:think:
                    ??

                    اچھا پوچھو جواب ضرور ملے گا اب میرے متعلق خود کچھ کہا تو پڑھتے پڑھتے آپ خوامخواہ بور ہوجاؤ گئے
                    اچھا یہ بتاؤ جاب کون سی کرتے ہو ۔۔ اور ہاں رہتے کون سے شہر میں ہو
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #40
                      Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                      Originally posted by crystal_thinking View Post


                      ap batein kia pocha hy hamko tu apna nam nazar nai aya....


                      مجھے لگتا ہے فونٹ سائز سیون مناسب رہتا ۔۔ اب آگے سے دھیان رہے گا۔آخر عمر کا بھی کچھ تقاضہ ہے وہ بات نہیں رہتی
                      :fly:
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #41
                        Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post



                        پہلے آپ اپنے بارے میں تو بات کریں

                        جو جمیل بھائی نے پوچھا ہے


                        بانیاز یار ان سے پوچھو کہ جوانی کا کونسا دور مس کرتی ہیں
                        :lol

                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #42
                          Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                          Originally posted by S.A.Z View Post



                          ہاں یار بس ایسے ہی معاملات ہیںجو ہمیں وہ نہیںکرنے دیتے جو ہمارا دل چاہتا ہے

                          دوسرے یہ بات بھی ہے کہ ہم جیسوں کے بے گھر ہونے سے ہمارے گھر والوں کا سٹیٹس کچھ اس طرح کا ہوجاتا ہے کہ اگر ہم واپس جانے کا سوچیں تو وہ سٹیٹس جو اس وقت بن چکا ہوتا ہے وہ قائم نہ رہنے کا اندیشہ بھی پاوں کی بیڑی بن جاتا ہے۔


                          الحمدُللہ بھائی ایسی کی لت میں ملوث نہیں میں تو سگریٹ تک نہیں پیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                          اور آج بات چل رہی ہے تو یہ واقع بھی بتاتا چلوںکہ میرے ایک دوست شراب اور شباب کا رسیہ تھا اور اتفاق سے ایک دن اُس کی گیٹ تو گیدر میں پہنچ گیا اور پھر اُس نے اور دوسرے افراد نے بہت زور لگایا کہ میں بھی دامن گیلا کر لوں لیکن الحمدُللہ میرے رب نے مجھے بچائے رکھا اور اس کے بعد میں اُس کا دوست نہیں رہا۔

                          جہاں تک دیر سے کھانا کھانے کیبات ہے تو آج پہلی مرتبہ یہاں بتاتا چلوںکہ میں ایک ریسٹورینٹ میں ملتی پل ڈیوٹی دیتا ہوں دن کا آدھا حصہ آفس میں اور آدھا حصہ کیش کاونٹر پر تو اس وجہ سے رات کو ریسٹورینٹ بند ہونے سے کچھ دیر پہلے یا کبھی کلوز ہونے کے بعد کھانا کھانے کا وقت ملتا ہے :)۔

                          :jazak:
                          بہت خوشی ہوئی گھر والوں کا کتنا خیال ہے ورنہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
                          میرے ساتھ ایسی کوئی پرابلم تو نہیں بس ایک دھن ہے کچھ کر دیکھانے کی کچھ بن جانے کی کہ لوگ مجھے ہمیشہ یاد رکھیں
                          کھانا تو دیر سے چل جاتا ہے سوتے بھی دیر سے ہونگیں تو اٹھتے کب ہو؟
                          اور بتاؤ شادی کے متعلق نہیں سوچا اب تو کافی عمر ہوگئی کوئی انگریزنی ڈھونڈو بھائی کے لئے
                          :lol
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #43
                            Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                            @ بانیاز

                            ایک بات بتاؤ کراچی کے کون سے ایریا میں رہتے ہو
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #44
                              Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                              Originally posted by Sub-Zero View Post

                              :jazak:
                              بہت خوشی ہوئی گھر والوں کا کتنا خیال ہے ورنہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
                              میرے ساتھ ایسی کوئی پرابلم تو نہیں بس ایک دھن ہے کچھ کر دیکھانے کی کچھ بن جانے کی کہ لوگ مجھے ہمیشہ یاد رکھیں
                              کھانا تو دیر سے چل جاتا ہے سوتے بھی دیر سے ہونگیں تو اٹھتے کب ہو؟
                              اور بتاؤ شادی کے متعلق نہیں سوچا اب تو کافی عمر ہوگئی کوئی انگریزنی ڈھونڈو بھائی کے لئے
                              :lol
                              رات کو ڈھائی سے تین بجے کے درمیان سوتا ہوں

                              اور صبح ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے اُٹھ جاتا ہوں ۔

                              نہ یارررر گوری شوری نہ لبیں میرے لئی

                              آپاں دییس لوک آں تے دیسی کڑیاں ائی پھبدیاں نے ساہنوں

                              ترجمہ(نہیں یار گوری لڑکی نہ تلاش کر میرے لئے،ہم دیسی لوگ ہیں اور دیسی لڑکیاں ہی جچتی ہیں ہم کو)۔

                              جہاں تک بات رہی باہر رہ کر کمانے کی تو میں نے ایک جنرل بات کی ہے ورنہ تو میرے ساتھ بھی زبردستی والا کوئی معاملہ نہیں

                              ایک اکیلا فرد ہوں بھائی بہنوں سب کی شادی ہوگئی والدین اللہ جی کو پیارے ہوگئے
                              :star1:

                              Comment


                              • #45
                                Re: تھوڑی گپ شپ ہوجائے

                                Originally posted by S.A.Z View Post


                                رات کو ڈھائی سے تین بجے کے درمیان سوتا ہوں

                                اور صبح ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے اُٹھ جاتا ہوں ۔

                                نہ یارررر گوری شوری نہ لبیں میرے لئی

                                آپاں دییس لوک آں تے دیسی کڑیاں ائی پھبدیاں نے ساہنوں

                                ترجمہ(نہیں یار گوری لڑکی نہ تلاش کر میرے لئے،ہم دیسی لوگ ہیں اور دیسی لڑکیاں ہی جچتی ہیں ہم کو)۔

                                جہاں تک بات رہی باہر رہ کر کمانے کی تو میں نے ایک جنرل بات کی ہے ورنہ تو میرے ساتھ بھی زبردستی والا کوئی معاملہ نہیں

                                ایک اکیلا فرد ہوں بھائی بہنوں سب کی شادی ہوگئی والدین اللہ جی کو پیارے ہوگئے


                                یار کیوں نہیں جچتی ویسے بھی انگریز لڑکیاں بہت خیال رکھنے والی ہوتی ہے دیسی لڑکی کے فرمائشی پروگرام پورے کرتے رہنا
                                :lol

                                اور پھر سٹیٹس کی بات کیوں کی جب کوئی ایسی مجبوری نہیں تو

                                اور اتنا لیٹ اگر مجھے سونا پڑے تو اگلے دن اٹھوں ہی نا میں تو دس بجے تک سوجاتا ہوں
                                اور کچھ بتاؤ یار کیسی لڑکی سے شادی کرو گئے؟

                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X